1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. راہنمائے عملیات

راہنمائے عملیات

500
SKU: رہنمائے عملیات
Category: کتب راٹھورپبلشرز

راہنمائے عملیات
شائقین عملیات کی راہنمائی کے لیے یہ کتاب تحریر کی گئی ہے۔ اب اس کو ترمیم‘ اضافے اور اصلاح کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔ زیادہ کیا لکھوں بس یہ جان لیں یہ کتاب بڑے پیار‘ محبت اور توجہ سے تحریر کی ہے۔ بالیقین آپ کو بھی یہی اثر اس میں ملے گا۔
عملیات کا معاوضہ لینا چاہیے یانہیں‘عامل کی تربیت‘ قواعد عملیات‘ ساعات و نجوم‘ منازل قمر‘ نظرات و عملیات‘ اسم اعظم‘ علم نقوش و اقسام نقوش‘ نقوش لکھنے کے طریقے‘ موکل‘ اجازت‘ زکوۃ‘ پرہیز‘ اسماء الحسنیٰ سے مسائل کا حل‘ قرآنی سورتوں سے مسائل کا حل‘ طب نبوی‘ استخارہ‘ فطری طریقہ علاج‘ ہومیوپیتھی سے علاج جیسے ابواب اس کتاب کی جان ہیں۔

Related products

Menu