1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. راٹھور وقتی نجوم

راٹھور وقتی نجوم

500
Category: کتب راٹھورپبلشرز

علم نجوم کے موضوع پر چند ہی کتب دستیاب ہیں۔ جہاں تک وقتی نجوم کا تعلق ہے تو اس پر قابل اعتماد مواد اور کتب کا اُردو زبان میں انتہائی فقدان ہے۔ خالد اسحاق راٹھور، ایڈیٹر، راہنمائے عملیات نے اپنے طویل تجربے کی روشنی میں علم نجوم کی ایک اہم شاخ ’’وقتی نجوم‘‘ پر یہ کتاب تحریر کی ہے۔ وہ طالب جو اس حوالے سے کتاب کی تلاش میں سرگرداں تھے، اب اِن کو وقتی نجوم کے موضوع پر عظیم خزانے سے بڑی نعمت اِس کتاب کی شکل میں دستیاب ہو گئی ہے۔نجوم کے ہر ماہر اور طالب علم کو اس کتاب کا مطالعہ مفید اور نئی سمت دینے کا سبب بنے گا۔علم کے متلاشیوں کے لیے ایک خزانہ۔

Related products

Menu