راٹھور تسویۃ البیوت
زائچہ سازی کے لیے جن کتب کی ضرورت ہوتی ہے اِن میں سے ایک اہم ترین اور نایاب تکنیکی کتاب ’’راٹھور تسویۃ البیوت‘‘ہے۔ لگن سارنی، تسویۃ البیوت، Table of House، گھروں کی درجات وغیرہ سب مختلف نام ہیں لیکن اِن سب کا معنی ایک ہی ہے۔’’راٹھور تسویہ البیوت‘‘ ایک ایسی کتاب ہے جو دنیا میں کسی بھی جگہ کا زائچہ بنانے کے لیے ایک ماہرِ نجوم کولازم درکار ہو گی۔ یہ کتاب کسی مغربی کتاب کا چربہ یا نقل نہیں ہے۔ بلکہ پاکستان کے ماہرین علم نجوم کی ضروریات کو سامنے رکھ کر اُردو زبان میں جناب خالد اسحاق راٹھور نے محنت شاقہ سے تیار کی ہے۔
راٹھور تسویۃ البیوت
₨3000
Category: کتب راٹھورپبلشرز