1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. ذائقے

ذائقے

300
Category: کتب راٹھورپبلشرز

ذائقے، جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے ایک ایسی کتاب ہے جو کھانے پینے سے متعلق امور کا بیان لیے ہوئے ہے۔اس کتاب میں آپ کو ملک کے ہر حصے کے ذائقہ کے مطابق طرح طرح کے کھانے یعنی سبزیاں‘ دالیں‘ گوشت‘ سلاد‘ سوپ‘ اچار‘ چٹنی‘ چاول پکانے کی مختلف تراکیب‘ مختلف رائتے اور حلوہ وغیرہ بنانے کی بہت سی تراکیب ملیں گی۔ پکانے کی شوقین بہنوں اور کھانے کے شوقین خواتین و حضرات کے لیے مکمل تحقیق کے بعد اس کتاب کوتحریر کیا گیا ہے۔

Related products

Menu