1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. خزینہ اعداد

خزینہ اعداد

400
Category: کتب راٹھورپبلشرز

اگر یوںکہا جائے کہ انسانی حد تک یہ کتاب اعداد کے موضوع پر ایک جامع صحیفے کی شکل اختیار کر گئی ہے تو غلط نہ ہو گا۔کتاب میںعلم اعداد کے بنیادی امور پر بحث کرنے کے ساتھ ساتھ درج ذیل امور پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
٭ ہر عددکی متفرق خصوصیات
٭ سالانہ زائچہ
٭ مدت العمر
٭ مرکب اعداد کے احکام
٭ سوالوں کے جواب معلوم کرنابمعہ ذاتی قاعدہ
٭ حالات زندگی
٭ عددی ادوار برائے زندگی‘ ماہ اور دن(پیش آمدہ حالات و واقعات کے استخراج کے قواعد)
٭ واقعات کے وقوع میں آنے کا وقت۔
متفرق امورکے باب میں مختلف قواعد اور مختلف نمبروں کے استخراج پر بحث کی گئی ہے مثلا مشترک نمبر‘ معاشی نمبر‘ آتشی نمبر‘ بادی نمبراور پیشے کا نمبر وغیرہ وغیرہ۔

Related products

Menu