1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. تسخیر موکلات و حاضرات

تسخیر موکلات و حاضرات

500
Category: کتب راٹھورپبلشرز

تسخیر موکلات و حاضرات کا موضوع علوم مخفی کے ہر شائق کے لیے کسی نہ کسی طرح کی دلچسپی لیے ہوئے ہے۔ تاہم تسخیر موکلات و حاضرات جیسے خاص امر میں قدم رکھنے سے پہلے اس منزل کو سر کرنے کے لیے جس خصوصی راہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس علم کے طالبان کو نہیں ملتی۔ یہ کتاب جہاں قاری کی درست راہنمائی کا باعث ہو گی وہاں یہ خالد اسحاق راٹھور کے تسخیر موکلات‘ حاضرات‘ جنات وغیرہ کے موضوع پر مستند اعمال لیے ہوئے ہے۔ اس موضوع پر کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے آپ اس کتاب سے حقیقی راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ تسخیر موکلات و حاضرات کے حوالے سے کسی بھی مشق وغیرہ کی ابتداء سے قبل اس کا مطالعہ ضرور کر لیں تاکہ درست راستے کے تعین کرنے میں آپ کو آسانی ہو۔یہ کتاب ایک اعتماد اور راہنمائی دے گی۔

ہمزاد آپ کا
تسخیر ہمزاد کے شائق ہیںیا جنات و موکلات کو قابو کرنا چاہتے ہیں یاتسخیر پری یا دیوتا کی خواہش دل میں لیے بیٹھے ہیں۔اس طرح کا کوئی بھی مقصد ہو یاخواہش تو ہمارا مشورہ ہے کہ ایک دفعہ کتاب تسخیر موکلات و حاضرات ضرور پڑھیں۔ یہ کتاب جہاں اس موضوع پر آپ کی درست راہنمائی کرے گی وہاںاس سارے کے سارے معاملہ کو بھی سمجھنے میںحد درجہ معاون ثابت ہو گی۔

Related products

Menu