بحر الغرائب
راٹھور پبلشر کے تحت اس کتاب کو عربی سے اردو میں ترجمعہ کرکے شائع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب بنیادی طور پر اللہ تعالیٰ کے ناموں کی عملیاتی اورروحی تشریح پر مشتمل ہے۔ مختلف اسماء الحسنیٰ سے آپ کیا کام لے سکتے ہیں۔ ان اسماء سے متعلق خاص نقوش اور عملیاتی طریقہ کار اس کتاب کی خاص بات ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب کے آخر میںکچھ خصوصی الواح مختلف امور کے حوالے سے دی گئی ہیں۔ اسماء الحسنیٰ کے عملیاتی اثرات اور انسانی زندگی میں واقعہ ہونے والے انقلاب کے حوالے سے یہ کتاب بہت اہم ہے اور ہر فرد چاہیے عامل ہو یا نہ کے لیے مفید اور عملی معلومات کا خزانہ ہے۔
بحر الغرائب
₨800
Category: کتب راٹھورپبلشرز