1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. السحر العجیب فی جلب الحبیب(اول)

السحر العجیب فی جلب الحبیب(اول)

1000
Category: کتب راٹھورپبلشرز

اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوخی ہیں۔ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی اس عربی کتاب کا اُردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔ دائرۃ البروج کے 360 درجات کے الگ الگ اثرات اور احکام بمعہ ان سے منسوبی اشکال، اعوان، بخورات و افعال کے، عمل سر الاسرار، تیغ بندی، حشرات کو نکالنا، محبت، کشش اور ہیجان قلب، سورہ فیل کے خواص، لذت اور قوت باہ کا نسخہ، جادو سے بچت، اصحاب کیف کےاسماء، حجاب مخفی، خواب میں حال، عفرفی، دعوت سریانی، دن اور رات کے24 طلسم، مہینوں کے طلسم، دنوں کے طلسم، متفرق دعوتیں مثل، احمر، یرقان، شہورش، برقات، ابیض وغیرہ کا بیان، مختلف موکلات اور فرشتوں کی تسبیحاں، کواکب کی دعوتیں اور ایسے لا تعداد موضوعات اس کتاب کا حصہ ہیں۔

Related products

Menu