1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. اسباق دست شناسی

اسباق دست شناسی

350
Category: کتب راٹھورپبلشرز

یہ کتاب’ ’پامسٹری،کے ہر طالب علم کی ضرورت ہے۔یوں تو دست شناسی کے موضوع پر لاتعداد کتب بازار میں دستیاب ہیں۔ تاہم اس کتاب کو تحریر کرتے ہوئے اس بات کو مد نظر رکھا گیا ہے کہ اس فن و علم کے متلاشی دست شناسی کی دقیق اور فنی بنیادوں کوآسانی کے ساتھ سمجھ سکیں۔ اس کو اسباق کے طرز پر تحریر کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی مدد سے ہر فرد علم دست شناسی کو باآسانی سمجھ سکتا ہے۔تعین وقت کے حوالے سے اس کتاب میں خصوصی بحث کی گئی ہے۔

Related products

Menu