1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. احکام النجوم(وقتی نجوم)

احکام النجوم(وقتی نجوم)

500
Category: کتب راٹھورپبلشرز

وقتی علم نجوم کے موضوع پریہ ایک قدیم اُردو کتاب کی اشاعت نو ہے۔ یہ کتاب طویل عرصہ پہلے شائع ہوئی تھی اور اب ناپید تھی ۔ ادارہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ نے وقتی نجوم کے موضوع پر اس قدیم اور لاجواب کتاب کو نئی زندگی دیتے ہوئے شائع کیا ہے۔ وقتی نجوم اور اس کے مختلف پہلوئوں کو سمجھنے کے لیے اس سے بہتر کتاب شاید ہی کوئی ہو۔قدیم ماہرین کے تجربات اب خفیہ نہیں رہے، اس کتاب کے ذریعے سب پر ظاہر ہوں گے۔

Related products

Menu