خالد روحانی جنتری ہر سال شائع ہوتی ہے۔ یہ سال بھر کے لیے آپ کی تمام نجومی و عملیاتی ضرورتوں کو پورا کرتی ہے۔ مختلف موضوعات پر بہترین مضامین اس کو مقابلے کی تمام تقویموں اور جنتریوں سے ممتاز کر دیتے ہیں۔ تمام بروج کے سالانہ حالات‘ ملکی حالات‘ تمام سال کی تقویم و تاریخوں کا حساب‘ کواکب کے شرف و ہبوط ، کواکب در بروج و منازل، گرہن‘نظرات کواکب‘ عملیات‘ نجوم اور دیگر علوم مخفی پر مضامین اس کا لازمی حصہ ہیں۔ مکمل تفصیل آپ خالد روحانی جنتری دیکھ کر ہی جان سکتے ہیں۔بس یوں سمجھ لیں یہ جنتری پیشہ ورنجومی‘ عامل سے لیکر علوم مخفی کے طلباء اور عام لوگوں کے لیے بھی حد درجہ مفید ہے اور اس میں وہ حسابات دئیے گئے ہیں جو آپ کو کسی اور جنتری یا تقویم میں نہ مل سکیں گے۔ عملیات اور مختلف موضوعات پر مضمون اس کی خاص صفت ہیں۔ مزید معلومات اور سال رواں کی خالد روحانی جنتری کی خریداری کے لیے آپ ادارہ راہنمائے عملیات سے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں۔

 

خالد روحانی جنتری کی فری کاپی حاصل کریں؛

خالد روحانی جنتری کی اشاعت سال 1999 سے شروع ہوئی تھی۔ قارئین کی سہولت کے لیے ادرارہ نے خالد روحانی جنتری کے تمام پرانے پرچوں کوویب سائٹ پر فری فراہم کیا ہے۔
پرانی اورسال رواں کی جنتری کو فری حاصل کرنے ، پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

Scroll to Top