انسانی زندگی بہت مختصر بھی ہے اوربہت طویل بھی۔ حالات اچھے ہوں تو گزرتے وقت کا پتہ نہیں چلتا لیکن اگر مشکلات و مسائل زندگی کا حصہ ہو تو تاریک رات گزرنے میں نہیں آتی۔ اس تاریک رات اور مشکل وقت میں کلام الہی کی مدد سے نورانی علم عملیات کے تحت زندگی کے مختلف مسائل کے حل کے لیے کئی ایک قسم کی الواح اور نقوش تیار کی جاتی ہیں۔ آپ بھی حسبِ ضرورت اِن کو طلب کر سکتے ہیں۔
خاص الواح و نقوش کے ہدیہ کے لیے کلک کریں۔