دیوار گریہ
یہود کی جائے عبرت
دنیا کا وہ واحد مقام جہاں ’’ہنسنا منع ہے ‘‘ کا تختہ نصب ہے۔ دیوار گریہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہودی یہاں پہنچ کر بنی اسرائیل پر ٹوٹنے والے مصائب و تکالیف پر آہ و بکا اور گریہ و زاری کرتے ہیں۔ اگر کسی کو رونا نہ آئے تو جھوٹ موٹ رسم پوری کرنے کے لئے کم از کم رونی شکل ضرور بنا لیتا ہے۔ اگرچہ بے ساختہ اور بلاوجہ رونا انسان کے بس میں نہیں ہوتا۔ ہنسی ہو یا گریہ ‘ یہ تو قلبی اور وارداتی کیفیت ہے جو یونہی سر زد نہیں ہوتی۔
دیوار گریہ : : : یہود کی جائے عبرت
1 Comment