نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ابتسام Ibtsam مذکر عربی شگفتگی، مسکراہٹ، مسکان
ابرار Abrar, Ibrar مذکر عربی نیک لوگ،اچھے لوگ، بھلے لوگ، متقی لوگ
ابریق Abreeq, Abriq مذکر عربی  چھاگل، صراحی، چمکیلی تلوار
ابرہہ Abrah مذکر عربی یمن کا حبشی گورنر جس نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا اور خدا کے حکم سے ابابیلوں کے کنکر پھینکنے سے تبا ہو گیا
ابثر Absar مذکر عربی بلند، عالی۔آسمان
ابصر Abser مذکر عربی نظر۔ نگاہ۔ آنکھ۔ علم
ابصار Absar مذکر عربی آنکھیں۔ علم وحکمت۔ دانائی۔ مشہور براڈ کاسٹر ابصار عبدالعلی
ا بسالم  Absaalam مذکر عبرانی صلح جو
ابساط Ibsat مذکر عربی کشادہ، فراخ۔ کھلا۔ وسیع
ابشام Absham مذکر عربی ایک خوشبودار درخت
ابشر Absher مذکر عربی کسی کو خوشخبری پہنچانا
ابیض Abeez مذکر عربی اجلا۔ سفید
ابلیس Iblees مذکر  اردو، عربی خدا کی رحمت سے مایوس، شیطان، خبیث پلید، شریر، سرکش، فسادی، جھگڑالو
آبلا  Ablaa مذکر   نازک۔ کامی۔ البیلی عورت۔ زن
ابطال Abtaal مذکر   بطل کی جمع۔ بہادر لوگ۔ بڑے لوگ۔ ہیرو
ابتار Ibtar مذکر عربی عنایت کرنا۔ دینا۔ عطا کرنا
ابراز Abraz مذکر  فارسی راز فاش ہونا۔ ظاہر ہونا۔ بھید کھلنا۔ عیاں ہونا
ابراہیم Ibrahim مذکر عربی مشہور نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام
اباحت Abahat مذکر  عربی جائز۔ جواز۔ اجازت۔ ٹھیک۔ درست
ابوذر Abuzer مذکر عربی حضور نبی کریم  ﷺ کے مشہور صحابی حضرت ابو ذر غفاریؓ
ابو حنیفہ Abu Hanifa مذکر  عربی فقہ حنفی کے مشہور امام حضرت نعمان بن ثابتؓ کی کنیت
ابو ہریرہ Abu Hareera مذکر عربی مشہور صحابی سیدنا ابو ہریرہؓ
ابو الخیر Abu-L-Khari مذکر عربی بھلائی کا باپ۔ ایران کا ایک مشہور شاعر
ابو الحسن Abu-L-Hassan مذکر عربی حسن کا باپ۔ سیدنا حضرت علی ؓ کی کنیت
ابسام Absam مذکر عبرانی صلح پسند۔ صلح جو
ابریشمینہ Abrashmina مذکر فارسی ریشم کی چیز
ابدال Abdal مذکر عربی بدل کی جمع۔ اولیاء اللہ کا ایک درجہ
ابو القاسم Abu-al-Qasim مذکر عربی حضور  ﷺ کی کنیت، آپ  ﷺ کے صاحبزادے قاسم کی وجہ سے
ابو بکر  Abu Bakar مذکر عربی خلیفہ اول سیدنا ابو بکر صدیق  ؓ
ابو طالب Abu Talib مذکر عربی حضور  ﷺ کے چچا۔ جنہوں نے حضور  ﷺ کی پرورش کی۔ حضرت علی ؓ کے والد محترم
ابو لہب Abu Lahab مذکر عربی حضور  ﷺ کے چچا۔ مگر اسلام کے بد ترین دشمن کا نام۔ ہوس کا باپ
ابو تراب  Abu Tarab مذکر عربی مٹی کا باپ۔ سیدنا علی ؓ کی یہ کنیت آپ کو نبی کریم  ﷺ نے عطا فرمائی تھی
اپُورپ Apporap مذکر   عجیب و غریب۔ انوکھا۔ نادر
اتباع Itbaa مذکر عربی پیروی کرنا، تقلید، اطاعت، فرمانبرداری
اتحاف Ittehaf مذکر فارسی سوغات دینا۔ تحفہ دینا۔ ہدیہ دینا
اتصاف Ittesaf مذکر فارسی تعریف کیا جانا، توصیف کرنا، صفت کرنا
انصاف Insaf مذکر عربی تعریف کیا جانا، توصیف کرنا، صفت کرنا
اتابیک Atabeek مذکر فارسی اتالیق۔ بزرگ۔ استاد
اتفاق Ittefaq مذکر عربی سلوک۔ اتحاد۔ دوستی۔ موقع
اتہاس Itehas مذکر فارسی کہانی۔ حکایت۔ روایت۔ تاریخ
اتصال Itsaal مذکر   چپکنا۔ پیوستگی۔ ملاپ۔ قرب۔ نزدیکی۔ تعاقب
اتالیق Ataleeq مذکر فارسی استاد۔ معلم۔ پڑھانے والا
اتابک Atabak مذکر ترکی استاد۔ محافظ۔ معلم
اؔٹمبر Atamber مذکر اردو، سندھی ڈھیر۔ انبار
اثمد Usmad مذکر عربی سرمے کا پتھر
اثمر Asmar مذکر عربی سرمے کا پتھر
اثیر Aseer مذکر عربی اونچا۔ بلند و بالا۔ عالی۔ آسمان۔ فلک
اثاقل Asaqal مذکر عربی دنیا کی طرف رغبت کرنا۔ دنیا کی طرف توجہ کرنا
 اثنین Asneen مذکر عربی دو
اثنان Asnan مذکر عربی دو۔ دوسرا
اثیل Aseel مذکر فارسی منفرد۔ ذاتی اونچے خاندان کا رکن
اجمر Ajmar مذکر عربی تیز چلنا
اجیالا Ujyala مذکر ہندی روشنی۔ چمک
اجمل Ajmal مذکر عربی خوبصورت۔ حسین۔ خوبرو۔ مشہور حکیم مولانا اجمل خاں
اجام Ajam مذکر عربی درخت۔ شجر۔ پیڑ۔ جنگل
اجلال Ajlal مذکر  عربی شان و شوکت۔ بلند مرتبہ۔ عظمت و رفعت، بزرگی، ایک نام اجلال حیدر زیدی
اجواد  Ajwad مذکر فارسی عقلمند۔ دانا۔ دانشمند۔ سمجھدار۔ سخی
اَجلد Ajald مذکر عربی بزرگ لوگ۔ شان و شوکت والے۔ عطمت والے
اجنبی Ajnabi مذکر عربی پردیسی، غیر دیس کا مسافر، نا آشنا نا واقف، وہ شخص جس سے جان پہچان نہ ہو، نیا، انجان، جمع اجانب چھانٹنا، پسند کرنا، چننا
اجمال Ajmal مذکر عربی مختصر۔ اختصار۔ تھوڑا
احب Ahab مذکر   جس سے بہت زیادہ محبت ہو۔ محبوب ترین۔، سب سے پیارا
احجاز Ahjaz مذکر عربی پتھر
احبدل Ahbdil مذکر عربی بزرگی
احتضار Ahtzar مذکر عربی حاضر ہونا۔ تازہ ہونا
احرار Ehrar مذکر عربی آزاد لوگ
احزن Ahzan مذکر عربی سخت زمین پر چلنا۔ غمگین کرنا
احماد Ehmad مذکر عربی تعریف کے قابل کرنے والا
احمریں Ahmareen مذکر عربی سرخ رنگ کا
اِحلاء Ehlah مذکر عربی شیریں کرنا
احور Ahoor مذکر عربی، سنسکرت خوبصورت۔ سیاہ آنکھوں والا۔ مشتری
احراد Ahraad مذکر عربی آزاد لوگ
احسف Ahsaf مذکر عربی کھجوریں ملانے والا
احفاظ Ahfaaz مذکر عربی محافظ لوگ
احد Ahed مذکر عربی ایک۔ یکتا۔ اکیلا۔ تنہا۔ یگانہ۔ یک۔ اللہ احد۔
احسان Ehsan مذکر عربی نیکی۔ بھلائی۔ اچھا سلوک۔ نیک برتائو
احتشام  Ehtisham مذکر عربی بزرگی۔ شوکت۔ جاہ و جلال، ایک نام احتشام الحق
احترام Ehtram مذکر عربی عزت۔ قدرت و منزلت۔ ایک نام احترام الحق تھانوی
احمر Ahmer مذکر عربی سرخ۔ لال
احمرین Ahmareen مذکر عربی سرخ رنگ رکھنے والا، سرخ رنگ کا
احمد Ahmed مذکر عربی تعریف کیا ہوا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کا اسم مبارک
احکم  Ahkem مذکر عربی پختہ۔ مضبوط۔ پائیدار۔ بڑا حاکم۔ ٹھوس۔ اللہ تعالی کی صفت
احتشام Ahtesham مذکر فارسی آنکھیں۔ دولت۔ مال
احسن Ahsen مذکر عربی نیک۔ اچھا۔ بہت بھلا۔ حسین۔ خوبصورت
احباب  Ahbab مذکر عربی دوست۔ رفیق۔ ساتھی۔ جاننے والا
احبار Ahbar مذکر عربی دانا۔ سمجھدار۔ دانشمند۔ عقل مند
احزام Ahzam مذکر عربی پارٹیاں
احزم Ahzem مذکر عربی عقل مند۔ دانا۔ ہوشیار۔ سمجھدار۔ مصمم ارادہ والا
احماد Ihmad مذکر عربی حفاظت رکھنا۔ محفوظ رکھنا۔ نگہبان ہونا
احیان Ahyan مذکر اردو، عربی حین کی جمع، زمانے، اوقات
احراز Ihraz مذکر عربی حفاظت کرنا، محفوظ رکھنا، نگہبان ہونا
اخلاص Ikhlas مذکر عربی چاہت۔ محبت۔ لالچ سے مبرا۔ دوستی۔ مخلص۔ خلوص کی جمع
اخراج Akhraj مذکر فارسی خوش کرنا
اخوت Akhuwat مذکر عربی برادری
اخگر Akhgar مذکر عربی چنگاری
اخلاف Ekhlaf مذکر عربی سعادت مند لڑکے
اخوان Akhwan مذکر عربی برادران۔ بھائی
اخبر Akhber مذکر عربی خبرد ینے والا۔ تجربہ کرنا۔ اطلاع کرنے والا۔ آزمانا
اختر Akhter مذکر فارسی قسمت۔ نصیب۔ ستارہ۔ شگون۔ مبارک
اختیار Akhtiar مذکر فارسی پسند کرنا۔ انتخاب کرنا۔ حاکمیت۔ چننا
اخیار Akhyar مذکر عربی نیک۔ متقی۔ پرہیزگار۔ خیر کی جمع
اخلاق Akhlaq مذکر عربی کردار۔ بول۔ کلام۔ خوش خوئی۔ خلق کی جمع
اخرم Akhram مذکر عربی عقل مند۔ دانا۔ ہوشیار۔ دوربین۔ سیانا
اخضر Akhzir مذکر عربی سبز۔ ہرا۔ گرین
اخمس akhmas مذکر فارسی دلیر۔ نڈر۔ جری۔ بہادر
اخفش Akhfash مذکر عربی ابو الحسن نحوی کا لقب جو کہ علم نحو میں ماہر تھے
اخونزادہ Akhwanzada مذکر فارسی استاد کا بیٹا
اخلا Akhla مذکر عربی دوست۔ رفیق۔ ساتھی۔ خلیل
ادھم Adham مذکر فارسی سیاہ گھوڑا۔ بلخ کے حکمران اور مشہور ولی ابراہیم ادھم رحمتہ اللہ کا نام
ادریس Adrees مذکر عربی تعلیم دینے والے۔ سکھانے والے۔ ایک مشہور نبی حضرت ادریس علیہ السلام
ادیب Adeeb مذکر عربی لکھاری۔ لکھنے والا۔ مشہور لکھاری مرزا ادیب
ادیم Adaim مذکر عربی لال رنگت والا خوشبودار چمڑا۔ زمین کی سطح
ادیان Adyan مذکر عربی مذاہب۔ دین کی جمع
اذعان Ezan مذکر عربی فرمانبرداری۔ اطاعت۔ یقین۔ اعتماد
اذاعت Izaat مذکر فارسی مشہور کرنا۔ عام کرنا۔ پھیلانا۔ نمایاں کرنا
اذہان Izhan مذکر عربی عقل۔ سمجھ۔ دانش۔ سوجھ بوجھ
اذفر Azfer مذکر عربی بزرگ۔ مقبول لوگ۔ برگزیدہ لوگ۔ نیک لوگ
اذین Azain مذکر فارسی زیبائش۔ آراستگی۔ زینت
آذرنگ Azrang مذکر فارسی روشن۔ منور۔ نورانی۔ چمکدار۔ پر نور
اذکی Azki مذکر عربی دانشمند۔ عقل مند۔ سمجھدار۔ ذی فہم۔ دانا
اذہاب  Azhab مذکر عربی سنہرا۔ سونا۔ گولڈ ذھب کی جمع
اذیال Azyal مذکر عربی دامن
ارقم Arqam مذکر عربی لکھاری۔ لکھنے والا۔ تحریر کرنے والا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت (ارقم مخزومی ؓ) کا نام
ارمان Arman مذکر عربی آرزو۔ تمنا۔ خواہش
ارادت Eradat مذکر عربی ارادہ کرنا۔ مرید بننا
اردعان Ardaan مذکر ترکی نرباز
اردین Ardeen مذکر عربی امتحان۔ تجربہ
ارزاق Arzaq مذکر عربی بارش
ارسطو Arastoo مذکر فارسی عقلمند ۔دانا۔ سکندر اعظم کے وزیر کا نام جو یونان کا مشہور حکیم تھا۔
ارشق Arshaq مذکر فارسی قد آور۔ صاحب عزت
ارفی Arfee مذکر عربی کسی سے پنا ہ لینا
ارغون Arghwan مذکر فارسی سرخ اور نارنجی رنگ کا۔ سرخ رنگ کا ایک پھول
ارقام Irqaam مذکر عربی لکھنا۔ تحریر کرنا۔ رقم
ارکان Irkaan مذکر ترکی بڑے عہدے والا
ارم Iram مذکر عربی وہ جنت جسے شداد نے بنایا
ارفع Arfah مذکر عربی اونچا۔ اعلیٰ۔ بلند مرتبہ۔ عالی مرتبہ۔ بالا
ارشد Arshed مذکر عربی نیک۔ ہدایت یافتہ۔ نہایت بھلا۔ مشہور ادیب ارشد القادری
ارحام Arham مذکر عربی رحم کرنے والا۔ نرمی کرنے والا۔ رحم کی جمع
ارتضیٰ Irtiza مذکر عربی پسندیدہ ہونا۔ ایک نام ارتضیٰ حسن اشرفی
ارتضاء Artzah  مذکر عربی پسند کرنا۔ منتخب کرنا۔ چننا
ارتفی Artafi مذکر عربی پسندیدہ ہونا
ارسل Arsel مذکر عربی روانہ کرنا۔ بھیجنا۔ ارسال کرنا
ارشاد Arshad مذکر عربی حکم ۔ ہدایت
اروز Aroze مذکر عربی قوی ہونا۔ طاقتور ہونا۔ مضبوط ہونا
ارسلان Arsalan مذکر فارسی شیر۔ بندہ۔ ایک مشہور بادشاہ الپ ارسلان
ارمغان Armghan مذکر فارسی تحفہ۔ سوغات۔ ہدیہ
اروب  Aroob مذکر فارسی بیچ میں آنے والا۔ درمیان میں آنے والا
ارجل Arjal مذکر عربی وہ گھوڑا جس کا ایک پائوں سفید اور تین دوسرے رنگ کے ہوں۔
اردز Ardaz مذکر عربی قوی ہونا۔ استوار
اردین Ardin مذکر عربی امتحان۔ تجربہ
ارسال Arsaal مذکر عربی بھیجنا ۔ روانگی
ارمی Urmy مذکر عربی جم کر رہنا
ارفی Arfy مذکر عربی کسی سے پناہ لینا
ارقام Arqaam مذکر عربی لکھنا۔ تحریر کرنا رقم
ارزاق Arzaaq مذکر عربی بارش
ارجمند Arjmand مذکر فارسی ْقدرو منزلت والا۔ صاحب رتبہ۔ عزت و مرتبہ والا
ارژنگ Arzhang مذکر فارسی شیر۔ توران کا ایک مشہورپہلوان
اردشیر Ardsher مذکر فارسی شیر کے غصے والا۔ زبردست غصیلا۔ جلالی طبیعت والا۔ فارس کا پہلا سا سانی بادشاہ
اردم Irdam مذکر ترکی نیک کردار۔ حسن سیرت
اریل Ireel مذکر ترکی دلیر۔ جری۔ بہادر۔ نڈر
ارید Urid مذکر عربی خواہش کرنا۔ چاہت کرنا۔ تمنا کرنا
ارکن Irken مذکر ترکی بے قید۔ فارغ۔ آزاد
اریس Arees مذکر عربی کسان۔ زمیندار
اریب Areeb مذکر عربی دانا۔ عقل مند۔ دانشمند۔ ذی شعور۔ سمجھدار
ارصی Arsee مذکر عربی مضبوطی سے رہنا۔ ثابت قدم رہنا
اردل Ardil مذکر ترکی بہادر۔ دلیر۔ جری۔ نڈر
ارتاخ Artakh مذکر عربی خوش ہونا۔ پر مسرت ہونا۔ چست ہونا
ارباب Arbab مذکر عربی پالنے والا۔ مالک۔ نگہبان
ارتاش Artash مذکر عربی خوشحال ہونا۔ آسودہ حال ہونا
ارمضان Armzaan مذکر   تحفہ۔ سوغات۔ نذرانہ
ارحم Arham مذکر عربی بہت رحم کرنے والا
ارکان Arkan مذکر ترکی مرتبے والا
اریکہ Arikah مذکر فارسی سجا ہوا تخت، تخت
اریل Areel مذکر ترکی دلیر
ازبک Uzbak مذکر ترکی سردار۔ رئیس۔ سربراہ۔ خود مختار۔ ترکوں کا ایک قبیلہ
ازرف Izraf مذکر عربی آگے بڑھنا۔ جلدی کرنا
ازمار Azmaar مذکر عربی غصے سے سرخ ہونا
ازدم Izdam مذکر عربی تکبر سے سر اونچا کرنا
ازل Azal مذکر عربی ہمیشہ۔ تیز رفتار
ازلی Azli مذکر اردو، فارسی ہمیشہ سے۔ شروع سے۔ ابد سے
ازہران Izhran مذکر عربی سورج و چاند
ازہاد Izhad مذکر فارسی زہد اختیار کرنا۔ خواہش کرنا۔ چاہت کرنا۔ رغبت کرنا
ازاحت Izahat مذکر عربی کام کو پورا کرنا۔ کام کو مکمل کرنا
ازدھار Izadhar مذکر عربی مرتبہ۔ ترقی۔ رتبہ۔ آگے بڑھنا
ازہر Azher مذکر عربی چمکیلا۔ روشن۔ منور۔ نورانی
ازہار Izhar مذکر فارسی شگوفے۔ کلیاں
ازحف Izhaf مذکر عربی انتہائی مقصد تک پہنچنا
ازدھر Izdher مذکر عربی چمکیلا۔ منور۔ روشن ہونا
ازانت Izanet مذکر عربی آرائش کرنا، زیبائش کرنا، سجانا، آراستہ کرنا
ازداد Izdad مذکر عربی تابعدار۔ فرمانبردار۔ مطیع
اسحاق Ishaq مذکر عبرانی حق پر ثابت قدم۔ ایک نبی کا اسم مبارک جو کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند تھے
ازعم Izum مذکر عربی تابعدار، فرمانبردار، مطیع
ازرق Izraq مذکر عربی آسمانی، نیلا، نیلگوں
اژدر Asdar مذکر فارسی اژدھا۔ اجگر
اژیر Isseer مذکر اردو، فارسی تندرست، توانا، آمادہ، راضی
اسوہ Uswah مذکر عربی نمونہ، مثل
اسم جلالی Ism-e-Jalali مذکر عربی اللہ تعالی کا وہ نام جس میں شان جلالی کا اظہار ہو۔ جیسے قہار و جبار
اسامہ Usama مذکر عربی اپنائیت کا سلوک کرنے والا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے صحابی حضرت (اسامہ بن زید ؓ) کا نام
اسناد Asnad مذکر فارسی بھروسہ
اسلام Islam مذکر عربی فرمانبرداری کرنا۔ اطاعت کرنا۔ تابعداری کرنا۔ جھکنا
اسد Asad مذکر عربی شیر۔ سیدنا علیؓ کا لقب اسد اللہ
اسلم Aslam مذکر عربی پاکیزہ۔ محفوظ۔ صاف۔ سلامت
اسحار Ashar مذکر فارسی سویرا۔ فجر۔ صبح
اسہار Ishaar مذکر فارسی بیدار کرنا۔ جگانا۔ بیدار ہونا
اسماعیل Ismail مذکر عبرانی مسکراہٹ۔ مسرت۔ خوشی۔ تبسم۔ دلیر۔ بہادر۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند حضرت (اسماعیل علیہ السلام) کا نام
اسعار Asaar مذکر فارسی قیمت کرنا۔ مول کرنا۔ بھائو کرنا
اسغار Asghar مذکر فارسی روشن ہونا
اسعاد Asad مذکر فارسی بھائو کرنا
اسفار Isfar مذکر فارسی روشن ہونا۔ چمکدار۔ منور ہونا
اسلان Aslaan مذکر ترکی تیر
اسمار Asmaar مذکر فارسی رات کے افسانے
اسحر Asher مذکر عربی سویرا ہونا۔ صبح ہونا۔ اجالا ہونا
اسلوب Asloob مذکر عربی انداز۔ طریقہ۔ ڈھنگ۔ ڈھب۔ طرز
اسرار Asrar مذکر عربی بھید۔راز۔ چھپا ہوا۔ ایک نام ڈاکٹر اسرار احمد
اسفند یار Asfand Yar مذکر عربی حق قدرت۔ فارس کے بادشاہ کا مشہور سپہ سالار جس کو رستم نے قتل کر دیا تھا
اسعد Asad مذکر عربی مبارک۔ نیک بخت۔ خوش نصیب۔ مددگار ایک صحابی کا نام
اسیر Aseer مذکر فارسی قیدی۔ غلام
اسید Asayed مذکر عربی شیر رکھنے والا۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت (عتاب ؓ) کے والد کا نام
اسمر Asmer مذکر فارسی گندمی رنگت والا۔ گندم گوں
اسجل Asjal مذکر عربی صاحب برکت ہونا۔ صاحب خیر کرنا
اسعاف Asaaf مذکر فارسی ضرورت پوری کرنا۔ حاجت پوری کرنا
اسجاد Asjad مذکر فارسی فجر
اسراد Asrad مذکر فارسی راز
اسرافیل Israfeel مذکر فارسی صور پھونکنے والا
اسرائیل Israeel مذکر فارسی حضرت یعقوب ؑ
اسطر Aster مذکر فارسی میزان۔ ترازو
اسکندر Sikander مذکر یونانی مشہور یونانی بادشاہ
اسخی Askhi مذکر عربی سخی۔ فیاض۔ بہت زیادہ سخاوت کرنے والا
اسوار Aswar مذکر فارسی سوار
اسہل Ashel مذکر عربی نہایت آسان
اسہاب Ashaab مذکر فارسی زیادہ باتیں کرنا۔ جنگل میں سفر کرنا
اسیف Asaif مذکر فارسی تابعدار۔ فرمانبردار۔ حکم ماننے والا
اسہام Ishaam مذکر عربی تیروں کے ذریعے قرعہ نکالنا
استحسان Istahsan مذکر عربی اچھا سمجھنا
اسود Aswed مذکر عربی سیاہ۔ کالا
اشتال Ishtaal مذکر عربی بلند ہونا۔ کسی سے تعرض کرنا
اشبال Ashbaal مذکر عربی شری کے بچے۔ مہربانی کرنا
اشر Ashar مذکر عربی بہت شریر
اشہب Ashhab مذکر عربی شعلہ۔ آگ۔ سیاہ گھوڑا
اشعاف Ashaaf مذکر عربی محبت کی شیفتگی
اشرف Ashref مذکر عربی بزرگ۔ شریف۔ نیک۔ مشہور ادیب آغا اشرف
اشعر Asher مذکر عربی شاعر۔ عقل مند۔ زیرک۔ دانا۔ سمجھدار۔ دانشمند
اشفاق Ishfaq مذکر عربی شفیق۔ مہربان۔ کرم کرنے والا۔ شفقت کرنے والا۔ اردو کے مشہور ادیب اشفاق احمد
اشراف Ashraf مذکر عربی شرافت والا۔ اعلیٰ خاندان۔ ایک نام اشراف الانوار
اشہاد Ashhad مذکر عربی شاہد۔ گواہ
اشبل Ashbel مذکر عربی کسی پر شفقت کرنا۔ کسی پر مہربانی کرنا۔ کسی پر عنایت کرنا
اشناد Ashnad مذکر فارسی پانی میں تیرنے والا۔ تیراک
اشباح Ashbah مذکر فارسی بدن، جسم، قالب
اشہل Ashhel مذکر عربی منور۔ روشن۔ چمکدار۔ پر نور
اشناس Ishnas مذکر عربی شناخت کرنے والا۔ پہچاننے والا۔ خلیفہ معتصم باللہ کا ایک بہادر غلام۔ اشناس جو رومیوں کے خلاف اس بے جگری سے لڑا کہ خلیفہ نے خوش ہو کر اسے فوج کا سپہ سالار بنا دیا
اشتر Ashter مذکر عربی سیدنا علیؓ کے لشکر کے ایک سالار کا نام
اشبر Ashber مذکر عربی فوقیت دینا۔ فضیلت دینا
اشتیاق Ishtiaq مذکر عربی آرزو۔ خواہش۔ شوق ۔تمنا۔ لگن
اشکن Ashken مذکر ترکی تندرست۔ صحت مند۔ ہشاش بشاش
اشہر Asher مذکر عربی نامی گرامی۔ بہت زیادہ شہرت والا۔ مشہور و معروف
اشجع Ashja مذکر عربی نہایت دلیر۔ جری۔ بڑا بہادر۔ نڈر۔شجاع
اشراق Ashraaq مذکر   سورج کا طلوع ہونا۔ سورج نکلنے کا وقت۔ وہ نماز جو سورج نکلنے کے وقت پڑھی جاتی ہے
اشدق Ashdeq مذکر عربی فراخ دہن (کھلے منہ والا)
اصفاح Asfah مذکر فارسی بات رد کرنا
اصنغار Asnghar مذکر فارسی غریب
اصلکان Asalkan مذکر ترکی نیک خون۔ شریف خون
اصالت Asaalat مذکر عربی اصل پن۔ شرافت۔ بزرگی
اصرار Israr مذکر اردو، عربی ضد کرنا۔ کسی نامناسب کام کے لئے کمر بستہ ہونا
اصبر Asbar مذکر عربی صبر دلانا
اصحف Ashaf مذکر عربی صحیفوں کو جمع کرنا
اصدار Asdaar مذکر فارسی بات صادر کرنا
اصعد Asad مذکر عربی مکے کو جانا
اصفاح Asfaah مذکر عربی بات رد کرنا
اصفاد Asfaad مذکر فارسی بندھن۔ بخشش
اصفیاء Asfiah مذکر عربی برگزیدہ لوگ ۔ چنے ہوئے لوگ۔ پاک باطن لوگ۔ صفی کی جمع
اصطب Astab مذکر عربی پانی گرنا
اصنام Asnaam مذکر فارسی صنم کی جمع۔ دوست
اصابت Asabet مذکر فارسی ٹھیک کہنا۔ درست کرنا۔ صحیح کرنا۔ مضبوطی۔ ثابت قدمی
اصباح Asbah مذکر عربی سویرا۔ صبح۔ فجر۔ اجالا۔ شفق
اصلاح Islah مذکر عربی درستگی۔ تصیح۔ ہاکی کے مشہور پاکستانی کھلاڑی اصلاح الدین
اصمعہ Ismah مذکر عربی فوری سننے والا۔ جلدی سننے والا۔ تیز تلوار۔ تیز شمشیر، حبشہ کے ایک حکمران کا نام
اصبح Isbah مذکر عربی حق اجاگر کرنا۔ حق ظاہر کرنا۔ حق کہنا
اصغر Asghar مذکر عربی چھوٹا، کمسن
اصمد Asmed مذکر عربی مدد کرنا۔ سہارا دینا
اصحا Asha مذکر عربی تندرست۔ صحت مند۔ صحیح کی جمع
اصطبار Astbar مذکر عربی صبر کرنا۔برداشت کرنا
اصطفاء Astfah مذکر عربی منتخب کرنا۔ چن لینا۔ پسند کر لینا۔ برگزیدہ۔ بزرگ
اصفیٰ Asfi مذکر عربی روشن۔ منور۔ بہت صاف۔ چمکدار
اصفر Asfer مذکر فارسی زرد رنگ۔ پیلا رنگ۔ دینار
اضاف Izaaf مذکر عربی دوڑنا۔ جلدی کرنا
اضیاف Aziaf مذکر عربی مہمان۔ ضیف کی جمع
اضمار Izmar مذکر عربی چھپانا۔ پوشیدہ کرنا
اطراز Itraaz مذکر فارسی نقش ونگار بنانا
اطغان Itghan مذکر عربی اطمینان بخش
اطہر Ather مذکر عربی پاکیزہ۔ پاک۔ صاف۔ بہت پاک
اطفان Itfan مذکر عربی تسلی بخش۔ اطمینان بخش
اطارت Atarat مذکر عربی اونچا اڑنا۔ بلندی پر اڑنا
اطیب Itayyab مذکر عربی پاکیزہ۔ بہت اچھا۔ بہت زیادہ پاک۔ خوشبودار
اطراب Itterab مذکر فارسی خوشی و مسرت کرنا
اظہر Azher مذکر عربی چمکیلا۔ روشن۔ منور۔ صاف۔ بہت واضح
اظہار Izhar مذکر عربی واضح کرنا۔ ظاہر کرنا۔ آشکارہ کرنا
اظلال Azlal مذکر عربی سائے۔ طل کی جمع
اظفر Azfar مذکر عربی فتح مند۔ کامیاب و کامران۔ خوشبودار
اظفار Izfar مذکر عربی اظفر کی جمع۔ خوشبودار اشیاء۔ کامیابیاں و کامرانیاں
اعراس Araas مذکر فارسی رضا مندی۔ آمادگی۔ خوشی۔ شادمانی۔ مسرت
اعطاف Ataaf مذکر عربی کرم نوازیاں۔ مہربانیاں۔ عنایات۔ شفقتیں
اعتماد Aitmad مذکر عربی یقین رکھنا، اعتبار، بھروسہ، ایک نام اعتماد الدولہ
اعتباد Etbaad مذکر عربی کسی کو اپنا بندہ بنانا
اعتدال Etdaal مذکر عربی ایک سا ہونا۔ برابر۔ میانہ روی۔ یکسانیت
اعتصار Atsaar مذکر عربی پناہ لینا
اعتماد Atmaad مذکر عربی زیارت کرنا
اعتنار Atnaar مذکر عربی یکسو ہونا۔ دور ہونا
اعصار Esaar مذکر عربی بگولہ۔ گرم ہونا
اعضاف Ezaaf مذکر عربی پرہیزگار
اعظام Azaam مذکر عربی عظمت کرنا۔ بزرگ ماننا
اعلام Alaam مذکر عربی خبر دینا۔ آگاہ کرنا
اعوان Awan مذکر عربی حمایت کرنے والے، مددگار، بہت سے حامی، معاون
اعجاز Ijaz مذکر عربی معجزہ، کرامت
اعزاز Aizaz مذکر عربی مرتبہ، انعام، عزت، مقام
اعظم Azam مذکر عربی عالی مرتبت، بہت بڑا عظیم، بزرگ
اعین Ain مذکر عربی بڑی آنکھ والا
اعمار Amaar مذکر عربی عرصہ، مدت، زندگی، سن، عمر کی جمع
اعلیٰ Ala مذکر عربی بلند مرتبہ، بہت اونچا، بلند و بالا
اعذب Azeb مذکر عربی بہت میٹھا، شیریں
اعتصام Aitsam مذکر عربی مضبوطی سے تھامنا، مضبوط پکڑنا
اعتعار Ataar مذکر عربی پناہ لینا
اعتذار Atzaar مذکر عربی عذر کرنا
اعفاف Afaaf مذکر عربی پرہیزگار
اعتبار Aitbar مذکر عربی یقین، بھروسہ، اعتماد، ایک نام حافظ اعتبار احمد خان
اعتزاز Aitzaz مذکر عربی خوبی، عزیز ہونا، ایک نام اعتزاز احسن
افجام Afjaam مذکر عربی کسی کو دلیلوں سے قائل کرنا
افخام Afkhaam مذکر عربی تعظیم کرنا
افروز Afroze مذکر فارسی روشن کرنے والا
افشار Afshaar مذکر عربی نچوڑنے والا
افشاں Afshan مذکر عربی سونے چاندی کا برادہ۔ جو چیز چھڑ کی جائے
افلاطون Aflaatoon مذکر عربی یونان کا مشہور حکیم۔ نہایت چوڑے سینے والا شخص
افغم Afgham مذکر عربی خوشبو سے بسانا
افراسیاب Afrasiab مذکر فارسی توران کا ایک بادشاہ
افراح Ifra مذکر فارسی خوش کرنا، راضی کرنا
افراض Afraz مذکر فارسی بلند ہونا، اونچا ہونا
افسر Afser مذکر فارسی حکم کرنے والا، حاکم، عہدہ دار، سردار، تاج
افشاء Afsha مذکر فارسی عبارت
افتخار Iftikaar مذکر عربی فخر کی جمع، فخر کرنا، مرتبہ، عزت
افاضل Afazel مذکر عربی افضل کی جمع، بزرگ، علم والا، جاننے والا، عالم فاضل
افصح Afseh مذکر عربی خوش بیان، شیریں کلام ، فصیح
افضل Afzal مذکر عربی بہترین، اعلی، مبرا، ارفع
افہام Ifham مذکر عربی عقل، دانش، سمجھ، شعور
افقر Afqar مذکر عربی فقر کو دوست رکھنے والا، درویش، غریب
افلاح Iflah مذکر عربی کامیاب و کامران ہونا، نیکی کرنا، اچھائی کرنا
افضال Afzaal مذکر عربی مہربانیاں، عنایات، بخششیں، فضل کی جمع
افگن Afgan مذکر فارسی پچھاڑنے والا، گرانے والا، ہرانے والا، مارنے والا
افشیں Afsheen مذکر فارسی سنہری، خلیفہ مامون الرشید کی فوج کا ایک سپہ سالار
افراہیم Ifrahim مذکر عبرانی پھلدار، ہرا بھرا، تنیجہ خیز
افراز Ifraz مذکر فارسی اونچائی، بلندی، بالا
اقبال Iqbal مذکر عربی کامیابی، خوش نصیبی، طالع، قسمت، مقدر، اعتراف، اقرار، پاکستان کے قومی رہنما ور شاعر علامہ محمد اقبال
اقمر Aqmer مذکر عربی بہت سفید، چاند کی مانند، دودھیا، نہایت روشن
اقتداء Iqtdaa مذکر عربی پیروی کرنا۔ تدبیر والا۔ پیرو ہونا۔ نقش قدم پر چلنا
اقتدار Iqtidar مذکر عربی حکومت ، طاقت ، اختیار
اقراء Iqra مذکر عربی پڑھ
اقلیم Aqleem مذکر فارسی کرہ ارض کا ایک حصہ۔ سلطنت۔ ولایت
اقسط Aqsat مذکر فارسی بڑا عادل
اقرب Aqrab مذکر عربی قریب ہونا، نزدیک ہونا، پاس ہونا، قربت
اقدار Aqdar مذکر عربی قدریں، قدر کی جمع
اقرف Iqraf مذکر عربی بہت زیادہ لال، بہت سرخ، لعل
اقسط Iqsat مذکر فارسی منصف، جج، عادل، انصاف کرنے والا
اقویٰ Iqwa مذکر عربی طاقتور، زبردست، بہت قوی
اقطاب Iqtab مذکر عربی سردار، سربراہ، مرکز، قطب کی جمع
اقرار Iqrar مذکر عربی تسلیم کرنا، ماننا، حامی بھرنا، ہاں کرنا
اقدم Iqdam مذکر عربی بہت آگے، سب سے آگے
اقدس Aqdes مذکر عربی بزرگ، پاکیزہ، بہت پاک، حرمت والا۔ قدس کی جمع
اقارب Iqareb مذکر عربی عزیز، رشتہ دار
اقران Iqran مذکر عربی ستاروں کا ملاپ
اقامت Iqamat مذکر اردو، عربی قائم ہونا۔ قرار۔ سکون۔ ٹھہرائو
اقلیم Aqleem مذکر فارسی سلطنت
اکمان Akmaan مذکر عربی کمان سنبھالنا
اکناف Aknaaf مذکر عربی مدد دینا
اکگن Akgan مذکر ترکی روشن دن (اک۔ گن)
اکتساب Iktisab مذکر عربی محنت سے کمانا، حاصل کرنا
اکتاز Aktaaz مذکر عربی کوزے سے پانی لینا
اکمل Akmel مذکر عربی کامل، مکمل، بالکل، پورا، ماہر، مہارت رکھنے والا
اکبر Akber مذکر عربی بہت بڑا۔ یعنی ہر چیز سے بڑا۔ اللہ اکبر
اکرام Ikram مذکر عربی عنایت کرنا، مہربانی کرنا، انعام کرنا، کرم کرنا، بخشش کرنا
اکرم Akrem مذکر عربی بہت کرم کرنے والا، بہت عنایت کرنے والا، بہت کریم، بہت مہربانی کرنے والا
اکارم Ikarem مذکر فارسی کرم کرنے والے، مہربانی کرنے والے، عنایت کرنے والے
اکابر Ikaber مذکر عربی بہت بڑا، اکبر کی جمع
اکتم Iktem مذکر عربی خفیہ، چھپا ہوا، پوشیدہ
اکمال Ikmaal مذکر عربی مکمل کرنا، کامل کرنا
اکنان Iknan مذکر عربی پردہ
اکبیر Akbir مذکر عربی اکٹھا کرنے والا، جمع کرنے والا، بڑا کرنے والا، شریف
الہٰی Elaahy مذکر   اللہ سے منسوب۔ میرا خدا۔ میرے اللہ
البیلا Albela مذکر اردو، ہندی جوان رعنا، بانکا ترچھا، جھیلا پن
الحان Al-han مذکر اردو، عربی اچھی آواز سے گانا یا پڑھنا، لے سیر لقتح اول
الحق Alhaque مذکر اردو، عربی فی الحقیقت۔ واقع۔ بے شک۔ درست۔ بجا
الغیاث Al-ghiyas مذکر عربی فریاد۔ فریاد ہے۔ دہائی ہے۔ کوئی بچائو
الہادی Alhadi مذکر عربی راہ دکھانے والا
التفات Altefat مذکر عربی قائل ہونا
الاسلام Al-Islam مذکر عربی خدا کی اطاعت کرنا
العبد Al-Abad مذکر اردو، فارسی بندہ، فدوی، ناچیز(عام طور پر درخواست کے آخر میں لکھتے ہیں)
الباش Albaash مذکر عربی رئیس۔ سردار
التمش Altamash مذکر ترکی آگے کی فوج۔ ہراول دستہ۔ ہندوستان کے سلاطین اسلام میں دوسرا بادشاہ۔ پورانام شمس الدین التمش تھا۔
الدین Aldeen مذکر عربی دین۔ اکثر ناموں کا حصہ
الرحمان Al-Rahman مذکر اردو نہایت مہربان۔ اکثر ناموں کا حصہ۔ اللہ کا صفاتی نام
الصاق Ilsaaq مذکر عربی ملانا، چسپاں کرنا
المانی Al-Mani مذکر عربی جرمنی سے منسوب، جرمن باشندہ
الیاس Ilyas مذکر عبرانی اللہ تعالی کے محبوب نبی اسم مبارک جو حضرت خضر علیہ السلام کے چچا زاد بھائی تھے
التام Iltam مذکر عربی درست ہونا، ٹھیک ہونا، صحیح ہونا
الپ Alap مذکر ترکی بہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع
البادر Albaadir مذکر عربی ظاہر کرنے والا
البان Albaan مذکر عربی ایک قسم کا درخت
الصادق Alsadiq مذکر عربی ملانا۔ چسپاں کرنا
الفارون Al-Faroon مذکر ترکی بہت۔ بافراط۔ باکثرت سے
الفت Ulfat مذکر فارسی محبت، پیار، چاہت، دوستی، رفاقت، توجہ ، انس
الفتح Al-Fatah مذکر عربی پریشان۔ مفلس۔ قلاش۔ مفت خورہ
الکو Ulku مذکر ترکی بے نطیر، بے مثال
الکر Ulker مذکر ترکی مثالی، منفرد، یگانہ
التماس Iltmas مذکر عربی گزارش، عرض
الحمرا Al-Hamra مذکر عربی غرناطہ (اسپین) میں مسلمانوں کا خوبصورت سرخ پتھر کا محل
الحذر Alhezer مذکر عربی پناہ، امان، حفاظت، ڈر، خوف
الطاف Altaf مذکر عربی مہربانیاں، عنایات، کرم نوازیاں، لطف کی جمع
الطف Altef مذکر عربی پاک صاف، نہایت پاکیزہ، نازک، بہت لطیف
الغ Alagh مذکر ترکی بڑا، بزرگ
المعی Almaee مذکر عربی معامہ فہم، نہایت زیرک، عالم ، فاضل، بہت عقلمند، دانشمند
الماس Almas مذکر عربی شفاف ہیرا
الواز Alwaz مذکر فارسی روشنی، نور
البان Alban مذکر عبرانی دودھیا، سفید
امان Amaan مذکر عربی پناہ، حفاظت، مجدد الف ثانی شیخ احمد سر ہندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے مرشد، باقی باللہ رحمۃ اللہ علیہ کے مرید خاص حضرت مولانا امان اللہ نقشبندی رحمتہ اللہ تعالی علیہ
امتر Imtar مذکر عربی گزرنا
امنگ Umang مذکر فارسی آرزو۔ توقع ۔ شوق
امبر Ambar مذکر ہندی چادر۔ آسمان۔ بادل
امتیاز Imtiaz مذکر عربی پرکھنا، فرق کرنا، تمیز کرنا، اردو کے مشہور ادیب امتیاز علی تاج، مشہور پاکستان کرکٹر امتیاز احمد
امانت Amanat مذکر عربی  کسی کی سپرد کی ہوئی شے، تحویل
امداد Imdad مذکر عربی مدد کی جمع، مدد کرنا، دستگیری کرنا، اعانت کرنا
امین Ameen مذکر عربی امانت دار، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک لقب مبارک
امام Imam مذکر عربی راہنما، پیشوا، راستہ دکھانے والا، ہادی، ایک نام، مشیر پیش امام
امعان Imaan مذکر عربی دوربین، گہری نگاہ، تیز نظر، غورو فکر
امید Umeed مذکر فارسی آس، توقع
امثال Imsaal مذکر عربی فرمانبرداری، تابعداری، اطاعت گزاری، ہم شکل
اماجد Imajad مذکر عربی بزرگ، بڑے، امجد کی جمع
امتنان Imtinan مذکر عربی احسان کرنا، احسان رکھنا
امی Umi مذکر عربی انپڑھ، رسول کریم  ﷺ کا لقب
امیر Ameer مذکر عربی دولت مند، حاکم۔ سردار۔مالدار
امر Amer مذکر عربی فعل، کام، مسئلہ، حکم
امناء Amnah مذکر عربی امانتدار، امین کی جمع
امیم Ameem مذکر عربی رہنما، پیشوا، ہدایت کرنے والا، امامت کرنے والا
امرار Imrar مذکر فارسی پکا وعدہ کرنا، مصمم ارادہ کرنا، پکا عہد کرنا
امجد Amjad مذکر عربی شریف ، نیک، بزرگ، مشہور شاعر امجد اسلام امجد
امصار Imsaar مذکر عربی بہت سے شیر
انابت Anabat مذکر عربی توبہ۔ عاجزی۔ انکساری۔ اللہ کی طرف مائل ہونا
اناطول Anatool مذکر یونانی مشرق کا رہنے والا۔ مغرب کے ایک مشہور مصنف کا نام
انام Anaam مذکر اردو، عربی خلقت۔ مخلوق۔ دینا۔ پیدا کی ہوئی چیز
انتصر Intasar مذکر عربی لوگوں کا تعداد میں زیادہ ہونا
انتصاف Intasaaf مذکر عربی انصاف پانا
انتر Antar مذکر عربی لوگوں کا تعداد میں زیادہ ہونا
انتسام Intsaam مذکر فارسی خوشبودار ہونا
انتصار Intsaar مذکر عربی مدد پانا۔ فتح
انجمن Anjuman مذکر اردو، فارسی محفل، الف پر زبر ج پر پیش، مجلس کمیٹی
انجب Anjab مذکر عربی بڑا شریف
انجیل Anjeel مذکر عربی مژدہ۔ خوشخبری۔ مقدس کتاب
انسب Ansab مذکر عربی مناسب ترین
انشد Anshad مذکر عربی پتہ لگانا۔ پوچھنا
انشراح Inshraah مذکر عربی خوشی۔ مسرت۔ سکون
انزال Anzaal مذکر عربی نازل ہوا۔ نزول ہونا
انضار Inzaar مذکر عربی خالص سونا۔ ہر خالص شے
انضب Anzab مذکر عربی کمان کی تانیث
انضر Anzar مذکر عربی تروتازہ ہونا
انیل Aneel مذکر ہندی ناتجربہ کار۔ معصوم
انوپ Anop مذکر   بے مثالی۔ لاثانی۔ بے نظیر۔ یکتا
انوشہ Anosha مذکر فارسی دولہا
انباط Anbat مذکر فارسی راحت
انجم Anjam مذکر عربی ستارے، نجم کی جمع
انتظار Intizar مذکر عربی راہ دیکھنا، اردو کے مشہور ادیب انتظار حسین
انتخاب Intkhab مذکر عربی چننا، منتخب کرنا، پسند کرنا، کرکٹ کے مشہور پاکستانی کھلاڑی انتخاب عالم
انشاد Anshaad مذکر عربی شعر پڑھنا
انظار Anzaar مذکر عربی تحفہ۔ صلہ
انظر Anzer مذکر عربی نگاہ رکھنے والا، دھیان رکھنے والا، دور بین، نظر رکھنے والا، ایک نام انظر احمد
انیس Anees مذکر عربی انس رکھنے والا، محبت رکھنے والا، ہمدرد، غمگسار، مشہور مرثیہ گو شاعر میر ببر علی انیس
انیق Aneeq مذکر عربی قیمتی، نادر، نایاب، خوش آئند، خوب، ایک نام انیق ناجی
انصر Ansar مذکر   مدد کرنے والا، حمایت کرنے والا۔ ہمدرد
انور Anwer مذکر عربی منور، بہت واضح، روشن، صاف، زیادہ چمکدار، ایک نام انور علی
انوار Anwaar مذکر عربی روشن کرنے والا، منور کرنے والا، چمکانے والا، ایک نام انوار احمد
انتاش Intash مذکر عربی دور رہنا، فاصلے پر رہنا، پرے رہنا
انشال Inshal مذکر عربی بلند مرتبہ، بہت اونچا، بلند و بالا
انجاح Injah مذکر عربی کامیاب ہونا، ضرورت، حاجت، مقصد، مطلب، خواہش پوری ہونا
انعام Inam مذکر عربی صلہ، کرم ہونا، عنایت ہونا، ایک نام انعام الحق
ان شاء اللہ Insha Allah مذکر عربی اللہ نے چاہا۔ ایک نام ان شاء اللہ خاں انشاء
انظام Inzam مذکر فارسی آرائش کرنا، سجاوٹ کرنا، آراستہ کرنا، مرتب کرنا، ترتیب دینا
انیم Aneem مذکر فارسی خلقت، مخلوقات
انشاء Insha مذکر فارسی عبارت، تحریر، مضمون، مشہور شاعر ابن انشاء
انکسار Inksaar مذکر فارسی عاجزی، عجز، خاکساری
انجار Injar مذکر فارسی مطلب پورا ہونا، ضرورت پوری ہونا، مقصد پورا ہونا
انبساط Inbsaat مذکر فارسی راحت، شادمانی، خوشی، کشادگی، خوش ہونا
انباز Inbaz مذکر فارسی ساتھی، شریک، شامل
انتظام Intzam مذکر عربی کام مکمل ہونا، بندو بست کرنا
انتساب Intsaab مذکر عربی لگائو، منسوب ہونا، منسلک ہونا
انجاز Injaz مذکر عربی وفا کرنا، نبھانا، پورا کرنا
انجل Anjal مذکر عربی بڑی بڑی آنکھ والا، کھلی آنکھ والا
انس Anas مذکر عربی آواز سننا، سماعت کرنا، حضور نبی  ﷺ کے پیارے صحابی سیدنا انس بن مالک ؓ جن کو آپ  ﷺ نے ابو حمزہ کی کنیت مرحمت فرمائی تھی۔
انسب Ansab مذکر عربی بہت مناسب، ٹھیک
انصار Ansar مذکر عربی مدد کرنے والے، مددگار، ناصر کی جمع، مدینہ میں بسنے والے صحابہ کرام انصار
اناہید Anaheed مذکر فارسی زہرہ ستارہ، ناہید
انضمام Inzimam مذکر عربی متصل ہونا، مل جانا، مشہور پاکستانی کرکٹر انضمام الحق
اوزگن Oazgun مذکر ترکی بے نظیر، یکتا
اوکان Oakaan مذکر ترکی تیر انداز
اونگن Oangun مذکر ترکی فارغ البالی
اوان Awan مذکر فارسی وقت۔ لمحہ
اویس Uwais مذکر عربی بزرگ، عطا کردہ، حضرت اویس قرنی ؓ
اوج Awj مذکر عربی اونچائی، بلندی، شان، مرتبہ، عروج
اوصاف Awsaf مذکر عربی وصف، تعریف، صفات
ادراد Adrad مذکر عربی دلیر، بہادر، جری، نڈر، شیر، شجاع
اورنگ Aureng مذکر فارسی خوشی، شادمانی، تخت شاہی، راحت
اورنگزیب Aureng zeb مذکر فارسی جسے تخت شاہی موزوں ہو، مغلیہ خاندان کے چھٹے بادشاہ اورنگزیب عالمگیر
اونمور Onemor مذکر ترکی نیک شریف
اوزان Awzan مذکر ترکی منتخب، چنا ہوا
اوغور Awghor مذکر ترکی شریف، نیک، مشہور
اوکتے Awkte مذکر ترکی بہادر، دلیر، شجاع، نڈر، جری
اوزگر Auzgar مذکر ترکی آزاد، خود مختار
اونر Auner مذکر ترکی وقار، مرتبہ، عزت، رتبہ
اواب Awab مذکر عربی اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے والا
اوثق Ausaq مذکر عربی مستحکم، پختہ، مضبوط، ٹھوس
اوس Aus مذکر عربی عوض، بدلہ، عطا، عنایت، عرب کے ایک قبیلہ کا نام
اہتزاز Ehtzaz مذکر   ہوا کا چلنا۔ پھولوں کا کھلنا۔ جھومنا۔ ہلنا۔ خوشی۔ مسرت۔ وجد۔ انبساط۔ ستاروں کا ڈوبتے وقت چمکنا
اھلال Ahlaal مذکر عربی نیا چاند
ایوب Ayub مذکر عبرانی ایک نبی کا نام
ایمان Emaan مذکر   مسلمانوں کے نزدیک ایک خدا پر یقین لانا اور حضرت محمد  ﷺ کی نبوت کا اقرار کرنا ۔ دین۔ مذہب۔ اعتقاد
ایاس Ayaas مذکر   ایک صحابی کا نام
ایان Ayaan مذکر عبرانی خدا کا تحفہ، سلطان قطب الدین کا لاحقہ جس کا مزار انار کلی لاہور میں ہے
ایمہ Imah مذکر اردو، ترکی معانی، جاگیر، وہ زمین یا جاگیر جو علماء فقہا کو بادشاہ کی طرف سے بطور انعام دی جاتی ہے
ایانا Iyana مذکر اردو، (قدیم) مورکھ، بے و قوف
ایاد Ayaad مذکر عربی ہر وہ شے جس سے کوئی چیز قوت پکڑے
ایتاخ Aitaakh مذکر فارسی عباسی خلافت کے عہد کا ایک سپہ سالار جو اپنی بہادری اور صلاحیتوں کی بناء پر باورچی سے سپہ سالار بنا
ایجاد Ejad مذکر عربی اختراع
ایرا Aira مذکر اردو شطرنج کا ایک مہرہ جو بادشاہ کو شکست سے بچاتا ہے
ایرکن Airkn مذکر ترکی صبح۔ سویرا
اینگن Aingan مذکر ترکی وسیع۔ وسعت
ایشم Aisham مذکر ترکی میرا ساتھی۔ میرا دوست
ایلارم Alaram مذکر فارسی برق۔ بجلی
ایمن Aiman مذکر عربی مبارک۔ بے خوف۔ محفوظ
ایوان Ewaan مذکر روسی نوجوان۔ جنگ جو
ایسین Aiseen مذکر ترکی تحریک۔ فیضان
ایضون Aizone مذکر عربی وہ چیز جو پہلے مذکور ہو چکی ہے
ایھم Aiham مذکر عربی آپس میں محبت کرنا
ایثم Aisam مذکر عربی عاصی۔ گنہگار
ایثاق Eisaq مذکر فارسی پکڑنا
ایاز Ayaz مذکر عربی سلطان محمود غزنوی کے ایک غلام کا نام جن کا مزار لاہور میں ہے
ایالت Iyalat مذکر اردو، عربی سرداری، پاسبانی
ایقان Aiqan مذکر عربی اعتبار کرنا، یقین ہونا، یقین کرنا
ایزاد Aizad مذکر عربی زیادتی، اضافہ، بدعت
ایثار Aisar مذکر عربی قربانی، ترجیح دینا
ایضون Aizon مذکر عربی وہ چیز جو پہلے مذکور ہو چکی ہے
ایراث Eraas مذکر عربی ترکہ پہنچانا
ایراد Airad مذکر عربی آمدنی، مال کا آنا، دولت پہنچانا
ایواز Aiwaz مذکر فارسی آرائش، سجاوٹ، آراستگی
ایجاب Aijab مذکر فارسی اقرار کرنا، قبول کرنا
ایرج Airej مذکر فارسی فریدوں کے ایک بیٹے کا نام
ایلاف Ailaf مذکر فارسی محبت کرنا، پیار کرنا
ایبک Aibak مذکر ترکی قاصد، غلام، مکمل، چاند، پیغام رساں، ہندوستان کا مشہور بادشاہ قطب الدین ایبک جس کا مزار انارکلی بازار لاہور میں واقع ہے۔
ایرکین Airkeen مذکر ترکی خود مختار، آزاد
ایمل Aimel مذکر ترکی خواہش، آرزو، تمنا، ایک نام ایمل کانسی
ایقاظ Aiqaz مذکر عربی بیدار کرنا، جگانا
ایلیا Ailiya مذکر عبرانی صدیق، سچا، راست گو، ارفع، اونچا، اعلیٰ
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu