23اُمورکی رپورٹ

23امور کی نمونہ رپورٹ کے لیے کلک کریں

 

گو ادارہ کے تحت کئی اقسام کے زائچہ جات اور نجومی رپورٹس تیار کی جاتی ہیں لیکن ان میں متفرق اور عام دلچسپی کے کئی معاملات کا ذکر ہونے کی بناء پر یہ سب سے زیادہ بنوائی جانے والی رپورٹ ہے۔ اس میں جو 23معاملات زیر بحث آئیں گے ان کی تفصیل یہ ہے؛

1. مزاج و کردار

2. زندگی میں خوشیاں اور تکمیل خواہشات

3. محبت اور رومانس

4. مشاغل

5. صحت

6. مالی حالت

7. طریق زندگی

8. کیرئیر

9. روزگار

10. خوش قسمتی کا پتھر

11. خوش قسمتی کی دھات

12. خوش قسمتی کا دن

13. خوش قسمتی کا رنگ

14. آپ کا برج

15. آپ کا کوکب

16. ۔اسم الہی برائے ذکر

17. ۔زائچہ پیدائش

18. شرف و ہبوط کواکب

19. خوش قسمتی کاعدد

20. خصوصی صدقات

21. قمری برج /کوکب اور اس کے اثرات

22. شمسی برج/کوکب اور اس کے اثرات

23 طالع برج/کوکب اور اس کے اثرات۔

پیدائشی کوائف :
نام، نام والدہ، وقت، تاریخ، مقام پیدائش کے علاوہ سوال کرنے کا وقت تاریخ اور مقام سوال وضاحت سے ارسال کریں۔

پیدائشی کوائف کے بارے میں اگر کوئی وضاحت درکار ہو تو یہاں کلک کریں۔

نام رپورٹ 23امور کی رپورٹ
فیس 3000روپے
آرڈر کریں
Menu