نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

گابانگGabangمذکرفارسینعرہ جنگ، بلبل کے چہکنے کی آواز
گاذرونیGazroniمذکرفارسیایک ولی اللہ کا نام۔ حضرت ابو اسحٰق بن شہر یار گاذرونی ؒ۔ آپ ایران کے رہنے والے ہیں۔ حضرت داتا گنج بخش ؒ کے ہم عصر ہیں۔ 426 ھ میں وصال فرمایا۔
گارزGarzمذکرفارسیدھوبی
گالاساGallasaمذکراردوبہت، زیادہ، سفید، ملائم
گانGaanمذکرفارسیاہل، قابل، سزاوار، لائق، موزوں، مناسب
گائو عنبرGau Amberمذکراردو، فارسیوہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے۔
گرد آفریدیGardafreediمذکرفارسیایک ایرانی شہزادی کا نام
گرزینGerzinمذکرفارسیعرش، آسمان، فلک، مرصع، تاج
گراحیGarahiمذکرفارسیمحترم، مکرم
گرامیGaramiمذکرفارسیمعطم، مکرم، محترم
گرگینGurginمذکرفارسیایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام
گرزمGurzemمذکرفارسیایک ایرانی نام
گرازیGaraziمذکرفارسیبہادر، دلیر، جری، نڈر
گرگانیGarganiمذکرفارسیایک ولی اللہ حضرت شیخ ابوالقاسم گرگانی ؒ۔ آپ حضرت علی ہجویری ؒ کے دور میں گزرے ہیں۔ 450 ھ میں وصال فرمایا۔
گریزGuraizمذکرفارسیچار، علاج
گرینGrainمذکرفارسیناپسند
گزینGuzienمذکرفارسیپسند کرنے والا، عمدہ، پسندیدہ
گزیرGuzirمذکرفارسیچارہ، علاج، تدبیر
گزیدہGuzidaمذکرفارسیمنتخب کیا ہوا، پسند کیا ہوا، چنا ہوا، پسندیدہ
گسیلGasilمذکرفارسیروانہ کرنا، رخصت کرنا، بھیجنا
گستھمGustehemمذکرفارسیفارس کے بادشاہ منو چہر کے پوتے کا نام، ایک ایرانی پہلوان کا نام
گل زیباGull-e-Zabaمذکرفارسیدو رنگ کا پھول، گل رعنا
گل عذراGull-e-azraمذکرفارسیپھول جیسے رخساروں والا
گل کوکبGulkokabمذکرفارسیڈیلیا کا پھول
گل ہاشمGulhashamمذکرفارسیچنبیلی کا پھول
گلیمGalimمذکرفارسیموٹی چادر، دھسہ، کمبل
گلیم پوشGaleemposhمذکراردو، فارسیکمبل پوش جو کمبل اوڑھے رکھے
گل آفتابGull-e-Aftabمذکرفارسیسورج مکھی کا پھول
گل ابرGullabarمذکرفارسیبادل کا ٹکڑا
گل احمرGulAhmerمذکرفارسیگلاب کا پھول
گلریزGulraizمذکرفارسیپھول چھڑنے والا، پھلجھڑی
گلستانGulsitanمذکرفارسیباغ، پھلواڑی، چمن، گلزار، رونق، ایک نام امیر گلستان
گلشن آراءGulshan Araمذکرفارسیمالی، باغ کو سجانے والا
گل شگفتہGullshaguftahمذکرفارسیکھلا ہوا پھول، آگ کا انگارہ
گل صنوبرGull-e-Sanoberمذکرفارسیپھول
گل لالہGull-e-lalaمذکراردو، فارسیایک قسم کا سرخ پھول
گل مالاGullmalaمذکراردو، ہندیگجرا، گلمے کا ہار
گل مانGulmanمذکرفارسیپھول کی جان
گلنارGulnarمذکرفارسیانار کا پھول، سرخ رنگ
گل نسرینGull-e-nasreenمذکراردو، فارسیجنگلی پھول، سیونی
گل رخGulrukhمذکرفارسیگلاب کے پھول جیسے گال والا
گل رعناGull-e-ranaمذکراردو، فارسیایک قسم کا سرخ، زرد، پھول، معشوق
گل جانGuljanمذکرفارسیپھول کی جان
گلچینGullcheenمذکرفارسیپھول چننے والا، مالی
گلGillمذکرفارسیمٹی، خاک
گلفامGulfamمذکرفارسیپھول جیسے چہرے والا
گلفشاںGullfishanمذکراردو، فارسیپھول بکھیرنے والا، خوش گفتار
گلGullمذکرفارسیپھول
گلابGulabمذکرفارسیپھولوں کی ایک قسم کا نام۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک مشہور اداکار گلاب چانڈیو۔
گلالاGalalaمذکراردو (قدیم)پھول کا زیرہ
گل خندہGullkhandahمذکراردو، فارسیمنہ کھول کر ہنسنا، قہقہہ
گلدمGulldamمذکراردو، فارسیبلبل کی ایک قسم کا پرندہ جس کی دم سرخ پھول جیسی ہوتی ہے
گلزارGulzarمذکرفارسیگلستان، چمن، باغ، پھلواڑی
گلہارGulhaarمذکرفارسیپھول برسانے والا
گلبازGulbazمذکرفارسیپھولوں سے کھیلنے والا
گلبارGulbarمذکرفارسیپھول برسانے والا
گلبنGulbanمذکرفارسیگلاب کا پودا
گل برگGulbarghمذکراردو، فارسیگلاب کی پنکھڑی، مجازاً لب معشوق سفید رنگ کا ایک خوشبودار پھول جس کے پودے کا رنگ ہلدی کی طرح ہوتا ہے
گلبزارGulbazarمذکرفارسیچمن
گل بکائولیGull Bakauliمذکراردو، فارسیسفید رنگ کا ایک خوشبو دار پھول جس کے پودے کا رنگ ہلدی کی طرح ہوتا ہے
گلفشاںGulFishanمذکرفارسیپھول برسانے والا، پھلجھڑی
گلزمینGulzaminمذکرفارسیزمین کا خوبصورت ترین حصہ
گل جعفریGulljafriمذکرفارسیپیلے رنگ کا گیندے کی طرح کا پھول
گل اندازGull-e-Andazمذکرفارسیپھول توڑنے والا
گل اندامGull-e-Andamمذکرفارسینازک بدن، پھول جیسے جسم والا محبوب
گنج بخشGunjBakshمذکرفارسیخزانہ بخشنے والا، فیض پہنچانے والا، سخی، مشہور ولی اللہ حضرت سید علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ  مزار مبارک لاہور میں واقع ہے۔
 گھلنGuillanمذکرفارسیایک ولی اللہ کا نام۔ حضرت گھلن شاہ قادری ؒ۔ مزار مبارک شاہ گدا قادری شطاری ؒ۔ مزار مبارک موری گیٹ لاہور کے باہر باغ میں واقع ہے۔
گداGadaمذکرفارسیطلب کرنے والا، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شاہ گدا قادری شطاری ؒ مزار مبارک گڑھی شاہو لاہور میں واقع ہے۔
گنجGanjمذکرفارسیخزینہ، گنجینہ، خزانہ
گنجینہGanjeenahمذکرفارسیخزانہ، دفینہ، ذخیرہ، مال گودام
گنجورGanjoorمذکرفارسیخزانے کا مالک، خزانچی، خازن
گنیسGaneesمذکراردو، ہندیشوجی اور پاربتی کا بیٹا، جسے ہندو دانائی اور مشکل کشائی کا دیوتا مانتے ہیں
گوتلGotalمذکرترکیروشن
گولندازGolandazمذکرفارسیبرتوپچی
گونابGonaabمذکرفارسیسنگھار کی سرخی، گلگونہ
گوندازGondazمذکرفارسیتوپ چلانے والا، توپچی
گونلGonalمذکرترکیمنور، روشن، تاباں
گوزیلGozilمذکرترکیدلیر، جری، نڈر، شجاع، بہادر
گوہریGohriمذکرفارسیجوہری، موتی والا، جواہرات والا
گونسلGonselمذکرترکیمقدس یوم، متبرک دن، پاکیزہ روز
گوہر بارGoharbarمذکرفارسیسخی، موتی برسانے والا
گوہر تابGoherTabمذکرفارسیموتی کی مانند چمکنے والا
گوندزGondzمذکرترکیسورج، آفتاب، صاف چکنا
گوہرGoherمذکرفارسیموتی، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت سید گوہر علی شاہؒ۔ مزار مبارک حضرت میاں میر صاحب ؒ کے مزار کے قریب ہی واقع ہے۔
گورکھGorkhمذکرفارسیایک ولی اللہ کا نام۔ حضرت دیوان گورکھ قادری ؒ۔ مزار مبارک چار دیواری مقبرہ حضرت شاہ حسین ؒ باغبانپورہ میں واقع ہے۔
گویرGoairمذکرفارسیمیدان، جنگل، سیراب
گونیشGonishمذکرترکیسورج، آفتاب، شمس
گیتی آراءGeeti Araمذکرفارسیدنیا کو سجانے والا، دنیا کو زینت دینے والی
گیتی آفرینGeeti Afrinمذکرفارسیعالم کا پیدا کرنے والا، خدائے تعالیٰ
گیتی فرازGeeti Frazمذکرفارسیدنیا کو روشن کرنے والا، سورج
گیتی فروزGaiti Ferozمذکرفارسیدنیا کو روشن کرنے والا، دنیا کو منور کرنے والا
گیہانGehanمذکرفارسیجہاں، دنیا، زمانہ
گیتی بانGatibanمذکرفارسیدنیا کا محافظ، دنیا کا رکھوالا، دنیا کا نگہبان
گیرGairمذکرفارسیتھامنے والا، پکڑنے والا
گیسودرازGaisu Drazمذکرفارسیجس کے بال بہت لمبے ہوں۔ سلسلہ چشتیہ کے مشہور ولی اللہ حضرت سید محمود گیسو راز ؒ۔ مزار مبارک دکن بھارت میں ہے۔
گیش فروزGaishfrozمذکرفارسیدنیا کو منور کرنے والا
گیلانیGilaniمذکرفارسیپھلجڑی، خزاں کا موسم، گلدستہ، عراق کے ایک صوبہ یا نواح، بغداد کے ایک گائوں کا نام، حضرت عبدالقادر جیلانی  ؒ سے نسبت رکھنے والا

 

Scroll to Top