نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

لابدLaabidمذکرعربیسیر
لاتبLatabمذکرعربیچمٹنے والا، اپنی جگہ قائم رہنے والا
لاجوردLajwardمذکرفارسیایک قیمتی نیلا پتھر
لامرLamarمذکر عربیگونگا
لامزLamzمذکرعربیاشاروں سے بات کرنے والا
لاعبLaibمذکرفارسیکھیلنے والا، کھلاڑی
لامسLamesمذکرعربیچھونے والا
لامعLamayمذکرعربیچمکنے والا، تابان
لائقLaiqمذکرعربیاہل، قابل، مناسب، موزوں
لاربLaarabمذکرفارسیچمٹنے والا
لاریبLaraibمذکرعربیبلا شبہ، بے شک، یقینا
لازقLaziqمذکرفارسیچپکنے والا
لازبLazibمذکرفارسیلگنے والا، چمٹنے والا
لاحظLaahizمذکرعربیانتظار
لاحفLahefمذکرعربیمدد کرنا، ساتھ رہنا، امداد کرنا، حمایت کرنا
لاہبLahebمذکرفارسیبلند شعلوں والی آگ
لاہزLahizمذکرعربیپہاڑ اور ٹیلہ جو راستے کو تنگ بنا دے
لاہفLahefمذکرفارسیمظلوم، فریادی
لاچینLachinمذکرترکیترکوں کے ایک قبیلہ کا نام، شاہین پرندہ
لائمLaimمذکرعربیملامت کرنے والا
لافظLafizمذکرعربیدنیا، سمندر
لاگمLaagamمذکرعربیعنان حکومت
لائحLaihمذکرعربیچمکنے والا، تاباں، ظاہر، روشن
لالLaalمذکر سرخ، احمر، سوہا، دہکتا ہوا، خشمناک، پیارا، غصے میں بھرا ہوا، لاڈلا بیٹا، فرزند، ناز پروردہ
لالہ فامLala Famمذکرفارسیسرخ چہرے والا، لال
لالہLalahمذکرفارسیسرخ رنگ کا پھول، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت لالہ بیگ قادری نوشاہی ؒ۔ آپ کا انتقال 1143 ھ میں ہوا۔ قبر مبارک لاہور میں ہے۔
لادنLadenمذکرفارسیعنبر، ایک خوشبو
لاثانیLasaniمذکرعربییگانہ، یکتا، بے مثل، بے نظیر، جس کی مانند کوئی نہ ہو، مشہور ولی اللہ حضرت پیر سید جماعت علی شاہ ؒ کا لقب
لاڈاLadaمذکرہندیپیارا، معشوق، ناز و نعمت سے پالا ہوا، عاشق، دولہا
لبریLabreeمذکرانگریزیآزاد خیال، خود مختار، مطلق العتان سب کا بھلا چاہنے والا، جمہوری اور معاشرتی اصطلاحات کا حامی اور خیر خواہ
لبیبLabibمذکرعربیدانا، عقلمند، دانشمند، زیرک
لبقLabqمذکرعربیہوشیاری، چالاکی، دانائی، سمجھداری، شعور
لبیقLabiqمذکرعربیدانا، دانشمند، عقلمند
لبینLabinمذکرعربیپرورش کیا ہوا،  پالاہوا، دودھ پلایا ہوا
لبیدLabidمذکرعربیمشہور صحابی اور شاعر حضرت لبید بن ربیعہ ؓ۔ آپ کی کنیت ابو عقیل ہے۔
لُبیہLubihمذکر عربیایک صحابی حضرت عبداللہ ؓ کے والد کا نام۔ حضرت عبداللہ بن لُبیہ ؓ  کو حضور نبی کریم  ﷺ نے صدقات وصول کرنے عامل مقرر کیا تھا۔
لتافLataafمذکرعربیمہارت، کمال، ہوشیاری
لقبLaqabمذکراردو، عربیوہ نام جو کسی خاص مدح یا خرم کے سبب پڑ گیا ہو۔ جمع القاب
لقسLaqisمذکرعربیلوگوں کے لقب رکھنے والا، مسخرا حریص غیر مستقل مزاج
لقیطLaqitمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے ایک غلام حضرت لقیط ؓ۔ آپ حضرت عمر فاروق ؓ کے زمانہ خلافت تک حیات رہے۔
لبابہLubabahمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے جانثار صحابی حضرت ابو لبابہ رفاعہ ؓ۔ آپ نے غزوہ بدر میں بھی حصہ لیا۔ آپ نے حضرت علی ؓ کے عہد خلافت میں وصال فرمایا۔
لجینLajinمذکرعربیخالص چاندی
لجافLajaafمذکرعربیپہاڑ کا غار
لجامLajamمذکرعربیعنان، باگ، لگام
لبانLubanمذکر عربیدودھ بیچنے والا
لحامLuhamمذکرعربیسونے چاندی کا ٹکڑا
لحیانیLihyaniمذکرعربیلمبی داڑھی والا آدمی
لحیمLaheemمذکرعربیموٹا، فربہ
لخشانLakhshanمذکرعربینہایت صاف ستھری چیز
لرگیماسLargamassمذکرعربیزعفران، کیسر
لزازLizazمذکرعربیدروازہ کا پشتیبان، سریش، بہت چپکنے والی چیز، حضور ؐ کے گھوڑے کا نام
لزوقLuzuqمذکرعربیچپکنا
لزیقLuziqمذکرعربیپاس، نزدیک، قریب، ساتھی، رفیق
لزیرLuzirمذکرعربیمتقی، پرہیزگار، پارسا
لزمLuzmمذکرعربیمنصف، حاکم، فیصلہ کرنے والا
لسانLisanمذکرعربیاسلام کی زبان
لدھے شاہLadheShahمذکرعربیلاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ لدھے شاہ قادری ؒ۔ آپ نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عہد میں وصال فرمایا۔ قبر مبارک حضرت شاہ محمد غوث قادری ؒ کے مزار بیرون دہلی گیٹ لاہور کے قریب ہے۔
لشکرLashkerمذکرفارسیفوج، ہجوم، سپاہ، جیش
لشکری Lashkeriمذکرفارسیفوجی، سپاہی
لضیفLazeefمذکرعربیمخلوط گروہ، گھنے درخت، درختوں کا جھنڈ
لطفانLutfanمذکرعربینرمی کرنے والا، کرم کرنے والا، مکرم، مہربان
لطافتLatafatمذکرعربیقابلیت، خوبی، عمدگی، اہلیت
لطیفLatifمذکرعربینرم، نازک، باریک بین، ملائم مشہور ولی اللہ حضرت بری امام ؒ کا اصلی نام حضرت شاہ عبدالطیف قادری ؒ۔ مزار مبارک اسلام آباد سے تقریباً تین کلو میٹر کے فاصلہ پر نو پور شاہاں میں واقع ہے۔
لطافLatafمذکرعربیبہت نرمی برتنے والا
لطفLutfمذکرعربیعمدگی، نرمی، لذت، لاہور کے ولی اللہ حضرت لطف اللہ قادری ؒ۔ 1155 ھ میں وصال ہوا۔
لعلLaalمذکرعربیلال، سرخ نگینہ، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ لعل خیاط قادری نوشاہی ؒ۔ آپ کا وصال 1187ھ میں لاہور میں ہوا۔
لصیفLasifمذکرعربیتابندگی، درخشندگی، چمک، روشنی
لصیقLaseeqمذکرعربیپہلو میں بیٹھنے والا، برابر بیٹھنے والا
لعلینLalinمذکرعربیسرخ نگینے کی مانند
لعلیLaliمذکرعربیسرخ رنگ
لعینLaeenمذکرعربیملعون، مردود، بد بخت، دوزخی
لفیظLafeezمذکرعربیپھینکا ہوا
لفیفLafifمذکرعربیدرختوں کا جھنڈ، گھنے درخت، لپٹا ہوا، دوست
لفاظLafazمذکرعربیخوش بیاں، بہت باتیں کرنے والا، خوش گو
لقاLaqaمذکرعربیشکل، صورت، دیدار
لقمانLuqmanمذکرعبرانیایک مشہور حکیم کا نام، عقلمند، دانا، تجربہ کار، دانشمند، ذہین، فہیم، زیرک
لقافLaqafمذکرعربیکمال، مہارت، ہوشیاری
لقنLaqanمذکرعربیجلد سمجھنے والا، بہت سمجھدار
لقاعہLaqahمذکرعربیحاضر جواب، حاضر دماغ
لقانتLaqanatمذکرعربیدانشمند ہونا، فہیم و فراست مند ہونا
لقاطLaqatمذکرعربیگرے ہوئے خوشوں کو اکٹھا کرنا
لقاعتLaqatمذکرعربیحاضر جواب
لمیحLamyahمذکرعربیبہت کھانے والا، بہت جماع کرنے والا
لمیکLamikمذکرعربیسرمگین آنکھوں والا
لمازLamazمذکرعربیآنکھ سے اشارہ کرنے والا
لمعLamaمذکرعربیروشنی، چمکنا، چمکنے والا، منور، تاباں، درخشاں
لمعازLamaazمذکرعربیآنکھوں کے اشارے کرنے والا
لمعانLamaanمذکرعربیچمکیلا، چمکنے والا
لموعLimooمذکرعربیروشن ہونا، منور ہونا، چمکنا
لودھیLodhiمذکراردو، ہندیہندوستان کے مشہور افغان، شادی، خاندان کا نام، پٹھانوں کا ایک قبیلہ
لوشاLoshaمذکرفارسیروم کے ایک مشہور مصور کا نام
لوطLootمذکرعربیدل کو بھانے والی چیز، ایک پیغمبر علیہ السلام کا نام
لوازLiwazمذکرفارسیباہم ایک دوسرے کی حفاظت میں آنا
لواذLawazمذکرعربینزدیک، پاس، قریب
لوقاLuqaمذکرعربیحضرت عیسیٰ ؑ کے ایک حواری کا نام
لویدLaweedمذکرفارسیدیگ، بڑا پتیلہ
لوذعیLoozieمذکرعربیدانشمند، عاقل، دانا، عقلمند، جلد سمجھنے والا، سمجھدار
لواشLawashمذکرترکیباریک اور نرم چپاتی
لہریLehriمذکرہندیزندہ دل، منچلا، ظریف، ہنسانے والا، من موجی، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت بابا لہری شاہ قادری نوشاہی ؒ۔ آپ کا وصال 1336 ھ میں ہوا۔ مزار مبارک پیر غازی روڈ اچھرہ لاہور میں واقع ہے۔
لہناLahnaمذکراردو، ہندیقسمت، نصیب، بھاگ، بخت فائدہ
لہومLahumمذکرعربیبہت کھانے والا
لہیمLahimمذکرعربیسبقت لے جانے والا، بازی لے جانے والا
لہاقLahaaqueمذکرعربیسفید بیل ہر سفید چیز
لہامLihamمذکرعربیالہام
لہراسپLuhr Aspمذکرفارسیایران کے اسفند یار کے دادا کا نام
لئیقLaeequeمذکرعربینزدیک، پاس، قریب
لئیقLaeequeمذکرعربیقابل، لائق، اہل موزوں، مناسب
لئیمLaeemمذکرعربیسبقت لے جانے والا
لیستLaeestمذکرعربیمشکل
لیلوفرLilofarمذکرفارسینیلوفر، کنول کا پھول
لیمانLemanمذکرترکیکھٹا، ترش
لیتLaitمذکرعربیمشکل، ناممکن
لیثLaisمذکرعربیببر شیر، خوش بیاں
لیاقتLiaqatمذکرعربیاہلیت، قابلیت، خوبی، سمجھ، پاکستان کے سابقہ وزیر اعظم نواب زادہ لیاقت علی خان جن کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا تھا۔
لیزمLaizmمذکرعربینرم کمان، لچکدار کمان
Scroll to Top