نامانگلشصفتزبانمطلب و مفہوم
فاکرFakirمذکرفارسیفکر کرنے والا، سوچ بچار کرنے والا، غور کرنے والا
فاکہہFakahمذکراردو، عربیمیوہ، پھل، ہر پھل
فاطنFatinمذکرفارسیدانشمند، عقلمند، سمجھدار، با شعور
فارFaarمذکرعربیموٹا، تنو مند
ٖفارحFarehمذکرفارسیمسرت و ابنساط عطا کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی دینے والا
فانقFaniqمذکرعربینازک آدمی، آرام و آسائش کے ساتھ رہنے والا
فانکFaneekمذکرعربیجری، بہادر
فانیFaniمذکرعربیفنا ہونے والی، ختم ہو جانے والا، مٹ جانے والا، بہت بوڑھا
فانیذFaneezمذکرعربیقند سفید، شکر، مصری
فائقFaiqمذکرعربیاونچا، بلند، ممتاز، برتر، بالا، فوقیت رکھنے والا
فائقہFaiqahمذکرعربیدانا، عقل مند
فاروقFarooqمذکرعربیحق و باطل میں فرق کرنے والا، حضرت عمر بن خطاب ؓ کا لقب
فاروق اعظمFarooq-e- Azamمذکرعربیخلیفہ دوم حضرت عمر ؓ  کا خطاب، حق و باطل میں فرق کرنے والا
فاروقیFarooqiمذکرعربیحضرت عمر ؓ سے منسوب
فاقدFaqidمذکرعربیگم کر دینے والا، کھو دینے والا
فاقمFaqumمذکرعربیرکا ہوا
فاخرFakhirمذکرعربیفخر کرنے والا، ناز کرنے والا
فاحزFahazمذکرعربیفخر کرنے والا، نازان
فاحمFahimمذکرعربیٹھہرا ہوا پانی، رکا ہوا پانی
فارعFareyمذکرعربیآسودہ، پر سکون، مطمئن، حسین آدمی
فاسخFasikhمذکرعربیتوڑنے والا
فارضFarezمذکرعربیتوانا، موٹا، تنو مند، مصر کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت ابن الفارض مصری ؒ قبیلہ بنی سعد سے تعلق رکھتے تھے۔ جمادی الاول 632 ھ میں وصال فرمایا۔
فارطFaritمذکرعربیجو دوسروں سے پہلے پہنچ کر پانی وغیرہ کا انتظام کرے
ٖفادزFadizمذکرعربیکھلاہوا راستہ، فراخ راستہ، کشادہ راستہ
فارسFarisمذکرعربیشہسوار، صاحب فراست، گھوڑے پر سوار، گھوڑے کا  مالک
فاردFaridمذکرفارسیواحد، اکیلا، علیحدہ، الگ، تنہا، ایک
فارزFarazمذکرعربیصاف اور واضح کلام
فارزFarzمذکرعربیعلیحدہ کرنا، پرے کرنا، ہٹانا، الگ کرنا
فاضلFazalمذکرعربیعالم، جاننے والا، پڑھا ہوا، بزرگ، مغل شہنشاہ، جہانگیر کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت محمد فاضل کابلی ؒ۔ آپ کی قبر قبرستان بی بی پاک دامناں لاہور میں ہے
فارقFaraqمذکرعربیبادلوں کا وہ ٹکڑا جو دوسرے بادلوں سے الگ ہو
فارقFareqمذکرعربیامتیاز کرنے والا، فرق کرنے والا، تمیز کرنے والا
فاطرFatirمذکرفارسیتخلیق کرنے والا، پیدا کرنے والا، خالق، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
فاتکFatekمذکرعربیدلیر، بہادر، نڈر، جری، باہمت، شجاع
فائزFaizمذکرعربیمنصب دار، با مراد، کامیاب، فاتح مند، جیتا ہوا
فالقFaliqمذکرعربیعیاں کرنے والا، ظاہر کرنے والا، آشکارہ کرنے والا، پہاڑ کا شگاف نکالنے والا، پیدا کرنے والا
فاطقFateqمذکرعربیسمجھدار، ذہین، فہیم، دانشمند
فاطمFatamمذکرعربیدوزخ کی آگ سے بچانے والا
فاطمیFatimyمذکرعربیحضرت فاطمہ ؓ کی نسل کا
فاصلFasilمذکرعربیجدا کرنے والا، الگ کرنے والا، علیحدہ کرنے والا
فاریابFaryabمذکرعربیخراسان کے ایک شہر کا نام
فارابیFarabiمذکرعربیفاراب شہر کا رہنے والا، ابو نصر فارابی جو کہ ترکستان کے ایک نزدیکی شہر فاراب میں پیدا ہوئے۔
فاتحFatehمذکرعربیفتح کرنے والا، فتح مند، جیتنے والا
فاعلFailمذکرعربیکسی کام کا کرنے والا
فاعلہFalahمذکرعربیدانش، عقل، دانا کی حکمت، علم
فاغرFagherمذکرعربیچمپا کا پھول
فازFaazمذکرعربیکامیاب، کامران، فتح مند
فازرFazerمذکرعربیکھلا لمبا راستہ، فراخ طویل راستہ، کشادہ لمبا راستہ
فارانFaraanمذکرعربیمکہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام
فارانیFaraniمذکرعربیچمک، اجالا، روشنی، چانن
فبہاFabhaمذکرعربیبہت خوب، بہتر، مراد حاصل
فتحFathمذکرعربیکامیابی، جیت، کامرانی، موصل کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ فتح علی موصلی ؒ جو کہ حضرت خواجہ سری سقطی ؒ کے ہم عصر تھے۔ عید الاضحی کے دن 219 ھ میں وصال فرمایا۔
فتحیFathiمذکرعربیجیتا ہوا، فتح کیا ہوا
فتیلFatilمذکرعربیدیے کی بتی، چراغ کی بتی
فتیلہFatilahمذکراردو، عربیموٹی بتی، وہ بتی جو زخم پرر کھتے ہیں، بندوق یا توپ کا توڑا
فتاحFatahمذکرعربیجیتنے والا فتح کرنے والا، حکم کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
فتاقFataqمذکرعربیسورج کی کرنیں، آفتاب کی شعاعیں
فتاشFatashمذکرعربیڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا
فتالFatalمذکرعربیبلبل، بہت بننے والا
فتیٰFataaمذکرعربیبہادر، دلیر، جوانمرد، سخی، فیاض
فتوتFatwetمذکرعربیمروت، جوانمردی، بہادری، دلیری، جرأت
فتینFateenمذکرعربیہوشیار، چالاک
فجانFajanمذکرعربیگفتگو، کلام، بات چیت، گفت و شنید
فجمتFajmatمذکرعربیپانی کا ٹھہرائو
فجلFajalمذکرعربیکھلا، کشادہ، وسیع، فراخ
فجورFajoorمذکراردو، عربیفخر، گناہ، جرم
فجارFajarمذکرعربیراستے، راہیں
فجرFajrمذکرعربیصبح سویرے
فحانFahaanمذکرعربیکلام
فحیصFaheesمذکرعربیکسی چیز کی تفتیش کرنے والا، بہت دانش مند آدمی
فحیلFaheelمذکرعربینیک، شریف، اچھے خاندان والا، صاحب نسل
فحلFahalمذکرعربیکشادہ، فراخ
فحولFahoolمذکرعربیعالم و فاضل شخص
فخریFakhriمذکرفارسیناز کرنے والا، فخر کرنے والا، انگور کی ایک قسم، ایک نام جمیل فخری
فخراجFakhrajمذکرعربیایک ہیرے کا نام
فخرFakhrمذکرفارسیبڑائی ناز، بزرگی، ہمدان کے رہنے والے ایک ولی اللہ حضرت شیخ فخر الدین عراقی ؒ آپ حضرت شیخ بہائو الدین زکریا ؒ کے داماد ہیں۔ 888 ھ میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک دمشق میں حضرت شیخ محی الدین ابن عربی ؒ کے مزار کے عقب میں واقع ہے۔
فخر الدینFakhar-ud- Dinمذکرعربیدین کے لیے فخر
فخیرFakhirمذکرفارسیبہت ناز کرنے والا، بہت فخر کرنے والا
فخمFakhamمذکرعربیؓبڑے مرتبہ والا
فخیمFakhimمذکرفارسیبہت بڑا بزرگ، بڑا آدمی، برتر، صاحب مرتبہ
فخارFakharمذکرفارسیناز کرنے والا، فخر کرنے والا
فداکتFidakatمذکرعربیترازو
فدالکFadalikمذکرعربیمیزان
فداFidaمذکرفارسیقربان، نچھاور، واری، نثار
فدرFadurمذکرعربیچاندی، فربہ لڑکا
فدیانFidyanمذکرعربیقربان ہونے والا، نثار ہونے والا
فدویFidwiمذکرعربیقربان ہونے والا، نثار ہونے والا، فدا ہونے والا
فدائیFadaiمذکرعربیجانثار، جانباز، فریفتہ، عاشق
فدغمFadGhamمذکرعربیبڑے قدو قامت کا حسین و جمیل شخص
فرازFarazمذکرفارسیفراخ، کھلا، کشادہ، اونچا، بلند، وسیع، ایران کے شہر نیشا پور کے مشہور ولی اللہ شیخ ابو بکر ؒ کا لقب آپ نے 670 ھ میں وصال فرمایا۔
فرازمFrazamمذکرفارسیلائق
فرقانFarqanمذکرعربیحق و باطل میں فرق کرنے والا، امتیاز کرنے والا
فرقتFurkatمذکراردو، عربیجدائی، ہجر، علیحدگی
فرقدFarqadمذکرعربیقطب شمالی کے قریب والا ستارہ
فرمانFarmanمذکرفارسیشاہی حکم، شاہی پروانہ
فریسFraisمذکرفارسیدانشمند، فراست مند، فہیم، سمجھدار، دانا، عقلمند
فریصFareesمذکراردوفراست مند، عقل مند
فریغFareeghمذکرعربیچوڑی ہموار زمین
فرجمندFarjmandمذکرفارسیصاحب مرتبہ، صاحب عزت ہونا
فرامرزFramrezمذکرفارسیقلعہ کا عہدیدار، ایران کے رستم پہلوان کے ایک بیٹے کا نام
فرجادFerjadمذکرعربیسمجھدار، دانا، عقلمند، فہم وفراست والا
فرجامFerjamمذکرفارسیاونچا، بلند و بالا، فائق، قابل،اہل، لائق، انتہا، انجام، عاقبت، اخیر
فردوسیFardosiمذکرفارسیبہشتی، جنتی، جنت الفردوس میں رہنے والا، سلطان محمود غزنوی کے دربار کے ایک مشہور شاعر کا لقب جس نے شاہنامہ فردوسی لکھا تھا۔
فرخندہFarkhandahمذکرفارسیمبارک، خوش نصیب، کھلا ہوا پھول
فرخیFarkhiمذکرفارسیشادمانی، مسرت، خوشی، انبساط
فراخورFirakhwerمذکرفارسیقابل، اہل، لائق، موزوں، شائستہ
فردوسFirdausمذکرعربیجنت، بہشت
فرملFarmelمذکرفارسیخوشبو دار، مہک والا
فراقFaraqمذکرعربیجدائی، علیحدگی، ہجر
فرحتFarhetمذکرفارسیشادمانی، خوشی، مسرت، نشاط، خرمی، انبساط
فرحالFarhallمذکرفارسیخوش ، مسرور
فرحامFarhamمذکرفارسیبلند
فرحانFarhanمذکرفارسیپرمسرت، شاداں، مسرور، نشاط، خرمی، خوش
فرزامFarzamمذکرفارسیقابل، اہل، مناسب، لائق، موزوں
فراسFarrassمذکرعربیشیر
فراستFarasatمذکرفارسیتیز فہمی، سمجھداری، عقلمندی، دانائی، دانشمندی
فراسینFaraseenمذکرعربیشیر
فریدونFaridoonمذکرفارسیاکیلا ہونا، تنہا ہونا، افراد، ایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
فرخ تبارFarekh Tabarمذکرفارسیاچھے خاندان والا، نیک خاندان والا، مبارک خاندان والا
فرزندFarzendمذکرفارسیبیٹا، پسر، اولاد
فرخ زادFarekhzadمذکرفارسیپرمسرت، خوشی، مسرور، شاداں و فرحاں، کامیاب و کامران
فرائدFraidمذکرعربیقیمتی پتھر، جواہرات
فرخارFarkharمذکرعربیزیب و زینت، سجاوٹ، آرائش و زیبائش
فرمودFarmoodمذکرفارسیکہا ہوا، فرمایا ہوا
فرخ اخترFarakh Akhtarمذکرفارسیخوش قسمت، نیک بخت، خوش نصیب، اچھے مقدر والا
فرازونFarazoneمذکرفارسیظاہر کرنا، عیاں کرنا، آشکارا کرنا
فرخ نہادFarakh Nihadمذکرفارسینیک طبیعت، اچھی طبیعت والا، نیک مزاج والا
فرودFaroodمذکرفارسیبسیرا، ٹھہرائو، قیام، پڑائو
فروعFarooمذکرفارسیشعاع، رونق
فروغFaroghمذکرفارسیچمک، روشنی، اجالا، چانن
فریحFarihمذکرفارسیپر مسرت، شاداں و فرحاں، خوش خرم
فرغانFurghanمذکرعربیموسیقی
فرغانہFarghanahمذکراردو، فارسیایک سر، جمہوریہ ازبکستان کا ایک علاقہ جو بابر کا وطن تھا
فرغانFarghanمذکرعربیفراخ برتن، کشادہ برتن، کھلا برتن
فرخیFarkhiمذکرفارسیشادمانی، مسرت، خوشی
فریدFaridمذکرعربیبے مثل، لاثانی، بے نظیر، ایک خوبصورت موتی، یران کے مشہو رولی اللہ حضرت شیخ فرید الدین عطار ؒ آپ تاتاری کافروں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ مزار مبارک نیشا پور ایران میں واقع ہے۔
فرخادFarkhadمذکرفارسیقابو پانے والا، غلبہ پانے والا، زبردست، حاوی
فرطاسFartasمذکرعربیوسیع و عریض، کشادہ، لمبا چوڑا، فراخ
فرہFarahمذکرعربیعزت، روب، دبدبہ، شان و شوکت
فرہنگFarhangمذکرفارسیدانائی، سمجھ
فرہادFarhadمذکرفارسیسچا عاشق، ایران کا ایک مشہور عاشق فرہاد جو ایران کے بادشاہ خسرو پرویز کی ملکہ شیریں پر عاشق تھا۔
فرویدFarweedمذکرفارسیشوق، ذوق
ٖفردانFardanمذکرعربیایک خوبصورت موتی، بے مثل، بے نظیر
فریادFaryadمذکرفارسیدھائی، مدد مانگنے کا شور، آہ و نالہ، ظلم زیادتی کی شکایت
فریاضFaryazمذکرفارسیفراخ، کشادہ، کھلا
فروزFerozeمذکرعربیبہادر، شجاع، دلیر، نڈر، جری
فرصادFersadمذکرعربیسرخ رنگ، انگور کے بیج
فرسادFarsadمذکرعربیدانشمند، عقلمند، حکیم، حکمت والا
فرستادہFarstadaمذکرفارسیایلچی، سفیر، بھیجا ہوا، قاصد
فرشاہFarshahمذکرعربیبے بارش کا بادل
فرخFarakhمذکرفارسیخوبصورت، حسین، سعید، مبارک
فرخ سیرFarakh serمذکرفارسیاچھے مزاج والا، اچھی طبیعت والا
فرخانFarkhanمذکرعربیخوش ہونے والا، اترانے والا
فرحاںFarhanمذکرعربیمسرور، خوش، فرحاں و شاداں
فرحادFarhadمذکرعربیدانشمند، عقلمند، فہیم، عاقل، دانا
فردالFardalمذکرفارسیبسیرا، ٹھہرائو، قیام، پڑائو
فراہتFarahatمذکرعربیدانائی، عقلمندی، دانشمندی
فرحFarahمذکرعربیمسرت، شادمانی، خوشی، سرور، طرطوس کے ایک ولی اللہ شیخ ابو فرح طرطوسی ؒ اپنے وقت کے صاحب کرامت ولی اللہ ہیں۔
فرادFaradمذکرعربیموتی فروخت کرنے والا
فرالFaralمذکرعربیشیر کی ایال یا ٹھکانہ
فرزینFarzinمذکرفارسیدانشمند، عقلمند، دانا، فہیم، عاقل
فرناسFarnasمذکرفارسیدلیر شخص، بہادر آدمی
فرزانFarzanمذکرفارسیدلیر شخص، بہادر آدمی
فرزانFarzanمذکرفارسیحکمت، عقل، دانش، علم
فرازیFaraziمذکرفارسیاونچائی، بلندی
فرازیںFarazeenمذکرفارسیبلند، اونچا، عالی مرتبہ
فرعارFaraarمذکرعربیموتی فروخت کرنے والا
فرعونFaronمذکرعربیمگر مچھ، مصر کے بادشاہ کا لقب، (زمانہ قدیم میں ) سرکش ظالم
فراغFaraghمذکرعربیآرام، بے فکری
فرغابیFarghabiمذکرعربیایک ولی اللہ شیخ محمود زاہد ؒ کا لقب۔ آپ کا انتقال ماہ ذوالحجہ 778 ھ میں ہوا تھا
فسیرFasirمذکرعربیچلنا، پھرنا، گھومنا
فسیلہFaseelaمذکرعربیجانوروں کا غلہ
فساحFasahمذکرعربیفراخ، کھلا، کشادہ، وسیع
فصیحFasihمذکرعربیبلغ، شیریںبیاں، خوش کلام، ایک نام فصیح احمد جعفری
فصامFasamمذکرعربیمضبوطی سے تھامنا، سخت گرفت کرنا
فصیلFaseelمذکرعربیدیوار، شہر پناہ، حفاظتی دیوار
فسیحFaseehمذکرعربیکھلا، وسیع، فراخ، کشادہ
فصاحتFasahatمذکرعربیخوش کلامی، بلاغت، شیریں بیانی
فضیلFazeelمذکرعربیصاحب فضیلت، مشہور ولی اللہ حضرت فضیل بن عیاض ؒ آپ امام اعظم کے شاگرد ہیں۔ حضرت ابراہیم ادھم ؒ کے ہمعصر ہیں۔ مزار مبارک مکہ مکرمہ میں ہے۔
فضیلتFazilatمذکرعربیبرتری، بڑائی، بزرگی
فضلFazalمذکرعربیبرتری، بزرگی، کرم، مہربانی، بخشش، بلخ کے رہنے والے ایک مشہور ولی اللہ شیخ محمد بن فضل ؒ۔ آپ کا مزار مبارک سمر قند میں واقع ہے۔
فضالFazaalمذکرعربیصلہ پانے کی امید پر لوگوں کی تعریف کرنے والا
فضالFazzalمذکرعربیبہت عطا کرنے والا، بہت عنایت کرنے والا
فطینFatinمذکرعربیدانشمند، فہیم، زیرک، عقلمند
فطانتFatanatمذکرفارسیعقلمندی، دانشمندی، فہم و فراست ذہانت
فطرتFitratمذکرفارسیسوچ، فکر، غور
فطنتFitnatمذکرفارسیسمجھداری، عقلمندی، دانائی، دانشمندی
فغانFaghanمذکراردو، فارسیفریاد، اپیل، نالہ، واویلہ، آہ و زاری
فقیعFaqihمذکرعربیسرخ رنگت والا مرد، سرخی مائل مرد
فقیدFaqidمذکرعربیمعدوم، نایاب، نادر
فقیہFaqihمذکرعربیعالم، دانا، دانشمند
فقیرFaqeerمذکرعربینادار، مفلس، لاہور کی ایک بزرگ شخصیت فقیر عزیز الدین قادری نوشاہی ؒ۔ آپ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عہد میں گزرے ہیں۔ مزار مبارک کوچہ فقیر خانہ اندرون بھاٹی گیٹ لاہور میں واقع ہے
فکیرFakeerمذکرعربیبہت غور فکر کرنے والا
فکرFikerمذکرعربیغور، سوچ
فکرتFikretمذکرفارسیفکر، سوچ
فلزہFalzahمذکر لخت جگر، پیارا، عزیز
فلکFalakمذکرعربیآسمان، چرخ، گردوں
فلکیFalkiمذکرعربیآسمانی، سماوی
فلاحFalahمذکرعربینیکی، بھلائی، خیریت، بہتری
فلاطونFalatoonمذکریونانی، اردوافلاطون، ایک یونانی حکیم کا نام
فلذہFalzahمذکرعربیلخت جگر، پیارا، عزیز
فنان اللہFanan Ullahمذکرعربیخدا کی راہ میں مٹنا
فندیFandyمذکرعربیبڑا پہاڑ، جس زمین پر بارش نہ ہوئی
فوقFauqمذکرعربیبلند، بالا، اونچا، سبقت، فضیلت
فوزانFozanمذکرعربیفتح پانے والے، کامیابی و کامرانی حاصل کرنے والے کامیاب و کامران
فواتFawatمذکرترکیقلب دل
فوقاFoqaمذکرعربیبلند و بالا، اونچا
فوزFozeمذکرعربیفتح کامیابی، رہائی، آزادی، جیت
فوازFawazمذکرعربیفتح حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا
فوارFawarمذکرعربیگرم جوش، انتہائی جوشیلا
فوادFawadمذکرعربیدل، قلب
فواسFawassمذکرعربیبہت جوشیلا
فہیمFahimمذکرفارسیدانشمند، سمجھدار، عقلمند، دانا، عاقل
فہادFahadمذکرعربیتیندوے والا، جیتنے والا
فہامFahamمذکرفارسینہایت دانا، بڑا سمجھدار، بہت عقلمند
فہمیFahmiمذکرفارسیعقلمند، سمجھدار، عاقل، دانا، دانشمند
فہدFahdمذکرعربیچیتا، تیندوا، سعودی عرب کے حکمران شاہ فہد بن عبدالعزیز
فہمیدFahmidمذکرفارسیعقل، سمجھ، شعور، دانش، ہوشیار، زیرک
فیضیFaiziمذکرعربیفیض پانے والا، نفع پانے والا، فیض سے نسبت رکھنے والا، مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دربار کا ایک اہم درباری فیضی
فیاضFayazمذکرعربیسخی، دریا دل، فیض پہچانے والا، نفع پہنچانے والا، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت خواجہ فیاضؒ۔ مزار مبارک لکھو ڈہر سے باہر دریائے راوی کی طرف واقع ہے۔
 فیروزنینFairozninمذکرفارسینیک کام، مبارک کام، اچھا کام
فیضFaizمذکرعربیفائدہ، نفع، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت بابا فیض علی شاہؒ۔ مزار مبارک مال روڈ پر واقع پنجاب کلب میں ایک کمرہ کے اندر ایک کونہ میں واقع ہے۔
فیاشFayashمذکرعربیسردار، بہت مرتبہ والا، بہت بزرگی والا، بڑی فضیلت والا
فیضانFaizanمذکرعربیبڑا فائدہ، بڑا نفع، بڑی بخشش
فیصلFaisalمذکرعربیفیصلہ کرنے والا، حکم، حاکم، سعودی عرب کے سابق فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز
فیوضFayoozمذکرعربینیکیاں، برکات، بخشش، فائدے
فیروزFerozeمذکرفارسیفتح مند، کامیاب و کامران، حضرت غوث اعظم ؒ کی اولاد سے لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شاہ فیروز گیلانی ؒ۔ مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے عہد میں وصال فرمایا۔
فیروزہFerozahمذکراردو، عربیایک نیلے رنگ کے قیمتی پتھر کا نام
فیمانFaimanمذکرعربیعہد و پیمان، وعدہ، اقرار
فیادFayadمذکرعربیاترا کر چلنے والا، فخر سے چلنے والا
فیلسوفFayalsofeمذکریونانیدانشمند، عقلمند، دانا، سمجھدار
فیفاFifaمذکرعربیجنگل، بن، بیابان
فیض بخشFaiz Bakshمذکرفارسینفع پہنچانے والا، فائدہ پہنچانے والا
فیروز مندFerozMandمذکرفارسیخوش قسمت، فتح مند، کامیاب، جیتا ہوا
فیروز بختFeroz Bakhtمذکرفارسیاچھے نصیب والا، خوش قسمت، خوش نصیب
Scroll to Top