نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

عامرAmirمذکرعربیآباد کرنے والا، لبریز، معمور، بھرا ہوا، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کے آزاد کردہ غلام جناب عامر بن فہیرہ جو کہ ہجرت مدینہ کے دوران غار ثور میں حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو صبح و شام بکریوں کا دودھ پہنچایا کرتے تھے۔
عاشبAshibمذکرعربیسبزہ زار
عاشرAsherمذکرعربیایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے والا، پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک اداکار و مصنف عاشر عظیم
عاقرAqirمذکرعربیانجھ عورت، ریت کا اونچا ٹیلہ، مرد بے اولاد، ریت جس میں پیداوار نہ ہو، بے مثل و بے نظیر عورت
عاقلAqilمذکرعربیدانشمند، عقلمند، باشعور، سمجھدار، فہیم، زیرک
عاتفAtifمذکرعربیآزاد
عاتقAtiqمذکرعربیشانہ، کندھا، آزاد شدہ، رہاشدہ
عائرAyerمذکرعربیکثرت، زیادتی، بہتات
عادAadمذکرعربیآدمی، حضرت ہود ؑ کی قوم کا نام
عادرAdarمذکرعربیحرف، عدد، پھسلنے والا
عادسAdesمذکرعربیہمیشہ سفر میں رہنے والا، مسافر
عازفAzifمذکرعربیگانے والا، گلوکار، گویا
عازمAzimمذکرعربیقصد کرنے والا
عاربAribمذکرعربیبہت پانی کی نہر
عارفینArfainمذکرعربیاللہ تعالیٰ کے دوست، عارف کی جمع، ولی اللہ
عادلAdilمذکرعربیانصاف کرنے والا، انصاف پسند، منصف، جج، ایران کا ایک قدیم بادشاہ نوشیرواں عادل، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا صفاتی اسم مبارک
عاصرAserمذکرعربینچوڑنے والا، روکنے والا، بخیل ممسک
عاصدAsidمذکرعربیسواری کے جانور کی طرف جانے والا
عاصفAsifمذکرعربیتیز ہوا، نشانے سے ہٹا ہواتیر، آندھی
عاضرAzerمذکرعربیباز رکھنے والا
عابثAbesمذکرعربیکھیلنے والا، کھلاڑی، کھلنڈرا
عابرAbirمذکرعربیفکر کرنے والا، غور کرنے والا، راستہ چلنے والا، راہ گیر
عالم افروزAlam Afroseمذکرفارسیدنیا کو روشن کرنے والا، دنیا کو چمکانے والا، دنیا کو منور کرنے والا
عالفAlifمذکرعربیمسجد میں گوشہ نشینی اختیار کرنے والا
عاطسAtisمذکرعربیمد مقابل، سامنے آنے والا، اجالا، صبح، فجر
عاطیAtiمذکرعربیلینے والا
عاظبAzibمذکرعربیجنگل اور خشک مقامات میں اترنے والا
عافقAfiqمذکرعربیہر طرف آنے جانے والا، بہت آمدو رفت کرنے والا
عافیAfiمذکرعربیمعاف کرنے والا، غلطی بخشنے والا
عاشقAshiqمذکرعربیمحب، فریفتہ، چاہنے والا،عشق کرنے والا، محبت کرنے والا، مشہو رعالم دین مولانا عاشق الٰہی بلند شہر یار
عاجلAjilمذکرعربیجلد کرنے والا، جلدباز، عجلت کرنے والا، تیزی کرنے والا
عاثمAsimمذکرعربیدیر لگانے والا
عاثرAserمذکرعربیدسواں، دہم
عالمAlamمذکرفارسیدنیا، جہان، دنیا کے سب سے لمبے قد والے آدمی مشہور پاکستانی عالم چنا
عالمAlamمذکرعربیبہت پڑھا لکھا، علم جاننے والا، دانشمند
عارمAremمذکرعربیشوخ، شرارتی، شنگ
عارضArezمذکرفارسیرخسار، گال
عاقدAqidمذکرعربیمعاہدہ کرنے والا، عہد کرنے والا، عقد کرنے والا
عالمگیرAlamgirمذکرفارسیدنیا پر چھایا ہوا، دنیا کا لینے والا، دنیا پر غالب، مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر
عادرAdirمذکرعربیلفظ، حرف، عدد
عامدAmidمذکرعربیلمبی رات، طویل رات
عاتمAtemمذکرعربیمکمل، کامل، اکمل، پورا، مہربان، کرم کرنے والا
عاطرAtirمذکرعربیسخاوت کرنے والا، سخی، فیاض، مہک والا، خوشبودار
عاملAmelمذکرعربیعمل کرنے والا
عاقبAqibمذکرعربیولی عہد، جانشین، نائب، پیچھے آنے والا، مشہور پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید
عاصمAsemمذکرعربینگاہ رکھنے والا، باز رکھنے والا، نگہبان، نگران، نگرانی کرنے والا، حفاظت کرنے والا، پاسبان رکھوالا، ایک صحابی حضرت عاصم بن ثابت ؓ جو غزوۂ احد میں شہید ہو گئے تھے۔
عابدAbedمذکرعربیاطاعت کرنے والا، عبادت کرنے والا، بندگی کرنے والا مشہور اداکار عابد علی
عائشAishمذکرعربیاچھی زندگی گزارنے والا، بہتر زندگی بسر کرنے والا
عاکفAkafمذکرعربیگھنگریالے بالوں والا
عاکفAkifمذکرعربیاعتکاف کرنے والا، گوشہ نشین
عاکیAkiمذکرعربیٹھہرنے والا، مقیم
عائفAifمذکرعربیگھنگھریالے بالوں والا
عائلAellمذکرعربیجھکا ہوا، ترازو، غالب، درویش و مفلس، نیاز مند، عاجز محتاج
عائمAeamمذکرعربیتیرنے والا
عایدAyadمذکرعربیعید کرنے والا، وعدہ کرنے والا، اقرار کرنے والا
عاتکAtiqمذکرعربینیک، شریف، اصلی، سچا، خالص
عارفArifمذکرعربیولی اللہ، پہچاننے والا، ایک ولی اللہ حضرت شیخ عارف چشتی آپ کا وصال مغل بادشاہ شاہ جہاں کے عہد میں 1654 ء میں لاہور میں ہوا۔ مزار مبارک قبرستان میانی صاحب میں ہے۔
عارفینArifainمذکرعربیولی اللہ
عائدAyedمذکرعربیلوٹ کر آنے والا، واپس آنے والا، پلٹ کر آنے والا
عائذAezeمذکرعربیپناہ لینے والا
عائزAezeمذکرعربیفقیر محتاج آدمی
عازمAzimمذکرعربیقصد کرنے والا، نیت کرنے والا، ارادہ کرنے والا
عاصAasمذکرعربینظر رکھنا، نگاہ رکھنا، حضور نبی کریم  ﷺ کی سب سے بڑی صاحبزادی حضرت زینب ؓ کے خاوند ابو العاص بن الربیع  ؓ
عانشAneshمذکرعربیلڑائی کے بعد صلح کرنا
عانکAnakمذکرعربیشریف، خالص
عالیAliمذکرعربیاونچا، بلند، مشہور صحافی اور شاعر جمیل الدین عالی
عالی الکعبAli-al-kabمذکرعربیشریف آدمی
عافینAfienمذکرعربیبخشنے والا، معاف کرنے والا
عاسAssمذکرعربیچوکیدار، پاسبان
عاسلAselمذکرعربینیک، شریف
عاسمAsimمذکرعربیحریص اور لالچی، اہل و عیال کو رنج اور سختی پہنچانے والا
عاتنAtenمذکرعربیمضبوط، طاقتور، قوی
عابسAbesمذکرعربیشیر
عاذرAzerمذکرعربیمعافی طلب کرنے والا
عاجزAjizمذکرعربیمجبور
عاجفAjifمذکرعربیتیز ہوا، آندھی، نشانے سے ہٹا ہوا تیر
عائثAessمذکرعربیشیر
عائقAiqمذکرعربیمنع کرنے والا، روکنے والا
عاطفAtifمذکرعربیعنایت کرنے والا، شفیق، مہربانی کرنے والا
عاذورAazwarمذکرعربیبدی، فساد، داغ، نشان
عاذلAzilمذکرعربیملامت کرنے والا
عافرAferمذکرعربیجلدی کام ختم کرنے والے
عاہدAhidمذکرعربیوعدہ پورا کرنے والا، عہد کرنے والا
عاہلAhellمذکرعربیبڑا بادشاہ
عاہنAhenمذکرعربیعاجزو درویش، حاضر و مقیم
عبدAbdمذکرعربیبندہ، غلام
عبیرAbeerمذکرعربیخوشبو، مہک، مشہور مزاحیہ شاعر عبیر ابو ذری
عبقرAbqerمذکرعربیچمکنا، روشن ہونا، منور، ہونا، سراب
عبادتIbadetمذکرعربیبندگی، اطاعت، فرمانبرداری، ایک نام ڈاکٹر عبادت بریلوی
عبسارAbsarمذکرعربیفقیری، درویش
عبیلAbeelمذکرعربیتوانا، فربہ، موٹا، قوی، تندرست، صحتمند
عبرتIbratمذکرعربیسبق، نصیحت
عباAbaمذکراردو، عربیچغہ، درویشوں کا ایک خاص لباس
عباسAbbasمذکرعربیشیر، حضور نبی کریم  ﷺ کے سب سے چھوٹے چچا کا نام، ان کی اولاد سے عباسی خلفاء ہوئے ہیں۔
عبالAbbalمذکرعربیایک قسم کا پہاڑی گلاب کا درخت جس سے لاٹھیاں بنائی جاتی ہیں۔
عبامAbamمذکرعربیعاجز و درماندہ، بھاری، جسم کا آدمی
عبداللہAbdullahمذکرعربیاللہ تعالیٰ کا بندہ، حضور نبی کریم  ﷺ کے والد محترم کا اسم مبارک
عبیدAbaidمذکرعربیبہت سے غلام
عبیداللہAbaidullahمذکرعربیاللہ کا غلام نیز ایک اموت والی اور فاتح کا نام جو پچیس سال کی عمر میں خراساں کا والی مقرر ہوا پورا نام عبیداللہ بن زیاد تھا
عبیدUbaidمذکرعربیچھوٹا غلام
عبیدہUbaidaمذکرعربیچھوٹا غلام، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ؒ آپ کا اصل نام عامر تھا، آپ کی قبر مبارک اردن میں موجود ہے
عبادAbadمذکرعربیاطاعت کرنے والے، بندگی کرنے والے، عبادت کرنے والے
عبدالقادرAbdul Qadarمذکرعربیاللہ تعالیٰ کا بندہ، قادر کا بندہ، حضور غوث اعظم ؒ کا اصل نام سید عبدالقادر جیلانی  ؒ ، مزار مبارک بغداد شریف عراق میں ہے
عبدالمطلبAbdul Mutlibمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے دادا کا نام
عبدالمنافAbdul Manafمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے دادا کے دادا کا نام
عبدالملکAbdul Malakمذکرعربیاللہ تعالیٰ کا بندہ، مشہور اُموی خلیفہ عبدالملک بن مروان جو رمضان ہی میں پیدا ہوا ، رمضان ہی میں ماں کا دودھ چھوڑا رمضان ہی میں قرآن پاک ختم کیا، رمضان ہی میں بالغ ہوا، رمضان ہی میں ولی عہد سلطنت بنا، رمضان ہی میںتخت پر بیٹھا اور ماہ شوال میں انتقال کر گیا۔
عبدالرحمٰنAbdul Rahmanمذکرعربیاللہ تعالیٰ کا بندہ، رحمن کا بندہ، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ تمام غزوات میں شریک رہے، غزوۂ تبوک میں حضور نبی کریم  ﷺ نے ان کے پیچھے نماز پڑھی تھی۔ 32 ھ میں وصال ہوا اور جنت البقیع میں دفن کئے گئے۔
عبنارAbnarمذکرعربیروشنی، چمکدار، منور، تاباں، درخشاں
عبیثAbeesمذکرعربیایک پھول کا نام
عبقAbqمذکرعربیخوشبو دار، مہکا ہوا
عیاشAyyashمذکرعربیعیش پر رہنے والا
عیالAyalمذکرعربیجنگلی گلاب کا پھول
عیاںAyyanمذکرعربیظاہر آشکارا
عبادIbadمذکرعربیبندہ، غلام
عتابAtabمذکرعربیغضب، غصہ، ملامت، حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت عتاب بن اسید ؓ جو فتح مکہ کے دن ایمان لائے فتح مکہ کے بعد آپ کو مکہ مکرمہ کا عامل مقرر کیا گیا۔ پچیس یا چھبیس برس کی عمر میں 13 ھ میں وصال فرما گئے
عتاتAttatمذکرعربیغصہ، غضب، خفگی، آنحضرت  ﷺ کے ایک صحابی کا نام جو فتح مکہ کے دن مسلمان ہوئے
عتارAttarمذکرعربیدلاور روقوی گھوڑا، سخت و خالی مقام
عتافUtafمذکرعربیآزادی
عتیلAtteelمذکرفارسیپیاسا، تشنہ
عتیلAtilمذکرعربیخدمت کرنے والا، محنت کرنے والا، مزدور، خادم
عتیدAteedمذکرعربیموجود، حاضر، تیار، راضی، آمادہ، مہیا
عترتItratمذکرعربیقریبی رشتے دار، نزدیکی رشتہ دار
عتیفAteefمذکرعربیسرکش، باغی، تیز
عتاقAttaqمذکرعربیرہائی، آزادی، آزاد ہونا
عتریسAtreesمذکرعربیسخت باغی، بہت زیادہ سرکش، غصیلا
عتبلAtbalمذکرعربیمزدور، خادم
عتبہAtbaمذکرعربیچوکھٹ، آستانہ، زینہ، ایک ولی اللہ حضرت عتبہ بن غلام ؒ جو تبع تابعین میں سے ہیں۔ حضرت حسن بصری ؒ کے مرید ہیں167 ھ میں وصال ہوا
عتیقAttiqueمذکرعربیبزرگ، برگزیدہ، پرانا آزاد کردہ غلام، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کا لقب مبارک
عتادAtadمذکرعربیسفر کا سامان، سفر کی تیاری
عثانUssanمذکرعربیغبار، دھواں
عثمانUsmanمذکرعربیخوبصورت قلم، خلفائے راشدین میں تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی  ؓ آپ عشرہ مبشرہ صحابی ہیں۔ آپ نے 13 ذ ی الحجہ 35 ھ کو جمعہ کے دن مدینہ طیبہ میں جام شہادت نوش فرمایا۔ آپ کی نماز جنازہ حضرت زبیر ؓ نے پڑھائی۔ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔
عجرمAjramمذکرعربیگٹھے ہوئے، مضبوط بدن کا آدمی
عجلانAjlanمذکرعربیجلد کرنے والا
عجیلAjeelمذکرعربیجلدی کرنے والا، عجلت کرنے والا، تیز چال والا، جلد باز
عجیفAjeefمذکرعربیبرداشت کرنے والا، کمزور، دبلا پتلا
عجبAjabمذکرعربینرالا، انوکھا
عجیبAjeebمذکرعربینرالا، نادر، انوکھا
عجابUjabمذکرعربیعجیب، نرالا، تعجب، انوکھا، حیران کن
عجالتAjaalatمذکرعربیجلدی، تیزی
عدیدAdeedمذکرعربیہم مثل، ہم سر، شمار، ہم پلہ، ہم پایہ
عدیرہAdeerahمذکرعربیحصہ، نجرہ
عدینAdeenمذکرعربیجذباتی ، عیش پرست
عدینAdinمذکرعبرانیبہشت میں رہنے والا
عدالتAdalatمذکرعربیانصاف، عدل، مساوی، عدل کرنا، انصاف کرنا
عدارAddarمذکرعربیملاح
عدبسAdbussمذکرعربیقوی، مضبوط، گٹھے ہوئے جسم والا، بد اخلاق، بد صورت
عدبیAdbiمذکرعربیاچھی عادت والا، خوش اخلاق آدمی، بے عیب
عدلAdalمذکرعربیانصاف، برابری
عدرجAdrrajمذکرعربیہلکا اور تیز رو
عدمAdamمذکرعربیدرویش و محتاج
عدیAdiمذکرعربیحاتم طائی کے بیٹے کا نام جو مسلمان ہو گئے تھے
عدیلAdeelمذکرعربیمنصف، عادل، انصاف کرنے والا، برابر، عزت و مرتبہ میں مساوی، نظیر، یکساں، مانند
عدنانAdnanمذکرعربیبہشت میں رہنے والا، جنت میں رہنے والا
عدیمAdeemمذکرعربینایاب، ناپید، گم، معدوم
عدوہAdoohمذکرعربیدریا کا کنارہ
عدولAdoolمذکرعربیسچا، پرہیزگار، بڑا عادل، انصاف کرنے والا
عدادAdadمذکرعربیساتھی، رفیق، بخشش، شمار
عذبہUzbahمذکرعربیجھنڈا، علم ، پرچم
عذافرUzaferمذکرعربیشیر
عذالAzzalمذکرعربیبہت ملامت کرنے والا، نصیحت کرنے والا
عذراAzraمذکراردو، عربیرخسار، چہرہ، گل رخ، عارضی سے گال
عذیرAzirمذکرعربیعذر کرنے والا، بہانہ کرنے والا
عذبہAzbahمذکرعربیجھنڈا، علم، پرچم
عذافرUzafirمذکرعربیشیر
عرArمذکرعربیبزرگی
عراقIraqمذکراردو، عربیدریا کا کنارہ، ایک راگ، ایک ملک کا نام
عراہیمAraheemمذکرعربیموٹی اونٹنی، شیر
عرجبUrjabمذکرعربیسورج کا مائل
عرجتArjatمذکرعربیآفتاب کا مائل بہ غروب ہونا
عرزالArzaalمذکرعربیشیر کا مسکن
عرزمIrzmمذکرعربیشیر
عرزمIrzamمذکرفارسیلمبے بال، گیسو دراز
عرصمArsamمذکرعربیشیر
عریضAreezمذکر وسیع، چوڑا، پھیلا ہوا
عریرAreerمذکرeنا آشنا، اجنبی، ناواقف
عرینAreenمذکرفارسیجنگل
عریمAreemمذکرعربیمصیبت و سختی
عرفیUrfiمذکرعربیرسمی، مشہور، معروف، ایران کا مشہور شاعر جمال الدین شیرازی عرفی جس کا انتقال لاہور میں ہوا تھا اور اس کو شاہی قلعہ کے پاس دفن کیا گیا تھا
عرفانUrfanمذکرعربیشناخت، پہچان، معرفت
عرقالIrqallمذکرعربیکج رو آدمی جو سیدھی راہ پر نہ آئے
عرقیلIrqeelمذکرعربیانڈے کی زردی
عروجUroojمذکرعربیبلندی، ترقی
عروہUrwahمذکرعربیذریعہ، وسیلہ، واسطہ، گوشہ
عروسAroosمذکرعربیدولہا
عریسUreesمذکرعربیدولہا، نوشہ
عریدUreedمذکرعربیخصلت، عادت، انداز، طریقہ، اطوار
عریفUreefمذکرعربیسردار، رئیس، امیر، قوم
عروفAroofمذکرعربیصابر، صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، شناخت کرنے والا
عروضAroozمذکرعربیگوشہ، کنارہ، پہاڑ کے اندر کا راستہ
عریشAreesمذکرعربیچھپر، سائبان، باغ میں بنا ہوا مکان
عرشArshمذکرعربیآسمان، تخت، چھت
عربArabمذکرعربیملک عرب، عرب کا باشندہ، فصیح خوش بیان
عربیArbiمذکرعربیعرب کا رہنے والا، عرب کی زبان ، ایک نام غلام عربی
عرابیAraabiمذکرعربیعرب کا باشندہ، مصر کے ایک رہنما عرابی پاشا
عرباضIrbazمذکرعربیسخت، قوی، مضبوط آدمی یا اونٹ قد آور، چوڑے سینہ کا شیر ببر
عربانUrbanمذکرعربیبیعانہ
عربانArbaanمذکرعربیفصیح و بلیغ، قادر الکلام
عربسIrbissمذکرعربیآخر شب میں اترنے کے لیے نرم زمین کا بلند و ہموار ٹیلا
عرذالArzaalمذکرعربیشیر کا سکن
عرشیArshiمذکرفارسیاللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رہنے والا، فرشتہ
عرفاتArfatمذکرعربیمکہ مکرمہ سے تقریباً چھ میل کے فاصلے پر ایک میدان کا نام مشہور فلسطینی رہنما جناب یاسر عرفات
عزIezمذکرعربیبزرگی، عزت، احترام، شرف
عزبہAzbahمذکرعربیپرچم، میٹھا
عزالدینIzuddinمذکرعربیدین کی عزت، دین کا شرف
عزمیAzmiمذکرعربیعزم والا، ارادے والا، قصد کرنے والا
عزومAzoomمذکرعربیشیر
عزیرUzairمذکرعربیایک مشہور پیغمبر حضرت عزیر علیہ السلام
عزیزAzizمذکرعربیپیارا، محبوب، لائق، اہل، کمیاب، نادر، زبردست، غالب، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔ لاہور کے مشہور صوفی بزرگ سید عزیز الدین المعروف پیر مکی صاحبؒ۔ آپ کا وصال سلطان شمس الدین التمش کے زمانہ میں 1215 ء میں لاہو رمیں ہوا۔
عزمAzmمذکرعربیقصد، ارادہ، نیت، ایک نام عزم الحق
عزم الحقAzm-ul-Haqمذکرعربیپختہ ارادہ
عزتIzzatمذکرعربیتکریم، توقیر، حرمت، آبرو، احترام، مہینوال کا اصل نام مرزا عزت بیگ۔ ترکی کے ایک سیاسی رہنما عزت پاشا
عزلتAzlatمذکرعربیگوشہ نشینی، علیحدگی، تنہائی
عزیفAzifمذکرعربیہوا کی سرسراہٹ
عسکرAskerمذکرعربیفوج، لشکر، جیش، سپاہ
عسیفAsaifمذکرعربیمزدور، محنت و مشقت کرنے والا
عسقلانAsqalanمذکرعربیشام کا ایک شہر، ایک ندی کا نام، علامہ ابن حجر عسقلانی  ؒ کی اس شہر میں پیدائش ہوئی تھی
عسکریAskariمذکرعربیسپاہی، لشکری، فوجی
عسبارAsbaarمذکرعربیبھیڑیے کا بچہ
عسابرAsaberمذکرعربیچیتا
عسجدAsjadمذکرعربیقیمتی پتھر، سونا
عشیرAshirمذکرفارسیہمسائے، پڑوسی، کنبہ والا، خاندان والا
عشیبAshabمذکرعربیٹھگنا آدمی، بہت گھاس والی جگہ
عشیقAsheeqمذکرفارسیباہم محبت کرنے والا، بہت دوست رکھنے والا
عشاربAsharabمذکرعربیبہادر مرد، جری مرد، دلیر مرد، شیر
عشارمUsharimمذکرعربیشہر
عشرتIshratمذکرعربیخوشی، مسرت، عیش و نشاط
عشیرہAsheeraمذکرعربیکنبہ، قبیلہ، خاندان
عشرینAshreenمذکرعربیبیسواں، بیس
عصفرAsferمذکرعربیکسم کا پھول
عصمتIsmatمذکرعربیپاکدامنی، پارسائی، عزت، بے گناہی، ایک نام عصمت کمال پاشا
عصومAsuomمذکرعربیبہت کھانے والا
عصیبAsibمذکرعربیطرفدار، حمایتی، معاون، مضبوط، پائیدار، رشتہ دار
عصارAssarمذکرعربینچوڑنے والا
عصامAssamمذکرعربیباز رکھنے والا، نگاہ رکھنے والا، نظر رکھنے والا
عصفورAsfoorمذکرعربیچڑیا
عصمAsmمذکرعربیناموس، عزت، احترام
عضادIzadمذکرعربیبازو بند، کنگن، تعویذ
عضد الدولہAzd-Dul-Dolaمذکرعربیحکومت کا بازو، سلطنت کا بازو، شیراز کا ایک حکمران عضدالدولہ
عضرAzarمذکرعربیخوش قسمت، مبارک
عضروطUzrootمذکرعربیمزدور، خادم، کسی کے پیچھے دوڑنے والا
عضیضAzeezمذکرعربیہم عمر، حریف
عطارAttarمذکرعربیعطر فروخت کرنے والا، کندھی
عطابخشAta Bakshمذکرفارسیآزاد، بے قید
عطاء الحقAta-ul-Haqمذکرعربیحق کا انعام، حق کی عطاء، مشہور ادیب جناب عطاء الحق قاسمی
عطاءAtaمذکرعربیبخشش، انعام
عطافتAtafatمذکرعربیمہربانی، عنایت
عطوفAtoofمذکرعربیرحم دل، شفیق، مہربان، شفقت کرنے والا
عطاکنAtakenمذکرترکیبڑا، نیک شخص
عطاطAtatمذکرعربیدلاور، بہادر، جری، شجاع، جسیم، موٹا، فربہ
عطیہAtyaمذکراردو، عربیانعام، بخشش، عطا، دی ہوئی چیز
عظمتAzmetمذکرعربیبزرگی، شان، شوکت، بڑائی، قدر
عظمAzmمذکرعربیبڑائی، بزرگی، شان
عظیمAzimمذکرعربیبڑائی، بزرگی، بڑا، لاہور کے ایک صاحب کمال بزرگ شیخ محمد عظیم قادری ؒ جن کا مزار مبارک بیگم کوٹ شاہدرہ لاہور میں ہے۔ احمد شاہ ابدالی کے عہد میں1767 ء میں وصال ہوا۔
عظیم الشانAzim ushanمذکرعربیبڑی شان والا
عظامAzaimمذکرعربیبزرگ، بڑا، عظیم
عغرUgherمذکرعربیمبارک، مقدر والا، خوش بخت
عفیفAfifمذکرعربیپاکباز، پارسا، پاکدامن، ایک ولی اللہ حضرت شیخ عفیف الدین تلمسانی ؒ جن کا وصال 690 ھ میں ہوا
عفتIffatمذکرعربیپاکدامنی، پارسائی، پرہیزگاری، ایک نام عفت اللہ۔
عفوAfooمذکرعربیدرگزر کرنا، بخش دینا، معاف کرنا
عفاشAfashمذکرعربیگھنی ڈاڑھی والا
عفافIfafمذکرعربیپرہیزگار
عفانAffanمذکرعربیدرگزر کرنے والا، معاف کرنے والا، خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی  ؓ کے والد کا نام۔
عفشالAfshalمذکرعربیشوخ و بے باک آدمی
عقابAqabمذکراردو، عربیمشہور شکاری پرندہ، باز، شاہین
عقدAqadمذکراردو، عربیہار، موتیوں کی لڑی، نکاح
عقلہAqlahمذکراردو، عربیگرہ، بند
عقیانIqyanمذکرعربیخالص سونا
عقیبAqeebمذکرعربیپیروی کرنے والا، پیچھے آنے والا، پیروکار
عقیلAqeelمذکرعربیسمجھدار، عقلمند، دانشمند، سیانا، حضرت علی ؓ کے بھائی حضرت عقیل بن ابو طالب ؓ
عقیفAqeefمذکرفارسیسرکش، باغی
عقیقAqeeqمذکرعربییمن کا ایک سرخ بیش قیمت پتھر
عقولAqoolمذکرعربیسمجھدار، عقلمند، دانشمند
عکارAkkarمذکراردو،عربیمتواتر حملے کرنے والا
عکاشہUkashaمذکرعربیعنکبوت، مکڑی، حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت عکاشہ بن محصن اسدی ؓ تمام غزوات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
عکرمہUkermaمذکرعربیکبوتری، ابو جہل کے بیٹے حضرت عکرمہ ؓ جو جید صحابی اور حضور نبی کریم  ﷺ کے جانثاروں میں سے تھے۔
عکاسAkkasمذکرعربیعکس اتارنے والا، تصویر اتارنے والا
عکوفAkoofمذکرعربیلازم پکڑنا، موتیوں کا لڑی میں منسلک ہونا، روکنا، مقیم ہونا، ٹھہرنا مسجد میں اعتکاف کرنا اور گوشہ نشین ہونا
علمIlmمذکرعربیآگاہی، واقفیت، مشہور عاشق رسول غازی علم الدین شہید جنہوں نے گستاخ رسول راج پال کو قتل کر دیا تھا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے آپ کا مقدمہ لڑا۔ انگریزوں نے آپ کو بھانسی کی سزا دی۔ مزار مبارک قبرستان میانی صاحب لاہور میں ہے۔
علفAlifمذکرعربیبہت کھانے والا
علمیIlmiمذکرعربیآگاہی رکھنے والا، واقف
علافAllafمذکرعربیچارہ بیچنے والا
علامAlamمذکرعربیآگاہی رکھنے والا، عالم، بہت جاننے والا، واقف، راہ کا نشان، شناسا
علہبAlhabمذکرعربیلمبے سینگوں والا بکرا نیل گائے، بلند قامت آدمی
علیAliمذکرعربیبلند، اونچا، ارفع، اعلیٰ، خلیفہ چہارم حضرت علی ؓ  آپ عشرہ مبشرہ صحابی ہیں۔ سوائے غزوہ تبوک کے تمام غزوات میں شریک رہے۔ رمضان المبارک 40 ھ میں شہادت ہوئی۔ نماز جنازہ امام حسن ؓ نے پڑھائی۔
علیٰAlaaمذکرعربیاعلیٰ، اونچا، بلند، خلیفہء چہارم اور حضور  ﷺ کے چچا زاد بھائی حضرت علی ؓ
علیقAleequeمذکرعربیایک قسم کا سفید کپڑا جس پر بطور کاغذ لکھتے ہیں
علیونAlyunمذکرعربیجنت کا بالا خانہ، ساتویں آسمان میں ایک مقام جہاں مومنین کی ارواح رہتی ہیں، بلند مقامات کے باشندے
علاءUlmaمذکرعربیبزرگی، اعلیٰ، بلند، اونچا
علائو الدینAlauddinمذکرعربیدین کا نام بلند کرنے والا، مشہور خلیجی سلطان علائو الدین خلجی جو سلطان جلال الدین خلجی کا بھتیجا اور داماد تھا۔
علوجAloojمذکرعربیپیغام، پیغمبر
علوانUlwanمذکرعربیبلندی، اونچائی، اعلیٰ وارفع، عالی رتبہ
علویAlviمذکرعربی، اردوحضرت علی ؓ سے منسوب
علیمAleemمذکرعربیعالم، جاننے والا، دانا، واقفیت رکھنے والا
علمدارAlamdarمذکرعربیعلم اٹھانے والا، پرچم اٹھانے والا، جھنڈا اٹھانے والا
علامیAlamiمذکرعربیبہت بڑا عالم، بہت زیادہ جاننے والا، خوش مزاج، پھرتیلا، تیز فہم
علیانAlyanمذکرعربیدراز قامت، بلند لوگ، اعلیٰ و ارفع لوگ۔
علامہAllamaمذکرعربیعالم، بہت زیادہ جاننے والا، بڑا لائق
عمارAmmarمذکرعربیدستار، پگڑی، تاج، پکا نمازی، صاحب علم و وقار، ایک صحابی حضرت عمار بن یاسر ؓ۔ اسلام میں سب سے پہلے شہادت کا مرتبہ حاصل کرنے والے حضرت عمار ؓ کے ماں باپ تھے۔ حضرت عمار ؓ جنگ صفین میں شہید ہوئے تھے۔
عمارAmarمذکرعربیستون، کھمبے
عمامہAmmamahمذکرعربیپگڑی، دستار، تاج، خود
عمیرUmairمذکرعربیبھرا ہوا، معمور، لبریز
عمر خیامUmer Khayamمذکرعربیایک مشہور شاعر کا نام
عمرانImranمذکرعربیآبادی۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے چچا ابو طالب کا اصل نام۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم سلام اللہ علیہا کے والد کا نام۔
عمرUmrمذکرعربیزندگی، عرصہ، مدت، معیاد، سن، خلیفہ دوم مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت عمر فاروق  ؓ۔ آپ ذی الحجہ 23 ھ کو شہید ہوئے۔ آپ کے جنازے کی نماز حضرت صہیب ؓ نے پڑھائی۔
عمر اللہUmer Ullahمذکرعربیخدا کی قسم
عمروطUmrootمذکرعربیچور، مفلس، مضبوط، اصیل اونٹ
عمریUmriمذکرعربیزندگی، معیاد، عرصہ، میری عمر، مدت
عمیثلAmesalمذکرعربیمٹاپے کی وجہ سے سست آدمی، عمدہ گھوڑا، ناز سے دامن گھسیٹ کر چلنے والا چست آدمی
عمیلUmeelمذکر عبرانیمحنتی، جفاکش
عمیلAmilمذکرعربیآڑھتی، بیوپاری
عمیمAmimمذکرعربیکامل، اکمل، تمام، پورا، مکمل
عمیقAmeequeمذکرعربیگہرا، لمبا راستہ
عمازImazمذکرعربیمہربانی، عنایت، کرم
عمیدAmeedمذکرعربیرئیس، رہنما، لیڈر، سردار، امیر
عمیدرAmeedarمذکرعربینازک بد ن اور مال دار بچہ
عمادAmadمذکرعربیکھمبا، ستون، اعتبار، مشہور جرنیل عماد الدین محمد بن قاسم
عنصرAnsarمذکرعربیجڑ، نیو، بنیاد
عنفوانAnfwanمذکرعربیطاقت، تازگی، کسی چیز کا آغاز
عنوانUnwanمذکرعربیآغاز، شروع، دیباچہ، سرنامہ، سرخی، مشہور ولی اللہ حضرت حاتم کے والد جناب عنوان اصم
عموAmevمذکرعربیعاجزی، انکساری، ہرات کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ عمو ؒ۔ مزار مبارک ہرات میں ہے۔
عمولAmoolمذکرعربیمحنتی ، مزدور، محنت کرنے والا
عمردAmmradمذکرعربیسخت مزاج و طاقت ور آدمی
عمردرازUmer Drazمذکرعربیزندگی میں برکت، عمر لمبی ہو، بڑی عمر ہو۔
عمشAmashمذکرعربیبھلائی، یہودی، موافق و برابر
عمدارAmdarمذکرعربیرخسار
عمدانUmdanمذکرعربیلشکر کا پیغام لے جانے والا
عمدۃ الملکAmdah Tumalakمذکرعربیشاہی دور کے اعلیٰ افسران کا خطاب
عمودAmoodمذکرعربیستون، سہارا، سپہ سالار، کمانڈر
عمورUmoorمذکرعربیگھر سے جدا نہ ہونا، آباد رکھنا
عمرطAmertمذکرعربیلمبا، دراز
عمرطAmertمذکرعربیدلیر آدمی، بہادر آدمی، چھریرا جوان
عمرانUmranمذکرعربیزندگی والے، عمر والے
عمانAmmanمذکرعربیحفاظت، پناہ، نگرانی، نگہبانی، گہرا سمندر
عمرسAmersمذکرعربیطاقتور آدمی، مضبوط شخص، قوی شخص
عنابسAnabissمذکرعربیشیر
عنابیAnabiمذکرعربیعناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا
عنایتAnayetمذکرعربیکرم، توجہ، مہربانی، لطف، مشہور بزرگ حضرت شاہ عنایت قادری شطاری ؒ۔ آپ کے مرید ین میں حضرت سید بلھے شاہ ؒ بھی شامل ہیں۔ آپ کا انتقال محمد شاہ رنگیلا کے عہد میں ہوا۔ مزار مبارک کوئنز روڈ لاہور پر واقع ہے۔
عنانInanمذکرعربیابر، بادل، اونچائی، آسمان کی بلندی
عنانAnanمذکرعربیسبقت لے جانے والا، بازی لے جانے والا
عناقAnaqمذکرعربیمعانقہ کرنا، بغل گیر ہونا
عنقادAnqadمذکرعربیانگور وغیرہ کا خوشہ
عنیارAniarمذکرعبرانیروشن
عنیدAnaidمذکرفارسیجنگجو، لڑاکا، باغی، سرکش
عُنیدUnaidمذکرفارسیجنگجو، لڑاکا، باغی، سرکش
عنیلAneelمذکرعربیمحنت کرنے والا
عنینAnneenمذکرعربینامرد، جو عورت کی خواہش نہ رکھے
عناسAnasمذکرعربیزبردست، قوی، طاقتور، زور آور، عتاب
عنانInanمذکرعربیرسی، ڈور، باگ ڈور
عندلAndalمذکرعربیبلبل
عنصرUnserمذکرعربیجڑ، نیو، بنیاد، ارادہ، قصد، ہمت
عناسInasمذکرعربیشیشہ، آئینہ
عندلیبAndleebمذکرعربیبلبل
عنبارAnbaarمذکرعربیروشنی، چمکدار
عنبرAnberمذکرعربیایک خوشبودار موم
عنبسAnbasمذکرعربیشیر
عنبہAnbhaمذکرعربیایک عرب کا نام
عنیقAniqueمذکرعربیگردن، کسی کے گلے میں بانہیں ڈال کر لٹکنے والا
عنیفAneefمذکرفارسیسرکش، باغی، تیز
عنادلAnadelمذکرعربیبلبل
عنیفAneefمذکرعربیلڑاکا، جھگڑا کرنے والا
عودAudمذکرعربیایک خوشبو، واپسی، پلٹنا، لوٹنا
عودانUdanمذکرعربینبی ؐکا ممبر اور عصائے مبارک
عوامAwamمذکرعربیتیز گھوڑا، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت زبیر ؓ کے والد کا نام۔
عون اللہAunallahمذکرعربیاللہ تعالیٰ کی مدد
عواقبAwaqibمذکرعربیآخر، انجام
عوضIwezمذکرعربیمعاوضہ، قیمت، قائم مقام، بدل
عواطفAwatefمذکرعربیمہربانی کرنے والے، عنایت کرنے والے، لطف و کرم کرنے والے، عنایات ، مہربانیاں
عویسAwaisمذکرعربیرفیق، حمایتی، دوست، مددگار، معاون، طرفدار، ہنستے ہوئے جس کے رخسار میں گڑھے پڑیں۔
عوزرAuzerمذکرترکیسچا، اصلی، خالص
عونAunمذکرعربیطرفدار، حمایتی، مددگار، معاون
عوئمرAuemerمذکرعربیحضرت ابو بکر صدیق  ؓ کے سسر کا نام
عویصAwaisمذکرعربیقوت، طاقت، نفس، سخی، فیاض، مشکل
عویدAwaidمذکرعربیعنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا
عوینAwainمذکرعربیمددگار، معاون، مدد کرنے والا
عوذرOuzarمذکرترکیخالص
عوذلAuzalمذکرترکیمخصوص، خاص، مرغوب خاطر
عوانAwanمذکرعربیزبردست لڑائی، بارش شدہ زمین
عوادAwadمذکرعربیمہربانی، کرم، عنایت، بربط
عوزAuzمذکرعربیانگور کا دانہ
عوارفAwarefمذکرعربیاحسان کرنے والے، عنایت کرنے والے، خوشبویات
عہیدAheedمذکرعربیہم عصر، ہم زمانہ، ہم عہد، ایک زمانے کا
عیثAisمذکرعربیپھول
عیشAishمذکرعربیآسائش، خوشی، عشرت، نشاط، آرام، ایک نام عیش بہادر
عیاثAyassمذکرعربیشیر
عیادAyadمذکرعربیمٹک مٹک کر چلنے والا گھوڑا یا آدمی
عیاذAyazمذکرعربیگناہ سے بچنا، پناہ کی جگہ، حفاظت کی جگہ، بچائو کا مرکز، ایک نام عیاذ باللہ
عینAinمذکرعربیآنکھ، پانی کا چشمہ، اعلیٰ، عمدہ، ہمدان کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت عین القضاۃ ہمدانی  ؒ جو کہ امام احمد غزالی  ؒ کے ہم عصر تھے۔ 530 ھ میں وصال ہوا۔
عین الحیاتAin-ul-hayatمذکرعربیآب حیات کا چشمہ
عین النورAn-ul-Noorمذکرعربیایک ستارہ
عیصEesمذکرعربیگھنا درخت، سایہ دار، طاقت، قوت، زور، نفس، سخی، فیاض، حضرت اسحق علیہ السلام کے بیٹے کا نام۔ رومی آپ کی اولاد میں سے ہے۔
عیصومAysoomمذکرعربیبہت کھانے والا، بڑی خوراک والا
عیارIyarمذکرعربیتولنا، سونے اور چاندی کی چاشنی لینا
عیاز Iyazمذکرعربیبچائو، پناہ، حفاظت
عیاںAyaanمذکرعربیظاہر، آشکارا
عیسیٰEisaمذکرعربیگناہ سے بچانے والا، مشہور پیغمبر حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ آپ پر اللہ تعالیٰ کی مقدس کتاب انجیل نازل ہوئی۔
عیونUyoonمذکرعربیآنکھیں، چشمے
عیوقAyooqمذکرعربیایک روشن سرخ ستارہ
عیوثAyoosمذکرعربیشیر
عیدEidمذکرعربیبار بار آنے والا، خوشی کا تہوار، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ عیدے شاہ قادری نوشاہی ؒ ملکہ وکٹوریہ کے عہد میں 1887 ء میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک لاہور میں ہے۔
عیدانAydanمذکرعربیبد اخلاق اور اکھڑ آدمی
عیزارAyzarمذکرعربیمضبوط و سخت چیز، چست اور پھرتیلا لڑکا، ایک درخت
عیمانImanمذکرعربیپیاسا، دودھ کا آرزو مند

 

Scroll to Top