نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ضادZaadمذکرعربیفتح پانا، غالب آنا، حاوی ہونا
ضابطZabitمذکرعربیحاکم، انتظام کرنے والا، بندو بست کرنے والا، صابر ، تحمل مزاج، مدبر
ضابطہZabitaمذکرعربیمحافظ، مدبر، قابض، حاکم ،  محتاط
ضاربZaribمذکرعربیضرب لگانے والا، مارنے والا
ضامنZamenمذکرعربیکفیل، ذمہ دار، ضمانت دینے والا
ضاندارZandarمذکرعربیضمانتی
ضارZaarمذکرعربینقصان پہنچانے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
ضامیZamiمذکرعربیمددگار، طرفدار، حمایتی، ذمہ دار
ضافرZafirمذکرعربیمدد کرنے والا، امداد کرنے والا، حمایت کرنے والا، دستگیری کرنے والا، طرفداری کرنے والا
ضامہZamahمذکرعربیحرارت پہنچانا، پگھلانا، مکہ مکرمہ کا ایک شاعر ابو ضامہ
ضاہرZaherمذکرعربیوادی، پہاڑ کی چوٹی
ضائقZaeaqمذکرعربیتنگ، تنگ ہونے والا
ضائنZaeanمذکرعربیسست، لٹکے ہوئے پیٹ کا ادمی
ضامرZamirمذکرعربیخفیہ، پنہاں، نازک اندام، پوشیدہ، چھپا ہوا
ضارعZarayمذکرعربیعجز و انکساری کرنے والا، عاجزی کرنے والا
ضادیZadiمذکرعربیرات کو آنے والا مہمان
ضاویZaviمذکرعربیغضبناک، غصہ
ضاحکZahaqمذکرفارسیہنسنے والا، ہنستا ہوا، ظریف، مزاحیہ
ضاحیZahiمذکرعربیظاہر، کھلا ہوا
ضاریZariمذکرعربیشکار کا پیچھا کرنے والا
ضبرZaberمذکرعربیغازیوں کی جماعت بھس بھری ہوئی کھال، جنگلی انار کا درخت
ضبیبZabibمذکرعربیتلوار کی دھار
ضبیرZabeerمذکراردو،عربیسخت مضبوط، عضو تناسل
ضبودZaboodمذکرعربیدشمن
ضبورZaboorمذکرعربیببر شیر
ضتیبZateebمذکرعربیمہمان بنانا، خاطر کرنا
ضجنZajanمذکرعربیایک پہاڑ کا نام
ضجنانZajnanمذکرعربیمکہ معظمہ کے نزدیک پہاڑ
ضحلZahilمذکرعربیتھوڑا پانی، خالص
ضحیZuhaaمذکرعربیپہر دن چڑھے کا وقت
ضحارZiharمذکرعربیپوشیدہ
ضحاکZahaqمذکرعربیبہت زیادہ ہنسنے والا
ضخامZakhamمذکرعربیقوی ہیکل، بڑے ڈیل ڈول والا انسان
ضخیمZakhimمذکرعربیبھاری بھرکم، بہت بڑا، موٹا، فربہ
ضدیدZadidمذکرعربیضدی، مخالف
ضرارZirarمذکرعربیسختی کرنے والا، نقصان پہنچانے والا
ضروبZaroobمذکرعربیبہت مارنے والا
ضریبتZaribatمذکرعربیعادت، خو، خصلت، اطوار
ضریبہZaribhaمذکرعربیعادت، خو، تلوار کی تیزی
ضریتZureetمذکرعربیمرعادت
ضربانZerbanمذکرفارسیچمک، لپک، کوند
ضرادتZeradetمذکرعربیخصلت، عادت، اطوار
ضرغامZerghamمذکرعربیببر شیر، پھاڑنے والا شیر، اسد
ضرغمZarghamمذکرعربیشیر
ضرابZirabمذکرعربیمارنے والا، ضرب لگانے والا
ضرامZiramمذکرعربیلکڑی کے باریک باریک ریزے
ضرداتZardatمذکرعربیعادت، خصلت
ضرمZarimمذکرعربیبھوکا، عقاب کا بچہ، بہت تیز رفتار گھوڑا
ضفیرZafirمذکرعربیسر کے گندھے ہوئے بال
ضفیطZafeetمذکرعربینادان، کم عقل، موٹا آدمی، ہتھ پتھ
ضطمرZatimrمذکرعربیگوہر، موتی
ضغفانZaghfanمذکرعربیسست و ناتواں، کمزور
ضلیعZalihمذکرعربیجوان
ضلاضلZalazalمذکرعربیراہ دکھانے والا، رہنما، رہبر
ضلالZalalمذکرعربیگم ہونا، گمراہی
ضمارZimaarمذکرعربیپوشیدہ
ضماندارZamanderمذکرعربیذمہ دار، کفیل، ضمانتی، ضامن، ضمانت دینے والا
ضمیٰZamaaمذکرعربیپہر دن چڑھے کا وقت
ضمخامZamkhamمذکرعربیقوی ہیکل
ضمرزZamrazمذکرعربیشیر، سخت اور کھردری زمین
ضمیرZumirمذکرعربیایک صحابی  ؓ کا اسم مبارک
ضمینZuminمذکرعربیکفیل، ضامن، ذمہ دار، ضمانت دینے والا
ضمانZumanمذکرعربیضامن، ذمہ دار، کفیل، ذمہ داری اٹھانے والا
ضمادZimadمذکرعربیلوشن، کریم، لیپ
ضمیرZamirمذکرعربیدل، قلب، پاکستان کے مشہور شاعر سید ضمیر جعفری
ضمیمZamimمذکرعربیمتصل، منسلک، شامل کیا ہوا، ملا ہوا
ضمیرانZamiranمذکرعربیریحان، تلسی، نازبو
ضنائن اللہZanaen Ullahمذکرعربیاللہ تعالیٰ کے مقرب اور خاص بندے
ضوبانZuobanمذکرعربیفربہ اور مضبوط و توانا اونٹ
ضوریرZoareerمذکرعربیروشنی پھینکنے والا
ضوفشاںZufishanمذکرفارسیروشن، تاباں، منور، درخشاں
ضوفگنZufaganمذکرعربی، فارسیروشنی دینے والا
ضیشمZishamمذکرعربیشیر
ضیاءZiaمذکرعربیچمک، روشنی، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق جو اگست 1988 میں بہاولپور کے نزدیک ہوائی جہاز کے حادثہ میں شہید ہو گئے تھے۔
ضیغمZaighamمذکرعربیببر شیر، بہادر، دلیر، شجاع
ضیفZaifمذکرعربیمہمان
ضیفانZaifanمذکرعربیمہمان داری
ضیمZaimمذکرعربیپہاڑ کا کنارہ
ضیارZiarمذکرعربیکاموں میں کود پڑنے والا
ضیاطZiatمذکرعربیسخت آدمی، جھک کر چلنے والا
ضیافشاںZiafishanمذکرعربی، فارسیروشنی، بکھیرنے والا
ضیطZayatمذکرعربیبہت موٹا ہونا، جسم ہلا ہلا کر چلنا
ضیھیZahieمذکرعربیمشابہ و مانند
Scroll to Top