نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ذابلZabalمذکرعربیمست آنکھیں، نیم باز آنکھیں، نشیلی آنکھیں
ذابرZaberمذکرعربیعلم رکھنے والا، عالم فاضل
ذات النطاقینZat-ul- nataqeenمذکرعربیحضرت اسماء بنت ابو بکر صدیق  ؓ کا لقب
ذاجلZajalمذکرعربیستمگار، ظالم
ذاخرZakhirمذکرعربیموٹا، فربہ، تنومند
ذاغرZagharمذکرعربیخوفناک
ذاکرZakirمذکرعربیبیان کرنے والا، ذکر کرنے والا، اللہ تعالیٰ کی یاد کرنے والا
ذاکوانZaqwanمذکرعربیذہین
ذاہبZahibمذکرعربیجانے والا
ذائلZailمذکرعربیلمبے دامن کی زرہ، لمبی دم کا گھوڑا، زرہ کے باریک حلقے
ذائقZaiqمذکرعربیچکھنے والا
ذافرZafirمذکرعربیخوشبودار چیز، تیز مہک والی چیز
ذامرZamirمذکرعربیغضیلا، ڈرنے والا
ذالZaalمذکرفارسیدینے کی بتی
ذانبZanabمذکرعربیپیچھے چلنے والا
ذبابZababمذکرعربیوہ مرد جو اپنے گھر والوں پر حرف گیری نہ ہونے دے
ذبالZabalمذکرعربیدیے کی بتی، چراغ کی بتی
ذبیحZabeehمذکرعربیذبح کیا ہوا
ذبیح اللہZabeehallahمذکرعربیاللہ تعالیٰ کے رستے میں قربان ہونے والا، حضرت اسماعیل علیہ السلام کا لقب مبارک
ذُخرZukhrمذکرعربیجمع کرنا، اکٹھا کرنا
ذخارZakharمذکرعربیلمبا چوڑا، طویل و عریض
ذرZarمذکرعربیمعمولی سی چیز، تھوری سی چیز
ذرذارZarzarمذکرعربیبہت بکنے والا آدمی
ذریفZarifمذکرعربینکلتا ہوا آنسو، بہتا ہوا آنسو
ذرفZarfمذکرعربیآنسو کا پہاڑ
ذرفانZarfanمذکرعربیسست رفتار، آنسو بہنا
ذرافZarfمذکرعربیتیز رفتار، تیز رو، تیز تر
ذریتZaryatمذکرعربینسل، اولاد
ذریرZarirمذکرعربیایک طرح کی خوشبو
ذُروتZarootمذکرعربیپہاڑ کی بلندی، پہاڑ کی چوٹی، بلند مقام، اونچی چیز
ذُردہZurdahمذکرعربیپہاڑ کی چوٹی، پہاڑ کی بلندی
ذعبانZubanمذکرعربیجوان بھیڑیا
ذکاءZakahمذکرعربیفراست، دانائی، تیزی، سمجھداری، عقلمندی
ذکاءZikahمذکرفارسیآفتاب، شمس، سورج، دھوپ
ذکیZakiمذکرعربیذہین، سمجھدار، تیز فہم
ذکرZikrمذکرعربیبیان، بات، اللہ تعالیٰ کی یاد
ذکورZakoorمذکرعربیذکر کی جمع، اللہ تعالیٰ کی یاد
ذکیرZakirمذکرعربیبہت ذکر کرنے والا، بہت یاد کرنے والا، بیان کرنے والا
ذکاوتZakawatمذکرعربیعقلمندی، دانائی، شعور، ذہانت، سمجھ
ذکوانZakuanمذکرعربیسمجھدار لوگ، عقلمند لوگ، دانا لوگ، باشعور لوگ، ذہین لوگ، حضور نبی کریم  ﷺ کے جانثار صحابی حضرت ذکوان بن عبداللہ ؓ، غزوہ احد میں شہید ہوئے۔
ذکریاZikriaمذکرعربیبہت ذکر کرنے والا، بہت یاد کرنے والا، ملتان کے مشہور ولی اللہ حضرت بہاء الدین ذکریا ؒ
ذفافZufafمذکرعربیزہر قاتل، تھوڑا سا پانی، گرمی ، نمی
ذفوطZafwatمذکرعربیکمزور اور سست آدمی
ذقذاقZaqzaqمذکرعربیجلدی بولنے والا اور تیز زبان آدمی
ذقطZaqitمذکرعربیغصیلا آدمی
ذقنZaqanمذکرعربیبہت ضعیب، بوڑھا، پیر فرتوت
ذلولZaloolمذکرعربیتابعدار، فرمانبردار، مطیع
ذلیقZaliqمذکرعربیاچھا بولنے والا، تیز زبان، خوش بیان، خوش کلام
ذلولیZaluliمذکرعربینرم خو، نیک خصلت، اچھی عادت والا
ذلاقتZalaqatمذکرعربیزبان کی تیزی، فصاحت، بلاغت
ذمتZumtمذکرعربیرتبہ، عہدہ، مرتبہ، عہد و پیمان، وعدہ
ذمارZamarمذکرعربیشجاعت، جرأت، بہادری، دلیری
ذمیمZamimمذکرعربیشبنم، کنواں
ذمامZamamمذکرعربیباگ ڈور، عنان، راس
ذمومZamumمذکرعربیبہت غیب بیان کرنے والا
ذمہZimhمذکرعربی، اردوضمانت، کفالت، ضامنی، عہد
ذمیرZamirمذکرعربیخوبصورت، حسین، دلیر، جری، بہادر
ذوZuمذکراردو، عربیمالک، آقا، والد، صاحب
ذواتZawatمذکرعربیصاحبان مالکان
ذوالجلالZuljilalمذکرعربیبزرگی والا
ذوالجناحZuljenahمذکرعربی، اردوٍپروں والا، حضرت امام حسین ؓ کے اس گھوڑے کا نام جس پر معرکہ کربلا میں سوار تھے
ذوالکفلZulkafalمذکرعربیحضرت الیاس ؓ یا حضرت زکریاؓ یا حضرت یوشع  ؑ بن نون کا لقب
ذوالنورینZulnoorainمذکرعربیحضرت عثمان ؓ کا لقب
ذوالنونZulnunمذکرعربیمچھلی والا، حضرت یونس علیہ السلام کا لقب مشہور بزرگ اور ولی اللہ حضرت ذوالنون مصری ؒ
ذوالمنZulmunمذکرعربیمہربانیوں والا، احسانوں والا، اکرام والا، عنایات والا
ذوالفقارZulfiqarمذکرعربیتلوار، شمشیر، حضرت علی ؓ کی تلوار کا نام
ذوالقرنینZulqarnainمذکرعربیدو گیسو والا، سکندر اعظم کا لقب
ذوفنونZufnoonمذکرعربیوہ جو کئی فن جانتا ہو، عالم، فاضل پر فن، عیار، چالاک
ذوقانZuqanمذکرعربیپسندیدہ طبیعت والے، اچھی طبیعت والے
ذوبانZubanمذکرفارسیبے قراری، بے چینی، عرض، گزارش
ذوقیZoqiمذکرعربیذوق والا، صاحب ذوق، شوق والا
ذوقیہZoqeyaمذکرعربیشوق سے، مرغوب
ذویزنZwaizenمذکرعربییمن کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
ذوقZoqمذکرعربیشوق، چاش، لذت، لطف، مزہ، پسند
ذواقZawaqمذکرعربیعیاش، شہوت پرست
ذوالاحترامZulahtramمذکرعربیمحترم، عزت والا، احترام والا، صاحب عزت
ذوادZwadمذکرعربیغیرت مند
ذواتZiwatمذکرعربیمالکان، صاحبان
ذہیبZaheebمذکرعربیسونے کا، سنہرا، گولڈن
ذہینZaheenمذکرعربیہوشیار، تیز فہم، دانائی، سمجھ
ذہبZahbمذکرعربیسونا، گولڈ
ذہابZahabمذکرعربیگزرنا، چھوڑنا، جانا
ذھوبZahubمذکرعربیجانے والا، گزرنے والا
ذیمریZimriمذکرعربیدانشمند، ہوشیار، عقلمند، فہم و فراست والا
ذیاجZiajمذکرعربیہم نشینی کرنا، مذیمی کرنا، ہم پیالہ و ہم نوالہ ہونا
ذیالZialمذکرعربیلمبی دم والا، اترا کر چلنے والا، لمبے دامن والا
ذیامZiyamمذکرعربیرتبہ، مرتبہ، عزت، حق
ذیبZeebمذکرعربیبھیڑیا
ذیشانZishanمذکرعربیبلند مرتبے والا، شان و شوکت والا، عظمت والا
ذیZeeمذکرعربیمالک
ذیخZeekhمذکرعربیبھیڑیا، دلاور، بزرگی، سرخ رنگ کا ایک ستارہ
ذی شاہZishahمذکرفارسیشان والا، رتبہ والا
Scroll to Top