حل المشکلات معروف بہ گنجینہ عملیات و شعبدات و معالجات
قسط نمبر 14
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ اکتوبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
دیگرہر مطلب کے واسطے
آیت کریمہ سومرتبہ بعد نماز عشاء پڑھے ۔ آیت کریمہ یہ ہے۔مولف رسالہ کا بار بار آزمیا ہو ا ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
دیگربرائے وسعت رزق کے لیے
ہر روز اس کو ایک سو ایک مرتبہ پڑھا کرے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا فتاح یا وھاب یا قادر یا رزاق یا غنی یا عزیز برحمتک یا ارھم الراحمین۔
دیگرواسطے کشائش رزق
اس آیت کو بعد ہر نماز پنجگانہ کثر ت سے پڑھا کرے آیت یہ ہے۔ اللہ لطیف بعبادۃ یر زق من یشا ء و ھو القوی العزیز۔
دیگرفراخی رزق کے لیے
اور جس مہم میں چاہیے اس آیت کو پڑھا کرے انشاءاللہ تنگدستی دور ہو جاوے گی اور مہم آسان ہو گی۔ آیت کریمہ یہ ہے۔ ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بالغ علی امرہ قد جعل اللہ لکل شیء قدرا۔
دیگر
جو کوئی بعد ہر نماز پنجگانہ کثرت سے پڑھےاللہ تعالی دروازہ رزق کا اوپر اس کے کھولے گا۔ قل یجمع بیننا ربنا اثم یفتح بینا با لحق وھو الفتاح العلیم و صلی اللہ علی محمد والہ اجمین۔
دیگر
واسطے کشائش رزق کے بعد ہر نماز پنجگانہ اکیس 21 مرتبہ پڑھا کرے ۔ان ربک یبسط الرزق لمن یشاء ولقد ر انہ کان بعبادہ خبیرا بصیر ا۔
دیگربرائے ادائیگی قرض
واسطے ادائے قرض کے بوقت معین پڑھا کرے۔ اللھم یا فارج اللہم یا منقش انعم و مذھب الاخوان و مجیب دعوۃ المضطرین یا رحمن الدنیا و رحیما و رحمن کل شیء نار حمنی رحمت تغینی بھا عن رحمتئمن سواک و تقضی عن الدنیا ۔
دیگربرائےادائے دین
بعد ہر فریضہ سہہ بار نخواند اللہم صل علی محمد و ال محمدواقضی دینی سھل قضبائہ ویسوعلی بحولک و قوتک یا ار حم الرحمین۔
دیگرواسطے ادائیگی قرض
وجہ قرض اور خود کا غذ نوشتہ در قرآن در سورہ سبحان الذی اسراسے بقوۃالہی ادا شود۔
واسطے ادائیگی قرض
بعد نماز مغرب اول و آخر سات سات بار درود شریف پڑھ کر یہ آیت پانچ سو مرتبہ پڑھے انشاءا للہ تعالی جلد قر ض ادا ہو گا۔بسم اللہ الرحمن الرحیم حسبی اللہ و نعم الوکیل نعمہ المولی و نعم النصیر۔
دیگرواسطے کشائش رزق
یہ اسم مبارک پانچ سو مرتبہ پڑھے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر کر یہ اسم مبارک پڑھے۔ اسم یہ ہےیا رزدات۔
دیگرواسطےوسعت رزق
واسطے وسعت روز ق و تسخیر کے یہ دونوںنقش نقرئی تختی پر ساعت سعد میں نقش کرے اور دست راست میں رکھے بحکم رب اس کا ہاتھ رزق سے خالی نہ رہے اور تمام مسخر ہوں ۔ نقش دونوں یہ ہیں۔
جواد | جلیل | جامع | جبار |
جامع | جبار | جواد | جلیل |
جبار | جامع | جلیل | جواد |
جلیل | جواد | جبار | جامع |
۹۴ | ۱۰۸ | ۱۰۴ | ۮ۱۰۱ |
۱۰۵ | ۱۰۰ | ۹۵ | ۱۰۷ |
۹۹ | ۱۰۲ | ۱۱۰ | ۹۶ |
۱۰۹ | ۹۷ | ۹۸ | ۱۰۳ |
فصل عملیات حب
اگر کسی کو اپنے اوپر مبتلا کرنا منظور ہو تو اس اسم کو قند یا مصری پر ایک بار پڑھ کر دم کرے اور کھلاوے فریفتہ ہو عمل یہ ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم یا حی یا قیوم یا رحمن یا رحیم برحمتک یا ارحم الرحمین۔
دیگر
اس اسم کو پانچ سو مرتبہ سرمہ پر پڑھ کر دم کرے اور آنکھوں میں لگا کر مطلوب کے سامنے جائے محب جانی ہو جائے اسم یہ ہےصمد مدغیرشی کمثلہ یا صمد۔
دیگر
اگر درمیان مردو زن کے محبت کرانا منظور ہر تو اس کر لکھ کرکسی میٹھی چیز میں ملا کر مطلوب کو کھلاوے نہایت پر تاثیر ہے۔نقش معظم یہ ہے۔
الہی بحرمت جبرائیل الہی بحرمت میکائیل الہی بحرمت عزرائیل |
الہی بحرمت محمد مصطفی الہی بحرمت ابا بکر صدیق الہی بحرمت عمر خطاب |
الہی بحرمت عثمان غنی الہی بحرمت علی کرم اللہ وجہ الحب فلاں بن فلاں |
علی حب فلاں بن فلاں |
دیگر
اس آیت پر نمک ہفت بار بخواند و ر آتش انداز و و قال من یحی العظام و ھی رمیم فلاں بن فلاں علی حب فلاں بن فلاں۔
دیگر
واسطے محبت اس نقش کو ظروف چینی میں مشک اور زعفران سے لکھ کر مطلوب کو پلائے نقش یہ ہے۔
۸ | ۰۰۷ | ۰۰۲ | ۰۰۹ | ۳ |
۳ | ۰۰۸ | ۰۰۶ | ۰۰۳ | ۷ |
۰۲ | ۰۰۳ | ۰۰۱۰ | ۰۰۵ | ۱۰۳ |
دیگر
واسطے محبت کے اس نقش کر لکھ کر کسی کھانے کی چیز میں مطلوب کو ملا کر کھلائے ۔ محبت زیادہ ہو نقش معظم یہ ہے۔
۵ | ۱۰ | ۱۵ | ۴ |
۱۶ | ۳ | ۶ | ۹ |
۳ | ۱۳ | ۱۲ | ۷ |
۱۱ | ۸ | ۱ | ۱۴ |
شروع چاند میں بعد نماز صبح پیر یا جمعہ کے دن۔
اس نقش کو لکھ کر بازو پر باندھے نقش یہ ہے۔
۲ | ۱ | ؕط | ۲ | ۱ | وم | ۶ | ح |
۱ | ی | ب | ح | ی | ۱۶ | دح | م |
دیگر
جس عورت کو اپنے اوپر فریفتہ کرنا منظور ہو اس کی اور اس کی امی کے اور اپنے اور اپنی ماں کے نام کے عدد نکال کر جس قدر تعداد عددوں کہ ہو اس کے موافق شروع چاند میں جمیع کی شب میں چار بجے شب کے اٹھ کر غسل کر کے نماز پڑھے بسم اللہ الرحمن الرحیم زین الناس حب لشہوات من نساء و النبین والقناطیر ا لمسقنط من الذھب والفضۃ والحیل السومۃ والا نعام والحرث۔
دیگر
اس تعویذ کو لکھ کر آگ میں جلائے مطلوب بے قرار ہو کر آئے۔ نقش یہ ہے۔
۱۱ ۱۹ ۱۹ ۱۱ ء ۱ ۱۱ی |
الحب فلاں بن فلاں
دیگر
اس تعویذ کو لکھ کر درخت انار شیریں یا امرود میں باندھے مطلوب بیقرار ہو کر آئے ۔
۱۵۱ل ال الالہ لہ لہ لہ لہ لہ |
الحب فلاں بن فلاں
دیگر
تسخیر خلائق کے لیے اس کو ہر روز چالیس مرتبہ پڑھا کرے قل ان کنتم تحبون اللہ فا تبعون بحکم اللہ و یغفرلکم و ذنوبکم واللہ غفور الرحیم۔
دیگر
جو کوئی اس تعویذکو لکھ کر ٹوپی میں رکھے یا بازو پر باندھے چشم خلائق میں عزیز ہو ۔ حضرت ابراھیم خلیل اللہ نے تسخیر خلائق کے واسطے باندھا تھایہ ہے۔ یا عمشا العظمۃ اللہ یا سلطان یاللہ یا معصھا یا لباسایا سطو۔
دیگر
واسطے محبت کے یکشنبہ کےدن صبح کے وقت لکھے اگر مرد ہو داہنے بازو پر باندھے عورت ہو بائیں بازو پر باندھے آیت یہ ہے۔ یسین والقرآن الحکیم انک لمن المرسلین علی صراط مسقیم تنزیل العزیزالرحیم۔
دیگر
واسطے حب کے یہ آیت کاغذ پر معہ نام طالب و مطلوب اور ان کی مادران کے لکھ کر پانی یا دودھ میں دھو کر پلائےمحبت عظیم ہو آیت یہ ہے۔ ان ربکم الذی خلق السموات وا لا رض فی ستۃ ایام ثم استوا علی العرش۔
قسط نمبر 13