نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ہاشم Hashim مذکر عربی روٹی کے ٹکڑے کرنے والا، حضور سرور کائنات ؐ کے  پردادا آپ نہایت خوبصورت اور جاہ وجلال والے تھے۔ آپ کے چار بیٹے تھے۔ ایک اسد جو کہ حضرت علی ؓ کی والدہ کے والد تھے۔ دوسرے نفیلہ، تیسرے صفی، چوتھے عبدالمطلب جو حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دادا تھے۔ آپ کی کوئی اولاد سوائے حضرت عبدالمطلب کے زیادہ دیر تک زندہ نہ رہی
ہاجد Hajid مذکر عربی سویا ہوا، رات کو جاگنے والا
ہاجل Hajal مذکر عربی سونے والا، سفر کرنے والا، مسافر، سیاح
ہاجی Haji مذکر عربی ہجوم کرنے والا، نقال، منہ چڑھانے والا
ہاطل Hatiel مذکر عربی لگاتار برسنے والا مینہ
ہادم Hadem مذکر عربی منہدم کرنے والا، گرانے والا، ڈھانے والا، مسمار کرنے والا
ہارب Hareb مذکر عربی تیز بھاگنے والا، تیز دوڑنے والا، تیز رفتار
ہائد Haid مذکر عربی توبہ کرنے والا، تائب ہونے والا
ہائف Haeaf مذکر عربی آواز دینے والا، غیب سے آواز دینے والا فرشتہ
ہاجر Hajer مذکر عربی ہجرت کرنے والا
ہابط Habat مذکر عربی اترنے والا، نیچے آنے والا
ہابل Habel مذکر عربی کمانے والا، کمائی کرنے والا
ہاروت Haroot مذکر عربی ایک فرشتے کا نام
ہاتف Hatef مذکر عربی غیبی آواز، غیب کی آواز، تعریف کرنے والا، فرشتہ
ہالہ Hallah مذکر اردو، فارسی چاند کا کنڈل جو بخارات اراضی سے چاند کے گرد پڑ جاتا ہے
ہامون Hamoon مذکر فارسی صحرا، جنگل، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت ہامون شاہ ؓ۔ آپ کا مزار مبارک فتح شیر روڈ پر باغ گل بیگم سے آگے برلب سڑک نالہ کے پاس ایک چبوترے پر واقع ہے۔
ہارش Haresh مذکر عربی فخر، ناز، خود نمائی، نازش
ہاجر Hajer مذکر عربی نہایت عمدہ، نہایت اعلیٰ
ہادف Hadef مذکر عربی جماعت، گروہ، مسافر، سفر کرنے والا
ہائل Hail مذکر عربی ڈرانے والا، ڈرائونا، خوفناک، دہشت ناک
ہائم Haim مذکر عربی محبت میں متوالا، پیار میں دیوانہ
ہادی Hadi مذکر عربی ہدایت دینے والا، پیشوا، رہنما، ایک عباسی خلیفہ ہادی بن مہدی۔ یہ خلیفہ ہارون الرشید کا بھائی تھا۔ اس نے تقریباً سوا سال خلافت کی اور انتقال کر گیا۔
ہانی Hani مذکر عربی خوش و خرم، مسرور، پر مسرت، خادم، حضرت ہانی بن عروہؓ۔ آپ کے مکان میں کوفہ میں حضرت مسلم بن عقیل ؓ نے قیام فرمایا تھا۔ عبید اللہ ابن زیاد کے حکم سے حضرت مسلم بن عقیل اور حضرت ہانی ؓ کو قتل کر دیا گیا۔
ہامان Haman مذکر عبرانی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں فرعون کے ایک وزیر کا نام
ہامز Hamez مذکر فارسی آنکھ سے اشارہ کرنے والا
ہاجس Hajis مذکر عربی دل میں گزرنے والا
ہاتن Haten مذکر عربی برسنے والا بادل
ہاتل Hatel مذکر عربی مسلسل برسنے والی بارش
ہامر Hamer مذکر فارسی بہت برسنے والی گھٹا
ہامز Hamiz مذکر فارسی آنکھ سے اشارہ کرنے والا
ہارون Haroon مذکر عربی پاسبان، سردار، سرکش گھوڑا، عباسی خلیفہ، ہارون الرشید، 23 برس اڑھائی ماہ خلافت کی اور انتقال کر گیا۔ نماز جنازہ اس کے بیٹے صالح نے پڑھائی۔ قبرطوس ایران میں موجود ہے
ہارونی Harooni مذکر فارسی پاسبانی، محافظت، ضدی، ایک مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ عثمان ہارونی  ؒ
ہابیل Habil مذکر عربی حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے کا نام
ہیبض Habiz مذکر عربی خوش ہونا، مسرور، پر مسرت
ہبال Habbal مذکر عربی پھرنے والا، کمانے والا، مکار، دھوکہ دینے والا
ہبت Habat مذکر عربی عطا، بخشش، سخاوت
ہبیرہ Habira مذکر عربی بصرہ کے ایک ولی اللہ حضرت خواجہ ہبیرہ بصری ؒ۔ آپ حضرت خواجہ حذیفہ مرعشیٰ کے مرید تھے۔ آپ سے بہت سی کرامات ظاہر ہوئیں۔
ہتال Hatal مذکر عربی طاقتور، قوی، توانا
ہتاک Hatak مذکر عربی راز افشا کرنے والا، بھید ظاہر کرنے والا، پردہ فاش کرنے والا
ہتف Hataf مذکر عربی ندا، صدا، آواز
ہجویری Hajwaree مذکر اردو، فارسی ہجویر کا رہنے والا، داتا گنج بخش ؒ کی نسبت
ہجیر Hajir مذکر عربی شدید دھوپ، دوپہر
ہداد Hadad مذکر عربی عنایت، عطا، نرمی، کرم، مہربانی
ہدیٰ Huda مذکر عربی سیدھا راستہ، ہدایت، سچی راہ، رامستی
ہدید Hadid مذکر عربی لمبا آدمی، دراز قد آدمی، بلند قامت آدمی
ہدیہ Hudya مذکر عربی بلند قامت آدمی، دراز قد، لمبا آدمی
ہدایت Hadayat مذکر عربی رہبری، رہنمائی، ہدایت پانا
ہدف Hadaf مذکر عربی نشانہ، بزرگ
ہرمز Hurmez مذکر فارسی مشتری سیارہ، ایران کے حکمران نوشیرواں کے بیٹے کا نام۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک صحابی حضرت ہرمز ابو کیسان ؓ۔
ہرمزد Hermuzd مذکر فارسی مشتری سیارہ، ایک فرشتے کا نام
ہرمان Hurman مذکر فارسی عقل و خرد، فہم و شعور
ہرمن Hermen مذکر عبرانی بہادر، جری، شجاع، دلیر، لڑاکا، جنگجو
ہرماس Hermas مذکر فارسی ایال دار شیر
ہرمزان Hermzan مذکر فارسی ستارے
ہرمس Hermis مذکر یونانی حضرت ادریس علیہ السلام اور دو مشہور حکیموں کے نام
ہذاف Hazaf مذکر عربی شکاری پھرتیلا اور تیز چالاک آدمی
ہذام Hazam مذکر عربی تیز تلوار، بہادر، جری، دلیر
ہریرہ Huraira مذکر عربی بلی، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پیارے صحابی حضرت ابوہریرہ ؓ۔ آپ اصحاب صفہ میں سے تھے۔ ہزاروں احادیث مبارکہ آپ سے مروی ہیں۔
ہرثمہ Hersama مذکر عربی خلیفہ ہارون الرشید کے عہد میں ایک مشہور شخصیت ہرثمہ بن اعین۔ خلیفہ نے اس کو خراسان کا گورنر مقرر کیا تھا۔
ہرقل Harqal مذکر عربی روم کے ایک بادشاہ کا نام
ہزبر Hezber مذکر عربی ببر شیر، بہت دلیر، نہایت شجاع، بہت بہادر
ہذمان Hezman مذکر فارسی ہر لمحہ، ہر گھڑی، ہر وقت
ہزاع Hezaa مذکر عربی ضعیف، بوڑھا، عمر رسیدہ
ہزینہ Hazeena مذکر عربی خزینہ، اہل و عیال کا خرچ
ہزیر Hazir مذکر فارسی دانشمند، سمجھدار، دانا، عقلمند
ہزت Hazt مذکر عربی خوشی، مسرت، عیش
ہزمان Hazman مذکر فارسی ہر گھڑی
ہسوار Haswaar مذکر فارسی عقلمند، ہوشیار، دانشمند، سمجھدار، دانا
ہشام Hisham مذکر عربی فیاض، سخی
ہشام Hasham مذکر عربی توڑنے والے، اموی خلیفہ ہشام بن عبدالمالک یہ خلیفہ ساڑھے انیس سال خلافت کرنے کے بعد انتقال کر گیا
ہشمند Hoshmand مذکر عربی ہوشیار، عقل مند
ہشیدار Hashadar مذکر عربی ہوشیار، ذی شعور
ہشیش Hashish مذکر عربی بہت زیادہ سخی، ایسا سخی جو سائل کے سوال سے خوش ہو
ہشیم Hasheem مذکر عربی سخی، فیاض، توڑنے والا
ہشوار Hashwar مذکر فارسی دانشمند، ہوشیار، زیرک، معاملہ فہم، عقلمند، دانا، سمجھدار، باشعور
ہصیص Hasess مذکر عربی پائوں کے نیچے کچلا ہوا، توڑا ہوا، بھاری جسم کا آدمی، بڑی داڑھی والا آدمی، زیادہ عمر کا
ہضاض Hazaz مذکر عربی توڑنے والا
ہطل Hatil مذکر عربی بہت زیادہ برسنے والی بارش
ہلال Halal مذکر عربی تیسری تاریخ تک کا چاند، حضور نبی کریم  ﷺ کے آزاد کردہ غلام حضرت زید ؓ کے پوتے بلال بن یسار بن زید ؓ
ہلال Halal مذکر عربی ہلکی بارش، پہلی پھوار، پہلی بارش
ہلاکو Halaku مذکر عربی خونریز، ایک مشہور بادشاہ ہلاکو خان جو چنگیز خان کا پوتا تھا
ہمت Himmat مذکر فارسی حوصلہ، دلیری، جرأت، ارادہ
ہمدانی Hamdani مذکر فارسی ایران کے شہر ہمدان کا رہنے والا
ہمبر Hamber مذکر فارسی ہم پہلو
ہمباز Hambaz مذکر فارسی شریک، شامل
ہما Huma مذکر فارسی ایک خیالی پرندہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس کے سر پر سے گزر جائے وہ بادشاہ بن جائے
ہمان Haman مذکر فارسی ہم خیال
ہمایوں Humayun مذکر فارسی بابرکت، مبارک، نیک، سعید، ہندوستان کا مشہور مغل بادشاہ نصیر الدین ہمایوں جو کہ مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کا والد تھا
ہمام Hamam مذکر فارسی بلند ہمت، دلیر، قوم کا سردار، جری، بہادر
ہمراہی Hamrahi مذکر فارسی ساتھی، ساتھ چلنے والا
ہمین Hamin مذکر فارسی گرمی کا موسم
ہمینہ Haminah مذکر عربی پانی کا قطرہ
ہمدوش Hamdosh مذکر فارسی ساتھ رہنے والا، ہمسر، ساتھی، رفیق
ہماس Hamas مذکر عربی شیر
ہمیم Hamim مذکر عربی ہلکی بارش، ہلکی پھوار، نرم رفتاری، آہستہ چلنا
ہمال Hamal مذکر فارسی مانند، مثل، شریک، شامل
ہماز Hamaz مذکر عربی آنکھ سے اشارہ کرنے والا
ہمدل Hamdil مذکر فارسی دوست، رفیق، ساتھی، مخلص، بے لوث
ہمس Hams مذکر عربی نرم آواز
ہند Hind مذکر عربی محبوب کے رخسار کا تل، حضرت خدیجہ ؓ کے ایک بیٹے کا نام جو پہلے شوہر ابو ہالہ بن بناش تمیمی سے تھے
ہندال Hindal مذکر ترکی مغل بادشاہ شہاب الدین شاہجہاں کے ایک بیٹے کا نام
ہنر Huner مذکر عربی کام، کاریگری، سلیقہ، فن
ہندوس Handoos مذکر عربی چالاک، زیرک، دانشمند، عاقل، سمجھدار
ہنداز Handaz مذکر عربی حدود و قیاس
ہنین Hanin مذکر عربی فریاد کرنا
ہنی Hani مذکر عربی بامزہ، لذت، خوشگوار
ہنگام Hangam مذکر فارسی زمانہ، رت، وقت، موسم، مجمع، بھیڑ
ہنگار Hangar مذکر فارسی فوری، شتابی، جلد، سرعت
ہوش Hosh مذکر فارسی دانائی، سمجھ، عقل، دانش، شعور، فہم
ہوزان Hozan مذکر فارسی نرگس، شگفتہ
ہوشنگ Hoshing مذکر فارسی ہوش، عقل، دانش، ایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
ہود Hood مذکر عربی اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہونا، نیک کام کرنا، توبہ کرنا، ایک پیغمبر حضرت ہود علیہ السلام
ہودہ Hodah مذکر فارسی درست، حق، سچا، ٹھیک
ہویدا Huwaida مذکر فارسی ظاہر، کھلا، عیاں، آشکارا، روشن
ہوشمند Hoshmend مذکر فارسی عقل مند، دانشمند، سمجھدار، خرد مند
ہور خبش Horkhabash مذکر عربی آفتاب، سورج
ہورمز Horemz مذکر فارسی مشتری سیارہ
ہیکل Haicle مذکر عربی شکوہ، بلند مرتبہ، شان و شوکت، عطمت
ہیشم Haisham مذکر عربی سخی، فیاض، توڑنے والا
ہیبت Haibat مذکر عربی ڈر، خوف، رعب، مشہور تفسیر، اسرار التنزیل کے مصنف شیخ ہیبت اللہ بازری ؒ۔ آپ کی وفات 737 ھ کو ہوئی
ہیضم Haizam مذکر فارسی قوی، طاقتور، جبری، دلیر، بہادر، شجاع، نڈر، شیر، چمکیلا پتھر
ہیام Hayam مذکر عربی عشق کی دیوانگی، ہمیشہ گرنے والی ریت
ہیتال Hattal مذکر عربی قوی، شہ زور
ہیرو Hiro مذکر یونانی دلیر، بہادر، مشہور
ہیرا Hira مذکر ہندی الماس، ایک قیمتی پتھر
ہیبتی Haibti مذکر عربی حضور غوث پاکؒ کے عہد کے ایک مشہور صاحب کرامت ولی اللہ حضرت شیخ علی ہسیبتی ؒ۔آپ نے 120 برس کی عمر میں 560 ھ میں وصال فرمایا۔ قبر مبارک مقام زر یران میں ہے
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu