نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
کابرہ Kabra مؤنث عربی عظیم، بڑی، بزرگ ، برگزیدہ
کاظمہ Kazma مؤنث عربی غصے کو پی جانے والی
کاشان Kashan مؤنث فارسی ایک مشہور شہر کا نام
کاشفہ Kashifa مؤنث عربی افشاء کرنے والی، ظاہر کرنے والی، کھولنے والی، عیاں کرنے والی
کاشفلہ Kashifla مؤنث عربی ظاہر کرنے والی
کاکل Kakal مؤنث اردو، فارسی سر کے بڑھے ہوئے آگے کے بال، زلف، گیسو، لٹ
کائنہ Kaina مؤنث عربی حاضر ہونے والی، موجود ہونے والی، شاہدہ
کارسنج Karsenj مؤنث فارسی صاحب لیاقت، کام سے واقف معاملہ فہم
کارمہ Karmah مؤنث عربی مہربانی کرنے والی، کرم کرنے والی
کارمیلہ Karmila مؤنث عبرانی گلستان، چمن، باغ، باغیچہ، پھلدار، میوہ دار
کامرانہ Kamrana مؤنث کامیاب، خوش قسمت، خوش نصیب
کامگار Kamgar مؤنث عربی کامیاب، بامراد
کاملہ Kamla مؤنث عربی مکمل، پوری، کامل، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک نامور شاعرہ کا نام کاملہ بیگم جو فارسی زبان میں شعر کہتی تھی
کارزہ Karza مؤنث عربی واعظ عورت، خطیب ،و عظ کرنے والی
کافلہ Kafla مؤنث عربی کفالت کرنے والی، جامن، ذمہ دار
کاست Kaset مؤنث اردو، فارسی کمی، گھٹائو
کاسفہ Kasfa مؤنث عربی ترش، کھٹی
کاشلی Kashli مؤنث ترکی فیض بخش، نفع بخش، فائدہ مند
کاریحان Karehan مؤنث عربی کرم کرنے والی
کاریمان Kariman مؤنث عربی مہربانی کرنے والی، کرم کرنے والی
کافیہ Kafia مؤنث عربی قناعت کرنے والی
کاشدہ Kashda مؤنث عربی محنت و مشقت کے ساتھ رزق کمانے والی
کاشرہ Kashra مؤنث عربی آپس میں ہنسنا، باہم ہنسنا
کاربہ Karba مؤنث عربی قریب ہونا، نزدیک ہونا، پاس ہونا
کاشی Kashi مؤنث فارسی نقش و نگار
کاتفہ Katfa مؤنث عربی کسی کو اچھا نہ سمجھنے والی، ناپسند کرنے والی
کاثرہ Kasira مؤنث عربی کثرت پر غلبہ پانے والی، زیادہ پر حاوی ہونے والی
کامنہ Kamna مؤنث عربی پوشیدہ ہونے والی، چھپنے والی، مخفی
کانبہ Kanbeh مؤنث عربی خوشحال، شکم سیر، آسودہ
کاسبہ Kasebah مؤنث عربی کمانے والی
کاثمہ Kasma مؤنث عربی پاس لانا، قریب لانا، نزدیک لانا، ملنا جلنا، میل جول رکھنا، قربت رکھنا
کانسر Kansar مؤنث عربی ہر وقت خیال میں رہنے والی
کانسہ Kansa مؤنث عربی ہر وقت پناہ گاہ میں رہنے والی
کانتی Kanti مؤنث ہندی درخشاں، تابندہ، شان و شوکت
کامنی Kamni مؤنث ہندی حسین وجمیل، نازک اندام حسین، پھول کی ایک قسم
کامنا Kamna مؤنث ہندی حسرت آرزو، خواہش، تمنا، شہرت
کاعب Kaab مؤنث عربی کنواری، دوشیزہ
کارلہ Karla مؤنث ٹیوٹانی باہم، حوصلہ مند، طاقتور، قوی
کارا Kara مؤنث کلٹی ہمدم، ساتھی، دوست، رفیقہ
کاجل Kajal مؤنث اردو آنکھ میں لگانے کی سیاہی، سرمہ
کانتا Kanta مؤنث ہندی درخشندہ، شان و شوکت
کابیشہ Kabisha مؤنث فارسی گل معصفر، کسنبھ
کاتمہ Katma مؤنث عربی چھپانے والی، پوشیدہ رکھنے والی
کاجیرہ Kajira مؤنث فارسی گل معصفر، کسنبھ
کازیرہ Kazira مؤنث فارسی گل معصفر، کسنبھ
کبیرہ Kabira مؤنث عربی بزرگ عورت، بڑی، عطیم
کبریٰ Kubra مؤنث عربی عظیم، بڑی، بزرگ
کبشہ Kabsha مؤنث عربی حضرت ابو قتادہ انصاری ؓ کے بیٹے حضرت عبد اللہ ؓ کی اہلیہ کا نام حضرت کبشہ ؒ۔ آپ کا شمار مشہور تابعیات میں ہوتا ہے۔ جلیل القدر صحابی حضرت کعب بن مالک انصاری ؓ کی صاحبزادی ہیں
کبودی Kabudi مؤنث فارسی نیلگوں، آسمانی
کتارہ Katara مؤنث فارسی خنجر، تلوار
کتبلہ Katbala مؤنث عربی سرخ آنکھ والی
کتیبہ Katiba مؤنث عربی فوج، لشکر، جیش، سپاہ
کثبہ Kasba مؤنث عربی جمع شدہ چیز
کثیر Kaseer مؤنث عربی فوج، لشکر سپاہ
کثنر Kasnar مؤنث عربی عربی گلدستہ
کثنہ Kasna مؤنث عربی گلدستہ
کجلہ Kajla مؤنث عربی کاجل والی
کحل Kahal مؤنث عربی سرمہ، سرمئی، کاجل
کحیلہ Kahila مؤنث عربی وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو
کحیل Kahil مؤنث عربی سرمے والی آنکھ، چشم سر مگیں، سرمئی آنکھ
کحلی Kahli مؤنث عربی ایک عمدہ قسم کا کپڑا، سرمئی رنگ
کذافہ Kazafah مؤنث عربی بے حسب، بے شمار
کرارہ Karrara مؤنث عربی حملہ کرنے والی
کراسہ Karasa مؤنث عربی کتاب، قرآن مجید
کرامت Karamat مؤنث عربی نرالی، انوکھی، عجیب
کربانو Karbano مؤنث اردو دلہن، بیگم، بیوی، گھر والی
کرمانی Karmani مؤنث عربی کرم کرنے والا، حضرت شجاع شاہ کرمانی ؒ
کرن Kiren مؤنث اردو روشنی، شعاع، چمک، سونے یا چاندی کا دھاگہ
کریمہ Karima مؤنث عربی کرم کرنے والی، سخی عورت، فیاض عورت، بیٹی، صاحبزادی۔ پانچویں صدی ہجری کی نامور عالمہ فاضلہ حضرت کریمہ مروزیہ ؒ۔ ایران کے شہر مرو میں پیدا ہوئیں، مکہ مکرمہ میں حدیث کا درس دیتی تھیں۔ اندلس کے مشہور محدث ابو بکر محمد بن سابق صقلی ؒ آپ کے شاگرد تھے۔
کُرکم Kurkam مؤنث فارسی زعفران، دھنک، کیسر
کسرا Kasra مؤنث فارسی بادشاہ، حکمران
کسول Kasool مؤنث عربی نازو نعمت میں پلنے والی لڑکی
کسفہ Kisfa مؤنث عربی ٹکڑا، ریزہ، ذرہ
کسمہ Kasma مؤنث عربی رخساروں ر لٹکائے ہوئے بال
کسفہ Kasfa مؤنث عربی پارہ، ٹکڑا
کستوری Kastoori مؤنث ہندی خوشبو، مشک
کسیفہ Kaseefa مؤنث عربی پردہ کرنے والی، چھپنے والی
کشحالہ Kashala مؤنث فارسی پھولوں کا تار
کشود Kashud مؤنث اردو، فارسی کھلنا، پھیلائو، خوشی سے پھیلنا کامیابی، فائدہ
کشور آراء Kishwer-Ara مؤنث فارسی ملک کی آرائش کرنے والی، ملک کو سجانے والی
کشمالہ Kishmala مؤنث فارسی پھولوں کا ہار
کشاء Kusha مؤنث فارسی ظاہر کرنے والی، کھولنے والی، ظاہر ہونے والی، کھلنے والی
کشادہ Kashada مؤنث فارسی ہنسنے والی، خندہ رو، ہنس مکھ
کشادہ جبیں Kushada Jabeen مؤنث فارسی خندہ رو، ہنسنے والی، ہنس مکھ
کشفہ Kashfa مؤنث فارسی عیاں کرنا، کھولنا، ظاہر کرنا، افشاء کرنا
کشفیہ Kashfia مؤنث فارسی کشف دکھانے والی، کھولنے والی، ظاہر کرنے والی، عیاں کرنے والی، افشاء کرنے والی
کشف الخیر Kashf-ul-Khair مؤنث عربی خیر کا عیاں ہونا، خیر کا ظاہر ہونا، خیر کا کھلنا
کشور Kishwer مؤنث فارسی ملک، سلطنت، اقلیم، ولایت، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کی والدہ کا نام نواب ملکہ کشور جو نہایت دانشمند اور نیک سیرت تھی۔ نواب ملکہ کشور کا انتقال فرانس کے شہر پیرس میں ہوا اور وہیں پر ان کو دفن کر دیا گیا۔
کشور جہاں Kishwar Jahan مؤنث فارسی دنیا کو سجانے والی
کشینز Kashniz مؤنث فارسی دھنیا
کعسیب Kaseeb مؤنث عربی عندلیب، بلبل
کظیمہ Kazima مؤنث عربی غصہ پینے والی
کظامہ Kuzama مؤنث عربی وادی کا دہانہ
کفلاء Kafla مؤنث عربی ضامن، کفیل، ذمہ دار
کفی Kafi مؤنث عربی بس، قناعت ہونا، کافی ہونا
کفیلہ Kafeela مؤنث عربی کفالت کرنے والی
کفیہ Kafia مؤنث عربی گزارا
کلثوم Kalsoom مؤنث عربی بھرے گال، بھرے رخسار، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ تعالیٰ عنہ کی صاحبزادی کا نام حضرت ام کلثوم ؒ۔ آپ کی شادی مشہور عشرہ مبشرہ صحابی حضرت طلحہ ؓ سے ہوئی تھی۔ جنگ جمل میں حضرت طلحہ ؓ شہید ہو گئے تو کچھ عرصہ کے بعد آپ کا نکاح حضرت عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن ابی ربیعہ سے ہوا۔
کلابہ Kalaba مؤنث فارسی ریشم کے ڈوروں کی لچھی
کلالہ Kulala مؤنث فارسی زلف، گھنگھریالی
کلاں Kalan مؤنث فارسی اونچا، بزرگ، بڑا، طویل
کلدار Kaldar مؤنث فارسی گھنگھریالے بالوں والی
کلہ Kulla مؤنث عربی تاج پہنانا
کلیمہ Kalima مؤنث عربی ہم سخن، کلام کرنے والی، بات کرنے والی، گفتگو کرنے والی
کلاتہ Kalata مؤنث ترکی کھیت، چھوٹا گائوں
کلثم Kulsem مؤنث عربی حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک شاگرد کا نام حضرت کثم بنت عمرو القرشیہ ؒ۔ آپ سے چند احادیث مروی ہیں۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے
کلبدیہ Kalbadia مؤنث فارسی ریشم کے کپڑے والی
کلبہ Kulba مؤنث فارسی چھوٹا سا گھر
کلارا Kalara مؤنث لاطینی روشن، چمکدار، منور
کملا Kamla مؤنث ہندی حسین و جمیل عورت، خوبصورت عورت
کمل Kamal مؤنث عربی کنول کا پھول
کماسر Kamasar مؤنث عربی کمال دیکھنے والی
کمالہ Kamala مؤنث عربی قابلیت دکھانے والی، اہلیت دکھانے والی، لیاقت دکھانے والی
کمل Kamal مؤنث عربی مکمل، کامل، پوری
کنیا Kanya مؤنث اردو، ہندی چھوٹی عمر کی لڑکی، معصومہ، دوشیزہ
کنیفہ Kaneefa مؤنث عربی پردہ کرنے والی، چھپنے والی
کنیت kunniyat مؤنث اردو، عربی وہ نام جو باپ ماں، بیٹا، بیٹی وغیرہ کے تعلق سے بولا جائے
کنیز Kaniz مؤنث فارسی لونڈی، باندی، نوکرانی، کنواری
کنیزیہ Kaneezia مؤنث ترکی تاروں کا جھنڈ
کنیزک Kanizak مؤنث فارسی چھوٹی کنیز، چھوٹی باندی
کنوز Kanooz مؤنث عربی خزانے، کنیز کی جمع
کنول Kanwal مؤنث ہندی گل نیلوفر، پانی کا ایک پھول
کنول نین Kanwelnain مؤنث اردو کٹورا سی آنکھوں والا
کنار Kunar مؤنث ترکی مشہور پھل بیر
کنزا Kinza مؤنث عربی خزانہ رکھنے والی
کنز Kinz مؤنث عربی خزانہ، گنج
کنیکا Kanika مؤنث ہندی دوشیزہ، کنواری، لڑکی
کنیر Kanir مؤنث ہندی ایک پھول کا نام
کوفان Kufan مؤنث عربی ریت کا تودہ، عزت، سرداری، بلندی، رنج و سختی
کوئل Koel مؤنث فارسی ایک خوش الحان پرندہ
کورین Korin مؤنث یونانی خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
کوفان Kufan مؤنث فارسی حفاظت، پناہ
کورینا Korina مؤنث یونانی خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
کوپلہ Kopla مؤنث فارسی کونپل، بلبلہ، کلی، زلف، گیسو
کواکب Kowakab مؤنث فارسی روشنی ستارے، بہت سے ستارے
کوشک Koshak مؤنث فارسی محل، قصر، ایوان
کومے Komay مؤنث ترکی ستاروں کا جھرمٹ، تاروں کا جھنڈ
کوفیہ Kofia مؤنث عربی خیمہ، ٹوپی، کوفہ کی رہنے والی
کوشیہ Koshia مؤنث فارسی درخشاں ستارے
کوشیار Koshiar مؤنث فارسی ایران کے ایک مشہور حکیم کا نام
کوشید Koshid مؤنث فارسی درخشاں ستارے، منور تارے، روشن ستارے
کوشی Koshi مؤنث فارسی کوشش کرنے والی، جدو جہد کرنے والی
کوکبہ Kokba مؤنث فارسی آن بان، ٹھاٹھ، شان و شوکت، ستارہ، تارہ
کوکب Kokab مؤنث فارسی روشن ستارہ، منور ستارہ، درخشاں ستارہ
کورا Kora مؤنث یونانی دوشیزہ، جوان، کنواری
کوثر Kosar مؤنث عربی جنت کی ایک ندی، بہشت کا ایک حوض
کورہ Korah مؤنث عربی شہر، آبادی
کومل Komal مؤنث ہندی نرم و نازک، نازک اندام
کولت Kolat مؤنث لاطینی فاتح، فتح مند، جیتی ہوئی
کورالیہ Koralia مؤنث یونانی جل پری
کوہکن Kohkan مؤنث فارسی پہاڑ کھودنے والا، نیز شیریں کے عاشق فرہاد کا لقب
کہتہ Kehta مؤنث عربی بہت چھوٹی
کہن Kahan مؤنث اردو، ہندی کہنے کا ڈھنگ، کہاوت، قول مقولہ
کہینہ Kahina مؤنث عربی بہت چھوٹی چیز
کہکشاں Kehkshan مؤنث فارسی ستاروں کی قطار، تاروں کا جھنڈ، ستاروں کا جھرمٹ
کھیب Khaeeb مؤنث عربی بلبل
کھیل Khail مؤنث فارسی سرمئی آنکھ، سرمے والی آنکھ، چشم
کیاست Kayaset مؤنث اردو، عربی دانائی، فراست، زیرکی، ہوش و خرد
کیانی Kayani مؤنث عربی فطرت والا، خصلت والا
کیش Kaish مؤنث فارسی دین، مذہب، عادت، فطرت ترکش
کیفیہ Kaifia مؤنث فارسی نشیلی، مخمور، مدہوش
کیف Kaif مؤنث عربی مستی، سرور، مزا
کیزیا Kaizia مؤنث عبرانی ایک خوشبودار پودا
کیفی Kaifi مؤنث فارسی مخمور، نشیلی، مدہوش، تیموری خاندان کی ایک مشہور شہزادی کا نام شہزادی کیفی جو ایک بلند پایہ شاعرہ تھی۔ تیسری صدی ہجری کے آغاز میں بطور شاعرہ اس کی خوب شہرت تھی۔
کیقباد Kaiqbad مؤنث فارسی عادل، برحق (مذکر) عجم کا ایک بادشاہ جس نے سو سال تک حکومت کی، دہلی کے بادشاہ معز الدین کا لقب جو امیر خسرو کا مداح تھا
کیہان Kaihan مؤنث فارسی دنیا، زمانہ، جہان، کائنات
کیہن Kaihan مؤنث فارسی بہت چھوٹا
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu