نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
پابست Pabast مؤنث فارسی مستحکم، مضبوط، گرفتار
پابوس Paboos مؤنث فارسی قدم چومنے والا، پائوں پڑنے والا، قدم بوس، خوشامدی
پامر Pamar مؤنث فارسی ثابت قدم، مستقل مزاج، باہمت، مددگار، معاون
پاملہ Pamila مؤنث فارسی آسودگی، خوشحالی
پاموز Pamoz مؤنث فارسی وہ پرندے جن کے پائوں کو پروں نے ڈھک رکھا ہو
پاستان Pastaan مؤنث فارسی پرانا، قدیم، گزرا ہوا
پاسخ Pasakh مؤنث فارسی جواب
پاشنہ Pashna مؤنث عربی پیچھے، عقب
پارا Para مؤنث اردو سیماب، بے قراری
پاربنی Parbani مؤنث اردو(قدیم) چوٹی، سرا
پارسا Parsa مؤنث فارسی تیسرا برس، تیورس، بنک
پارکھی Parkhi مؤنث ہندی پرکھنے والا، جوہر شناس
پارنج Paranj مؤنث فارسی انعام، صلہ، قاصد، شاعر اور مطرب کا انعام
پارہ Para مؤنث فارسی ریزہ، ٹکڑا، حصہ، پارچہ
پاغر Paghar مؤنث فارسی وہ ستون جو چھت کو سنبھالنے کے لئے کھڑا کیا جاتا ہے
پاکدامن Pakdaman مؤنث فارسی پاکیزہ دامن، پاک آنچل
پاک زادہ Pakzada مؤنث فارسی دھوبی، کپڑے دھونے والا
پاکیزہ Pakiza مؤنث فارسی پاک، پاکباز، صاف
پاداش Padaash مؤنث فارسی نتیجہ، جزا، بدلہ، معاوضہ
پادشاہ Padshah مؤنث فارسی سلطان، بادشاہ، کرمان کے ایک بادشاہ قطب الدین محمد کی بیٹی پادشاہ خاتون جو عالمہ فاضلہ اور شاعرہ تھی۔ اپنے ہاتھ سے قرآن پاک اور دوسری دینی کتب لکھا کرتی تھی۔
پارینہ Parinah مؤنث فارسی قدیم، پرانا
پارو Paro مؤنث فارسی بڑھیا، نیز برف یا گوبر اکٹھا کرنے کا لکری کا پائوڑہ
پارو Paroo مؤنث فارسی کشتی کا چپو
پانٹری Pantree مؤنث اردو، ہندی خوشبو دار پتوں والی ایک بیل، پان کی بیل
پاوار Pawaar مؤنث فارسی برقرار، ہمیشہ، باقی، تیز رو گھوڑا
پائری Paeree مؤنث اردو (قدیم) بنیاد، نیو
پائلہ Pailah مؤنث فارسی پازیب والی، جھانجھر والی
پائیندہ Painda مؤنث فارسی لافانی، ہمیشہ زندہ رہنے والا، قائم رہنے والا
پائین Pain مؤنث فارسی کنواں
پائیزہ Paiza مؤنث فارسی خزاں کا موسم
پارس Pares مؤنث فارسی ایک پتھر کا نام
پپنی Papni مؤنث اردو، ہندی پلک، مژگان
پرالک Paralak مؤنث فارسی جوہر دار، فولاد، جوہر دار تلوار
پرآور ParAwar مؤنث فارسی تیز پرواز، تیز اڑنے والا، تیز رفتار
پراہام Parahaam مؤنث فارسی ایک یہودی کا نام جو بہرام گور کے زمانہ میں تھا، فارسی کا ایک پرانا شاعر
پران Paraan مؤنث فارسی دم، سانس، روح، جان، معشوق
پرتو Parto مؤنث فارسی روشنی، کرن، شعاع، عکس، صدمہ، آسیب
پرتو پیالہ Pertupiala مؤنث فارسی باکردار خاتون، عکس، روشنی، ترکی کے عثمانی حکمران سلطان عبدالعزیز کی والدہ کا نام پرتو پیالہ۔ بڑی نیک سیرت خاتون تھی۔ اس نے قسطنطنیہ میں کئی مساجد اور شفاخانے تعمیر کروائے۔ تیرہویں صدی ہجری میں ترکی کی مشہور ملکہ تھی۔ ملکہ پرتو پیالہ کی قبر قسطنطنیہ کے محلہ آقسرائے میں واقع ہے۔
پرداخ Pardakh مؤنث فارسی رونق، جلالی، روحانیت
پائینہ Paina مؤنث فارسی آئینہ، آرسی
پالار Palar مؤنث فارسی بڑا درخت، بڑا ستون
پالو Palu مؤنث اردو، ہندی گھر کا پالا ہوا جانور، وحشی کے خلاف
پالیہ Paliya مؤنث فارسی کھجور کا درخت، فوجی قواعد
پالین Pavline مؤنث لاطینی مختصر، چھوٹی
پاروتی Parwati مؤنث ہندی پہاڑ کی بیٹی، درگا، شید جی کی بیوی کا نام، حضرت آدم ؑ کی اہلیہ حضرت حواؑ
پایاب Payab مؤنث فارسی کم گہرا پانی
پایان Payaan مؤنث فارسی سرا، آخری کنارا
پایک Paik مؤنث فارسی پیک، پیام، ایلچی، سفیر، پیروکار، چٹھی رساں، پیادہ، پیدل
پایل Paeel مؤنث اردو، ہندی پازیب، ایک گھونگر ودارز پور جو پائوں میں پہناجاتا ہے پائوں کے بل پیدا ہونے والا بچہ نیز دوہاتھی
پایز Paiz مؤنث فارسی سبزہ زار
پائندہ Paendah مؤنث فارسی ٹھرنے والا، قائم رہنے والا
پایندہ Painda مؤنث فارسی استوار، قائم
پتلی Putli مؤنث فارسی مورت، گڑیا
پجار Pujaar مؤنث فارسی پہاڑ، کوہ
پدرام Pidraam مؤنث فارسی خوش و خرم، آراستہ، ہمیشہ، خوابگاہ
پدما Padma مؤنث اردو، سندھی دولت کی دیوی، بنگلہ کا ایک دریا
پدمنی Padmani مؤنث سنسکرت نازک خاتون، حسین، خوبصورت
پدید Padid مؤنث فارسی نمایاں، عیاں، ظاہر، آشکارا
پذیرہ Pazira مؤنث فارسی استقبال، مقبول، قبول
پذیرش Peziresh مؤنث فارسی قبولیت ، فرمانبرداری، تابعداری
پذیرا Pazira مؤنث فارسی مقبول، منظور، پسند
پذیری Paziri مؤنث فارسی قبول کرنا
پرطاس Partaas مؤنث فارسی زیادہ طاقتور، تاتاریوں کے ایک پہلوان کا نام
پرہ گل Purah Gull مؤنث فارسی پھولوں کی قطار
پریا Parya مؤنث فارسی (پری سے) جن کی جنس کی عورت جس کے متعلق خیال ہے کہ بال و پر رکھتی ہے، بے حد خوبصورت ہوتی ہے، خوبصورت عورت، محبوب، حسین نازک، اعلی درجے کی
پری درخت Pridarakht مؤنث فارسی چین کی شہزادی کا نام جو مام بن زیمان کی بیوی، زال کی ماں اور رستم کی دادی تھی
پریہان Prihan مؤنث فارسی پری جیسی خوبصورت عورت
پری Pari مؤنث فارسی انتہائی حسین عورت، نہایت خوبصورت عورت
پرواش Parwash مؤنث فارسی بے پرواہ، غافل، بے ضرر
پروالہ Perwala مؤنث فارسی گیسوئوں والی عورت، بالوں والی
پرنمود Parnamood مؤنث فارسی ظاہری نمائش والا
پرنور Purnoor مؤنث فارسی نور سے بھرا ہوا، بہت روشن، چمکیلا
پرنون Pernoon مؤنث فارسی نرم ملائم ریشمی کپڑا
پربین Perbin مؤنث فارسی عقلمند، دانشمند، ہوشیار، چالاک، زیرک
پرن Pern مؤنث فارسی ستارہ، جھمکا
پرویز Parvaiz مؤنث فارسی فتح مند، کامیاب، فاتح
پروین Pervin مؤنث فارسی ثریا، سات ستاروں کا جھرمٹ
پرم Parm مؤنث ہندی افضل ترین، اول، معشوق، محبت
پرمز Permiz مؤنث فارسی امید، انتظار، مگس
پرملا Permala مؤنث فارسی پرندہ، مرغابی
پرتاب Pertab مؤنث فارسی زور آور، طاقتور، قوی
پرتابی Partaabi مؤنث فارسی تیر انداز
پری زاد Parizad مؤنث فارسی بہت خوبصورت
پری زادی Pari Zadi مؤنث فارسی پری کی بیٹی، پری جیسی، نہایت خوبصورت
پری چہرہ Parichehra مؤنث فارسی پری کی شکل جیسی، نہایت خوبصورت، پری جیسا چہرہ
پریما Prima مؤنث لاطینی پہلی اولاد
پری دخت Paridukht مؤنث فارسی نہایت خوبصورت، انتہائی حسین و جمیل
پری گل Pari Gul مؤنث فارسی پھولوں کی قطار
پری وش Pariwash مؤنث فارسی پری چہرہ، پری کی طرح، نہایت خوبصورت
پری رو Pari Roo مؤنث فارسی پری پیکر، پری جیسے چہرہ والی، خوبصورت
پژمان Pusmaan مؤنث فارسی خواہش، آرزو، امنگ
پژواک Pezwak مؤنث فارسی صدا، آواز، گونج
پژوہند Pazuhend مؤنث فارسی ڈھونڈنے والا، تلاش کرنے والا
پژہان Puzhan مؤنث فارسی آرزو، امنگ، خواہش، چاہت
پریتا Parita مؤنث ہندی محبت کرنے والی، محبوب
پریتی Pariti مؤنث ہندی محبت والی، پیار والی، محبوبہ، پیاری
پکھراج Pukhraj مؤنث فارسی ایک قیمتی پتھر
پگاہ Pagah مؤنث فارسی سحر، صبح، فجر
پگوئے Pagoay مؤنث فارسی آتش پرستوں کا عالم، دانا حکیم
پمبے Pambay مؤنث ترکی گلاب کا گلابی رنگ کا پھول
پمرہ Pemra مؤنث ترکی گلابی، گلاب جیسے رنگ والی
پنا Pana مؤنث ہندی سبز رنگ کا ایک خوبصورت پتھر، زمرد
پنار Panar مؤنث ترکی چشمہ، منبع
پنکی Pinki مؤنث نشہ کی وہ کفیت جو افیم کھانے سے پیدا ہوتی ہے، وہ شخص جو افیم کے نشہ میں مبتلا ہو
پونچی Punchi مؤنث فارسی ہمت، حوصلہ، بیجاپور کے پہلے عادل شاہی حکمران یوسف عادل شاہ کی بیوی کا نام پونچی خاتون یہ نویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ نہایت عقل مند اور دانا مسلمان خاتون تھی۔
پشمینہ Pashmina مؤنث فارسی اعلی کوالٹی کا اونی کپڑا
پئبی Pubbie مؤنث اردو، ہندی ایک خوش آواز پرندہ جسے یوکئی بھی کہتے ہیں
پیگانی Pigani مؤنث فارسی ایک بیش قیمت پتھر، یا قوت
پیا Pya مؤنث اطالوی پارسا، دیندار
پیاری Piyari مؤنث ہندی لاڈلی، اچھی، دل کو بھانے والی
پیمان Payman مؤنث فارسی عہد، وعدہ
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu