حل المشکلات معروف بہ گنجینہ عملیات و شعبدات و معالجات
قسط نمبر 13
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ اکتوبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
یہ نقش واسطے لاو لد کے آزمودہ اور مجرب ہے
:
یہ نقش روز لکھے 31 بار 31 یوم تک اور ایسی جگہ نقش لکھے کہ اس کو کوئی نہ دیکھے۔ جب 31 یوم پورے ہو جاویں 961 عدد اسے لوٹے میں موقلم دوات رکھ کر دریا پر بہادے ۔ اول قلم دریا میں ڈالے ۔ دوم دوات سوم بدھنی ۔ چہارم تعویذ دریا میں ڈال دےوے اور جو تعویذ سارے تعویذوں سے الٹے بہائوپر جائے ۔ اس کو پکڑ کر کھاوے اور وقت ضرورت لکھ کر طالب کو دے دے۔ نقش یہ ہو مصنف کا آزمودہ ہو۔
بحق یا بدوح | یا بدوح | بحق یا بدوح |
یا بدوح | ۹۷۲ | یا بدوح |
بحق یا بدوح | آدم البشر | بحق یا بدوح |
عملیات و قضائے حاجات و کشائش رزق و ادائے قرض
اگر کسی کو کوئی مہم درپیش ہو تو یہ عمل نوچندی جمعرات سے شروع کرے اور نماز کے بعد ایک ہزار ایک مرتبہ بسم اللہ بلا ناغہ 41 دن تک پڑھے اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ 41 روز کے اندر ہی مطلب پورا ہو جاوے گا۔ عمل یہ ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم امنت باللہ العلی العظیم و تو کلت علیٰ احی القیوم ۔
دیگر واسطے بر آنے حاجت کے
سورہ یسیٰن کو اس طرح پڑھے کہ چھ جگہ وقف کرے دہر وقف میں حاجت کا اپنے دل میں نام لے بفضل الٰہی حاجت روا ہو گی۔ وقف اول یسیٰن وقف دوم لمستقرلہاوقف سوم من مرقدنا وقف چہارم وہم مایدعون سلام وقف پنجم و ان اعبدنی ہذاوقف ششم انما امرہ اذا اراد شئی ان یقول لہ کن لیکون بعد اذاں یہ مناجات پڑھے۔ اللھم یاحافظ نوح فی الماء و یوسف فی البرو موسیٰ فی البحر و ابرا ہیم فی النار محمد صلی اللہ علیہ وسلم فی النار و یونس فی بطن اخرت و ایوب فی البضر یا الہ السمآئ والا رض فاحفظتی من اناۃ ارنیا والآخرۃ کھا بفضلف و کرمک یا غیاث المستغثین اغثنار صلی اللہ عطا نبینا محمد والہ الطاھر ین دیگر اگر کسی کو کوئی مہم درپیش ہو تو اول دو رکعت نماز پڑھ کر شیخ صالحہ رحمۃ اللہ علیہ کی روح کو ثواب پہنچا بعد دوزانو بیٹھ کر ایک ہزار ایک مرتبہ اسم پڑھے باذن اللہ تعالیٰ جو کچھ مطلب ہو گا کامیابی ہوگی اسم یہ ہے کہ جب یا جبرائیل بحق یا بدبع العجائب بالخیر ۔
دیگر واسطے برآئے حاجت کے
سورۃ یسین کو اس طرح پڑھے کہ چھ جگہ وقف کرے، ہر وقفہ میں حاجت کو اپنے دل میں نام سے بفضل الہی حاجت روا ہو گی۔ وقف اول لیسین وقف دوم لمستقرلھا وقف سوم من مرقدنا وقف چہارم ولہم یدعون سلام وقف پنجم وان اعبدنی ھذاوقف ششم انما امرہ اذا ارادا شی ان یقول لہ کن فیکون بعد ازاں یہ مناجات پڑھے۔اللھم یا حفظ نوح فی الماء و یوسف فی البر و موسی فی البحر و ابراھیم فی النار و محمد صلی اللہ علیہ وسلم فی الغارو یونس بطن الحرت و ایوب فی البصر یا الہ السماء و الارض فاحفظنی من افاۃ الدنیا والاـؔخرہ کما فضلک و کرمک یا غیاث المستغیثین اغثنا و صلی اللہ نبیینا محمد و الہ الطاھیرن۔ دیگر اگر کسی کو کوئی مہم در پیش ہو تو اول دو رکعت نماز پڑھ کر شیخ صالحہ رحمتہ اللہ علیہ کی روح کو ثواب پہنچا بعد ہ دوزانو بیٹھ کر ایک ہزار ایک مرتبہ اسم پڑھے بااذن اللہ تعالی جو کچھ مطلب ہو گا کامیابی ہو گی۔ اسم یہ ہے کہ جب یا جبرائیل بحق یا بدیع العجائب بالخیرہ۔
دیگر واسطے برآئے حاجت کے
سورۃ الم نشرح کو اس طریق سے پڑھے کہ بعد از نماز صبح و شام با بسم اللہ سو مرتبہ ہر روز اکیس دن تک اور اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الم نشرح یا محمد لک صد رک یا محمد ورفعنا یامحمد عنک و زرک الذی یا محمد انقض ظھرک یا محمد و رفعنا یا محمدلک ذکرک یا محمد ان مع العسر یسرا یا محمد فاذا فرغت یا محمد و الی ربک فرغت یا محمد ۔
دیگر واسطے برآئے حاجت کے
اس اسم کوروزانہ بار پڑھےبفضل االہی حاجت بر آئیگی۔ اسم یہ ہےیاکائنا قبل کل شیء صل علی محمد و ال محمدو افعل بی ما ھو مطلوب۔
دیگر واسطے برآئے حاجات و مہمات کے :
اس نقش کو لکھ کر اپنے پاس رکھے نقش یہ ہے
۲۶۵ | ۲۵۸ | ۲۶۳۬ |
۲۶۰ | ۲۶۲ | ۲۶۴ |
۲۶۱ | ۲۶۶ | ۲۵۹ |
دیگر
ان دو آیتوں میں لفظ اللہ کا دو جگہ متصل واقع ہے جو شخص ان دونوں لفظ اللہ کے درمیان میں کوئی دعا مانگے انشاءاللہ تعالی وہ ضرور قبول ہوو ے آیات یہ ہیں: اذا جا ء تھم ایا ۃ قالو ا لن نومن عتی نونی مثل ما اوتی رسل اللہ اعلم جیت یجعل رسالتہ۔
دیگر
جو مومن جس مقصد کے واسطے یہ دعا پڑھے اور خدا سے درخواست کرے ۔ خداوہی مطلب حاصل کر دے گامگر چاہیے کہ جوکام حرام ہے اس کے واسطے کبھی دعا نہ کرے دعا یہ ہے۔لا الہ الااللہ و اللہ اکبر لا الہ الاوحدہ کا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمدوھو علی کل شیء قدیر لاالہ الا اللہ ولا حول ولا قوۃالا با اللہ۔
دیگر ہر حاجت پوری ہونے کے واسطے
سورۃ الحمد کو ایاک نستعین تک پڑھے بعدہ سورہ اخلاص پڑھ کر اللھم کما جہت من مقامک و اسمائک و افعالک فا جمع بینی و بین حاجتی بحق محمد و الہ ۔
دیگر ہر کام سے واسطے
یا رب ایک ہزار مرتبہ روقبلہ کھڑا ہوکر دونوں ہاتھ سر سے اونچے کر کےداہنے ہاتھ میں تسبیح لے اور دونوں ہاتھ اونچے اور پھیلا کر مسجد یا کسی اور جگہ جہاں سایہ نہ ہو تین دن تک بعد نماز عشاءپڑھے ۔ بفضل خدا جلدی مراد حاصل ہو۔ درودشریف گیارہ باراول و آخر پڑھے درود شریف یہ ہے۔ اللھم صلی علی سید نا محمد وعلی ال سیدنا محمد صلوۃ تکشف بھا عنا جمیع العرام والضموم یا حی یا قیوم ۔
دیگر
جو کوئی حروف مقطعات کو حروف ندا سے ملا کر طلوع صبح سے آفتاب نکلنے تک پڑھے جو حاجت ہوگی پوری ہوگی۔یا قاضی الحاجات اقض حاجتی بحرمۃسید المرسلین والہ الطاہرین، امین یا رب العالمین۔
دیگر حاجات بر آنے کے واسطے
ہر روز ستر بار پڑھے ۔ سبحانک لا علم لنا الا ما علمتنا انک انت العلیم الحکیم۔ آخر میں لکھے بحق سورۃ اعراف ۔ حاجت پوری ہو گی۔
دیگر
اول بسم اللہ شریف کی زکوۃ اس طرح دے کہ تین ہزار ایک سو پچیس بارمع درود شریف اول ایک سو گیارہ باراور اسی قدر آخر میںچالیس روز تک بلا ناغہ پڑھے بعد اس کے بارہ سو پچاس باربلا ناغہ ہر روز پڑھا کرے اور درود شریف گیارہ بار اول او راسی قدربعد کو پڑھے۔پھر جب کوئی ضرورت در پیش ہو توشروع چاند بعد نماز عشاء بارہ سور پچاس مرتبہ افتح لنا ابواب رحمتک یا ربی۔درود شریف یہ ہے۔ اللھم صل علی محمد بعدد ما خلق و مایخلق۔
دیگرمناجات حضرت خواجہ معین الدین چشتی
واسطے برآمد حاجات دارین بوقت معین ہر روز پڑھنا چاہیے ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم لا الہ الااللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین لا الہ الااللہ الملک الحق المبین کا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلعم بحرمت یکصد چہاردہ قرآن الہی بحرمت و برکت شش ہزار وششصد آیت قرآن الہی بحرمت و برکت ہنفنادرشش ہزار بشتادوشش کلمات قرآن الہی بحرمت و برکت حروف مقطعات قرآن الہی بحرمت و برکت سہ صدوبست ویک لکھ دیک ہزار دشش صد سنو دونہ، حروف قرآن الہی بحرمت و برکت نودونہ نام بار ی تعالی الہی بحرمت و برکت ملائکہ مقربین الہی بحرمت و برکت اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الہی بحرمت و برکت سادات علیہ السلام ۔الہی بحرمت و برکت سہ صد مرو نقبا الہی بحرمت و برکت چہل مرد ابدال الہی بحرمت و برکت ہنفیا و مردوتاو الہی بحرمت و برکت یک مرد غوث الہی بحرمت و برکت یک مرد قطب الہی بحرمت و برکت جمیع علماء و فقہا الہی بحرمت و برکت ذہاد و قباد رحمتہ اللہ علہیم ا جمین الہی بحرمت و برکت شہد اء امت محمد صلی اللہ علی وسلم بحرمت و برکت جمیع مشائخان طریقت رحمتہ اللہ علیہم اجمعین خداوند لکا بادشا ہ مہمات دینی و دنیاوی من بندہرا بنظر عنایت کودرا ست آس ما جمیع مسلمانان۔ آمین یا رب العا لمین رحمتک یا ارحم الرحمین۔
قسط نمبر 12