نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
نابتہ Nabta مؤنث عربی اگانے والی
نابلہ Nabla مؤنث عربی تیر بنانے والی، تیر انداز
ناسکہ Naska مؤنث فارسی عابدہ، زاہدہ، عبادت گزار
ناحیہ Nahia مؤنث عربی فخرمیں مقابلہ کرنے والی
ناخدا Nakhuda مؤنث فارسی نادخدا کا مخفف، کشتی دلانے والا ملاح، رہنما
ناخلہ Nakhla مؤنث عربی نصیحت کرنے والی
ناشرہ Nashara مؤنث عربی بکھرنے والی
ناشکہ Nashka مؤنث عربی دیندار عورت، نیک خاتون، بھلی اور شریف عورت
ناہی Nahi مؤنث فارسی منع کرنے والا
ناہید Naheed مؤنث فارسی زہرہ ستارہ
ناجحہ Najeha مؤنث عربی چھٹکارا پانے والی
ناجیہ Najia مؤنث عربی نجات پانے والی، چھٹکارا پانے والی
ناجیہ النساء Najia -un- Nisa مؤنث عربی نجات والی عورتیں
ناسمہ Nasma مؤنث عربی قربت، نزدیکی
نابغہ Nabgha مؤنث عربی نہایت سمجھدار، ذہین، فطین
نازان Nazan مؤنث فارسی ناز کرنے والی
نازلہ Nazla مؤنث فارسی فخر کرنے والی، ناز کرنے والی
نازہ Naza مؤنث عربی فخر میں مقابلہ کرنا
نازی Nazi مؤنث فارسی فخر والی، ناز والی
نازین Nazin مؤنث عربی دل آویز، نازک
نازیری Nazeeri مؤنث فارسی شہزادی
ناصحہ Nasiha مؤنث عربی نصیحت کرنے والی
ناصفہ Nasifa مؤنث عربی خادمہ
ناز پری Nazpari مؤنث فارسی شاہ خوارزم کی بیٹی کا نام جو بہران گورکی ملکہ تھی
ناظمہ Nazma مؤنث عربی پردے والی
ناظمہ Nazima مؤنث عربی بندو بست کرنے والی، انتظام کرنے والی
نائفہ Naifa مؤنث عربی زائد، بہت، وافر، زیادہ، کثیر
ناشدہ Nashida مؤنث عربی تشہیر کرنے والی، مشہوری کرنے والی
نازک ادا Nazuk Ada مؤنث فارسی نازک اندام
نازیہ Nazia مؤنث عربی فخر کرنے والی، ناز کرنے والی
نازلی Nazli مؤنث فارسی نزاکت، لطافت، نرمی، ملائمت
نادرہ Nadira مؤنث عربی انوکھی، نرالی، بیش قیمت، کمیاب، مغل بادشاہ جہانگیر کی پوتی اور شہزادہ داراشکوہ کی اہلیہ کا نام شہزادی نادرہ بیگم، قبر مبارک لاہور میں حضرت میاں میر صاحب ؒ کے احاطہ میں واقع ہے۔
ناعشہ Naisha مؤنث عربی زندگی عطا کرنے والی، زندگی بخشنے والی
ناسقہ Nasqa مؤنث فارسی تنظیم کرنے والی، نظم و نسق کرنے والی
ناہد Nahid مؤنث اردو، فارسی ابھرے ہوئے پستان والی عورت، شیر کی جھاڑی
ناہدہ Nahida مؤنث فارسی نوخیز، نوجوان، لڑکی، نامور، مشہور، شہرت یافتہ
ناطفہ Natifa مؤنث عربی بولنے کی صلاحیت
ناطقہ Natiqa مؤنث عربی قوت گویائی
نائدہ Naida مؤنث عربی آواز دینے والی، صدا دینے والی، پکارنے والی
نانون Nanoon مؤنث عبرانی پروقار، پرکشش، حسین و جمیل، خوبصورت
ناحجہ Nahija مؤنث عربی نجات پانے والی، چھٹکارا پانے والی
نازش Nazish مؤنث عربی ناز، فخر
ناشیرہ Nashera مؤنث عربی مشہور کرنے والی
ناشیہ Nashia مؤنث عربی نوجوان عورت، جواں سال عورت، نوخیز
ناظرہ Nazra مؤنث عربی نظر کرنے والی، دیکھنے والی
ناعمہ Naama مؤنث عربی آسودہ حال، خوشحال زندگی گزارنے والی
ناجلہ Najla مؤنث عربی شریف النفس عورت
نانہ Nana مؤنث عبرانی حسین و جمیل، خوبصورت، پرکشش، پروقار
ناقدہ Naqada مؤنث فارسی پرکھنے والی، جانچنے والی
نائمہ Naima مؤنث عربی سونے والی
ناہیہ Nahia مؤنث فارسی منع کرنے والی، باز کرنے والی، روکنے والی
نادینہ Nadina مؤنث عربی امید، آس، توقع
ناز پرور Nazperwer مؤنث فارسی ناز سے پلی ہوئی، ناز و نعم سے پرورش ہونے والی
نازنین Naznin مؤنث فارسی نازک اندام، دل آویز
ناعجہ Naaja مؤنث عربی گوری چٹی عورت، سفید رنگ کی عورت
نایاب Nayab مؤنث عربی نادر، ناپید
نازبو Nazbu مؤنث فارسی ایک پودا، خوشبودار پودا
ناظورہ Nazura مؤنث فارسی محبوبہ،معشوقہ، پیاری
نائرہ Naira مؤنث فارسی روشنی، آگ، شعلہ
ناصیف Nasif مؤنث عربی ملازم، خدمت گار، غلام
ناصیہ Nasia مؤنث عربی ماتھا، جبین، پیشانی، پیشانی کے بال
ناثرہ Nasira مؤنث عربی چھڑکنے والی بکھیرنے والی
ناشئہ Nasha مؤنث فارسی نوجوان لڑکی
نازندہ Nazanda مؤنث فارسی فخر کرنے والی، ناز دکھانے والی
نامین Namin مؤنث فارسی نشو و نما پانے والی، شہرت پانے والی، نامور
نافرہ Nafrah مؤنث عربی آدمی کے رشتہ دار عزیز و اقارب، بھاگنے والی
نافعہ Nafay مؤنث عربی نفع حاصل کرنے والی
نافیلہ Nafeela مؤنث عربی تیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی
نازید Nazid مؤنث فارسی ناز کیا ہوا
نازیدہ Nazida مؤنث فارسی فخر کی ہوئی، نازکی ہوئی
نائلہ Naila مؤنث عربی پہنچانے والی، پانے والی، حضرت عثمان غنی ؓ کی اہلیہ کا نام
ناحیہ Nahia مؤنث عربی ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی، قصد کرنے والی
ناسیہ Nasia مؤنث فارسی بھولنے والی
نابہ Nabah مؤنث فارسی بادۂ ناب، مے خالص
نابہ Naba مؤنث عربی مشہور، نامور، نیک، شریف
ناصرہ Nasra مؤنث عربی مددگار، معاون، مدد دینے والی
ناجدہ Nijida مؤنث عربی معاون، مددگار، مدد دینے والی
ناز Naz مؤنث فارسی پیار، فخر
ناوک Nawek مؤنث فارسی چھوٹا تیر
نامیہ Namia مؤنث فارسی بڑھنے کی قوت
نافجہ Nafja مؤنث عربی مشک، نافہ، خوشبودار چیز، مہک
نافلہ Nafla مؤنث عربی نفل پڑھنے والی، عبادت گزار
ناطعہ Natia مؤنث عربی خالص رنگ
ناضر Nazir مؤنث عربی ترو تازہ (چہرہ) رونق والا (چہرہ)
ناضلہ Nazla مؤنث عربی تیر اندازی میں مقابلہ کرنے والی
ناصبہ Nasba مؤنث عربی نصب کرنے والی، قائم کرنے والی
نادیہ Nadia مؤنث عربی آواز دینے والی، پکارنے والی، صدا دینے والی
ناشبہ Nashba مؤنث عربی تیروں والی
ناسخہ Nasikha مؤنث فارسی نیت کرنے والی، ارادہ کرنے والی، لکھنے والی
نابیہ Nabia مؤنث عربی کسی ہوئی کمان
ناژو Nazho مؤنث فارسی چنار، سرو، صنوبر کا درخت
نبیا Nabia مؤنث (نبی سے) اللہ تعالیٰ کا وہ برگزیدہ بندہ جو اس کے احکام اس کے بندوں تک پہنچائے
نبیلہ Nabeela مؤنث عربی قرابت، وسیلہ
نبیلہ Nabila مؤنث عربی خوبصورت، حسین و جمیل، سمجھدار، دانشمند، عقلمند
نبیہ Nabia مؤنث عربی خبردار کرنے والی، آگاہی دینے والی، اطلاع دینے والی
نبید Nabid مؤنث عربی خوشخبری، نوید، بشارت
نباہہ Nibaha مؤنث عربی دانش، عقل، شعور، سمجھ، شہرت، ناموری، شرافت
نباہمہ Nabahma مؤنث عربی شرافت
نبیرہ Nabira مؤنث عربی دانشمند عورت، عقلمند عورت، دانا عورت
نبیدہ Nabida مؤنث عربی خوشخبری، بشارت، نوید
نبرہ Nabira مؤنث فارسی بلند کیا ہوا
نبالہ Nibala مؤنث عربی نجابت، شرافت، ذکاوت
نبالہ Nabala مؤنث عربی سمجھ، شعور، شہرت، ناموری، شرافت
نبالہ Nebala مؤنث عربی عطیہ، ثواب و جزا
نبیرہ Nabira مؤنث عربی نواسی، پوتی، پوتا، پوتی
نبقہ Nabqa مؤنث عربی لکھنا، تحریر کرنا، مشہور پھل بیر
نبسہ Nabsa مؤنث فارسی نواسی، نواسا
نثرہ Nasra مؤنث عربی برج اسد کے دو ستارے
نثطہ Nasta مؤنث عربی خاموش کرنا، ٹھنڈا کرنا
نثیلہ Naseela مؤنث عربی واسطہ، ذریعہ، قرابت
نیتا Neeta مؤنث لاطینی خدا کا تحفہ
نتیلہ Natila مؤنث عربی قرابت، رشتہ، وسیلہ، واسطہ
نتاشہ Natasha مؤنث روسی اللہ تعالیٰ کا تحفہ
نجیبہ Najiba مؤنث عربی شریف، نیک، بھلی مانس
نجیف Najeef مؤنث عربی چوڑی، پیکان کا تیر، پرانی مشک
نجیب النساء Najib-ul- Nisa مؤنث عربی شریف عورت، بھلی مانس عورت
نجدہ Najda مؤنث عربی امداد کرنا، حمایت کرنا، مدد کرنا، معاونت کرنا
نجیرہ Najeera مؤنث عربی دلیر، بہادر
نجیدہ Najida مؤنث عربی بہادر، جرأت مند، شجاع، دلیر
نجاح Najah مؤنث عربی فتح مند، نصرت، جیت، ضرورت پوری ہونا، حاجت روائی
نجاہ Naja مؤنث عربی نظر لگانا
نجیہ Najia مؤنث عربی ہمراز عورت
نجم Najam مؤنث عربی ستارہ
نجم النساء Najam-un- Nisa مؤنث عربی ستارے والی عورت
نجم الخیر Najam-ul- Khair مؤنث عربی خیر کا تارہ، بھلائی کا ستارہ
نجم السحر Najam-ul- Sahar مؤنث عربی صبح کا ستارہ، سحر کا ستارہ
نجاحہ Najaha مؤنث عربی صبر، قناعت، برداشت
نجمہ Najma مؤنث عربی ستارہ
نجدت Najdat مؤنث عربی بہادری، جرأت مندی، شجاعت، دلیری
نجفہ Nujfa مؤنث عربی تھوڑی چیز
نجابت Najabat مؤنث عربی شرافت، اصالت
نجوہ Najwah مؤنث عربی راز، بھید، اونچی زمین، بلند زمین
نجلہ Najla مؤنث عربی اولاد، نسل
نجاوہ Najava مؤنث عربی زمین کی فراخی، زمین کی وسعت
نحلہ Nehla مؤنث عربی عطا، عنایت، بخشش
نحام Nuham مؤنث عربی سرخاب، چکور
نحامہ Nahama مؤنث عربی چکوری، مادہ سرخاب
نخام Nakham مؤنث عربی سرخاب
نخامہ Nakhama مؤنث عربی چکوری، سرخاب کی مادہ
نخشارہ Nakhshara مؤنث عربی گال، رخسار، عذرا
نخیہ Nakhia مؤنث عربی منتخب، چنی ہوئی چیز
ندری Nadri مؤنث عربی نادر، نایاب، کمیاب، بیش قیمت
ندیمہ Nadima مؤنث عربی ساتھ بیٹھنے والی، ہم مجلس، ہم نشین
ندین Nadin مؤنث عربی امید، آس، توقع
ندبہ Nadba مؤنث عربی پھرتیلی ہونا، ہوشیار ہونا، چست ہونا
ندرت Nudrat مؤنث فارسی نرالا پن، انوکھا پن
ندرت النساء Nudrat-un- Nisa مؤنث عربی انوکھی عورت
ندما Nudma مؤنث عربی ہم نشین، ہم مجلس، ساتھی، دوست، رفیقہ، سہیلی
نداحل Nidahel مؤنث  فارسی پکارنے والی، صدا دینے والی، آواز دینے والی
ندیا Nidia مؤنث لاطینی جائے پناہ، پناہ کی جگہ
نداء Nida مؤنث فارسی پکار، آواز
ندوہ Nadwah مؤنث عربی مجلس
نذارت Nazarat مؤنث عربی ترس، خوف، رحم
نذاء Nizah مؤنث عربی بہت سے چشموں والی جگہ
نرمین Nermin مؤنث فارسی صاف و شفاف، لطیف، نرم و نازک
نرین Narin مؤنث ترکی لطیف، نازک، نرم
نروہ Nirwah مؤنث ترکی پر مسرت، مسرور، خوش و خرم
نرجس Nargis مؤنث فارسی نرگس کا پھول
نریتا Narita مؤنث یونانی سمندر کی شہزادی
نرملا Nirmila مؤنث ہندی نکھری ہوئی، صاف ستھری
نریسا Narisa مؤنث یونانی سمندری، سمندر کی رہنے والی
نرمل Nirmal مؤنث ہندی پاک، پاکیزہ، صاف و شفاف، خالص
نرزہ Nirza مؤنث اردو چھوٹی ترازو
نرما Nirma مؤنث اردو نرم کپڑا، روئی کا پودا
نزحہ Nazha مؤنث فارسی آسودگی، خوشحالی
نزدہ Nazda مؤنث ترکی خوش و خرم
نزہون Nazhoon مؤنث عربی پانچویں صدی ہجری کی ایک نامور شاعرہ جو بہت سے علوم میں مہارت رکھتی تھی۔ عالم اسلام میں اس کے علمی کمالات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ نزہون بی بی غرناطہ کی رہنے والی تھی۔ اس کے والد کا نام ابو بکر غسانی تھا۔ نزہون بی بی نے تمام علوم ایک نابینا عالم ابو بکر مخزومی ؒ سے حاصل کئے تھے
نزیل Nazeel مؤنث عربی مہمان، مسافر
نزار Nazar مؤنث اردو، عربی دبلا، پتلا، ایک فاطمی خلیفہ کا نام
نزاکت Nazakat مؤنث فارسی نرمی، لطافت، نازگی
نزھہ Nizha مؤنث فارسی خوشحالی، آسودگی، طہارت، پاکیزگی، پاکی
نرگس Nargis مؤنث فارسی نرجس، آنکھ کی مانند ایک پھول
نزہت Nuzhat مؤنث فارسی آسودگی، خوشحالی، بھلائی، پاکیزگی
نزہت آراء Nuzhat Ara مؤنث فارسی پاکیزگی کی آرائش کرنے والی
نزاہت Nazahat مؤنث عربی پاکیزگی، صفائی، پاک، طہارت
نذبہ Nazba مؤنث عربی جہت
نذیر بیگم Nazir Begum مؤنث عربی، ترکی ڈرانے والی خاتون
نذیر النساء Nazir-ul-Nisa مؤنث عربی ڈرانے والی عورت
نژادہ Nazada مؤنث فارسی اصیل، نجیب، شریف
نسرین Nasrin مؤنث عربی گل سیوتی، نسترن، دو تارے
نسترن Nistran مؤنث فارسی گل سبو، سفید پھول، سفید گلاب
نسیمہ Nasima مؤنث فارسی نرم ٹھنڈی ہوا
نسوہ Niswah مؤنث عربی عورتیں، خواتین
نسیہ Nasia مؤنث فارسی مہلت
نسیم Nasim مؤنث فارسی خوشبودار، ہلکی خوشگوار ہوا
نسیہ Nasia مؤنث عربی قرض، ادھار
نسیجہ Nasija مؤنث عربی ریشمی کپڑا، بنا ہوا کپڑا
نسمات Nismat مؤنث عربی خوشبوئیں
نشاط Nishat مؤنث فارسی لطف، شادمانی، سرور، مولانا حسن موہانی ؒ کی نیک سیرت اہلیہ کا نام سیدہ نشاط النساء بیگم۔
نشاء Nishah مؤنث فارسی دنیا، عالم، جہان
نشرہ Nashra مؤنث عربی سحر، جادو
نشیدہ Nashida مؤنث عربی راحت، سرور، گیت، نغمہ
نشیر Nasheer مؤنث عربی بو، مہک
نشوہ Nishwah مؤنث عربی پہلی خبر
نشیطہ Nashita مؤنث عربی پر مسرت، مسرور، خوش و خرم
نشیہ Nashia مؤنث عربی مہک
نشرہ Nashra مؤنث عربی خوشبو، مہک، قرآن مجید ختم ہونے کی خوشی
نشا Nisha مؤنث عربی اطمینان، تسلی، سکون
نشدہ Nishda مؤنث عربی صدا، آواز، پکار
نشاطیہ Nashatia مؤنث فارسی جس سے لطف اور خوشی حاصل ہو
نشابہ Nishaba مؤنث عربی تیر چلانے والی
نشق Nashq مؤنث عربی خوشبو، مہک
نشیلی Nashili مؤنث اردو متوالی
نصفت Nisfat مؤنث اردو، عربی دوسرے کو عاجز اور خاموش کر دینے والا
نصیبہ Nasiba مؤنث عربی مقدر، حصہ، قسمت
نصد Nasad مؤنث عربی لگانا
نصرت Nusrat مؤنث فارسی حمایت، فتح، مدد
نصیرہ Nasira مؤنث فارسی معاون، مددگار، مدد کرنے والی
نصیری Nasiry مؤنث عربی حضرت علی ؓ کو خدا ماننے والا فرقہ شیدائی، جانثار
نصرہ Nasra مؤنث عربی مددگار، معاون
نصبہ Nasba مؤنث عربی نصب کرنا، لگانا، جڑنا
نصیح Naseeh مؤنث عربی نصیحت کرنے والا
نصیحت Naseehat مؤنث عربی مہک، خوشبو
نصیح النساء Nasee-ul- Nisa مؤنث عربی نصیحت کرنے والی
نصمہ Nisma مؤنث عربی احترام والی تصویر
نضرہ Nazra مؤنث عربی حسن، خوبصورتی، انعام، نعمت
نضار Nuzar مؤنث عربی سونا، چاندی، خالص، بغیر گل، درخت کزکی لکڑی ( جو برتن بنانے کے کام آتی ہے) حضور  ﷺ   کا منبر پاک بھی اسی لکڑی کا ہے
نضارت Nazarat مؤنث اردو، عربی تازگی، آب داری، چمک دمک
نضیر Nuzair مؤنث عربی پاک، خالص
نضرت Nuzrat مؤنث عربی رعنائی، تازگی، حسن، آبداری
نضفہ Nazfa مؤنث عربی خدمت کرنا
نضرہ Nizra مؤنث عربی سونا، زر، خالص شے
نطالیہ Natalia مؤنث عبرانی اللہ تعالیٰ کا تحفہ
نظیفہ Nazifa مؤنث عربی پاکیزہ، مطہر، حلال، پاک و صاف، طاہرہ
نظر Nazar مؤنث عربی آنکھ کی روشنی
نظر النساء Nazar-un- Nisa مؤنث عربی عورت کی مانند
نظرہ Nazra مؤنث عربی نگاہ، نظر
نظیرہ Nazira مؤنث عربی مشابہ، مثل، ثانی، مانند
نظیر Nazir مؤنث عربی مثل، مانند
نظارہ Nazara مؤنث عربی سونا، زر، خالص
نظامی Nizami مؤنث فارسی سلسلہ نظامیہ کا مرید جو کہ نظام الدین اولیاء سے منسوب ہے
نعیم النساء Naeem-ul- Nisa مؤنث عربی جنتی عورت، بہشت کی عورت
نعامہ Naama مؤنث عربی مسرت، خوشی، اعلیٰ، عمدہ، نفیس
نعیمہ Naeema مؤنث عربی بہشت، جنت، انعام، نعمت
نعمت Nemat مؤنث عربی دولت، ثروت، انعام، روزی، مال
نعمت عظمی Nemat-e- Uzma مؤنث فارسی بہت بڑی نعمت
نعومہ Naooma مؤنث عربی نرمی، ملائمت
نعمہ Naama مؤنث عربی آسودگی، خوشحالی، بہتری، اچھائی، نعمت، انعام
نعمہ Nema مؤنث عربی نفاست، عمدگی، تازگی
نعماء Namaa مؤنث عربی عنایت، عطا، نعمتیں، مال، دولت
نعمانہ Nomana مؤنث نعمت والی
نعومت Naoomat مؤنث عربی تازگی، نرم و نازک ہونا
نغمات Naghmaat مؤنث فارسی دلکش اور عمدہ آوازیں
نغمہ Naghma مؤنث فارسی اچھی آواز، راگ، گانا، گیت
نغولہ Naghoola مؤنث فارسی بالوں کی لٹ، زلف، گیسو
نفحتہ Nafhata مؤنث عربی ہوا کی روانی، خوشبو کی مہک، بخشش، عطیہ
نفولہ Nafoola مؤنث فارسی زلف
نفیر Nafeer مؤنث فارسی انصاف، عدل
نفیسہ Nafisa مؤنث عربی عمدہ، اعلیٰ، پسندیدہ، لطیف، اچھی، امام جعفر صادق ؓ کی بہو کا نام نفیسہ بنت حسن بن زید بن حسن بن حضرت علی ؓ۔ آپ کے خاوند کا نام حضرت اسحاق ؒ تھا۔ نہایت عابدہ و زاہدہ تھیں۔ رمضان المبارک میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے وصال فرما گئیں۔ مزار مبارک مصر میں واقع ہے جو کہ ’’ مشہد نفیسہ‘‘ کے نام سے مشہور ہے
نفیس Nafees مؤنث عربی پسندیدہ، عمدہ، لطیف، اعلیٰ
نفراء Nifra مؤنث عربی کنیز، خدمتگار
نفاست Nafasat مؤنث عربی لطافت، عمدگی، پسندیدگی
نفاثہ Nafasa مؤنث عربی جادو کرنے والی، سحر کرنے والی
نفجہ Nafja مؤنث عربی خوشبو، مہک
نقیر Naqeer مؤنث اردو، عربی صغیر
نقیبہ Naqiba مؤنث عربی خبر کرنے والی
نقیہ Naqea مؤنث عربی پاک، خالص
نقیہ Naqia مؤنث عربی اطلاع کرنے والی، خبر کرنے والی
نقرت Naqrat مؤنث عربی تازگی، رعنائی
نقرہ Naqra مؤنث عربی چاندی
نقشین Naqsheen مؤنث فارسی جس پر نقش و نگار کئے گئے ہوں
نقشی Naqshi مؤنث اردو جس پر نقش و نگار کیا گیا ہو
نکہت Nikhet مؤنث فارسی خوشبو، مہک
نکولا Nikola مؤنث یونانی عوام کی جیت
نکوئی Nakoi مؤنث فارسی بھلائی، نیکی، اچھائی، عمدگی، خوبی
نگاہ عالم Nighah-e-Alam مؤنث فارسی دنیا کی آنکھ، دنیا کی نظر
نگارش Nigaresh مؤنث فارسی تحریر، لکھائی، نقش
نگین Nagin مؤنث فارسی نگینہ، نگ
نگینہ Nagina مؤنث فارسی نگ، ایک قیمتی پتھر
نگار Nigar مؤنث فارسی نقش، محبوب، آرائش، زیبائش، سجاوٹ
نگار عالم Nigar-e- Alam مؤنث فارسی دنیا کی محبوب، دنیا کا نقش، بہت خوبصورت
نگہت Nighet مؤنث فارسی مہک، خوشبو
نگارینہ Nigarina مؤنث فارسی محبوب، پیاری
نگارین Nigarin مؤنث فارسی محبوب
نلوہ Nilwah مؤنث ہندی خالص، بے لوث، مخلص
نمار Numar مؤنث عربی اشارہ، ایما
نماسخہ Namaskha مؤنث فارسی ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی، لکھاری، تحریر کرنے والی
نملہ Nimla مؤنث فارسی شوخ و چنچل، پھرتیلی، تیز و طرار، چست، مور
نمالہ Nimala مؤنث فارسی مورنی
نمال Nimal مؤنث فارسی مور
نماء Numa مؤنث فارسی دکھانے والا، دیکھنے والا
نمیقہ Namiqa مؤنث عربی تحریر، نوشتہ، خط، مکتوب
نمرہ Nimra مؤنث فارسی عدد، نمبر
نمیرہ Namira مؤنث عربی پاک دامن خاتون، خوش ذائقہ پانی
نمو Nimu مؤنث عربی بڑھنا، اگنا
نمرقہ Nimerqa مؤنث عربی چھوٹے تکیے
ننھی Nannhi مؤنث ہندی چھوٹی لڑکی، انجان، لاڈلی، پیاری
نورالصباح Noor-ul- Sabha مؤنث فارسی خوبصورت روشنی، اچھی روشنی، تحریک پاکستان کی نامور خاتون رہنما نور الصباح بیگم جو ادیبہ اور شاعرہ بھی تھیں۔ احتجاجی تحریکوں میں بھرپور حصہ لیتی رہیں۔ ہفت روزہ ’’اخبار جہاں‘‘ اور ماہنامہ ’’جام نو‘‘ کراچی میں عرصہ تک لکھتی رہیں۔
نواز Nawaz مؤنث فارسی سرفراز کرنے والا
نوازش Nawazish مؤنث فارسی کرم، عنایت، مہربانی
نوصر Nosar مؤنث فارسی خواب، نیند
نوید Naveed مؤنث فارسی خوشخبری، بشارت
نورس Nauras مؤنث فارسی تروتازہ، نوخیز
نوشا Nosha مؤنث ترکی پر مسرت، مسرور، خوش و خرم، مثل، نمونہ
نوال Nawal مؤنث عربی مہربانی، عنایت، کرم، لاثانی، بخشش
نوشابہ Noshaba مؤنث فارسی آب حیات، سکندر کی بیوی کا نام
نور النساء Noor-un- Nisa مؤنث عربی روشن عورت
نورتن Noorten مؤنث ترکی حسین و جمیل، خوبصورت، روشن، منور، چمکدار
نوری Noori مؤنث فارسی روشنی سے معمور، روشنی سے بھرپور
نوریتا Noorita مؤنث یونانی موتی، گہر
نوریثہ Noureesa مؤنث یونانی موتی، گوہر
نویس Navees مؤنث فارسی لکھنے والا، تحریر کرنے والا
نویلہ Nawaila مؤنث فارسی نیا، جدید، تازہ
نورہ Noora مؤنث عربی ان کھلا پھول، غنچہ، کلی
نورہ Noorah مؤنث عربی درخشاں، تاباں، روشن، منور
نورہ Noora مؤنث فارسی چمکدار، روشن، منور، درخشاں
نوربانو Noor Bano مؤنث فارسی روشن خاتون، چمکدار خاتون، ترکی کے مشہور عثمانی حکمران سلطان مراد ثالث کی والدہ کا نام ملکہ نور بانو جو نہایت دیندار اور نیک سیرت خاتون تھی۔ آج بھی قسطنطنیہ میں اس کی تعمیر کروائی ہوئی مشہور جامع مسجد ’’الیسکی والدہ جامع‘‘ موجود ہے۔
نوار Nawar مؤنث عربی شکوک و شبہات کو ناپسند کرنے والی
نوارس Nawaras مؤنث فارسی نازہ، نوخیز
نومی Noami مؤنث فارسی نیند، خواب
نونا Noona مؤنث یونانی چاند کی بیٹی
نوفلہ Nofla مؤنث عربی فیاض عورت، سخی عورت
نورا Noora مؤنث یونانی محترمہ، قابل احترام، چمک، نور، روشنی
نورانی Noorani مؤنث فارسی روشن، نور والا، منور، درخشاں
نوبہار Nobahar مؤنث فارسی نئی بہار، وہ چیز جس پر نئی بہار آئی ہو
نوا Nawa مؤنث فارسی آواز، راگ، روزی، اولاد
نوین Naween مؤنث فارسی نئی تازہ
نور افشاں Noor Afshan مؤنث فارسی روشنی بکھیرنے والی، نور چھڑکنے والی
نور Noor مؤنث فارسی روشنی، چمک، نور
نورتیا Norita مؤنث یونانی موتی، گوہر
نورالعین Noor-ul-Ain مؤنث فارسی آنکھ کی چمک، آنکھ کی روشنی
نورالنہار Noor-ul- Nihar مؤنث فارسی صبح کی روشنی
نورالانوار Noor-ul- Anwar مؤنث فارسی نور کو روشن کرنے والی
نویرہ Nuwaira مؤنث عربی پھولوں کی کلی
نوائے خیر Nawai Kher مؤنث فارسی اچھی آواز، خیر کی آواز
نوائے فروش Nawa-e- Frosh مؤنث فارسی سروش کی آواز
نوائے وقت Nawa-e- Waqat مؤنث فارسی وقت کی آواز
نورین Noreen مؤنث یونانی سمندر کی شہزادی
نورین Norin مؤنث یونانی قابل تعظیم، قابل عزت
نورا فزاء Noor Afaza مؤنث فارسی روشنی بڑھانے والی
نوشی Noshi مؤنث فارسی نوشین کا مخفف، شیریں، خوش ذائقہ
نوشین Noshin مؤنث فارسی میٹھی، شیریں
نوبر Nober مؤنث فارسی نوخیز، نوجوان لڑکی
نویدہ Nuwaida مؤنث فارسی خوشخبری دی ہوئی، بشارت دی ہوئی
نور جہاں Noor Jehan مؤنث فارسی دنیا کا نور، جہان کی روشنی، مغل شہنشاہ نور الدین محمد جہانگیر کی اہلیہ کا نام جو ایران کے ایک معزز خاندان کے فرد اعتماد الدولہ مرزا غیاث بیگ کی صاحبزادی تھی۔ ملکہ نور جہاں کا مقبرہ لاہور میں واقع ہے۔
نواخت Nawakhat مؤنث فارسی لائق، موزوں، مناسب
نولہ Noala مؤنث کشمیری مشہور، نامور، معروف
نوفہ Noofa مؤنث عربی نمایاں ہونا، بلند ہونا
نہی Nahi مؤنث عربی دانش، سمجھ، عقل، خرد، شعور
نہمار Nehmaar مؤنث فارسی عطیم، بزرگ، عجیب
نہیلا Nahila مؤنث عربی پر مسرت، مسرور، خوش
نہیلہ Nahila مؤنث عربی خوش، مسرور
نہلا Nehla مؤنث عربی خوش، پر مسرت، مسرور
نہاد Nihaad مؤنث فارسی بنیاد، خلقت، طینت
نہار Nihaar مؤنث فارسی دن
نہال Nihal مؤنث فارسی مسرور، خوش، پُر مسرت، خوبصورت، درخت، کامیاب
نہاء Naha مؤنث عربی نوخیز، شرارتی، شوخ، چنچل
نہاں Nahan مؤنث فارسی حسین وجمیل، خوبصورت، پوشیدہ، مخفی
نہالہ Nihala مؤنث فارسی خوبصورت درخت
نہیہ Nahia مؤنث فارسی عقل، دانش
نہانی Nihani مؤنث فارسی پوشیدگی، مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام نہانی جو آگرہ کی رہنے والی تھی۔
نیاز Niaz مؤنث فارسی امنگ، خواہش، عاجزی، آرزو
نیالش Nayalash مؤنث عربی تعریف، دعا، آفرین
نیر Nayyer مؤنث فارسی روشن ستارہ
نیرا Nayyera مؤنث ہندی ایسی سفیدی جو طلوع آفتاب سے قبل ہو، پانی، آنسو
نیرین Nayyerine مؤنث فارسی آفتاب و ماہتاب، چاند، سورج، آفتاب و قمر
نیرو Naroo مؤنث فارسی طاقت، توانائی
نیرہ Nayyera مؤنث فارسی روشنی دینے والی
نیرہ نور Nayyera Noor مؤنث فارسی روشنی دینے والا نور، چمکدار روشنی
نیلہ Nila مؤنث فارسی گراں قیمت، بیش قیمت
نیسا Nisa مؤنث یونانی پاکیزہ، پارسا
نیک Naik مؤنث عربی خوب، سعید
نیک نام Naik Nam مؤنث عربی جس کا نام بھلائی اور اچھائی کے ساتھ مشہور ہو
نیلا Neela مؤنث ہندی نیلگوں
نیل بر Neel bar مؤنث فارسی نیلوفر
نیلوفر Nilofer مؤنث فارسی کوکا بیلی، ایک خوبصورت پھول، دوسرے عثمانی حکمران سلطان اور خان کی اہلیہ اور سلطان مراد اول کی والدہ کا نام جو بڑی نیک سیرت اور مخیر خاتون تھی۔ اس نے بہت سی عمارات، سڑکیں اور نہریں تعمیر کروائیں۔
نیلوفری Nilofary مؤنث فارسی نیلوفر کے رنگ کی، نیلگوں
نیلبر Nilber مؤنث فارسی نیلوفر کا پھول
نیلمیں Nilmin مؤنث فارسی نیلی، نیلم جیسی
نیلم Neelam مؤنث فارسی نیلے آسمانی رنگ کا ایک بیش قیمت پتھر
نینا Nina مؤنث عبرانی خوبصورت، حسین و جمیل
نیک بخت Naik Bakht مؤنث فارسی خوش قسمت
نیلما Nilma مؤنث فارسی نیلی، نیلم جیسی، نیلگوں
نیک اختر Naik Akhter مؤنث فارسی خوش قسمت، خوش بخت
نیوا Niwa مؤنث ہندی سنجیدہ، متین، پر سکون
نیو شندہ Newshinda مؤنث فارسی سننے والا
نیما Neema مؤنث فارسی نصف، آدھا
نیما Nima مؤنث ہندی پاک دامن، پاکیزہ، ایماندار
نینوں Nainwan مؤنث لاطینی خوبصورت، حسین وجمیل
نیشہ Naisha مؤنث فارسی بانسری
نیکوئی Nikoi مؤنث فارسی عمدگی، بھلائی، اچھائی، نیکی، خوبی
نیلک Nilak مؤنث فارسی ایک طرح کا ریشمی کپڑا
نیلی Nili مؤنث فارسی نیلے رنگ کی، نیلی آنکھوں والی
نیناں Nainan مؤنث ہندی آنکھیں، نگاہیں، نظر، نظریں
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu