نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
مانج Manaj مذکر فارسی سخی، فیاض
مانع Maney مذکر عربی منع کرنے والا، باز رکھنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
مانک Mank مذکر ہندی یاقوت، لعل
ماح Mah مذکر عربی محو کرنے والا، حضور اکرم  ﷺ کا اسم مبارک
مادخ Madekh مذکر عربی معزز، محترم، برگزیدہ، مکرم
ماعون Maoon مذکر عربی بارش، پانی
ماسد Masid مذکر عربی جہاں بہت شیر ہوں، شیر والا
ماہد Mahid مذکر عربی بچھانے والا
ماہر Maher مذکر عربی استاد کامل، ماہر، مہارت رکھنے والا
ماہ کنعان Mah-e-kanan مذکر فارسی کنایتاً حضرت یوسف علیہ السلام
مامون Mamoon مذکر عربی محفوظ، بے خوف، حفاظت میں، عباسی خلیفہ مامون عبداللہ ابوالعباس جو ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔
ماشاء اللہ Mashallah مذکر عربی اللہ تعالیٰ جو چاہے
مالک Malik مذکر عربی آقا، فقہ مالکی کے امام مالک ؒ
مانت Mant مذکر عربی مانند، مثل، مشابہ
ماجد Majid مذکر عربی برگزیدہ، قابل عزت، قابل احترام، بزرگ، ایک ولی اللہ حضرت شیخ ماجد کردی ؒ۔ آپ کا وصال 561 ھ کو ہوا۔ قبر مبارک جبل حمرین میں ہے۔
ماجل Majal مذکر عربی وادی یا پہاڑ کے دامن کا پانی
ماحل Mahal مذکر عربی جھگڑالو، لڑاکا
ماخر Makhar مذکر عربی کشتی، نائو
مارب Marb مذکر فارسی ضرورت
مارد Mared مذکر عربی بلند و بالا، اونچا، باغی، سرکش
ماروت Maruat مذکر  عربی ایک فرشتہ کا نام
مامون Mamoon مذکر عربی بارش، پانی، مینہ
مارب Marib مذکر عربی مطلب، مقصد، ضرورت، حاجت
ماثد Mased مذکر عربی پہچاننے والا، شناخت کرنے والا
مائر Mair مذکر عربی نیک کام کرنے والا
مانح Manih مذکر فارسی فیاض، سخی، سخاوت کرنے والا
ماب Maab مذکر عربی لوٹ کر آنے کی جگہ، ٹھکانا
مابوت Mabuat مذکر عربی تیز مزاج آدمی، غصیلا
مابور Maboor مذکر عربی حضور نبی کریم  ﷺ کے صحابی اور آزاد کردہ غلام حضرت مابور ؓ۔ آپ حضرت ماریہ قبطیہ ؓ کے عزیز ہیں۔ آپ کو مقوقس شاہ اسکندریہ نے سیدہ ماریہ ؓ کے ساتھ ہدیہ میں بھیجا تھا۔
ماثر Masir مذکر عربی نیک لوگ، نشانیاں، علامات، اچھے آثار
ماثل Masil مذکر عربی صفت والا
ماثیل Maseel مذکر عربی مجسمہ ساز
ماہن Mahin مذکر عربی خادم، خدمت کرنے والا
ماصف Masif مذکر عربی صاف و شفاف
ماراب Marab مذکر فارسی جو نیا نیا دولت مند ہوا ہو
ماری Mari مذکر عربی سینٹ، عیسائی، ولی
ماریا Marria مذکر عربی بلند، سرفراز، تیز
ماہچہ Mahicha مذکر فارسی جھنڈے پر لگانے والا چھوٹا چاند
ماہتاب Mahtab مذکر فارسی چاند
مانی Mani مذکر فارسی ایک مشہور رومی نقاش کا نام
مانستہ Manesta مذکر فارسی مانند، مشابہ، مثل
مالوف Maloof مذکر عربی مانوس، محبوب، جانا پہچانا
ماطر Matir مذکر عربی ابر، بادل، برسنے والا
مازق Maziq مذکر عربی میدان جنگ
مازن Mazin مذکر عربی اجازت دیا ہوا، پروانگی دیا ہوا
مازنی Mazni مذکر عربی علم نحو کے ایک مشہور عالم کا نام
ماذن Mazan مذکر عربی میدان جنگ
ماذون Mazun مذکر عربی مامور، مقرر، متعین، اجازت دیا گیا
مادح Madeh مذکر عربی تعریف کرنے والا، صفت بیان کرنے والا
ماشد Mashad مذکر عربی جہاں بہت شہر ہوں
ماہی Mahi مذکر فارسی مچھلی، برج حوت، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت ماہی شاہ قادری ؒ۔ آپ کا مزار مبارک ہال روڈ لاہور پر برلب سڑک دکانوں کے ساتھ واقع ہے۔
ماحی Mahi مذکر عربی مٹانے والا، محو کرنے والا
ماہیر Mahir مذکر عربی دلیر، شجاع، بہادر
مادھو Madho مذکر ہندی لاہور کے ایک مشہور بزرگ حضرت شیخ مادھو قادری ؒ۔ آپ شاہ حسین ؒ کے مرید خاص اور خلیفہ تھے۔ آپ کا وصال مغل شہنشاہ شاہجہان کے عہد میں 72 سال کی عمر میں 1056 ھ کو ہوا۔ مزار مبارک باغبانپورہ میں ہے۔
مبازر Mubazer مذکر عربی لڑنے والا، جنگجو
مبارز Mubarez مذکر عربی فوجی، سپاہی، جنگجو
مبتور Mabtur مذکر عربی رئیس، مالدار، بہت امیر، دولتمند
مبثور Mabsoor مذکر عربی بڑا دولت مند
مبلغ Mubligh مذکر عربی تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، حضور سرور کائناتﷺ  کا صفاتی اسم مبارک
مبرم Mubrem مذکر عربی پائیدار، پکا، مستحکم، مضبوط
مبسام Mibsam مذکر عربی بہت مسکرانے والا
مبغم Mabgham مذکر عربی مالدار
مبین Mubin مذکر عربی روشن، واضح، عیاں، صاف، ظاہر ہونے والا
مبارک Mubarek مذکر عربی خوشخبری، مژدہ، تہنیت، خوش آئند، باعث برکت
مبشر Mubashar مذکر   جس کی خوشخبری دی گئی ہو
مبشر Mubasher مذکر عربی خوشخبری دینے والا
مبرد Mabrud مذکر عربی سرد
مبدہ Mibdah مذکر عربی فی البدیہہ بولنے والا
مبروک Mabruk مذکر عربی مبارک، مژدہ، خجستہ، خوشخبری
مبدی Mubdi مذکر عربی پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
مبصر Mubsir مذکر عربی پرکھنے والا، جانچنے والا، دیکھنے والا
مبرا Mobrra مذکر عربی پاک، بے عیب
مبہج Mubhaj مذکر عربی خوش، پر مسرت، مسرور، شاداں، فرحاں
مبقی Mubqi مذکر عربی باقی رکھنے والا
مبرور Mabrur مذکر عربی مقدس، پاکیزہ، پاک، منزہ، قبول کیا ہوا
مبرز Mubrez مذکر عربی تاباں، درخشندہ، منور، روشن، ظاہر، عیاں، واضح، نامور، مشہور
مبدع Mubdeh مذکر عربی ایجاد کرنے والا، موجد
مبدرق Mubrezq مذکر عربی رہنما، رہبر، راستہ بتانے والا
مبتسم Mutbesem مذکر عربی ہنسنے والا، مسکرانے والا
مبادر Mubadir مذکر عربی عجلت کرنے والا، جلدی کرنے والا، جرأت کرنے والا
مباح Mubah مذکر عربی ٹھیک، جائز، روا
متانت Matanat مذکر عربی سنجیدگی، پائیداری، مضبوطی
متوسط Mutwast مذکر عربی میانہ رو، حضور سرور کائنات  ﷺ کا صفاتی اسم مبارک
متیم Mutim مذکر عربی حکم ماننے والا، فرمانبردار، تابع فرمان
متعمد Mutamid مذکر عربی قصد کرنے والا، بالقصد کوئی کام کرنے والا
متعال Mutaal مذکر عربی بلند مرتبہ، عالی
متقی Mutaqi مذکر عربی عبادت گزار، پرہیزگار، صالح
متعالی Mutaali مذکر عربی بزرگ، برگزیدہ، برتر
متین Mutin مذکر عربی مضبوط، سنجیدہ، مستحکم، پائیدار، استوار
متناعم Mutnaam مذکر عربی نازک، ملائم، نرم، کومل
متادی Mutadi مذکر عربی پہنچانے والا
متالہ Mutali مذکر عربی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والا، عابد و زاہد
متبادر Mutbadir مذکر  عربی فوری سمجھ میں آنے والا
متبسم Mutbasam مذکر عربی مسکرانے والا
متدین Mutidin مذکر عربی نیکوکار، ایماندار، دیندار، امانتدار
مترقب Mutraqib مذکر عربی انتظار کرنے والا
مترصد Mutrasid مذکر عربی آس رکھنے والا، امید رکھنے والا
متسع Mutsey مذکر عربی کھلا، کشادہ، فراخ، وسیع
متعبد Mutabid مذکر عربی عبادت کرنے والا۔ عابد و زاہد
متقاتی Muttaqati مذکر عربی بزرگ
متقارب Mutqarib مذکر عربی ایک دوسرے کے قریب، ایک دوسرے کے نزدیک
متکبر Mutakabir مذکر عربی خود پسند، مغرور
متکفل Mutkafil مذکر عربی ضامن، کفیل، ذمہ دار، ذمہ لینے والا
متمائل Mutmail مذکر عربی آرزو کرنے والا، خواہش کرنے والا
متمم Mutmam مذکر عربی مکمل کرنے والا، پورا کرنے والا
متوکل Mutwakkal مذکر عربی اعتماد کرنے والا، بھروسہ کرنے والا، عباسی خلیفہ متوکل جو کہ خلیفہ ہارون الرشید کا پوتا تھا، واثق باللہ کے انتقال کے بعد تخت پر بیٹھا، 5 شوال 247 ھ میں قتل کر دیا گیا تھا۔
مثیل Musil مذکر عربی شبیہ، ہم مثل، مانند، ہو بہو، عمدہ، ہم شکل
مثاب Musab مذکر عربی صلہ کے لائق، اجر کے لائق
مثابت Masabut مذکر عربی مانند، ہم مثل، مشابہ، شبیہ
مثیب Musib مذکر عربی بدلہ دینے والا، عوض دینے والا، اچھائی کا بدلہ دینے والا
مثنی Musna مذکر عربی دوسرا، ثانی، حضرت علی ؓ کے پوتے اور امام حسن ؓ کے صاحبزاہ حضرت حسن مثنیؓ۔
مثمر Musmer مذکر عربی پھل رکھنے والا، فائدہ مند
مثمور Musmur مذکر عربی بہت زیادہ، وافر، لاتعداد، بے انتہا
مثقال Musqal مذکر عربی سونے کا ایک سکہ
مجدد Mujaddad مذکر عربی نیا پیدا کیا گیا
مجدد Majaddad مذکر عربی نیا کام کرنے والا، تجدید کرنے والا، بغداد کے ایک مشہور ولی اللہ شیخ مجدد الدین بغدادی ؒ۔ آپ حضرت نجم الدین کبریؒ کے خلیفہ تھے۔
مجاز Mujaz مذکر عربی راستہ، رہ گزر، خلاف حقیقت، جس کو اختیار دیا گیا ہو، ایک نام سرور مجاز۔
مجتہد Mujtahid مذکر عربی اجتہاد کرنے والا، کوشش کرنے والا
مجیب Mujib مذکر عربی قبول کرنے والا، جواب دینے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، مشہور ادیب اور صحافی مجیب الرحمن شامی۔
مجاہد Mujahid مذکر عربی اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے والا
مجیر Mujir مذکر عربی مددگار، معین، دستگیر، حفاظت کرنے والا، پناہ دینے والا معاون
مجیز Mujeeze مذکر عربی ولی، سرپرست، یتیم کی نگرانی کرنے والا، وہ غلام جسے تجارت کرنے کی اجازت ہو
مجمل Mujmal مذکر عربی مختصر، اختیار، خلاصہ، انتخاب
مجید Mujid مذکر عربی پاک، بڑا، بڑا عظیم
مجتبیٰ Mujtaba مذکر عربی برگزیدہ، منتخب، چنا ہوا، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔
مجی Muji مذکر عربی آنا، وارد ہونا، ایک فائیٹر کا نام مجی شاہ۔
مجوز Majuz مذکر عربی رائے دینے والا، فیصلہ دینے والا، مشورہ دینے والا
مجنون Majnoon مذکر عربی احانمبد
مجنوں Majnoon مذکر عربی عاشق، دیوانہ، ایک شاعر کا نام مجنوںگور کھپوری۔
مجلیٰ Mujla مذکر عربی روشن، صاف، منور، تاباں، درخشندہ
مجدود Majdood مذکر عربی خوش بخت، خوش قسمت، مقدر والا
مجاہز Mujahiz مذکر عربی سامان ٹھیک کرنے والا، اسباب درست کرنے والا
مجاور Mujawer مذکر عربی ہمسایہ، پڑوسی، خدمت کرنے والا
محب Muhib مذکر عربی پیار کرنے والا، محبت کرنے والا، مغل شہنشاہ شاہجہاں کے دور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ محب اللہ ؒ۔ شرح فصوص الحکم آپ کی بہترین تصنیف ہے۔ مزار مبارک اکبر آباد میں ہے۔
محتان Muhtan مذکر عربی بہت بھلائی کرنے والا، بہت احسان کرنے والا
محتشم Muhtasham مذکر عربی امیر، دولت مند، رئیس، عزت والا، جاہ و جلال والا
محتضر Muhatzar مذکر عربی شہر میں آنے والا
محلل Muhlal مذکر عربی حلال کرنے والا
محستان Muhstan مذکر عربی بہت احسان کرنے والا، بہت بھلائی کرنے والا، بہت نیکی کرنے والا
محدث Muhaddas مذکر عربی وہ آدمی جس کا گمان بچا ہو
محرم Muharram مذکر عربی پہلا اسلامی مہینہ، صبح کرنے والا،وہ عزیز جس سے شرعی طور پر پردہ کرنا ضروری نہ ہو، خانہ کعبہ کی چار دیواری
محاد Mahaad مذکر عربی مقابلے کی جگہ، میدان
محاقل Mahaqel مذکر عربی کسان، کھیتی کرنے والا
محامل Muhamil مذکر عربی عمدگی، نیکیاں، بھلائیاں، اچھائیاں
محرور Mahrur مذکر عربی حرارت والا، گرم
محروس Mahruse مذکر عربی حفاظت کیا ہوا
محاص Muhas مذکر عربی آسمانی بجلی، چمکنے والی بجلی
محاصب Muhasib مذکر عربی حساب کرنے والا
محسن Mohsin مذکر عربی احسان کرنے والا، بھلائی کرنے والا، پاکستان کے ایک مشہور کرکٹر محسن حسن خان۔
محسنان Mohsinan مذکر عربی بھلائی کرنے والا
محمر Mehmer مذکر عربی بوجھ اٹھانے والا گھوڑا، لوہے کا کوئی اوزار جس سے کھال یا بال اتارے جائیں
محمود Mahmood مذکر عربی تعریف کیا گیا، پسندیدہ، سلسلہ چشتیہ کے ایک ولی اللہ سید محمود گیسو دراز ؒ۔ آپ نے 104 برس کی عمر میں وصال فرمایا۔
محود Mahood مذکر عربی تعریف کیا گیا
محی Mohi مذکر عربی زندگی عطا کرنے والا، حیات بخشنے والا، زندہ کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک۔ ایک مشہور بزرگ حضرت شیخ محی الدین عربی ؒ۔ آپ کی تصانیف کی تعداد پانچ سو سے زیادہ ہے۔ آپ کا مزار دمشق میں ہے۔
محیث Mahees مذکر عربی بادشاہ
محیط Muhit مذکر عربی گھیرا ہوا، احاطہ کرنے والا
محکم Mohkam مذکر عربی قائم، مضبوط، استوار، پکا، ایک نام محکم الدین۔
محترم Mohtrem مذکر عربی مغلیہ دور کے ایک مشہور بزرگ حضرت شیخ محترم نقشبندی ؒ۔ آپ شہنشاہ اکبر کے زمانہ میں لاہور تشریف لائے۔ اورنگزیب عالمگیر کے زمانہ میں آپ کا وصال ہوا۔ آپ کا مقبرہ سوامی نگر جی ٹی روڈ لاہور میں ہے۔
محاصر Mahasir مذکر عربی گھیرنے والا، محاصرہ میں لینے والا
محیر Muhayyur مذکر عربی حیران کرنے والا، حیرت میں ڈالنے والا
 محی الدینMuhayyudin مذکر   عربی دین کو زندہ کرنے والا، مغل شہنشاہ محی الدین اورنگزیب عالمگیر۔
محمد Muhammad مذکر عربی بہت تعریف کیا ہوا، حضور سرور کائنات ﷺ کا اسم مبارک۔
محفوظ Mahfooz مذکر عربی جس چیز کی حفاظت کی جائے، مامون، باحفاظت
محظوظ Mahzooz مذکر عربی خوش قسمت، خوش بخت، بختاور، مزہ اٹھانے والا، مالدار، بہرہ مند
محصن Muhsin مذکر عربی متقی، پرہیزگار، عبادت گزار
محسود Mahsood مذکر  عربی جس سے رشک کیا جائے، رشک کیا ہوا
محذور Mahzoor مذکر عربی ڈرانے والا
محذورہ Mahzooraa مذکر عربی ایک صحابی حضرت اوس بن مغیرہ ؓ کی کنیت۔ ابو محذورہ۔ آپ حضور نبی کریم  ﷺ کے دور میں مؤذن تھے۔ آپ مکہ مکرمہ میں اذان دیا کرتے تھے۔
محراک Mihraq مذکر عربی حرکت کرنے والا، حضرت یعقوب علیہ السلام کا ایک نام
محتسب Muhtasib مذکر عربی حساب کرنے والا، محاسبہ کرنے والا
محتجب Muhtajib مذکر عربی پردہ کرنے والا، چھپنے والا، پوشیدہ
محبوب Mahboob مذکر عربی دوست، پیارا، رفیق، حبیب
محبوص Mahabuss مذکر عربی اپنے زمانہ کا معزز آدمی جس کا سب حکم مانتے ہوں
محافظ Muhafiz مذکر عربی نگہبان، رکھوالا، نگرانی کرنے والا، حفاظت کرنے والا
محافل Mahafil مذکر عربی محفل، الجھن
محمش Mahmish مذکر عربی نیشاپور ایران کے ایک مشہور بزرگ عالم دین کا نام
محشف Mahshaf مذکر عربی راہبر، دلیر
محشم Mahsham مذکر   رئیس، حشمت والا، دولت مند
محشود Mahashud مذکر عربی وہ آدمی جس کا لوگ حکم مانیں اور اس کی خدمت میں دوڑ کر آئیں
محشور Mahshoor مذکر عربی قیامت میں اٹھایا گیا
محشر Mahshar مذکر عربی قیامت
محمت Muhamt مذکر ترکی محمد( ﷺ ) بہت تعریف کیا ہوا۔
محاسب Muhasib مذکر عربی حساب کرنے والا، محاسبہ کرنے والا
محضد Muhzid مذکر عربی خالص، اصل
محضر Mahzar مذکر عربی شاہی حاضری، درخواست، حاضر ہونے کی جگہ
محترس Muhtris مذکر عربی چوکنا، ہوشیار، خبردار، چوکس
محارب Muhareb مذکر عربی جنگ کرنے والا
محسان Muhsaan مذکر عربی بہت زیادہ احسان کرنے والا، بہت بھلائی کرنے والا
مخزن Mukhzen مذکر عربی خزینہ، خزانہ، جہاں پر خزانہ رکھا ہوا ہو۔
مخدوم Makhdum مذکر عربی قابل عزت، قابل احترام، قابل تعظیم، برگزیدہ، بزرگ
مخشف Mukhshaf مذکر عربی راہبر، دلیر
مخراق Mukhraq مذکر عربی خوبصورت جسم والا، حسین بدن والا
مختار Mukhtar مذکر عربی آزاد، مرضی کا مالک، بااختیار
مغشف Mukhshaf مذکر عربی رہنما، رہبر، راستہ دکھانے والا، دلیر، بہادر
مخل Makhal مذکر عربی کشادہ ہونے والا، کھلنے والا
مخلد Mukhlid مذکر عربی ہمیشہ، سدا، دائمی، مدام
مختوم Makhtum مذکر عربی سربمہر، مہر لگا ہوا، ہنر مند، مہر شدہ
مخیل Mukhayal مذکر عربی جس کا خیال کیا جائے
مخضر Mukhzir مذکر عربی ہرا بھرا، سرسبز و شاداب، بابرکت، مبارک، سعد
مدشر Madshar مذکر عربی وہ جس کے کمبل لپیٹا ہوا حضور ﷺ کا لقب
مدون Madawan مذکر عربی مرتب، جمع کیا ہوا، منظم
مدعم Madam مذکر عربی حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک غلام کا نام۔ ان کو حضرت رفاعہ بن زید بن جذامی ؓ نے بارگاہ رسالت میں پیش کیا تھا۔
مدبر Mudabbir مذکر فارسی عقلمند، دانشمند، مصاحب تدبیر، دانا
مدیان Madyaan مذکر عربی بہت قرض دینے یا لینے والا
مدید Mudid مذکر عربی لمبا، دراز، طول
مدینہ Madinah مذکر عربی ایک مشہور شہر
مدحت Midhet مذکر عربی توصیف، ستائش، تعریف، صفت
 مدین Mudin مذکر عربی جس سے حساب لیا گیا ہو، شیر
مدثر Madasser مذکر عربی کمبل پوش، جس نے کمبل لپیٹا ہوا ہو، حضور نبی کریم  ؐ کا صفاتی اسم مبارک۔
مدیح Madih مذکر عربی جس کی تعریف کی گئی ہو
مدنی Madni مذکر عربی مدینہ طیبہ کا رہنے والا
مدمن Madammin مذکر عربی کسی شے کو ہمیشہ کرنے والا
مدرب Mudarrab مذکر عربی تجربہ کار آدمی، شیر، سدہایا ہوا سوار ی کا اونٹ
مدرک Mudriq مذکر عربی دانشمند، عقلمند، فہیم، دانا، عاقل
مدام Mudam مذکر عربی ہمیشہ، سدا، دائمی
مندر Mandar مذکر عربی درانے والا
مندیب Mandeeb مذکر عربی پگھلانے والا
مذکر Muzkir مذکر عربی یاد دلانے والا
مذنب Maznab مذکر عربی گنہگار
مرزاب Murzab مذکر فارسی میزاب، پرنالہ
درشح Dursheh مذکر فارسی پانی لگانا، سیراب کرنا
مرام Muram مذکر عربی مقصد، مراد، مطلب، مدعا، غرض
مربی Murabbi مذکر عربی پرورش کرنے والا، پالنے والا
مراتب Muratib مذکر عربی بلندیاں، درجات، بلند مقام
مرزوق Merzuk مذکر عربی خوش قسمت، نیک بخت، خوش نصیب
مریان Meryaan مذکر عربی رات کو چلنا ایک شے کا دوسری شے میں ضم ہونا
مرید Mureed مذکر عربی پیروکار، معتقد، شاگرد
مرتسم Murtasam مذکر عربی نقش پکڑنے والا
مرتضیٰ Murteza مذکر عربی پسندیدہ، مقبول، حضرت علی ؓ  کا لقب
مرتمور Martmoor مذکر ترکی افسر
مریح Mareeh مذکر عربی رہا کرنے والا، آزاد کرنے والا
مرتاض Murtaz مذکر عربی عبادت کرنے والا، ریاضت کرنے والا
مراد Murad مذکر عربی تمنا، خواہش، آرزو، ایک مسلمان حکمران سلطان مراد خان اول جو سلطان ارخان کا چھوٹا بیٹا تھا۔ 761 ھ میں چالیس سال کی عمر میں تخت نشین ہوا۔ یہ تیسرا عثمانی سلطان تھا۔
مرصاد Mursad مذکر فارسی امید گاہ، انتظار کرنے والا
مرصد Morsed مذکر فارسی انتظار کرنے والا، منتظر
مرسل Mursel مذکر عربی ارسال کیا ہوا، بھیجا ہوا
مرتاج Murtaj مذکر فارسی عیش کرنے والا
مرشح Mushah مذکر فارسی سیراب
مرشد Murshed مذکر عربی ہدایت کرنے والا، استاد، پیر
مریر Marir مذکر عربی دلیر، بہادر، جری، مضبوط، قوی
مروح Marooh مذکر عربی خوشبودار، خوش، راضی، پر مسرت
مروت Murwat مذکر عربی بہادری، دلیری، اخلاق
مرصود Mursood مذکر فارسی جانچا ہوا، پرکھا ہوا
مرصوص Marsus مذکر عربی مستحکم، مضبوط، پائیدار
مرزا Mirza مذکر فارسی امیرزادہ، رئیس، دولت مند، خاندان تیموریہ کے شہزادگان کا لقب
مرتقی Murtaqa مذکر عربی بلند ہونے والا، اوپر چڑھنے والا
مرتعش Murtaish مذکر عربی کانپنے والا، بغداد کے ایک ولی اللہ حضرت مرتعش ؒ۔ آپ کا وصال 328 ھ میں ہوا۔ حضرت جنید بغدادی ؒ کے خلیفہ تھے۔
مرتضوی Murtezvi مذکر عربی حضرت علی ؓ سے منسوب
مُربح Murbeh مذکر عربی فائدہ مند، سود مند
مراح Mirah مذکر عربی مسرت، راحت، خوشی، شادمانی
مرابط Murabit مذکر عربی آپس میں لگائو رکھنے والا
مرغوب Marghoob مذکر عربی پسندیدہ، پاکستان کے مشہور نعت خواں حافظ مرغوب احمد ہمدانی
مراشد Murashid مذکر عربی سیدھی راہیں، سیدھے راستے
مروان Mervan مذکر عربی حضرت عثمان غنی ؓ کے چچا زاد بھائی کا نام۔
مرات Merat مذکر عربی خواہش، تمنا، آرزو، مراد
مزئر Muzear مذکر عربی دھاڑنے والا شیر
مزیز Maziz مذکر عربی وافر، کثیر، بہت، فاضل
مزلل Muzalil مذکر عربی بہت خیرو احسان کرنے والا آدمی
مزاحم Mazaham مذکر عربی روکنے والا، باز کرنے والا، ایک ولی اللہ حضرت شیخ ابو مزاحم شیرازیؒ۔ آپ نے چالیس برس تک مکہ مکرمہ کی مجاوری کی۔ تیس برس تک حضرت جنید بغدادی ؓ کی خدمت میں رہے۔ 348 ھ میں وصال فرمایا۔
مزین Mazzayan مذکر سجانے والا، زیبائش کرنے والا، آرائش کرنے والا  
مزہد Mazhad مذکر کم مال والا  
مزہر Muzher مذکر مہمان نواز  
مزاحم Muzaham مذکر روکنے والا ، ہجوم کرنے والا  
مزمل Muzzamil مذکر حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا لقب مبارک۔  
مزار Muzar مذکر کھیتی باڑی کرنے والا، کسان  
مزبور Mazboor مذکر لکھا ہوا، تحریر شدہ، قلم بند  
مزکی Muzzaki مذکر زکٰوۃ ادا کرنے والا، پاک کرنے والا  
مزیل Muzzayal مذکر مٹانے والا، دور کرنے والا  
مستور Mastoor مذکر پوشیدہ، پردے میں، چھپا ہوا، پنہاں  
مسالک Musalik مذکر راہیں، راستے  
مستبد Mustabid مذکر مرضی کا مالک، خود مختار، بااختیار  
مسلم Muslim مذکر مسلمان، اسلام کا پیرو کار، امام حسین ؓ کے چچا زاد بھائی حضرت مسلم بن عقیل ؓ  آپ کو عبید اللہ بن زیاد کے حکم سے کوفہ میں شہید کر دیا گیا۔  
مساہر Masahir مذکر جاگنے والا، بیدار رہنے والا  
مساہز Masahiz مذکر بیدار کرنے والا  
مسہد Mashed مذکر بیدار کیا ہوا، جگایا ہوا  
مسہر Mashar مذکر جگایا ہوا  
مستان Mastan مذکر دیوانہ، مجنون، متوالا، مستانہ  
مستجاب Mustajab مذکر منظور کیا گیا، قبول کیا گیا، ایک نام احمد مستجاب  
مستطاب Mustatab مذکر پر مسرت، خوش، مسرور، مزیدار، صاف، پاک، منزہ، پاکیزہ  
مسیح Masih مذکر زندہ کرنے والا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب مبارک  
مستعقیم Mustaqeem مذکر سیدھا  
مستعین Mustaeen مذکر مدد کا طلب گار، مدد طلب کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ مستعین باللہ جو خلیفہ ہارون الرشید کا پوتا تھا، یہ مستنصر باللہ کے بعد تخت خلافت پر بیٹھا تھا۔  
مسبح Musbeh مذکر اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرنے والا  
مستقیم Mustaqim مذکر سیدھا، صحیح، ٹھیک، درست  
مستقسم Mustaqassim مذکر بدلہ لینے والا  
مسیب Musayyab مذکر با اختیار، خود مختار، مرضی کا مالک  
مسیر Maseer مذکر سیر کرنے کا مقام، سیر کرنا  
مسعود Masood مذکر نیک، مبارک، سود مند، اچھا، سعد، حضور نبی کریم ﷺ کے ایک صحابی حضرت مسعود بن رجیل ؓ، حضور  ﷺ نے آپ کو بنی عبس پر عامل مقرر فرمایا تھا۔  
مساعد Masaad مذکر معاون، مددگار، مدد کرنے والا  
مسطور Mastoor مذکر تحریر شدہ، لکھا گیا  
مسکین Maskeen مذکر نادار، غریب، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت مسکین شاہ امری قادری ؒ۔ آپ مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عہد میں وصال کر گئے ۔ آپ کا مزار مبارک لاہور کینٹ میں واقع ہے۔ مزار مبارک شہزادہ داراشکوہ قادری ؒ نے بنوایا تھا۔  
مسکور Maskoor مذکر نرم آواز  
مستنصر Mastanser مذکر مدد طلب کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ کا نام جو بہت انصاف پسند تھا پورا نام مستنصر باللہ۔  
مستکفی Mustakfi مذکر کفایت کا خواں، ایک عباسی خلیفہ جو صفر 333 ھ کو اکتالیس سال کی عمر میں بغداد کے تخت پر بیٹھا، ایک سال چار ماہ تک برائے نام خلافت کی اور قید کی حالت میں 338 ھ میں انتقال کر گیا۔  
مسرشع Musrashay مذکر پانی لگانا  
مسرور Masroor مذکر خوش، پر مسرت، شادمان، پاکستان کے ایک مشہور شاعر مسرور انور محبت کرنے والا، انس کرنے والا، چاہت کرنے والا، مانوس، خوگر، عادی  
مستاہل Mustahil مذکر قابل، لائق، اہل، سزاوار، موزوں، مناسب  
مستبشر Mustabsher مذکر خوشخبری چاہنے والا، خوشی کا خواہاں  
مستبصر Mustabser مذکر باطنی بینائی کا طلب گار، دل کی بینائی کا خواہاں  
مستجیر Mustajir مذکر امان طلب کرنے والا، پناہ مانگنے والا  
مستبین Mustabin مذکر روشن، ظاہر، عیاں، آشکارا  
مسفر Musfer مذکر منور، روشن، سفید  
مستنیر Mustanir مذکر روشنی، روشنی کا خواہاں  
مستظہر Mustezher مذکر مدد کا طلب گار، ایک عباسی خلیفہ مستظہر باللہ جو سولہ سال کی عمر میں تخت خلافت پر بیٹھا۔ چوبیس سال تین مہینے خلافت کرنے کے بعد انتقال کر گیا۔  
مستمر Mustimer مذکر مضبوط، پکا، دائمی، سدا، ہمیشہ  
مستمد Mustamad مذکر مدد مانگنے والا، امداد کا طلب گار  
مستکرم Mustekrim مذکر معانی طلب کرنے والا، بخشش مانگنے والا  
مستفسر Mustafsir مذکر پوچھنے والا، تحقیق کرنے والا، جستجو کرنے والا، محقق  
مستغنی Mustaghni مذکر مالدار، دولت مند، رئیس، آزاد، بے پرواہ  
مستطاع Mustataa مذکر تابعدار، مطیع، فرمانبردار  
مستفی Mustafi مذکر روشنی طلب کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ مستفی با مر اللہ۔ اس نے ساڑھے نو سال تک خلافت کی۔  
متشیر Mustashir مذکر مشورہ مانگنے والا، رائے طلب کرنے والا  
مستر شد Mustershud مذکر ہدایت کا طلب گار، مرید، ایک عباسی خلیفہ مستر شد باللہ جو27 سال کی عمر میں تخت نشین ہوا۔ 529 ھ سولہ ذیقعدہ میں قتل ہو گیا۔  
مستحسن Mustehsin مذکر نیک، پسندیدہ، بہتر، خوب  
مستحکم Mustahkam مذکر پائیدار، مضبوط  
مستفید Mustafeed مذکر فائدہ چاہنے والا، فائدہ اٹھانے والا  
مستنجد Mustanjid مذکر ایک عباسی خلیفہ مستنجد باللہ، اس خلیفہ کے عہد میں حضرت غوث اعظم سید عبدالقادر جیلانی ؒ کا وصال ہوا۔  
مشدار Mashdar مذکر منظر  
مشیت Mushiyat مذکر رضا مندی، مرضی، خواہش، منشاء  
مشارب Musharib مذکر سبیل، طریقے  
مشام Masham مذکر دماغ، سونگھنے کی قوت  
مشاہد Mushahid مذکر دیکھنا، دید، معائنہ  
مشاہدہ Mushahadah مذکر معائنہ کرنا  
مشرب Mashrab مذکر پانی پینے کا برتن  
مشرب Mushrab مذکر نہر، چشمہ، مذہب، دین  
مشرف Musharaf مذکر اونچا، شرف یافتہ، بلند و بالا  
مشعر Musher مذکر خبر دینے والا، عیاں کرنے والا، آشکارا کرنے والا، اطلاع دینے والا، ظاہر کرنے والا۔  
مشہود Mashood مذکر حاضر کیا ہوا، موجود، گواہ، شاہد  
مشوار Mishwar مذکر نظارہ، منظر  
مشید Mushayed مذکر پکا کیا ہوا، مضبوط کیا ہوا، اونچا، بلند و بالا  
مشکاۃ Mashkat مذکر طاق، چراغ رکھنے کا طاق  
مشکور Mashkoor مذکر پسندیدہ، عنوان، ایک ادیب کا نام مشکور حسین یاد  
مشرف Mushraf مذکر جس کو عزت سے نوازا گیا ہو۔  
مشتاق Mushtaq مذکر خواہاں، آرزو مند، چاہنے والا، سلسلہ چشتیہ کے ایک بزرگ حضرت صوفی محمد مشتاق چشتی صابری ؒ۔ 670 ھ میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک میلہ رام روڈ دربار مارکیٹ لاہور میں واقع ہے۔  
مشمر Mashmar مذکر کام میں چستی پیدا کرنے والا  
مشین Mushayan مذکر شاندار، عالی شان  
مشیر Mushir مذکر مشورہ دینے والا، رائے دینے والا  
مشواذ Mishwaz مذکر دستار، پگڑی  
مشعوف Mashoof مذکر محبت کرنے والا، فریفتہ، عاشق، چاہنے والا  
مشحون Mashhoon مذکر بھرا ہوا، لبریز  
مشاق Mashaaq مذکر ماہر، تجربہ کار، مہارت رکھنے والا  
مشفق Mushfiq مذکر دوست، مہربان، شفیق، شفقت کرنے والا  
مصید Museed مذکر اعادہ کرنے والا  
مصیر Museer مذکر واپس آنا، لوٹنے والا  
مصیر Masir مذکر واپس آنے والا، لوٹنے والا، لپٹنے والا، رجوع کرنا  
مصوان Miswan مذکر مددگار  
مصور Mussawer مذکر نقاش، تصویریں بنانے والا  
مصغر Musghir مذکر مختصر کیا ہوا، چھوٹا کیا ہوا  
مصبح Musabbay مذکر تسبیح بیان کرنے والا  
مصباح Misbah مذکر چراغ، دیا  
مصخر Maskhar مذکر مختصر  
مصعب Masab مذکر تکلیف برداشت کرنے والا، ایک صحابی کا نام حضرت مصعب بن عمیر ؓ۔ آپ غزوۂ احد میں شہید ہوئے۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے ہم شکل تھے۔  
مصدق Mussdaq مذکر تصدیق شدہ، تصدیق کیا ہوا، مانا ہوا  
مصدق Masdiq مذکر یقین کرنے والا، صدقہ لینے والا  
مصیطر Masyattar مذکر نگرانی کرنے والا، نگہبان ، رکھوالی کرنے والا  
مصون Masoon مذکر محفوظ، بچا ہوا، حفاظت میں  
مصیب Musayyab مذکر بھلائی پانے والا، اچھائی پانے والا  
مصلح Musleh مذکر درست کرنے والا، ٹھیک کرنے والا  
مصلحت Maslahat مذکر اچھا مشورہ، خوبی  
مصطفی Mustafa مذکر منتخب، برگزیدہ، پاکیزہ، چنا ہوا، پسندیدہ حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔  
مضمیر Muzmir مذکر جلد، تیز، فوری، سرعت  
مضمر Muzmer مذکر مخفی، پوشیدہ، پردے میں، پنہاں، چھپا ہوا  
مضری Muzri مذکر حضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کا ایک اسم مبارک۔  
مضطر Muztar مذکر بے شارہ، بے بس  
مضیف Muzzayef مذکر مہمانی کرنے والا، مہمان نواز  
مضیاف Muzyaf مذکر بڑا مہمان نواز  
مضمار Mizmar مذکر میدان جنگ  
مطیع Motie مذکر تابعدار، فرمانبردار، خادم  
مطیق Mateeq مذکر تیز رفتار، سبک رفتار  
مطرب Mutarrab مذکر گانے والا  
مطرف Mutraf مذکر نیا حاصل کردہ  
مطرز Muterz مذکر زیبائش کیا ہوا، سجایا ہوا، زینت دیا ہوا  
مطاف Mutaf مذکر طواف کی جگہ  
مطبرز Mutbarz مذکر سجایا ہوا  
مطیب Mutib مذکر اچھی مہک دینے والا، اچھی خوشبودینے والا  
مطلب Mutlib مذکر مانگا ہوا، طلب کیا گیا، حضور نبی کریم  ﷺ کے دادا جان کا نام عبدالمطلب۔  
مطلوب Matloob مذکر مانگا ہوا، محبوب  
 مطرب Muterb مذکر راضی کرنے والا، خوش کرنے والا  
مطہر Muther مذکر پاک کرنے والا  
مطائر Matair مذکر مل کر اڑانا  
مطیر Matiar مذکر بارش کرنے والا، برسنے والا  
مطعم Mutiem مذکر کھانے کی چیز، خوراک، غذا  
مظفر Muzaffar مذکر کامیاب، فتح مند، ظفر یاب، ایک ولی اللہ حضرت شیخ مظفر بلخی ؒ۔ وصال مبارک 788 ھ میں ہوا۔  
مظہر Mazher مذکر ظاہر ہونے کی جگہ، آشکارا ہونے کی جگہ، عیاں ہونے کی جگہ  
مظہر Mazhir مذکر گواہ، شاہد، بیان کرنے والا  
مظاہر Mazahir مذکر گواہ، بیان کرنے والا  
مظل Muzil مذکر سایہ کرنے والا  
مظل Muzal مذکر سائبان، چھت  
معین Moueen مذکر مدد کرنے والا، مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ۔ مزار مبارک اجمیر شریف بھارت میں ہے۔ مزار مبارک کی تعمیر سب سے پہلے خواجہ حسین ناگوری نے کرائی۔  
معافر Muafir مذکر ہمراہ چلنے والا، ساتھ چلنے والا  
معارف Muarif مذکر شناسا لوگ، جاننے والے لوگ، مشہور لوگ، نامور لوگ  
معجزات Muajzaat مذکر معجزے  
معرض Muariz مذکر اعتراض کرنے والا  
معترض Muatriz مذکر اعتراض کرنے والا  
معتضد Mutazid مذکر مدد کا طلب گار، اعانت چاہنے والا، مدد مانگنے والا، امداد طلب کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ معتضد باللہ احمد۔ اس کا انتقال 8 ربیع الثانی 289 ھ کو ہوا۔  
معطی Muati مذکر دینے والا، عطا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک۔  
معراج Meraj مذکر زینے، سیڑھی  
معاد Muad مذکر آخرت، واپس جانے کی جگہ  
معاز Maaz مذکر بچائو کی جگہ، جائے پناہ  
معزز Muaziz مذکر شریف، باوقعت، باعزت  
 معید Mueed مذکر دہرانے والا، اعادہ کرنے والا  
معتصم Mutasim مذکر پناہ لینے والا، توکل کرنے والا، عباسی خلیفہ معتصم باللہ بن ہارون الرشید۔ 20 ربیع الاول 227 ھ کو انتقال ہوا۔ اس کی نماز جنازہ اس کے بیٹے واثق باللہ عباسی نے پڑھائی۔  
معبر Muabir مذکر خواب کی تعبیر بتانے والا  
معاذ Mouaz مذکر جائے پناہ، پناہ کی جگہ، حضور نبی کریم  ﷺ کے جانثار صحابی حضرت معاذ بن جبل انصاری ؓ۔ چھتیس برس کی عمر میں وصال فرما گئے۔ آپ کو دریائے اردن کے کنارے مشہور شہر بیسان میں دفن کیا گیا۔  
معمار Memar مذکر تعمیر کرنے والا  
معرف Muarif مذکر اقرار کرنے والا، اعتراف کرنے والا  
معرفت Muarfat مذکر ذریعہ، خداشناس  
معمور Mamoor مذکر بھرا ہوا، آباد  
معوان Muwaan مذکر مدد کرنے والا، معاون، مددگار  
معوذ Maooz مذکر بچایا گیا، نیز جنگ بدر کے ایک کمسن مجاہد کا نام  
معصوم Masoom مذکر پاک و صاف، مبرا، منزہ، بے گناہ، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت سید معصوم شاہ ولی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک مسجد حزب الاحناف کے اندر داتا دربار روڈ لاہور میں واقع ہے۔  
معان Muan مذکر عارضی چمک، منزل  
معاون Muawin مذکر مددگار  
معیذ Mueez مذکر معاون، مددگار، مدد کرنے والا  
معہود Muhhood مذکر اقرار کیا ہوا، عہد کیا ہوا، وعدہ کیا ہوا، پرانا، قدیم  
معشوق Mashooq مذکر پیارا، محبوب، جس سے محبت کی جائے  
معز Muiz مذکر عزت دینے والا، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت حافظ میاں معز الدین سہروردی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک حضرت میاں وڈا ؒ کی چار دیواری سے باہر لاہور میں واقع ہے۔  
معظم Muazzam مذکر بزرگ، بڑا، عظیم، شریف  
معادل Muadil مذکر انصاف کے ساتھ، عدل کے ساتھ  
معاقل Muaqil مذکر سرحدیں، قلعے  
معالم Mualim مذکر نشانیاں، علامات، عالم، دنیا، جہان  
معانق Muaniq مذکر بغلگیر ہونے والا، گلے ملنے والا  
معتبر Mutabir مذکر سچا، درست، ٹھیک، اعتماد والا، بھروسہ والا  
معتد Mutatid مذکر شمار کیا ہوا، گنا ہوا  
معتمد Mutamid مذکر جس پر اعتماد کیا جائے ایک عباسی خلیفہ معتمد علی اللہ بن متوکل علی الدین معتصم باللہ بن ہارون الرشید۔  
معروف Maroof مذکر مشہور، ظاہر، عراق کے شہر بغداد شریف کے نزدیک قصبہ کرخ کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت معروف کرخی ؒ  
معتز Mutiz مذکر گوشہ نشین، ایک عباسی خلیفہ معتز باللہ۔ محرم 251 ھ میں خلیفہ بنایا گیا۔ ماہ رجب 255 ھ کو معزول کر کے ایک تہہ خانہ میں بے آب و دانہ بند کر دیا گیا وہیں اس کا دم نکل گیا اور 8 شعبان 255 ھ میں انتقال کر گیا۔  
معیل Maeel مذکر شیر، بھیڑیا  
معوق Maooq مذکر روکنے والا، منع کرنے والا  
معنبر Muanber مذکر خوشبودار  
مغبر Mughabber مذکر خواب کی تعبیر کرنے والا  
مغنی Mughni مذکر بے نیاز کرنے والا  
مصفر Musaffer مذکر کسنبھ کی مانند ایک پھول  
معیقب Mueeqab مذکر حضور نبی کریم  ﷺکے پیارے صحابی حضرت معیقب بن ابی فاطمہ دوسی ؓ۔ آپ تمام غزوات میں شریک ہوئے۔ حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے دور خلافت میں مدینہ طیبہ میں بیت المال کے عامل مقرر کئے گئے۔ حضرت علی ؓ کی خلافت کے آخری دور میں وصال فرما گئے۔  
مغیر Mugheer مذکر جلد کرنے والا، عادت والا، عادی، خوگر  
مغازی Mughazi مذکر اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے والوں کے اوصاف  
مغافر Maghafir مذکر مغفر، لوہے کا خود  
مغرق Mughriq مذکر چمکدار، روشن، منور  
مغیث Mughis مذکر فریاد رس  
مغنی Mughni مذکر بے نیاز کرنے والا، بے پرواہ کرنے والا  
مغمیر Mughmeer مذکر جلد باز، ڈاکو  
مغمد Mughmed مذکر پنہاں، پوشیدہ، چھپایا ہوا، نیام میں رکھی ہوئی تلوار  
مغیر Mugheer مذکر عادت والا، جلدی کرنے والا  
مغیرہ Mughira مذکر مشہور صحابی حضرت مغیرہ ؓ بن شعبہ۔ آپ کا شمار کاتبان بارگاہ رسالت میں ہوتا ہے۔ آپ پاسبان بارگاہ رسالت بھی ہیں۔ 50 ھ میں وصال فرمایا۔  
مفاذ Mufaaz مذکر جائے پناہ  
مفتح Muftah مذکر کھولنے کی جگہ، خزانہ  
مفتون Muftoon مذکر فتنہ میں پڑا ہوا  
مفتی Mufti مذکر فتویٰ دینے والا، شرعی حاکم  
مفضال Mifzal مذکر بہت فضل والا، بہت کرم والا، بہت احسان کرنے والا  
مفسر Mufassir مذکر تفسیر کرنے والا، بیان کرنے والا، کلام پاک کے معنی و مطلب بیان کرنے والا  
مفصیص Mufsees مذکر سخاوت والا  
مفید Mufid مذکر سود مند، فائدہ مند  
مفیض Mufiz مذکر فیض پہنچانے والا، فائدہ پہنچانے والا، سخاوت کرنے والا  
مفتاح Muftah مذکر چابی، کنجی، کلید  
مفضل Mufzal مذکر فضل کیا ہوا، کرم کیا ہوا، فوقیت دینے والا  
مفکر Mufakker مذکر دانا، غورو فکر کرنے والا، دانشمند  
مفتخر Muftakhir مذکر فخر کرنے والا، ناز کرنے والا  
مفترع Muftaraa مذکر نتیجہ، ثمر، نکلنے والا  
مفخم Mufkham مذکر معزز، بزرگ، عطیم شخص  
مفیق Mufiq مذکر ہوشیار، زیرک، چالاک، ہوشمند  
مفطن Muften مذکر سمجھانے والا  
مفرح Mafreh مذکر خوشی کی جگہ  
مفروح Mufrooh مذکر مسرت دینے والا، خوشی دینے والا، فرحت دینے والا  
مفلح Mufleh مذکر کامیاب و کامران کرنے والا  
مقسط Muqsit مذکر انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک  
مقباس Muqbaas مذکر جس چیز سے زیادہ آگ لی جائے  
مقبل Muqbel مذکر اللہ تعالیٰ کا حکم ماننے والا، صوفی بزرگ پیر وارث شاہ ؒ سے بہت پہلے ’’ہیر رانجھا‘‘ تصنیف کرنے والے ایک مصنف کا نام۔  
مقصود Maqsood مذکر مطلب، مراد، غرض  
مقترف Muqtrif مذکر کمانے والا، کسب کرنے والا  
مقتضا Muqtaza مذکر جسے چاہا گیا، جس کو پسند کیا گیا  
مقیت Muqeet مذکر روزی عطا کرنے والا، روزی رساں  
مقیث Muqees مذکر روزی دینے والا  
مقیط Maqeet مذکر عدل کرنے والا جج  
مقتدا Muqtida مذکر رہنما، امام، پیشوا، رہبر  
مقتدی Muqtadi مذکر اقتداء کرنے والا، اتباع کرنے والا، پیروی کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ مقتدی با مر اللہ، 5 محرم 487 ھ کو خلیفہ مقتدی کا انتقال ہو گیا۔ کہا جاتا ہے کہ اس کو زہر دیا گیا تھا جس سے موت واقع ہو گئی۔  
مقیت Muqayyat مذکر تندرست، توانا، طاقتور، قوی  
مقارب Muqareb مذکر متوسط  
مقیم Muqim مذکر ٹھہرنا، قیام کرنا، رہنا، اترنا، بسنا  
مقیم Muqayyem مذکر ٹھہرنے والا، قیام کرنے والا، رہنے والا  
مقوقس Maqooqes مذکر مصر کے ایک حاکم کا نام جو حضور نبی کریم  ﷺ پر ایمان لے آیا تھا۔  
مقضی Muqzi مذکر ارادہ کیا ہوا، تمام کیا ہوا  
مقری Muqari مذکر پڑھانے والا  
مقرب Muqarrab مذکر ہمراز، نزدیک بیٹھنے والا، مصاحب، خاص دوست  
مقدر Muqaddar مذکر تقدیر  
مقدس Muqqadas مذکر پاک، پاک کیا گیا، معصوم، بے گناہ  
مقدور Maqdoor مذکر تدبیر، بہادری، دلیری، سہارا، گنجائش، زور  
مقصد Maqsad مذکر مراد، مطلب  
مقدم Muqadim مذکر دلیر، بہادر، جری، پیش قدمی کرنے والا  
مقدم Maqaddam مذکر بزرگ، بڑا، اونچا، بلند و بالا، ضروری، پہلا  
مقدام Miqdam مذکر دلیر، بہادر، شجاع، جری، دلاور  
مقتنی Muqtani مذکر سرمایہ دار، دولت مند، رئیس، امیر  
مقتدر Muqtadir مذکر طاقتور، قدرت رکھنے والا، زور آور، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک۔ ایک عباسی خلیفہ مقتدر باللہ۔ 27 شوال بروز بدھ 320 ھ کو قتل کر دیا گیا تھا۔  
مقتعر Muqtair مذکر تھوڑے پر قناعت کرنے والا، تھوڑے پر صبر کرنے والا  
مقتضی Muqtazi مذکر خواہش مند، آرزو مند، چاہنے والا  
مقتصد Muqtasid مذکر میانہ رو، میانہ روی اختیار کرنے والا  
مقبول Maqbool مذکر قبول کیا گیا، پیارا، پسندیدہ، محبوب، مانا گیا  
مقبس Maqbas مذکر فائدہ اٹھانے والا، روشنی لینے والا، نفع لینے والا  
مقتضی Maqtazi مذکر ایک عباسی خلیفہ مقتضی الامر اللہ جو ربیع الاول 489 ھ کو پیدا ہوا۔ 12 ذوالحجہ 530 ھ کو تخت خلافت پر بیٹھا۔ 2 ربیع الاول 555 ھ کو 24 برس 4 مہنے خلافت کر کے انتقال کر گیا  
مکرام Mikram مذکر لوگوں کی عزت کرنے والا، احترام کرنے والا  
مکی Makki مذکر مکہ مکرمہ کا رہنے والا، خاندان غزنویہ کے آخری بادشاہ خسرو ملک تاج الدولہ غزنوی کے عہد کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت سید عزیز الدین المعروف پیر مکیؒ۔ مزار مبارک لاہور میں واقع ہے۔  
مکرم Makram مذکر کرم، عنایت، فضل  
مکاشف Makashif مذکر بھید ظاہر کرنے والا، راز کھولنے والا، عیاں کرنے والا  
مکثار Miksar مذکر مکثیر، بہت بولنے والا آدمی  
مکیث Makis مذکر صابر، صبر کرنے والا، سنجیدہ، قناعت کرنے والا  
مکین Makin مذکر رہنے والا، رہائشی، صاحب مکان  
مکینث Makeenas مذکر سنجیدہ  
مکتوم Maktoom مذکر پوشیدہ، چھپا ہوا، مخفی، پردے میں، ایک صحابی ابن مکتوم ؓ، آپ کو حضور نبی کریم  ﷺ نے غزوۂ احد پر جانے سے پہلے مدینہ طیبہ میں اپنا نائب مقرر فرمایا تھا  
مکشوف Makshoof مذکر واضح، صاف، ظاہر کیا گیا۔  
مکارم Makarem مذکر نوازش، بزرگی  
مکتسب Muktaseb مذکر فائدہ اٹھانے والا، نفع اٹھانے والا، کمانے والا  
مکھن Makhan مذکر کچا گھی، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت مکھن شاہ ؒ۔ آپ کا مزار نزد حویلی کمبواں چاہ میراں لاہور میں واقع ہے۔  
مکنون Maknoon مذکر خفیہ، چھپا ہوا، پوشیدہ، پنہاں  
مکفی Mukfi مذکر کفایت کرنے والا  
مکحول Makhool مذکر سرمہ لگی ہوئی آنکھ، حضور نبی کری علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ایک خادم حضرت مکحول ؓ۔  
مکنوز Maknooz مذکر خزینہ، خزانہ، پوشیدہ، چھپا ہوا  
مکنت Muknat مذکر طاقت، توانائی، قوت، مالداری، دولت مندی، قدرت  
مکتفی Muktafi مذکر پورا، کافی، بس کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ مکتفی باللہ جس نے ساڑھے چھ برس تک خلافت کی۔ ماہ جمادی الاول 295 ھ میں بغداد میں فوت ہوا۔  
مکتسی Muktasi مذکر کمبل اوڑھنے والا  
مکسار Muksar مذکر بہت بولنے والا شخص  
ملبوب Malboob مذکر دانشمند، عاقل، اچھی سمجھ والا، اچھی عقل والا  
ملجا Malja مذکر جائے پناہ، پناہ گاہ  
ملیق Maliq مذکر تیز رفتار، سبک رفتار  
ملنگ Malang مذکر بے خود، ایک نام ملنگ خاں  
ملک Malak مذکر سردار، مالک، صاحب، ایک اموی خلیفہ عبدالمالک بن مروان۔ تابعین میں سے ہیں۔ رمضان میں پیدا ہوئے۔ رمضان میں ہی دودھ چھوڑا۔ رمضان ہی میں قرآن پاک ختم کیا۔ رمضان ہی میں بالغ ہوا۔ رمضان ہی میں ولی عہد ہوا۔ رمضان ہی میں خلیفہ بنا۔ شوال 86 ھ میں63 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔  
ملاث Malas مذکر شریف آدمی، نیک آدمی، بلند مرتبہ والا  
ملاح Mulah مذکر نمکین اور خوبصورت  
ملاذ Malaaz مذکر جائے پناہ  
ملیح Malih مذکر خوبصورت، سانولا، خسین  
ملوک Malook مذکر حسین و جمیل، خوبصورت  
ملتبس Multabas مذکر پوشیدہ، چھپا ہوا، پنہاں  
ملت Millat مذکر دین، مذہب  
ملاطف Milataf مذکر مہربانی کرنے والا، نیکی کرنے والا، بھلائی کرنے والا  
ممیز Mamayyaz مذکر فرق کیا ہوا، امتیاز کیا ہوا  
ممتاز Mumtaz مذکر عادل رتبہ، بلند و بالا، برتر، بلند مرتبہ  
ممنیر Mamneer مذکر اختیار کیا گیا  
ممنون Mamnoon مذکر احسان مند، شکر گزار  
ممیت Mamayyat مذکر مارنے والا، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک  
ممدوح Mamdooh مذکر جس کی تعریف کی گئی ہو۔  
ممہد Mumhed مذکر سجایا ہوا، آراستہ کیا ہوا  
ممد Mamid مذکر مدد کرنے والا، معاون، مددگار، ساتھی  
ممجد Mumjad مذکر عزت و احترام والا، نیک، شریف، بزرگ  
منازل Manazil مذکر مقامات، مکانات، ایک مشہور ولی اللہ حضرت عبداللہ منازل ؒ۔ حضرت شیخ حمدون قصار ؒ کے مرید تھے۔ 331 ھ میں وصال فرمایا۔  
منطیق Mantiq مذکر فصیح الکلام، فصیح و بلیغ، خوش کلام  
منذر Manzer مذکر ڈرانے والا، حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے نواسے کا نام، آپ فاتح عراق ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام حضرت اسماء ؓ ہے۔  
منیر Munir مذکر چمکدار، روشن، منور، ایک ادیب اور شاعر منیر نیازی۔  
منقتح Munqateh مذکر فراخ، کھلا ہوا، کشادہ  
منصف Mansif مذکر عادل، جج، انصاف کرنے والا  
منہاج Minhaj مذکر راستہ، شاہراہ، رہگزر، شارع  
منتہی Muntahi مذکر انتہا کو پہنچنے والا  
منتصر Muntasir مذکر ایک عباسی خلیفہ منتصر باللہ۔ اپنے والد متوکل کو قتل کروا کر تخت خلافت پر بیٹھا۔ چھبیس سال کی عمر میں چھ مہینے سے بھی کم مدت خلافت کر کے فوت ہو گیا۔  
منصوص Mansoos مذکر آشکارا، عیاں کیا گیا، ظاہر کیا گیا، تحقیق کیا ہوا  
منضود Manzood مذکر مرتب، تہہ بہ تہہ لگا ہوا  
منقاد Minqad مذکر مطیع، فرمانبردار، اطاعت گزار  
منتسب Muntasib مذکر انس رکھنے والا، لگائو رکھنے والا، تعلق رکھنے والا  
منعام Minaam مذکر بڑا فیاض، بڑا سخی، بہت سخاوت کرنے والا  
منصوب Mansoob مذکر کھڑا، قائم، سیدھا  
منار Minar مذکر روشنی کا مرکز، جائے روشنی، چراغ داں  
منور Munawwer مذکر روشن، چمکیلا، درخشاں، تاباں، مہاراجہ دلیپ سنگھ کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت سید منور شاہ نقشبندی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک قبرستان میانی صاحب لاہور میں احاطہ حضرت طاہر بندگی ؒ کے اندر واقع ہے۔  
منشا Mansha مذکر بلند جھنڈا، بلند نشان والا  
منشاء Mansha مذکر پیدا ہونے کی جگہ  
منشاء Mansha مذکر مرضی، نیت، ارادہ، سبب  
منشد Manshad مذکر شعر پڑھنے والا  
منجد Munjad مذکر معاون، مددگار، معین، مدد کرنے والا  
منجم Munajjam مذکر نجومی، ستاروں کی رفتار پہچاننے والا  
منحار Minhaar مذکر شریف آدمی، مہمان  
منحل Munhal مذکر کشادہ ہونے والا، کھلنے والا  
مناظر Munazir مذکر مباحثہ کرنے والا، بحث کرنے والا  
منیم Munim مذکر منیب کا بگڑا ہوا، محاسب، محرر، حسب رکھنے والا  
منیف Munif مذکر برتر، پاک، بزرگ، پاکیزہ  
منہل Munhel مذکر منبع، چشمہ، سر چشمہ  
منزہ Munazza مذکر برائیوں سے پاک، نقائص سے مبرا  
منعم Munam مذکر امیر، نعمت عطا کرنے والا  
منعمام Munamaam مذکر بڑا فیاض  
مناظر Manazir مذکر نظارے  
منان Manan مذکر نعمت عطا کرنے والا، نیکی کرنے والا، بھلائی کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک۔  
منہب Manhib مذکر حق کی جانب پلٹنے والا  
منتظر Muntazir مذکر انتظار کرنے والا  
منجی Munajji مذکر نجات دلانے والا  
منصور Mansoor مذکر مدد کیا ہوا، فتح مند، مظفر، کامیاب و کامران۔ ایک عباسی خلیفہ منصور ابو جعفر عبداللہ۔ یہ مکہ مکرمہ سے چھ کلو میٹر دور مقام بطن میں انتقال کر گیا۔ اس کو حجون اور بیر میمون کے درمیان مقبرہ معلاۃ میں دفن کیا گیا۔ ایک ہفتہ کم بائیس برس خلافت کی۔  
منعد Munid مذکر چمکیلا، روشن، منور، تاباں، درخشاں  
منظور Manzoor مذکر قبول، تسلیم کیا ہوا، مقبول، پسندیدہ  
مخار Mikhar مذکر نیک آدمی، شریف آدمی، مہمان  
منظار Minzar مذکر دوربین  
مناف Munaf مذکر ضد کرنے والا، نفی کرنے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کے دادا کا نام عبدالمناف  
مناعم Munaam مذکر نازک، نرم، ملائم  
منظر Manzer مذکر نظارہ، جائے نظر  
منصب Manseb مذکر عہدہ، کام  
منتقم Muntaqim مذکر بدلہ لینے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک  
منیب Munib مذکر حق کی طرف پھرنے والا  
منہمر Munhemer مذکر چمکنے والا، روشن، تاباں، بارش  
منو چہر Manoo cheher مذکر ایران کے ایک فرمانروا کا نام  
منفتح Munfatah مذکر کشادہ  
منفرح Munfarah مذکر خوش و خرم، خوش کرنے والا  
منفق Munfiq مذکر خرچ کرنے والا  
منصرم Munsaram مذکر انتظام کرنے والا، بندو بست کرنے والا، منتظم  
منصبدار Munsabdar مذکر عہدیدار، حاکم  
منشرح Munsharah مذکر خوش و خرم، مسرور  
مند Mand مذکر صاحب والا  
منبسط Munbisat مذکر خوشحال، خوش و خرم، مسرور، پھیلنے والا  
موسیٰ Musa مذکر پانی سے نکالا ہوا، ساتویں امام موسیٰ کاظم ؒ۔ آپ کے والد کا نام امام جعفر صادق ؒہے۔ آپ کا وصال ہارون الرشید کے قید خانہ میں ہوا۔ قبر مبارک بغداد شریف عراق میں ہے۔  
مورث Mooras مذکر وراثت کرنے والا، وارث جسے ورثہ یا ترکہ ملے  
مورق Mooriq مذکر تاجر، سامان نوشت و خواند  
موعود Maood مذکر اقرار کیا گیا، وعدہ کیا گیا، عہد کیا گیا  
موقر Mauqqar مذکر جس کو وقعت دی گئی ہو  
موفر Mofar مذکر حلیم  
موفور Mofoor مذکر بہ افراط، پورا مکمل  
موفق Muaffiq مذکر توفیق دینے والا، عباسی خلیفہ معتمد باللہ کا بھائی موفق جو بہادری اور دانائی کے سبب تمام امور سلطنت پر حاوی اور قابض و متصرف تھا اور معتمد باللہ برائے نام خلیفہ تھا۔  
موئید Moayyed مذکر تائید کیا ہوا  
موقن Muaqqan مذکر اعتبار کرنے والا، یقین کرنے والا، اعتماد کرنے والا  
مولا Mola مذکر مدد کرنے والا، مالک، مددگار  
مولا بخش Mola Baksh مذکر اللہ تعالیٰ کا بخشا ہوا  
مولا علی Mola Ali مذکر حضرت علی ؓ کا لقب  
مودود Modood مذکر دوست، رفیق، حبیب، سلسلہ چشتیہ کے ایک ولی اللہ حضرت مودود چشتی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک چشت میں واقع ہے۔  
موحد Muwahhed مذکر اللہ تعالیٰ کو ایک ماننے والا۔  
موقر Muaqqar مذکر بزرگ، معزز، حلیم، باوقار  
مومن Momen مذکر امن دینے والا، ایمان لانے والا  
موید Mueed مذکر مددگار، حمایتی، مدد کرنے والا، حمایت کرنے والا  
مونس Munas مذکر انس دینے والا، آرام دینے والا، ساتھی، دوست، رفیق  
موظف Muazzif مذکر وظیفہ دینے والا، کسی کام پر ہمیشگی کرنے والا  
موصوف Mosoof مذکر تعریف کیا ہوا  
موصف Muassif مذکر تعریف کیا گیا  
موضف Mozzaf مذکر عہدیدار  
مورد Muwerd مذکر گلاب کے پھول جیسا  
مورد Murd مذکر درخت، شجر، پیڑ  
موثق Museq مذکر مستحکم، مضبوط، استوار، اعتماد، بھروسہ  
موتمر Motamar مذکر حکم ماننے والا، فرمانبردار، مشورہ کرنے والا  
موتمن Mutemen مذکر امانت دار، امن، امین، خلیفہ ہارون الرشید کا بیٹا موتمن، اس کو 186 ھ میں خلیفہ ہارون الرشید نے ولی عہد بنایا۔  
موخر Moakhir مذکر چیزوں کو پیچھے چھوڑنے والا، ہر چیز کو اس کی جگہ رکھنے والا  
مویہبہ Moweebah مذکر حضور نبی کریم  ﷺ کے آزاد کردہ غلام مویہبہ ؓ۔ آپ مزینہ کے رہنے والے تھے اور غزوہ مریسیع میں حاضر ہوئے تھے۔  
مہلب Mehlab مذکر حسین و جمیل، شکیل، نہایت خوبصورت  
مہشید Mehshid مذکر چاند، ماہتاب  
مہتدی Mohtidi مذکر ہدایت یافتہ، ہدایت پانے والا، ایک عباسی خلیفہ مہتدی باللہ۔ 37 سال کی عمر میں تخت خلافت پر بیٹھا۔ پندرہ دن کم ایک سال خلافت کی اور 38 سال کی عمر میں قتل ہو گیا یہ خلیفہ نہایت دین دار تھا، تخت نشین ہونے کی تاریخ سے قتل ہونے کے دن تک برابر ہر روز روزہ رکھتا رہا۔  
مہتدیٰ Mohtida مذکر ہدایت کیا گیا، ہدایت یافتہ  
مہتاب Mahtab مذکر چاند  
مہیب Moheeb مذکر بھیانک، خوفناک  
مہین Maheen مذکر عظیم، بڑا، بزرگ، برگزیدہ  
مہدی Mehdi مذکر پیشوا، رہنما، صراط مستقیم دکھانے والا، عباسی خلیفہ مہدی بن منصور جو نہایت سخی تھا۔ 158 ھ میں اپنے والد کے انتقال کے بعد بغداد میں تخت خلافت پر بیٹھا۔ یہ خلیفہ ہارون الرشید کا باپ تھا۔ خلیفہ مہدی کے جنازہ کی نماز ہارون الرشید نے پڑھائی تھی۔  
مہروز Mahrose مذکر چاند، مہتاب، چاند جیسی شکل  
مہد Mehd مذکر ہدایت والا، ہادی، حضور سرور کائنات  ﷺ کا صفاتی اسم مبارک۔  
مہر Mehr مذکر رفاقت، پیار، دوستی، وفا  
مہابت Mahabet مذکر شان و شوکت، جاہ و جلال، غصہ، مغل شہنشاہ نور الدین جہانگیر کا ایک جرنیل مہابت خان۔ ا س کے نام پر پشاور شہر میں مسجد مہابت خان ہے۔  
مہجر Mehjer مذکر عزت والا، بڑا آدمی، ہر عمدہ اور خوبصورت چیز دوسروں پر فضیلت اور بڑائی رکھنے والا  
مہلب Mohlab مذکر بنو امیہ خاندان کے ایک خلیفہ عبدالمالک بن مروان کے ایک سپہ سالار کا نام۔  
مہران Mehran مذکر ایک دریا کا نام، ایک بادشا ہ کا نام  
مہمین Mahmeen مذکر نگہبان، مہربان، گواہ، سچا، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک۔  
مہربان Mehrban مذکر محبت کرنے والا، رفیق  
میمون Memoon مذکر خوشی، مبارک، سعید، خوش بخت  
میکائیل Mikaeel مذکر رزق پہنچانے والا فرشتہ  
میغام Meegham مذکر بڑا، سخی  
میران Miran مذکر بڑا بزرگ، حضرت غوث اعظم ؒ کا لقب  
میمور Maimur مذکر افسر، انچارج  
میر Mir مذکر سردار، ہادی، افسر، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت میاں میر ؒ۔ جو حضرت عمر فاروق ؓ کی اولاد میں سے ہیں۔ 88 سال کی عمر میں وصال ہوا۔ مزار مبارک لاہور میں ہے۔  
میلک Mielk مذکر فرشتہ  
میرام Miram مذکر خواہش، آرزو، مقصد  
میثاق Misaq مذکر معاہدہ، عہد، قول، اقرار  
میراب Mirab مذکر پانی کا نگران، پانی کی نگرانی کرنے والا  
میسرہ Misra مذکر بائیں جانب، بائیں جانب کی فوج، مالداری، دولت مندی، حضرت خدیجہ ؓ کے ایک غلام کا نام۔  
میزاب Mizab مذکر پرنالہ  
میرزا Mirza مذکر امیر کا بیٹا  
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu