لوح نورانی و کبیر

 لوح نورانی و کبیر

روحانیات میں حروف مقطعات و نورانی کو غیر معمولی مانا جاتا ہے۔ اِن کے اسرارہر کسی پر الگ طریقے سے منکشف ہوتے ہیں اور ہر ایک کا مکاشفہ و مشاہدہ اِن کی روحانیت کے حوالے سے الگ ہے۔ قرآن عظیم کی متعدد سورتوں کی ابتداء اِن سے ہوتی ہے۔  لوح نورانی و کبیر اپنے اسرار کے ساتھ ہر سعد و نیک کام کے حوالے سے عملیاتی و روحانی موثریت کے حامل ہیں۔ کوئی بھی امر ہو اس کے لیے اِن کو مجرب و موثر پایا گیا ہے۔ میدان عملیات میں حروف نورانی جنہیں حروف مقطعات بھی کہا جاتا ہے کو غیر معمولی سعادت اور برکت کا حامل مانا جاتا ہے۔ کسی کی بہتری کے لیے کوئی بھی مثبت عمل کرنا ہو، نوکری، روزگار، بزنس،اولاد، سفر، خوش قسمتی، صحت تندرستی، تعلیم حافظہ عقل و دانش، روحانیات، رد سحر، تحفظ یا جو بھی کوئی اور نیک مقصد ہو اس کے حصول کے لیے حروف نورانی کو ہمیشہ مقدم مانا گیا ہے۔ کلام الہی کے یہ رمزیہ حروف جس سعادت کے مظہر ہیں اس کو سامنے رکھتے ہوئے حروف نورانی کی حرفی تکسیر کی بنیاد پر  لوح نورانی و کبیر تیار کی گئی ہے۔ لوح نورانی و کبیر کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اسے کسی بھی مقصد یا کسی بھی کام میں کامیابی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ وہ جو حروف نورانی کی برکتوں سے فیض یاب ہونا چاہیں وہ خاص اوقات میں تیار کردہ اس با برکت لوح یا نقش کو حاصل کر سکتے ہیں۔ کالا علم ہو یا پیلا علم‘  لوح نورانی و کبیرکالے عمل اور کالا علم ہر دو کا حتمی علاج ہے۔

اِن الواح و نقوش کے ہدیہ جات کے لیے یہاں کلک کریں۔

ذاتی اور عمومی لوح کے فرق کو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لوح حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔