لوح زچگی

 لوح زچگی

 لوح زچگی‘  زچہ و بچہ کی حفاظت،ا ِن کو سحر، جادو، ٹونااور ہر قسم کے سحری اور جسمانی نقائص اور اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مفید ہے۔ بچوں کی پیدائش کے دوران خواتین مختلف سحری و نسوانی مسائل و امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان اثرات و مسائل سے بچائواور حل کے لیے لوح زچگی خصوصی طور پر تیار کی جاتی ہے۔ یہ لوح ماں اور بچہ دونوں کے لیے مفید ہے۔

اِن الواح و نقوش کے ہدیہ جات کے لیے یہاں کلک کریں۔

ذاتی اور عمومی لوح کے فرق کو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لوح حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔