لوح رفع نحوست شمس

لوح رفع نحوست شمس

شمس جب کسی فرد کے زائچہ پیدائش میں نحوست کا شکار ہو تو ایسے فرد کو معاشرے میں عزت و وقار کی نگاہ سے نہیںدیکھا جاتا۔ حکومتی اداروں سے متعلقہ معاملات میں اُس کو پریشانی کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ اول تو اُسے اِس قابل نہیں سمجھا جاتاکہ اہم کام اُس کے سپرد کیا جائے اور اگر کہیں وہ اہم جگہ پر ہو تو اُس کو اپنے اختیارات استعمال کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ زندگی کو ایک باوقار انداز میں گزارنے اور معاشرے اور خاندان میں عزت و مرتبہ کے حصول کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ شمس نحوست سے پاک ہو۔ شمس کی نحوست یا نحس نظرجسمانی صحت و زندگی کو بھی متاثر کرتی ہے، سو لوح رفع نحوست شمس حاصل کریںاور ایک باعزت اور پُروقار زندگی گزاریں۔

اِن الواح و نقوش کے ہدیہ جات کے لیے یہاں کلک کریں۔

ذاتی اور عمومی لوح کے فرق کو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لوح حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔