لوحِ استخارہ

لوحِ استخارہ

لوحِ استخارہ کسی بھی ضرورت یا کام کااستخارہ کرنے کے لیے مفید ہے۔ بعض دفعہ انسان دوراہے پر کھڑا ہوتا ہے کہ وہ اِدھر جائے یا اُدھر جائے۔ جب فیصلہ کرنا بہت مشکل اور ضروری بھی ہو تو ایسے حالات میں اس سے استخارہ و فیصلہ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ لوحِ استخارہ کو ہر کام میں استخارہ کے لیے کیا جا سکتا ہے سو آپ حسب منشاء کسی بھی سوال کے جواب کے لیے اطمینانِ قلب سے استعمال کر سکتے ہیں۔ لوحِ استخارہ آپ کو درست جواب حاصل کرنے میں حد درجہ معاون ثابت ہو گی۔

اِن الواح و نقوش کے ہدیہ جات کے لیے یہاں کلک کریں۔

ذاتی اور عمومی لوح کے فرق کو جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لوح حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔