نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
قاجار Qajar مؤنث فارسی شاہان ایران کا ایک خاندان
قاچار Qachar مؤنث فارسی فارس کے شاہی خاندان کا نام
قاحرہ Qahera مؤنث عربی کوتاہی کرنے والی
قادمہ Qadma مؤنث عربی آنے والی
قاذف Qazif مؤنث عربی پتھر پھینکنے والا، تیز رفتار اونٹنی جو خود کو اونٹوں کے آگے ڈال دے اور آگے آگے چلے
قاربہ Qarba مؤنث  عربی قریب ہونے والی، قربت چاہنے والی، نزدیک ہونے والی
قارعہ Qaraa مؤنث عربی آخرت، قیامت
قارفہ Qarifah مؤنث عربی قریب ہونا
قاز Qaz مؤنث اردو، ترکی اک آبی پرندہ، راج ہنس
قامعہ Qamia مؤنث عربی توڑنے والی
قارہ Qara مؤنث عربی سرد، ٹھنڈک
قاسرہ Qasra مؤنث عربی قناعت کرنے والی، صبر کرنے والی، صابرہ
قادر النساء Qadir-un- Nisa مؤنث عربی قدرت والی
قادرہ Qadira مؤنث عربی طاقت رکھنے والی، قدرت رکھنے والی
قاطنہ Qatina مؤنث عربی مقیم رہنے والی، ساکن، جامد
قابلہ Qabila مؤنث فارسی سلیقہ مند عورت، شائستہ عورت، قابل عورت، لائق عورت، دایہ
قاریہ Qaria مؤنث عربی خوش الحانی سے قرآن مجید پڑھنے والی
قاصبہ Qasiba مؤنث عربی بانسری بجانے والی
قاضرہ Qazra مؤنث عربی تیز رفتار گھوڑی
قاضیہ Qazia مؤنث  عربی فیصلہ کرنے والا، حکم کرنے والی
قائم المزاج Qaim ul mazaj مؤنث عربی مستقل مزاج، دھن کا پکا
قائم النار Qaim-un- Nar مؤنث عربی آگ پر ٹھہرنے والا
قائمی Qaimi مؤنث فارسی استقلال، قیام، پائیداری
قائفہ Qaifa مؤنث عربی اندازہ لگانے والی، قیافہ شناس
قاصف Qasif مؤنث عربی سخت، تند
قاصفیہ Qasfia مؤنث عربی حکم کرنے والی، فیصلہ کرنے والی
قاسمہ Qasma مؤنث عربی بانٹنے والی، تقسیم کرنے والی
قادحہ Qadeha مؤنث عربی مقابل ہونا، آمنے سامنے ہونا
قاہر Qahir مؤنث عربی غالب، زبردست، قہار
قاہرہ Qahera مؤنث عربی طاقتور، زبردست، قہر کرنے والی
قاثمہ Qasema مؤنث عربی عنایت کرنے والی، دینے والی، عطا کرنے والی
قاصیہ Qasia مؤنث عربی جانب، طرف، جہت، سمت
قاصید Qasid مؤنث عربی دور، فاصلے پر ، بعید
قاصرہ Qasira مؤنث عربی کوتاہی کرنے والی
قائلہ Qaila مؤنث عربی بیان کرنے والی، کہنے والی
قانتہ Qanita مؤنث عربی اطاعت گزار، تابعدار، خاموش، فرمانبردار
قائزہ Qaiza مؤنث عربی باگ ڈور، لگام
قاصدہ Qasida مؤنث عربی ایلچی، پیامبر، پیغام رساں، ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی
قافتہ Qafeta مؤنث عربی خاموش، چپ
قافزہ Qafiza مؤنث عربی تیز رفتار گھوڑی
قاعفہ Qaifa مؤنث عربی سیلاب، شدید بارش، موسلا دھار بارش
قاطعہ Qatia مؤنث عربی سیلانی پرندے
قادری Qadri مؤنث عربی شیخ عبدالقادر جیلانی  ؒ سے منسوب، قادریہ سلسلہ سے نسبت رکھنے والا (اردو، مؤنث) ایک قسم کا سینہ بند
قادرین Qadrin مؤنث عربی قدرت رکھنے والے
قاطرہ Qatira مؤنث عربی ریل کا انجن، ٹپکنے والی
قاقلہ Qaqla مؤنث عربی الائچی، بڑی الائچی
قانی Qani مؤنث عربی بہت زیادہ سرخ
قبطیہ Qubtia مؤنث عربی قدیم مصری قوم کی عورت
قبرہ Qabra مؤنث عربی جنت، بہشت، خلد بریں، پرچم، جھنڈا
قبالہ Qibala مؤنث عربی آمنے سامنے، مقابل، برابر
قباچہ Qabacha مؤنث فارسی چھوٹی قبا
قطیر Qabteer مؤنث عربی فرعون مصر کی قوم سے
قبول النساء Qabool-un- Nisa مؤنث عربی ماننا، بادصبا
قبیل Qabeel مؤنث عربی قبیفہ شناس
قتلق Qutlaq مؤنث ترکی مبارک، خجستہ، امیر تیمور گورگان کی بڑی بہن کا نام قتلق آغا جو بڑی خدا ترس، دیندار، نیک سیرت اور سخی تھی۔ قتلق آغا کا مزار سمر قند میں حضرت قثم بن عباس ؓ کے مزار کے قریب واقع ہے
قتیلہ Qatila مؤنث عربی شہید، مقتولہ، قتل کی گئی، حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی اہلیہ کا اسم مبارک
قتین Qateen مؤنث  عربی جوش دیا ہوا ریشم، خوبصورت عورت، خوار و ذلیل آدمی
قتلغ خاتون Qatlagh Khatoon مؤنث  عربی کرمان کے ایک حکمران قطب الدین محمد کی اہلیہ کا نام جو بڑی دانا اور معاملہ فہم خاتون تھی۔ اپنے شوہر کی وفات کے بعد قتلغ خاتون نے چھبیس برس تک کر مان پر حکومت کی
قدومہ Qadooma مؤنث عربی فیاض، سخی، دلیر، بہادر، جرأت مند، بڑا اقدام کرنے والی
قدویمہ Qadveema مؤنث عربی بڑا قدم اٹھانے والی
قدوہ Qadooh مؤنث عربی رہنما، پیشوا، امیر، رہبر، سرکردہ
قدیرہ Qadira مؤنث عربی طاقتور، زور آور، قدرت رکھنے والی
قدیمہ Qadima مؤنث  عربی اونچی، بلند، مقدم، امیر، رئیسہ
قدسیہ Qudsia مؤنث عربی پاکیزہ، پاک، متبرک، مقدس، ہندوستان کے حکمران فرخ سیر کی بیٹی کا نام جو محمد شاہ کی ملکہ تھی، نہایت ذہین اور دانا خاتون تھی۔ ملکہ قدسیہ زمانی نے سنہری مسجد کے نام سے ایک عالیشان مسجد شاہجہان آباد کے قلعہ کے ساتھ تعمیر کروائی جو آج بھی قائم ہے۔ اس نیک خاتون کا انتقال افغانستان میں ہوا تھا اور وہیں پر دفن کیا گیا۔
قدوسیہ Qadusia مؤنث عربی پاکیزہ، نیک، پاک، بڑی
قدر Qadar مؤنث عربی اندازہ، حکم
قدر النساء Qadr-un- Nisa مؤنث عربی اندازہ، حکم
قدرت Qudrat مؤنث عربی طاقت، قوت، زور
قدامہ Qadama مؤنث عربی برگزیدہ، سردار
قدفہ Qadfa مؤنث عربی خلیفہ حکم ثانی کے عہد میں اندلس کی ایک مشہور عالمہ فاضلہ کا نام قدفہ جو علم و ادب سے گہرا شغف رکھتی تھیں۔ اپنے وقت کی نامور مقررہ بھی تھیں۔
قرطیس Qartees مؤنث  عربی کاغذ، ورق
قریرالعین Qarir-ul-Ain مؤنث فارسی پرمسرت، خوش، مسرور، شاد، خنک چشم
قراد Qarad مؤنث عربی مہمانی
قرار Qarar مؤنث  فارسی راحت، چین، سکون، آرام
قرام Qaram مؤنث عربی باریک تاروں سے سجی ہوئی
قریطہ Qarita مؤنث عربی وہ عورت جس کے کان میں بندے ہوں
قریحہ Qariha مؤنث عربی عمدہ، بہتر، عادت، طبیعت، خصلت سرشت
قرینہ Qarina مؤنث عربی انداز، ڈھب، طرز، سلیقہ
قراء Qira مؤنث عربی مہمانی
قُراء Qura مؤنث عربی خوش الحان، قاریہ
قرام Qiram مؤنث عربی باریک رنگین نقش و نگار سے مزین پردہ
قراۃ العین Qurat-ul-Ain مؤنث عربی آنکھوں کی ٹھنڈک، آنکھوں کی روشنی، پاکستان کی مشہور مصنفہ اور ناول نگار قراۃ العین حیدر
قراضہ Qaraza مؤنث عربی سونے چاندی کا باریک ذرہ
قرۃ Qurt مؤنث عربی آنکھ، ٹھنڈک
قرۃ الحق QartalHaq مؤنث عربی سچائی کی آنکھ، حق کی آنکھ
قرہ Qirah مؤنث عربی روشنی، چمک، آنکھ، چشم، ٹھنڈک
قریشہ Qurisha مؤنث عربی قریش کی عورت
قریشیہ Qureshia مؤنث عربی عرب کے مشہور قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی
قرسم Qersem مؤنث عربی حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کی والدہ محترمہ کا نام جو صاحب کرامت ولی اللہ تھیں۔ قرسم خاتونؒ  عابدہ، زاہدہ اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ اقدس میں مقرب تھیں۔
قریر Qarir مؤنث عربی خوش و خرم، پر مسرت، شاداں و فرحاں
قرناق Qarnaq مؤنث ترکی خادمہ، خدمت کرنے والی
قرابہ Qaraba مؤنث عربی ٹھنڈا پانی، عرق رکھنے کا بڑا شیشہ
قرین Qarin مؤنث فارسی مصاحب، ہم نشین، ساتھ بیٹھنے والی
قُربہ Qurba مؤنث عربی قربت، نزدیکی
قربہ Qarba مؤنث عربی مشکیزہ
قذفہ Qazfa مؤنث عربی عمارت کی برجی، کنگرہ
قزلہ Qazla مؤنث ترکی لال، سرخ، احمر
قزح Qazah مؤنث عربی رنگین، رنگا رنگ، رنگوں سے بھرپور
قزل  Qazal مؤنث ترکی سرخ، لال، احمر
قزوین Qazwin مؤنث فارسی ایران کا ایک شہر
قزحہ Qizha مؤنث عربی سرخ، سبز اور زرد لکیروں والا، رنگ برنگی
قسطان Qastan مؤنث عربی قوس و قزح، دھنک، عنار
قسیمہ Qasima مؤنث عربی خوبرو، مشک نافہ، تقسیم کرنے والی
قسام Qassam مؤنث عربی تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا
قسامت Qasamat مؤنث عربی خوبصورتی، حسن و جمال، اچھائی، خوبی، بھلائی
قسم Qasome مؤنث عربی تقسیم کرنے والا
قسمت Qismat مؤنث اردو، عربی تقدیر، نصیب، حصہ، احاطہ، علاقہ
قسمیہ Qasmia مؤنث عربی نافہ مشک، خوبرو
قشرہ Qashra مؤنث عربی گھر کا سامان
قشقہ Qushqa مؤنث فارسی تلک، ٹیکہ، صندل وغیرہ، نشان جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں
قشم Qasham مؤنث عربی فیاض، سخی، نفیس کپڑے، چرخ
قصمہ Qasma مؤنث عربی ٹکڑا، مسواک کا ٹکڑا
قصیب Qaseeb مؤنث عربی تیز تلوار
قصیدہ Qaseeda مؤنث عربی پستہ قد والی
قصیرہ Qasira مؤنث عربی چھوٹے قد کی صورت، پستہ قد عورت
قصواء Qaswa مؤنث عربی حضور نبی کریم  ﷺ کی اونٹنی کا نام
قصوری Qasuri مؤنث اردو (قدیم) قصوری، کوتاہی، کمی، قصور شہر کا باشندہ
قضارا Qazara مؤنث عف اچانک، اتفاقیہ، ناگاہ، یکا یک
قضاب Qazab مؤنث عربی تیز کاٹنے والی تلوار
قطق Qataq مؤنث ترکی مبارک، سعید
قطف Qataf مؤنث عربی میوہ
قطف Qutf مؤنث عربی بنولے کا ساگ
قطیبہ Qateeba مؤنث عربی بزرگ عورت
قطین Qateen مؤنث عربی خدمت گار، لونڈیاں
قطیفہ Qatifa مؤنث عربی مخمل، چادر، ایک قسم کا کپڑا
قطب النساء Qutb-un- Nisa مؤنث عربی عورتوں کی سردار
قطبیہ Qatbia مؤنث عربی برگزیدہ عورت، بزرگ عورت
قطرالندی Qutrulndi مؤنث عربی اٹھارہویں عباسی خلیفہ المقتدر باللہ کی والدہ ماجدہ کا نام جوبڑی صاحب علم و فضل والی خاتون تھیں۔ عقل اور دانشمندی میں مشہور تھیں۔ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی تھیں
قراطیس Qaratis مؤنث فارسی ایک ملکہ کا نام، ورق، کاغذ
قرشی Qarshi مؤنث عربی قریش کی
قفلہ Qufla مؤنث عربی ہر سنی ہوئی بات کو یاد رکھنے والی، حافظہ
قفہ Qufa مؤنث عربی بلند زمین، اونچی جگہ، بلند و بالا مقام
قفاز Qafaz مؤنث عربی دستانہ
قلیاق Qalyaq مؤنث ترکی ٹوپی، کلاہ
قلیح Qaleeh مؤنث  عربی تلوار، شمشیر
قلاری Qalari مؤنث عربی سفید انجیر
قلاوزی Qalawzi مؤنث ترکی رہبری، رہنمائی
قلاوہ Qulawa مؤنث عربی گلے کا ہار
قلقان Qalqan مؤنث ترکی ڈھال، سپر
قلچ Qalch مؤنث فارسی شمشیر، تلوار، تیغ
قلوص Qaloos مؤنث عربی جوان اونٹنی
قلدوہ Qildooh مؤنث عربی گلے کا ہار
قلدری Qaladri مؤنث عربی سفید انجیر کی ایک قسم
قمیر Qamir مؤنث عربی کنواری، دوشیزہ، مشہور تابعی اور محدث حضرت مسروق ؒ کی اہلیہ کا نام قمیر بنت عمر و ؒ  آپ کا شمار مشہور تابعیات میں ہوتا ہے۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شاگرد تھیں۔
قمرہ Qumra مؤنث عربی ٹھنڈک
قمر Qamer مؤنث فارسی چاندی، چاند تیسری رات کے بعد کا چاند
قمر النساء Qamar-un- Nisa مؤنث عربی عورتوں کا چاند
قمری Qamri مؤنث فارسی چاند سے متعلق، چاند
قمرین Qamrin مؤنث فارسی چاند اور سورج
قمران Qumran مؤنث فارسی چاند اور سورج
قمراء Qamra مؤنث عربی چمک، چاندنی، روشنی
قمر پیکر Qamar Peker مؤنث فارسی خوبصورت، حسین و جمیل
قُمہ Quma مؤنث عربی کلس، بلندی، نوک
قمہ Qama مؤنث ترکی خنجر، ایک ہتھیار
قناعت  Qanaat مؤنث اردو، عربی قناعت کرنے والا، تھوڑے پر ہی صبر کرنے والا
قنادیر Qanadeez مؤنث اردو، ترکی ایک قسم کا نہایت چمکدار ریشمی کپڑا
قنہہ Qanha مؤنث عربی غنچہ، کلی
قنیبہ Qaneeba مؤنث عربی شگوفہ، غنچہ
قنیہ Qania مؤنث عربی سرمایہ، پونجی، رقم، راس
قنطہ Qanta مؤنث عربی منع کرنا، روکنا، باز کرنا
قنطبہ Qantaba مؤنث عربی مصر کی عورت
قنطورا Quntura مؤنث عربی حضرت ابراہیم  ؑ کی لونڈی جس کی نسل سے ترک ہیں اس لئے ان کو قنطورا کہتے ہیں
قنپہ Qanpa مؤنث عربی ان کھلا پھول، شگوفہ، کلی
قنوا Qinwa مؤنث عربی اونچی ناک والی عورت
قنوت Qanoot مؤنث اردو، عربی اطاعت کرنا، نماز عشاء کے وقت وتر میں پڑھی جانے والی سورت
قنطرہ Qantara مؤنث عربی پل
قندیل Qandil مؤنث عربی چراغ، فانوس
قنتورہ Qantoora مؤنث ترکی لباس کی ایک قسم
قوعیہ Qawwia مؤنث عربی پکی، مضبوط
قویمہ Qaweema مؤنث عربی استوار، سیدھی، مضبوط، پکی، پائیدار، خوش قامت
قوسیہ Qosia مؤنث عربی کمان رکھنے والی، قوس، دھنک
قوسہ Qosa مؤنث عربی دھنک، کمان
قوسین Qosain مؤنث عربی دوکمانیں
قولچی Qolchi مؤنث ترکی خدمتگار
قہری Qahri مؤنث عربی غصے والا
قیصر Qaisar مؤنث عربی شہنشاہ
قیصری Qasiery مؤنث فارسی بادشاہ سے متعلق، سلطان سے متعلق، نویں صدی ہجری میں مالوہ کے حکمران سلطان غیاث شاہ خلجی کی کنیز کا نام قیصری بیگم جو حیدر آباد دکن کی رہنے والی تھیں۔ عربی زبان پر عبور حاصل تھا۔ آپ نے قرآن پاک کی آیات کو موضوع کے لحاظ سے ترتیب دے کر اس کا نام تفہیم القرآن رکھا۔
قیومہ Qayuma مؤنث عربی قائم رہنے والی، زندہ رہنے والی
قیصرہ Qaisara مؤنث فارسی سلطانہ، ملکہ
قیماق Qimaq مؤنث ترکی بلائی، بالائی
قیطون Qitoon مؤنث ترکی ریشم کی ڈوری
قیدافہ Qidafa مؤنث فارسی یمن کی ملکہ نوشابہ کا نام
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu