حل المشکلات معروف بہ گنجینہ عملیات و شعبدات و معالجات
قسط نمبر 10
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ ستمبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
اہم موضوعات جو اس مضمون میں زیر بحث آئیں گے
قوت حافظہ کے بیان میں
تایثر نقش محمد رسول اللہ ﷺ صلعم کے بیان میں
نقش انگشتری کشائش رزق کیلئے
آیت کشائش رزق کے بیان میں
دفع دشمن کے بیان میں
سوتے آدمی سے حال پوچھنے کے بیان میں
بدگو کا منہ اور دکان کی بکری بند کرنے کے بیان میں
دکان کی بکری بند کرنے کے لئے
دفع درد قولنج کے لئے مجرب ہے
دفع درد قولنج کے لئے مجرب ہے
اجابت دعا کے بیان میں
شفائے امراض و قضائے حاجات کے بیان میں
کثرت مال اور بلندی رتبے کے بیان میں
آسیب زدہ کے بیان میں
قیام ملک و مال کے بیان میں
قوت حافظہ کے بیان میں
ابتدائے سورہ بقرہ سے مفلحون تک جمعرات کے اول وقت پاک برتن میں مشک اور زعفران سے لکھ کر مبینہ کے پانی سے دھوکے طلوع صبح صادق سے پہلے پی لے اور اس دن روزہ رکھے اسی طرح تین یا چار پانچ دن کرے حافظہ قوی ہو۔
تایثر نقش محمد رسول اللہ ﷺ صلعم کے بیان میں
جو شخص محمد رسول اللہ ﷺ اور احمد رسول اللہ ﷺ بعد نماز جمعہ کے ایک رقعہ پر لکھے اور اپنے پاس رکھے خدا تعالیٰ اسے طاقت اپنی اطاعت کی دے اور جو اس کاغذ پر ہمیشہ نظر رکھے اور خیال کرے۔ آپ کے نام مبارک محمدﷺ اور نام پاک احمد ﷺ پر کہ دونوں نام دال پر کیسے تمام ہوتے ہیں اور ہر روز بوقت طلوع آفتاب ان دونوں اسم مبارک کو دیکھ لیا کرے۔ اللہ تعالیٰ اس کیلئے اُس دن سب سامان سعادت پیدا کرے اور یہ موافق بہترین اعتقاد اور صدق نیت اور صفائی باطن کے ظہور میں آئے گا۔
نقش انگشتری کشائش رزق کیلئے
یکشنبہ کی پہلی ساعت میں چاندی کی انگوٹھی کے نگینہ پر اس نقش مرقومہ کو کندہ کرا کے جو کوئی اس انگوٹھی کو اپنے پاس رکھے کشائش میں عجیب بات دیکھے اور جو بطہارت کا ملہ بہ تعظیم و احترام اس انگوٹھی کو پہنے رہے۔ ایسی خوبیاں دیکھے کہ بیان سے باہر ہوں۔ انشاء اللہ تعالیٰ۔
۵۱ | ۶ ۴ | ۵۳ |
۵۲ | ۵۰ | ۴۸ |
۴۷ | ۵۴ | ۴۹ |
آیت کشائش رزق کے بیان میں
چاندی کی انگوٹھی پر یہ آیت ثم بعثنا کم من بعد موتکم لعلکم تشکرون۔ وظللنا علیکم الغمام وانزلنا علیکم المن والشاری کلوبمن طیبآت ما رزقنکم کندہ کرائےاور اس انگوٹھی کو پہنے رہے ایسی جگہ سے رزق ملے کہ وہم و گمان بھی نہ ہو اور دن بدن حال اس کا اچھا ہوتا جائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ۔
دفع دشمن کے بیان میں
یہ آیت واذقال موسیٰ لقومہ یقوم انکم ظلمتم انفسکم باتخاذکم العجل فتوبو ا الی بارءکم فاقتلو ا انفسکم تانبے کی تختی پر لکھے اور اس کے ساتھ دشمن اور اس کی ماں کا نام لکھے اور دشمن کو جس کا ہلاک کرنا منظور ہونام لے کے پکارے دشمن بیماری شدت و سختی میں مبتلا ہو جائے۔ لیکن یہ عمل ایسے شخص کیلئے کرے کہ جو ظالم اور قابل ہلاک کرنے کے ہو۔
ایضاً: لا یحب اللہ الجھر بالسوء من القول تاقولہ تعالیٰ علیماً حکیماً لکھ کر اپنے پاس رکھے اور آیت پڑھتا رہے۔ جس جابر با ظالم کے پاس جائے اس کے ظلم سے محفوظ رہے اور اس کیلئے حق بات کہے۔
سوتے آدمی سے حال پوچھنے کے بیان میں
واللہ مخرج ماکنتم تکتمون فقلنا اضربوہ ببعضھا کذلک یحی اللہ لموتی و یریکم ایتہ لنتکم تعقلون ط اس آیت کو اپنی ہتھیلی پر لکھ کے سوتے آدمی کے سینہ پر رکھ دے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ وہ اپنا ضمیر بیان کردے۔
بدگو کا منہ اور دکان کی بکری بند کرنے کے بیان میں
الیوم نحنتم علیٰ افواھھم تایر جعون ۔ پاک صاف جھلی میں زعفران اور گلاب بحالتِ طہارت اپنے پاس لکھ کے اپنے پاس رکھے۔ ہر بد زبان اس سے بندرہے اور جو آوے بہ عاجزی پیش آوے بعد مطیع ہو۔
دکان کی بکری بند کرنے کے لئے
للمطففین تالرب العالمین ایک کاغذ پر لکھ کر جس دکان میں ڈال دے اس میں نقصان ہو مال کم ہو اور بکری اس کی بند ہو جائے۔
دفع درد قولنج کے لئے مجرب ہے
یا شدید شیشے کے برتن میں زعفران اور مینہ کے پانی سے لکھ کے چار سو اسم موصوف کو پڑھے اور ہر مینکڑے پر یا شدید املالک ھذہ العلۃ کہے اور دھوکے قولنج والے کوپلادے خدا کے فضل سے فوراً اچھا ہو جائے ۔
اجابت دعا کے بیان میں
کبیر متحال ان دونوں اسموں کو اعداد کے موافق یعنی 73 بار پڑھے ایسی جگہ کہہ جہاں کوئی نہ ہو۔ دعا اس کی فوراً قبول ہو ۔
کثرت مال اور بلندی رتبے کے بیان میں
یاحی یا قیوم ایک ہزار بار یا وھاب ایک ہزار بار ہمیشہ پڑھا کرے۔ مرتبہ اس کا بلند ہو اور مال و دولت بے شمار حاصل ہووے۔
شفائے امراض و قضائے حاجات کے بیان میں
خواجہ خضر علیہ السلام نے عابد اصفہانی کو تعلیم فرمایا کہ یہ دعا ہر مرض کے لئے شفا ہے اور ہر مطلب کے حصول کا ذریعہ ہے۔ پس لازم ہے کہ ہر کام کیلئے لکھے اللہ الواحد الملک الحی یسبحہ الطلاک والضی مانع لا یدرکہ لعین یس کمثلہ شئی وھو السمیع البصیر وصلی اللہ علیٰ سیدنا محمد والہ وصحبہ وسلم۔
آسیب زدہ کے بیان میں:
بعض علماء سلف نے ذکر کیا ہے کہ اسم مبارک اللہ ایک برتن میں مکرر بقدر گنجائش لکھ کے پانی سے دھوکے آسیب زدہ کے منہ پر چھینٹا مارے شیطان اس کا جل جاوے۔ امام نودی ؒ نے لکھا ہے کہ ایک شخص کا غلام چالیس برس سے مبتلائے آسیب تھا اور وہ اس کی تدبیر سے عاجز تھا۔ میں نے اس کو یہ عمل بتایا اس نے تین دن اعتکاف کر کے اسم مبارک کو بطریق مذکور کیا شیطان اس کا جل گیا اور پھر ردنہ کیا۔
قیام ملک و مال کے بیان میں
الملک القدیر جو بادشاہ یا مالک ملک اس کا وظیفہ کرے اور اسے ہمیشہ پڑھے اس کا ملک قائم رہے اور وہ مخالفوں پر غالب رہے۔ اسم مبارک حفیظ کا بکثرت پڑھنا مواقع خوف پر حملہ آفات اوربلیات سے محفوظ کا باعث ہے۔ امام نودی ؒ نے لکھا ہے کہ اتفاقاً میں ایسی جگہ پہنچا جہاں لوگ لٹتے تھے اور جان کا خوف تھا میں نے اسم مبارک کا ذکر کیا اور لوگوں کو بتایا اللہ تعالیٰ کے ایسے عجائبات دیکھے کہ بیان سے باہر ہیں۔
قسط نمبر 9
حل المشکلات معروف بہ گنجینہ عملیات و شعبدات و معالجات
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ ستمبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
qowat Hafza ke bayan mein
تایثر naqsh Mohammad rasool Allah ? صلعم ke bayan mein
naqsh angishteri kashaish rizaq ke liye
aayat kashaish rizaq ke bayan mein
dafaa dushman ke bayan mein
sotay aadmi se haal poochnay ke bayan mein
bud go ka mun aur dukaan ki bakri band karne ke bayan mein
dukaan ki bakri band karne ke liye
dafaa dard qolanj ke liye mujrib hai
dafaa dard qolanj ke liye mujrib hai
ajabat dua ke bayan mein
shifaye amraaz o qzaye hajat ke bayan mein
kasrat maal aur bulandi rutbey ke bayan mein
asaib zada ke bayan mein
qiyam malik o maal ke bayan mein
In the statement of memory power
Impressions are gained in a fluid, global, diffused way
Fingerprint for Extension
In the statement of the verse Kashish Rizq
In the statement of the repulsed enemy
In the statement to ask the sleeping man about the situation
Badgo’s mouth and shop goat’s closing statement
To close the shop goat
Repellent is experienced for colic
Repellent is experienced for colic
In the statement of Ajabat Dua
In the statement of healing diseases and needs
In the statement of abundance of wealth and rank
In the statement of the victim
Establishment in the statement of country and property