نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
غاذف Ghazaf مذکر عربی ملاح، کشتی ران
غازہ Ghazah مذکر اردو، فارسی ایک قسم کی سرخی جو عورتیں چہرے پر لگاتیں ہیں۔ گل کوز
غازی Ghazi مذکر عربی فتح مند، جیتا ہوا، فاتح، اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے والا، لاہور کے ایک قدیم ولی اللہ حضرت پیر غازی المعروف پیرا زغیب ؒ مزار مبارک حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار سے آگے ایک گلی میں واقع ہے۔ اس گلی میں ایک مسجد بھی ہے۔
غازی میاں Ghazi Mian مذکر اردو مسعود غزنوی کے سالار مسعود غازی کا لقب
غامز Ghamaz مذکر عربی گناہ بخشنے والا
غامیز Ghamiz مذکر عربی نیزہ کو سیدھا کرنے والا خواہش مند
غامض Ghamez مذکر عربی جو سمجھ میں نہ آئے، جو عقل میں نہ آئے، ناقابل فہم
غارس Ghares مذکر فارسی باغبان، پودا لگانے والا، درخت لگانے والا
غادر Ghadir مذکر عربی زور دار
غادف Ghadef مذکر عربی کشتی چلانے والا، ملاح، ناخدا
غاب Ghab مذکر اردو، عربی غابہ کی جمع، جنگل، بن
غابر Ghaber مذکر عربی گزشتہ، گزرا ہوا
غاور Ghawir مذکر عربی فکر کرنے والا، غور کرنے والا، زوردار، زبردست
غایت Ghayet مذکر عربی غرض، مطلب، مقصد، انجام، جھنڈا، آخر، انتہا
غافر Ghafir مذکر عربی گناہ بخشنے والا، خطائیں معاف کرنے والا
غارب Ghareb مذکر عربی کندھا، شانہ
غالب Ghalib مذکر عربی غلبے والا، حاوی ہونا، غلبہ پانے والا، قابو پانے والا، لاہور کے ایک ولی اللہ سائیں غالب علی شاہ ؒ۔ مزار مبارک لاہور ٹیلی ویژن اسٹیشن کے نزدیک ایبٹ روڈ پر واقع ہے۔
غازل Ghazil مذکر عربی غزل کہنے والا
غائب Ghaib مذکر عربی اوجھل، چھپا ہوا
غائی Ghai مذکر عربی انتہائی، اخیر، انجام کار
غائر Ghair مذکر عربی وسیع، گہرا، عریض
غانی Ghaani مذکر عربی مالدار، گلو کار
غالی Ghali مذکر عربی گراں قیمت، مہنگا، حد سے تجاوز کرنے والا
غالیہ Ghalia مذکر اردو، عربی عنبر کافور وغیرہ کی خوشبو، مہک
غاسق Ghasiq مذکر عربی رات، چاند، مہتاب
غاشہ Ghashah مذکر اردو، عربی پردہ، زین پوش، پلان
غاضف Ghazaf مذکر عربی نرم دل، نازک دل، رقیق القلب
غادی Ghadi مذکر عربی صبح کے وقت چلنے والا شیر
غاذی Ghazee مذکر عربی اصلاح کرنے والا، مدبر
غابط Ghabit مذکر عربی رشک کرنے والا
غاصف Ghasif مذکر عربی خوش و خرم، خوشحال زندگی والا، آسودہ حال
غبیر Ghabir مذکر عربی کھجور کی ایک قسم
غدفل Ghidfil مذکر عربی بہت لمبا، بزرگ، حبشہ اونٹ، پرانا کپڑا
غدور Ghadur مذکر عربی بے وفا
غدیاں Ghadyan مذکر عربی ناشتا کرنے والا، صبح کے وقت کھانے والا
غدیر Ghadir مذکر عربی جھیل، تالاب
غداۃ Ghidah مذکر عربی سحر کا وقت، صبح کا وقت
غذوان Ghazwan مذکر عربی تیز رفتار گھوڑا، سخت مزاج اور زبان دراز آدمی
غربان Gharban مذکر عربی بھوکا
غربیلہ Gharbeelah مذکر عربی ناز، نخرہ
غرثان Ghursan مذکر عربی بھوکا
غرائب Gharaib مذکر عربی نادر اشیاء، عجیب و غریب
غرزت Gharzat مذکر عربی خصلت، اطوار، سرشت، عادت
غرہ Ghara مذکر عربی سفیدی، چمک، چاند کی پہلی رات، تکبر، گھمنڈ، مشہور
غریب Gharib مذکر عربی نادار، عاجز، مسافر، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت بابا غریب شاہ ؒ۔ مزار مبارک فیروز پور روڈ پر کیمپ جیل لاہور کے نزدیک واقع ہے۔
غریب الدیار Ghareeb-ul-Diyyar مذکر اردو،عربی مسافر، پردیسی، بے وطن، بے گھر
غریب نواز Ghareebnawaz مذکر فارسی، عربی غریب پرور، خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کا خطاب
غریف Gharif مذکر عربی گنجان، گھنا درخت
غریق Ghareeq مذکر عربی ڈوبا ہوا، سمایا ہوا، محو
غراز Gharaz مذکر اردو(قدیم) سرکش، مغرور، متکبر، شجاع، بہادر
غرام Gharam مذکر عربی محبت، چاہت، لگائو، شیفتگی، انسیت، پیار
غریر Gharir مذکر عربی اچھے اخلاق والا، خوش اخلاق
غریزہ Gharazaha مذکر عربی فطرت، عادت
غزال Ghazal مذکر عربی ہرن، ہرن کا بچہ
غزال چشم Ghazal-e- Chasham مذکر فارسی، اردو بڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق
غزال رعنا Ghazal-e- Rana مذکر عربی، فارسی معشوق
غزال کعبہ Ghazal-e-kaba مذکر اردو،عربی سونے کا ہرن جو زمانہ جاہلیت میں زم زم میں پایا گیا تھا اور اسے کعبہ میں لٹکا دیا گیا
غزالی Ghazali مذکر عربی ہرن جیسا، مشہور عالم دین اور دینی کتب کے مصنف امام محمد غزالی جو ایران کے شہر طوس کے رہنے والے تھے۔ قبر مبارک بغداد شریف عراق میں ہے۔
غزرت Ghazret مذکر عربی عادت، خصلت
غزرات Ghazrat مذکر عربی زیادتی، کثرت، افزوئی
غزنوق Ghaznooq مذکر عربی حسین و جمیل، خوبصورت، گورا چٹا
غزنوی Ghaznavi مذکر فارسی غزنی کا رہنے والا (کنا پتا) سلطان محمود غزنوی
غزوی Ghaznavi مذکر فارسی غزنی کا رہنے والا(کنا پتا) سلطان محمود غزنوی
غزوی Ghazvi مذکر عربی غزوہ کی طرف منسوب، جنگ کرنے والا
غزی Ghuzzi مذکر عربی مجاہدین، جنگ کرنے والے
غزار Ghazar مذکر عربی عزیز و اقارب کے ساتھ احسان کرنے والا
غشارب Ghusharib مذکر عربی بہادر و تجربہ کار آدمی
غشمیر Ghashmir مذکر عربی فیاض، سخی، سخاوت کرنے والا
غضنفر Ghasanfer مذکر عربی دلیر، بہادر، شجاع، جری، شیر، سخت مزاج
غضیر Ghazir مذکر عربی سرسبز و شاداب، ہری رنگت والا، نرم و نازک
غضار Ghazar مذکر عربی چکنی مٹی سے بنا ہوا
غضبناک Ghazabnak مذکر عربی غصہ والا
غضبان Ghazban مذکر عربی غضبناک، حشم ناک
غضفر Ghazfar مذکر عربی شیر، بہادر
غضیض Ghaziz مذکر عربی تازہ اور نرم و نازک کلی
غفار Ghafar مذکر عربی گناہوں کو معاف کرنے والا، بخشش کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت پیر عبدالغفار نقشبندی ؒ مزار مبارک میانی صاحب نزد باغ گل بیگم لاہور میں ہے۔
غفکر Ghafker مذکر عربی چکنی مٹی کا بنا ہوا
غفیر Ghafir مذکر عربی پردہ پوش، چھپانے والا، ڈھانپنے والا
غفران Ghafran مذکر عربی معاف کرنا، بخش دینا، معافی دینا
غفور Ghafoor مذکر عربی بخشنے والا، معاف کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ عبدالغفور قادری نوشاہی ؒ آپ کا انتقال 1160 ھ میں لاہور میں ہوا۔
غطریف Ghatrif مذکر عربی سردار، امیر، بزرگ، رئیس، جوانمرد
غطریق Ghatreeq مذکر عربی بزرگ، سردار
غطیم Ghateem مذکر عربی بڑا سمند، بہت پانی والا
غلگیر Ghalgeer مذکر اردو، عربی معمار، راج، بیل بوٹے بنانے والا
غلمان Ghilman مذکر عربی غلام کی جمع
غلیفر Ghaleefer مذکر اردو، عربی عمارت تعمیر کرنے والا، معمار
غلام Ghulam مذکر عربی بندہ، غلام، خدمت گار
غلیان Ghulyan مذکر عربی جذبہ، جوش
غلیم Ghaleem مذکر عربی حضرت نوح ؑ کے پوتے کا نام
غمار Ghamar مذکر عربی کثرت، زیادتی، بہتات
غمام Ghamam مذکر عربی بادل، ابر
غمامہ Ghamama مذکر عربی بادل، ابر
غموص Ghimoos مذکر عربی خیبر کا ایک قلعہ
غموم Ghumum مذکر عربی چھوٹے چھوٹے پوشیدہ ستارے
غمر Ghamer مذکر عربی جواں مرد، فیاض، سخی
غمزہ Ghamzah مذکر اردو، عربی آنکھوں یا بھوئوں کا اشارہ، ناز، معشوق کی ادا
غنجر Ghanger مذکر عربی ابٹن، غازہ، نازو انداز
غنون Ghanoon مذکر عربی چھوٹے ستارے
غنی Ghani مذکر عربی دولت مند، مالدار، بے پرواہ، بے نیاز، مشہور عشرہ مبشرہ صحابی خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی  ؓ حضور نبی کریمؐ کی دوصاحبزادیاں یکے بعد دیگرے آپ کے حبالہ عقد میں آئیں۔
غنا Ghana مذکر عربی فائدہ، نفع، منافع
غنات Ghannat مذکر عربی لوگوں کے ساتھ بیٹھنے اٹھنے میں ادب کا اچھی طرح لحاظ رکھنے والا
غنچہ Ghuncha مذکر عربی کلی
غنچہ گل Ghunch-e- Gul مذکر فارسی پھول کی کلی
غتوم Ghatoom مذکر عربی چھوٹے ستارے
غوث Ghaus مذکر عربی ولی اللہ، فریاد رس، مددگار، مشہور ولی اللہ حضرت شاہ محمد غوث گیلانی ؒ جو کہ محمد چاہ رنگیلا کے دور حکومت میں پشاور سے لاہور آ کر اقامت گزیں ہوئے۔ بے شمار کتب تصنیف فرمائیں۔ مزار مبارک بیرون دہلی گیٹ لاہور میں واقع ہے۔
غوث الاعظم Ghaus-ul- Azam مذکر عربی، اردو بڑا فریاد رس، بڑے پیر حضرت عبدالقادر جیلانی ؒ کا لقب
غوری Ghori مذکر عربی مزاج پرسی کرنے والا، خبر گیری کرنے والا، ہندوستان کا ایک حکمران سلطان محمد شہاب الدین غوری جو کہ غور کے علاقہ کا رہنے والا تھا۔
غورہ Ghora مذکر فارسی کچا انگور، کھٹا انگور
غوزہ Ghozah مذکر عربی بند کلی، غنچہ
غوشاد Ghoshad مذکر عربی اونچا درخت، قافلے کے پڑائو کی جگہ
غواص Ghawas مذکر عربی غوطہ لگانے والا، غوطہ خور
غیاض Ghayaz مذکر عربی جنگل، بن
غیاب Ghayab مذکر عربی چھپا ہوا، پوشیدہ، پنہاں، پردے میں اوجھل
غیور Ghayoor مذکر عربی غیرت مند، غیرت والا، انا والا، شرمیلا
غیوری Ghorri مذکر عربی ہر چیز کا تھاہ
غیب Ghaib مذکر عربی چھپا ہوا، پوشیدہ، پردہ میں، پنہاں
غیبہ Gheebah مذکر عربی ترکش، تیردان
غیرت Ghairat مذکر عربی شرم، عار، لاج
غیثمان Ghaisman مذکر عربی جوانی، شباب
غیث Ghais مذکر عربی بارش، مینہ، باراں
غیاث Ghayas مذکر عربی فریاد رس، مددگار، فریاد سننے والا، لاہور کے ایک ولی اللہ سید غوث الدین گیلانی ؒ جو کہ حضور غوث پاک ؒ کی اولاد میں سے ہیں۔ 21 رمضان المبارک 990 ھ کو وصال فرمایا۔ مزنگ لاہور میں محلہ دولت آباد آپ کے نام پر آباد ہوا تھا۔ دولت شاہ آپ کا لقب تھا۔
غیران Ghairan مذکر عربی غیرت مند شخص
غیدا Gheda مذکر عربی نازک اور حسین عورت
غیداق Ghaidaq مذکر عربی شریف آدمی، نیک آدمی، ہرا بھرا
غیال Ghayal مذکر عربی شیر
غیم Ghaim مذکر عربی آسمان کو ڈھانپ لینے والا
غیض Ghaiz مذکر عربی شگوفہ، کلی، ان کھلا پھول
غیاف Ghayaf مذکر عربی لمبی داڑھی والا
غیدان Ghaidan مذکر عربی شباب، نوجوانی
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu