نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
غاذیہ Ghazia مؤنث عربی صبح، صبح کے بادل، صبح کی بارش
غازیہ Ghazia مؤنث عربی اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والی، فتح مند خاتون
غافرہ Ghafra مؤنث عربی معاف کرنے والی، پردہ ڈالنے والی، گناہ بخشنے والی
غافنہ Ghafna مؤنث عربی نازک دل، آسودہ زندگی والی
غالبہ Ghaliba مؤنث عربی فتح کرنے والی
غالی Ghali مؤنث عربی حد سے بڑھا ہوا، اونی قالین، ایک فرقہ جو حضرت علی ؓ کو خدا مانتا ہے۔
غالیہ Ghalia مؤنث عربی وہ خوشبو جو کافور، مشک اور عنبر وغیرہ کے مرکب سے تیار کی جاتی ہے۔
غادرہ Ghadra مؤنث عربی غور کرنے والی
غادفہ Ghadfa مؤنث عربی کشتی بان
غاربہ Gharba مؤنث عربی کندھا
غارقہ Gharqa مؤنث عربی چاند رات، پروین
غارسہ Gharsa مؤنث عربی گزری ہوئی
غاشیہ Ghashia مؤنث عربی ڈھانپ لینے والی، زین پوش، پردہ پوش، پردہ
غاضفہ Ghazifa مؤنث عربی نازک اندام، خوشحال زندگی والی، آسودہ زندگی والی
غانیہ Ghania مؤنث عربی مال و دولت والی، رئیسہ، امیر، دولت مند، گلو کارہ، گانے والی، بے پرواہ، بے نیاز، خوبصورت
غادہ Ghadeh مؤنث عربی صبح کے وقت برسنے والی بارش، نازک اندام عورت
غاطیہ Ghatia مؤنث عربی انگور کی بیل
غائرہ Ghaira مؤنث عربی دوپہر کا سونا
غائی Ghaee مؤنث عربی آخری، غایت سے منسوب
غاسقہ Ghasiqa مؤنث عربی پروین، چاند، رات
غادیہ Ghadia مؤنث عربی صبح کی بارش، صبح کے وقت کا بادل
غامر Ghamer مؤنث عربی ویران زمین، پانی میں ڈوبی ہوئی زمین
غامض Ghamiz مؤنث عربی عقل سے پرے، سمجھ سے باہر ناقابل فہم
غامضہ Ghamiza مؤنث عربی خفیہ کلام، پوشیدہ کلام
غازہ Ghazeh مؤنث فارسی خوشبو دار پائوڈر
غابر Ghabar مؤنث عربی سابق، گزشتہ، گزرا ہوا، بچا ہوا، موخر الذکر
غابہ Ghaba مؤنث عربی جنگل، درختوں کا جنگل
غابطہ Ghabita مؤنث عربی رشک کرنے والی، فخر کرنے والی
غایت Ghayat مؤنث عربی مطلب، غرض، منتہا، آخر، انجام جمع غایات
غبرا Ghabra مؤنث عربی مٹی والی زمین، خاک آلود زمین
غبرہ Ghabrah مؤنث عربی درختوں کا جنگل، گردو غبار
غبیط Ghabeet مؤنث عربی ایک قسم کا پالان، سیلاب کا بہائو اور اس کا راستہ
غدیرہ آراء Ghadira Ara مؤنث عربی بال سجانے والی، زلف کی آرائش کرنے والی
غدیرہ Ghadira مؤنث عربی بال، گیسو، زلف
غدور Ghadoor مؤنث عربی بے وفا
غدوہ Ghudwah مؤنث عربی سپیدہ ٔ سحر
غداۃ Ghadat مؤنث عربی وقت سحر، صبح کا وقت
غرسیلہ Gharseela مؤنث عربی نخرہ، ادا
غرفہ Gharfah مؤنث عربی دریچہ، کھڑکی
غراز Gharaz مؤنث اردو (قدیم) سرکش، مغرور، متکبر، شجاع، بہادر
غراضہ Gharaza مؤنث عربی تازگی، نزہت
غرام Gharam مؤنث عربی محبت، پیار، انسیت، عشق، شیفتگی
غرہ Ghara مؤنث عربی روشنی، چمک، سفید، فریفتہ ہونا، عاشق کرنا، فخر کرنا، رشک کرنا، چاند کی پہلی رات
غربان Gharban مؤنث عربی بھوکا
غربیلہ Gharbial مؤنث عربی نازو ادا، نخرہ
غریر Gharir مؤنث عربی عادت، طبیعت، خصلت، سرشت
غریق Ghareeq مؤنث عربی ڈوبا ہوا، سمایا ہوا، محو
غریف Ghareef مؤنث عربی گھٹا اور گنجان درخت
غزام Ghazam مؤنث عربی پیارو محبت
غزال چشم Ghazal-e- Chasham مؤنث   اردو، فارسی بڑی بڑی آنکھوں والا ہرن معشوق
غزال رعنا Ghazal-e- rana مؤنث عربی، فارسی معشوق
غزالہ Ghazala مؤنث فارسی ہرنی، محبوب
غزنوق Ghaznoque مؤنث عربی خوبصورت، گورا، جوان
غزنوی Ghaznavi مؤنث فارسی غزنی کا رہنے والا (کنایتاً) سلطان محمود غزنوی
غزوہ Ghazwah مؤنث عربی ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ کی بہن کا نام غزوہ بنت ابو سفیان
غزل Ghazel مؤنث فارسی شعر، اشعار، محبوب سے گفتگو کرنا
غزلہ Ghezla مؤنث فارسی  ہرنی
غزال Ghazal مؤنث فارسی ہرنی، محبوبہ
غزیزہ Ghazira مؤنث عربی فطرت، خصلت، عادت
غزرا Ghazra مؤنث عربی زرخیز زمین
غزرات Ghazrat مؤنث عربی زیادتی، کثرت، افزوئی
غزال Ghazal مؤنث فارسی ہرنی
غزالہ Ghazala مؤنث عربی سوت کاتنے والی
غژم Ghasam مؤنث فارسی انگور کا تازہ کا ہوا دانہ
غشمیرہ Ghashmira مؤنث عربی فیاض، سخی
غصن Ghasan مؤنث عربی ٹہنی، شاخ
غضبارہ Ghazbara مؤنث عربی خوشحال
غضیرہ Ghazeera مؤنث عربی نرم و نازک
غضیض Ghaziz مؤنث عربی نازک کلی، نرم و نازک تازہ پھول
غضنفرہ Ghazanfra مؤنث عربی شیرنی
غضنہ Ghazna مؤنث  عربی منع کرنا، باز کرنا، روکنا
غصنہ Ghasna مؤنث عربی کونپل، کلی
غضارہ Ghazara مؤنث عربی انعام، نعمت، خوشحالی، آسودگی
غفیر Ghafeer مؤنث عربی محیط، ہجوم، انبوہ
غفیرہ Ghafira مؤنث عربی چھپانے والی، کثیر، وافر
غفوراں Ghafooran مؤنث عربی معاف کرنے والی
غلیتہ Ghalita مؤنث عربی ایک قسم کی گھاس
غلیم Ghalim مؤنث عربی حسین و جمیل نو عمر لڑکی، خوبصورت لڑکی
غلفہ Ghalfa مؤنث عربی عیش و نشاط، عشرت، آرام، راحت
غلبہ Ghulba مؤنث عربی درختوں کے جھرمٹ کی جگہ
غلبہ Ghalba مؤنث عربی ترجیح، غالب ہونا، زیادتی
غلالہ Ghulala مؤنث فارسی محبوب کی زلف
غلصفہ Ghulsefa مؤنث عربی خوشحال، آسودگی
غلفان Ghulfan مؤنث عربی دراز قد عورت، تیز رفتار
غمد Ghamd مؤنث عربی تلوار یا چھری کا نیام
غمز اختر Ghamz-e- Akhtar مؤنث فارسی ستارے کی چمک
غمزہ Ghamza مؤنث اردو نازو ادا، نخرہ، پیار
غمزہ گل Ghamza-e- Gul مؤنث فارسی پھول کا کھلنا
غمیس Ghamess مؤنث عربی تاریک رات، نادر شے، گنجان درخت یا جنگل
غمیز Ghameez مؤنث عربی سبز گھاس جو خشک گھاس کے نیچے اگی ہو بہت پانی
غمرہ Ghamra مؤنث عربی زعفران
غمرہ Ghumra مؤنث عربی نازو ادا
غمزہ اختر Ghamza Akhter مؤنث فارسی ستارے کی روشنی، ستارے کی چمک
غماشیہ Ghamashia مؤنث  عربی پردہ کرنے والی
غمامہ Ghamama مؤنث عربی بادل، ابر
غمار Ghamar مؤنث عربی کثرت، زیادتی، بہتات
غموضہ Ghamuza مؤنث عربی علم و ہنر کے خفیہ گوشے
غمزہ Ghamza مؤنث عربی اشارہ، آنکھ مارنا
غناء Ghana مؤنث  بے نیازی، نغمہ، موسیقی
غنار Ghanaar مؤنث عربی دولت مندی، بے نیازی، راگ
غنہ Ghuna مؤنث عربی منع کرنا، روکنا
غنبر Ghunbar مؤنث عربی گردو غبار
غنیان Ghunyan مؤنث عربی بے نیازی، دسترس، قدرت، کفایت، چارہ و تدبیر
غنیمت Ghaneemat مؤنث اردو، عربی عمدہ، قدر جنگ کے بعد ملنے والا مال، مال غنیمت، مفت ملی ہوئی چیز، جمع غنائم
غنچہ Ghuncha مؤنث فارسی ان کھلا پھول، پھول کی کلی
غنجرہ Ghunjera مؤنث عربی غازہ، ابٹن، ادا، نازو کرشمہ، نازو نخرہ
غنجارہ Ghunjara مؤنث عربی ابٹن، غازہ، ناز و ادا
غوشاد Ghoshad مؤنث عربی اونچا درخت، قافلے کے پڑائو کی جگہ
غوذہ Ghooza مؤنث   عربی گل، رخسار
غواث Ghuwas مؤنث عربی فریاد، فریاد رس
غوار Ghuwar مؤنث فارسی ترش انگور، ابو جہل کی لڑکی کا نام
غواصہ Ghawasa مؤنث عربی غوطہ لگانے والی
غوزہ Ghoza مؤنث عربی چاندی کی گیند، بند کلی، رخسار، گال
غورا Ghora مؤنث عربی ترش انگور، ابو جہل کی بیٹی کا نام
غوری Ghoree مؤنث عربی تیمارداری کرنے والا، خبر گیری کرنے والا، افغانستان کے ایک شہر غور سے منسوب
غوثیہ Ghosia مؤنث عربی فریاد رس، بزرگ عورت، برگزیدہ
غیاب Ghayab مؤنث اردو، عربی پوشیدہ، اوجھل، مخفی، غیب کی جم
غیاث Ghayass مؤنث عربی فریاد سننے والا، فریاد کو پہنچنے والا
غیدا Ghaida مؤنث عربی خوبصورت عورت، نازک اندام عورت، حسین خاتون
غیشان Ghaishan مؤنث عربی جوانی، نوجوانی، قسم و صنف
غیض Ghaiz مؤنث عربی شگوفہ
غیرت Ghairat مؤنث عربی شرم، عار
غیر ت حور Ghairat Hoor مؤنث عربی جسے دیکھ کر حور کو حیا آ جائے
غیرت النساء Ghairat-ul- Nisa مؤنث عربی حیادار عورت، عورت کی حیاء، عورت کی شرم
غینان Ghainan مؤنث عربی کفایت، طاقتور، قدرت، دسترس، بے پروائی
غیبہ Ghaiba مؤنث عربی ترکش، تیر دان
غیور Ghayyoor مؤنث عربی شرمیلی
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu