عملیات غفرانی
تحریر:سید محمود الحسن
قسط نمبر 5
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ اکتوبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
اہم موضوعات جو اس مضمون میں زیر بحث آئیں گے
یا واجد
یا ماجد
یا صمد
یا قادر
یا مقتدر
یا مقدم
یا مؤخر
ہو الاول
ہوالاخر
یا ظاہر
یا باطن
یا والی
یا متعالی
یا بابر
یا تواب
یا منتقم
یا عفو
یا رؤف
یا مالک الملک
ذوالجلال والاکرام
یا مقیط
یا جامع
یا غنی
یا مغنی
یا مانع
یا ضار
یا واجد
(14) اس کی کثرت کرنا کشف قبور پیدا کرتا ہےاورقلب نور سے منور ہوتا ہے۔
یاماجد
(48) سلطنت کے بادشاہ کو بہت موافق ہے۔ رئیسوں کے لیے اچھا ہے۔
یا واحد /یا احد
(19-13) اس کا خدا کا محبوب اور پیارا بندہ بن جاتا ہےاور خواب میں بزرگان دین سے ملاتی ہوتا ہے۔
یا صمد
(134) غضب کا عمل ہے۔ بھوک پیاس سے بے پرواہ کرتا ہے۔ کشائش رزق میں بڑا اثر رکھتا ہے۔ فقر و فاقہ دور کرتا ہے۔ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔ تنگی معاشی کے لیے اسباب پیدا کریںجس سے روزی فراخ ہو۔
یا قادر
(305) روزانہ صبح و شام پڑھے تمام مشکلیں آسان ہوں۔ ہر عضو دھوتے وقت اگر پڑھے کسی دشمن کے پنجے میں گرفتار نہ ہو۔ بے حد مؤثر ہے۔ یا رزاق یا معز یا قادر اول آخر پانچ پانچ مرتبہ درود شریف بعد نماز فجر سکون اور متوجہ الی اللہ ہو کر (730)مرتبہ پڑھے وسعت رزق رجوعہ خلائق دشمن سے محفوظ رہے ۔ اگر مداومت کرلیں خداوسعت دے۔
یا مقتدر
(744) جولوگ محنت پیشہ ہیں ان کو روزانہ ایک وقت ضرور پڑھنا چاہیے۔ اقتدار بڑھانے میں بھی مؤثر ہے۔
یا مقدم
(184)موافق اعداد پڑھ کر دعا مانگے۔ بفضلہ تعالی اجابت دعا ہو۔
یا مؤخر
(846) یہ اسم ظاہری اور باطنی درجے کو بڑھاتا ہے۔
ہو الاول
(37) موافق اعداد چالیس دن تک خلوص سے پڑھے۔ انشاء اللہ فرزند صالح پیدا ہو گا۔ ہر دو کو ملا کر پڑھنا چاہیے۔
ہوالاخر
(801) روزانہ ایک بار موافق اعداد پڑھنے والے کو زبردست نصر ت ، طاقت،قوت پیدا ہو۔ دشمن اگر حملہ کرے خود ذلیل و خوارہو۔
یا ظاہر
(1106) موافق اعداد پڑھنے سے دفینہ ہاتھ آئے۔ پوشیدہ راز معلوم ہوں۔ آنکھیں منور ہوں۔ بڑا اچھا عمل ہے۔ زکوۃ سوا لاکھ اول ادا کرے۔
یا باطن
(12)کثرت سے ذکر کرنے والے پر اللہ تعالی اسرار باطنی کو ظاہر کر دے۔ ہر شخص عظمت کرے اور ہر ایک خوف سے نڈر ہو جائے۔
یا والی
(47) بزرگان دین اور مشائخ کے واسطے اس کو ذکر عجیب پر تا ثیر رکھتا ہے۔
یا متعالی
(551) اگر عورت موافق اعداد روزانہ پڑھے ماہواری ایام کی تکلیف اور دیگر بیماریوں سے نجات پائے۔ عورتوں کے لیے بے حد مفید ہے۔
یا بر
(202)موافق اعداد بعد نماز صبح پڑھنے سے دن بھر خوشی اور راحت سے گذرے۔
یا تواب
(409) اس کو ایک بار دن میں کسی وقت پڑھ لے ، توبہ قبول ہوتی ہے۔ خوف خدا ہر وقت دل میں رہتا ہے۔ معصیت سے بچے۔
یا منتقم
(630) کسی ظالم سے بدلہ نہ لےسکتا ہو، ایک بار روزانہ اس اسم کو پڑھے۔ اللہ تعالی جلد سے جلد دشمن سے بدلہ لے لے اور اگر بد دعا ہلاکت کی کرے اللہ تعالی اس کو بری طرح ہلاک کردے۔ بشرطیکہ زیادتی دشمن کی ہو۔ موافق اعداد پڑھنا چاہیے۔
یا عفو
(156) اس کو بہ تعداد (156) بار پڑھے۔ اللہ کی رحمت جوش میں آکر پر ور دگار گناہ معاف فرما دیتا ہے۔ بڑا غفو رالرحیم ہے۔
یا رؤف
(286) اس کے ذکر سے غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے۔ مخلوق پر رحم کھاتاہے۔دل میںنرمی اور محبت کا اثر پیدا ہو جاتا ہے۔ بڑا بہتر اسم ہے۔
یا مالک الملک
(212) تمام حاجات دینی اور دنیاوی پوری ہوں ۔ خلوص سے روزانہ پڑھے۔
ذوالجلال والاکرام
(1092)اسم اعظم ہے۔ روزانہ موافق اعداد پڑھیںاور عجز و انکساری سے پڑھیں۔ مخلوق کی نظر میں مکرم و معظم بنا رہے۔ لوگ اعزاز سے پیش آئیں۔ فرشتہ رحمت کے محبت کریں۔ دینی تصرف ہو۔
یا مقیط
(159)اس کا ذاکرہمیشہ عادل بن جائے۔مزاج سے زیادتی کرنا جاتی رہے۔
یا جامع
موافق اسم کےاعدادکے پڑھنے سے چوری کی چیز اور بھاگا ہو شخص علم میں آئے۔
یا غنی
(1060)روزانہ موافق اعداد پڑھنے سے تجارت میں خوب نفع اور برکت ہو۔ محتاج نہ رہے اور جلد غنی ہو جائے۔ چار چھ ماہ تک پڑھے۔
یا مغنی
ٍ (1100) اسم کو روزانہ اعداد کے موافق اگر چالیس دن تک پڑھے تونگری عطا ہونا شروع ہو جائے۔ اگرمعمول بنا لے خدا جانے کیا کیا نعمتیں حا صل ہو ں اور خلق سے بے پرواہ ہوجائےاور غیب سے ندا آئے جو چاہے مانگ دیا جائے گا۔ میرے نزدیک (1111) مرتبہ اول آخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھنا چاہیے۔
یامانع
(161) خوف ، گھبراہٹ ، بے چینی اس اسم کے پڑھنے سے دفع ہو جاتی ہے۔
یا ضار
(1001) بار روزانہ اگر چالیس دن وقت معینہ پر خلوص دل سے ہمہ تن متوجہ ہو کر پڑھے۔ چند روز میں دشمن بیمار ہو جائےاور مصیبت میں جان آجائے گی۔ جب تک چھوڑے گا نہیں اچھا ہونا اس کا مشکل ہے۔ روزانہ دعا مانگ لیا کرےبشرطیکہ ترک حیوانات جلالی بھی کرے اور تصور دشمن کا کرتا رہے۔
قسط نمبر 6
عملیات غفرانی
تحریر:سید محمود الحسن
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ اکتوبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
ya wajid
ya Majid
ya Samd
ya Qadir
ya muqtadir
ya muqaddam
ya moakhar
ho al-awwal
ہوالاخر
ya zahir
ya batin
ya wali
ya Mutaali
ya Babar
ya Tawaab
ya Muntaqim
ya Afoo
ya rauf
ya maalik almulk
Zuljilal والاکرام
ya Maqeet
ya jame
ya ghanni
ya mughni
ya Maney
ya Zaar
Or wajid
Or Majid
Or Samad
Or Qadir
Or sovereign
Or precedence
Or late
ہو الاول
ہوالاخر
Or obviously
Or inward
Or
Or Almighty
Or Babar
Or repentance
Or avenger
Or forgiveness
Or Rauf
Or the owner of the land
Zuljalal Walakram
Or Muqit
Or comprehensive
Or rich
Or singer
Or forbid
Or Zar