عملیات غفرانی
تحریر:سید محمود الحسن
قسط نمبر 4
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ اکتوبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
اہم موضوعات جو اس مضمون میں زیر بحث آئیں گے
یا حسیب
یا جلیل
یا کریم
یا رقیب
یا مجیب
یا واسع
یا حکیم
یا ودود
یا مجید
یا باعث
یا شہید
یا حق
یا وکیل
یا قوی
یا متین
یا ولی
یا حمید
یا محصی
یا مبدی
یا معید
یا محی
یا ممیت
یا حی
یا قیوم
یا حسیب
(80) محاسب کے واسطے یہ عمل مفید ہے ۔ اس کا پڑھنے والا حساب دیتے وقت نہ ڈرتا ہے نہ ہراس پیدا ہوتا ہے۔
یا جلیل
(73) موافق اعداد پڑھنے سے لوگوں میں عظمت اور خوف ہوعزت کی نظر سے لوگ دیکھیں۔ اسم کی تاثیر کچھ عرصہ کے بعد معلوم ہوتی ہے۔
یا کریم
(270) اگر اس اسم کو روزانہ بعد نماز (270) مرتبہ پڑھ لیاکریں ۔ بے منت اور بے مشقت رزق ملتا رہے۔ بڑے بڑے علموں سے یہ اسم بے نیاز کر دیتا ہے۔ فراخی رزق میں مؤثر ہے۔
یا رقیب
(312) اس اسم کے ذاکر کو اللہ تعالی محبوب رکھتا ہے۔ عجیب چیز ہے۔
یا مجیب
(55) موافق اعداد پڑھ کر دعا مانگے قبول ہو۔ اجابت دعا میں تیر بہدف ہے۔
یا واسع
(137) اس اسم جلیلہ کو پڑھنے والا کشادگی علم اور تنگی سے محفوظ رہتا ہے۔
یا حکیم
(78) ہر مہم کے سر انجام پانے کے لیے موافق اعداد پڑھنا چاہیے۔ حکمت کے راز منکشف ہوں گے۔
یا ودود
(20)محبت کے واسطے نہایت اچھا ہے۔ایک تسبیح روزانہ پڑھے۔ ہر دلعزیز رہے۔ اپنی بیوی کو شیرینی پر دم کر کے کھلائے۔ اگر ناراض ہو جائے۔ ایک ہزار بار پڑھ کر شیرینی پر پھونک دیں اور اگر کثرت سے روزانہ اس کو پڑھتے رہیں۔ دنیا مسخر ہو جائے۔ ہر شخص فریفتہ محبت رہے۔ خصوصاً گھر والے جاںنثار ہوں۔
یا مجید
(57) اگر اپنے ہم جنسوں میں وقت نہ ہو تو روزانہ ایک بار پڑھ کر اپنےاوپر دم کرنے سے عزت نصیب ہو۔
یا باعث
(573) اگر کسی کا دل مردہ ہر تو اس کا ورد رکھے۔ انشا ءا للہ ہمت قوی ہو جائے۔ پستی چستی میں بدل جائے۔
یا شہید
(319) اگراللہ کے راستہ میں شہید اور قربان ہونا منظور ہو تو اس کو پڑھے ۔ اگر کسی کی لڑکی فاسق ہو پڑھے صالح ہو جائے۔
یا حق
(108)قیدی پڑھے موافق اعداد کے جلد خلاصی پائےاور عبادت میں بڑا جی لگتا ہے اور ثبات قدم سے اطاعت اللہ کی ہوتی ہے۔اور حق بات زبان سے نکلتی ہے۔ مخلوق مشورہ حاصل کرتی ہے۔
یا وکیل
(66)اس کا ذاکر بجلی سے اور نیز دیگر آفات سے محفوظ رہتا ہے۔ تجربہ شرط ہے۔
یا قوی
(116) اس کو اگر ہر نماز کے بعد موافق اعداد پڑھے دل قوی ہو۔ اگر بہ نیت دفع دشمن پڑھے دشمن مقہور ہوں۔ بڑا قوی الاثر اسم ہے۔
یا متین
(500) اجابت دعا کے واسطے اور دیگر خواہشات کے لیے پڑھےکامیابی نصیب ہو۔موافق اعداد کے بوقت صبح پڑھنا چاہیے۔
یا ولی
(46) اگر بیوی بد عادت رکھتی ہو ہر نماز کے بعد پڑھ لیا کرے۔ خوش خلق ہو جائے۔ ذاکر اس کا مخلوق کی باتوں پر آگا ہو جاتا ہے۔
یا حمید
(62) روزانہ بعد نماز اگر پڑھ لیا کرے ، ہر شخص تعریف سےیاد کرے۔ لوگوں میں وقار، برے افعال سے نجات، پسندیدہ افعال پیدا ہوں۔ جس کا نام محمود ہو اس کے واسطے اس کا ذکر نہایت اچھا ہے۔
یا محصی
(48) اس اسم کے ذاکر پر مراقبہ کا وہ لطف آتا ہے کہ ناقابل بیان ہے۔
یا مبدی
(56) موافق اعدادکے پڑھنا اسرار کا اظہار اور مؤلف اور شاعر نعتیہ کہنے والے کو مؤثر ہے۔ جدت طبع پیدا کرتا ہے۔
یا معید
(124) غائب اشخاص کے علم اور خبر معلوم ہو جانے کو واسطے بڑی بہترین چیز ہے۔ موافق تعداد پڑھنا چاہیے۔
یا محی
(58) ظاہری اور باطنی زندگانی اور قلب میں فرحت ، دنیا کی زندگی ہیچ۔ موت کی ہر وقت یاد رہے۔ بڑا زندہ کرنے والا اسم ہے۔
یا ممیت
(490) دشمن کانام لے کر یا فاسق فاجر ظالم کا نام لے کر موافق اعدادکے چالیس یوم تک روزانہ بد دعا کرے کامیاب ہو۔
یا حی
(18) اگر بیمار ہو شفاء پائے۔ قلب نور توحید سے منور ہو اور زندگانی کا لطف حا صل ہو ، موافق اعداد خلوص کے ساتھ صبح و شام پڑھے۔
یا قیوم
(156) بعد نماز فجر پڑھتا رہے۔ مخلوق میں تصرف ظاہر ہو۔ مخلوق محبوب رکھے اور اگر یا حی یا قیوم دونوں کو ملاکر(215) مرتبہ پڑھے مخلوق ڈرے اور جو بات زبان سے نکالے شرطیہ بفضلہ پیدا ہو۔ بزرگی اور جلال پیدا ہو ۔ عام خلائق دوستی کا دم بھرے۔ دنیا کی کوئی طاقت اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
قسط نمبر5
عملیات غفرانی
تحریر:سید محمود الحسن
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ اکتوبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
ya Haseeb
ya jallel
ya kareem
ya raqeeb
ya mujeeb
ya vasa
ya hakeem
ya wadud
ya Majeed
ya baais
ya shaheed
ya haq
ya wakeel
ya Qawi
ya Mateen
ya walii
ya hamid
ya muhsi
ya Mubdi
ya Mueed
ya Mohi
ya Mamayyat
ya hayuu
ya qayyum
یا حسیب
یا جلیل
یا کریم
Or rival
Or majestic
Or vast
Or wise
Or wade
Or Majid
Or cause
Or witness
Or right
Or lawyer
Or strong
Or Matin
Or why
Or Hamid
یا محصی
Or origin
یا معید
Or Mohi
Or death