حل المشکلات معروف بہ گنجینہ عملیات و شعبدات و معالجات
قسط نمبر16
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ دسمبر2021کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
دفع آسیب کے واسطے
جس شخص پر آسیب ہو ان آیتوں کو تین بار پانی پر پڑھ کر چھینٹا دے یا کان میں دم کردے انشاءا للہ تعالی فوراً دور ہو جائے گا۔ افحسبتم انما خلقنا کم عبثا و انکم الینا لا ترجعون فتعالی اللہ الملک الحق لا الہ الا ھو رب العرش الکریم ومن یدع مع اللہ الھا اخر لا برھان لہ بہ فا نما حسابہ عند ربہ ۔۔۔۔
دیگر: واسطے دور ہونے دیودپیری کے اس نقش کو لکھ کر اپنے پاس رکھے نقش یہ ہے۔
قل | ھو | اللہ | احد |
اللہ | الصمد | لم | یلد |
ولم | یو لد | ولم | یکن |
لہ | کفوا | احد | یا اللہ |
دیگر: برائے نظر پریاں وغیرہ
۱۳ | ۱ | ۸ | ۱۱ |
۵ | ۱۲ | ۱۳ | ۲ |
۱ | ۶ | ۳ | ۱۶ |
ع | ۱۵ | ۱۶ | ۵ |
دیگر:واسطے محفوظ ہونے جمیع آفات و بلیات سے اس تعویذ کو لکھ کر گلے میں باندھے نقش یہ ہے
لا الہ الا اللہ محمد الرسو ل اللہ
عملیات سحر دور ہونے کے لیے
دیگر: دفع سحر کے لیے اس آیت کو مشک و زعفران سے سات پرچہ کاغذ پر لکھے اور ایک تعویذ روز پانی سے دھو کر پلائے اور لکھ کر گلے میں بھی باندھے۔ انشا ء اللہ تعالی جادو اس پر اثر نہ کرے گا آیہ یہ ہے۔قل یعبادی الذین اسرفو علی انفسھم لاتقنطو من رحمۃ اللہ ان اللہ بغفر الذنوب جمیعا انہ ھو الغفور الرحیم۔
دیگر: جو کوئی اس تعویذ کو لکھ کر اپنے پاس رکھے خدا کے فضل کرم سے نظر بد سے محفوظ رہے گاتعویذ یہ ہے۔
۷۹۹۹
۷۹۹۹ | ۷۹۱۳ | ۷۹۰۹ | ۷۹۰۶ |
۷۹۱۰ | ۷۹۰۵ | ۷۹۰۰ | ۷۹۱۲ |
۷۹۰۴ | ۷۹۰۷ | ۷۹۱۶ | ۷۹۰۱ |
۷۹۱۵ | ۷۹۰۲ | ۷۹۰۳ | ۷۹۰۸ |
عملیات تپ لرزہ
واسطے دفع تپ لرزہ، سہ روزہ یا چہار روزہ یا کہنہ غرض جس قسم کا ہو اس نقش کو لکھے ہر روز تین نقش ہر ایک پر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تین روز تک پلائے۔ نقش یہ ہے لہا لہا لہا۔
دیگر:اس نقش کو بیری کی لکڑی پر لکھ کر آگ پر رکھے انشا ء اللہ تعالی جاڑہ موقوف ہو گا۔ نقش یہ ہے۔
بیاید خلیل خربر
۴۱۸۱۱۰۲ ۳۱۰۳۰۶۰۰ ۲۰۰ ۲۰۰ ۶۳۰۰۲
دیگر: جس شخص کو سردی سے بخار آتا ہو اس آیت کو بیر کی لکڑی پر لکھ کر اس کے گلے میں ڈالے آیت یہ ہے۔ بسم اللہ مجرھا و مرسھا ان ربی الغفو ر الرحیم۔
دیگر: جس شخص کو گرمی سے بخار آتا ہو اس آیت کو لکھ کر اس کے گلے میں ڈالے آیت یہ ہے۔ قلنا یا نار کونی بردا و سلام علی ابرھیم۔
دیگر: حس شاہ ابی نے لکھا ہے کہ یہ تعویذ لکھ کر صاحب صرح کے گلے میں باندھے صحت ہو۔ ک ہ ی غ س ق فسیکھم اللہ وھو السمیع العلیم فا اللہ حا فظ و ھو ارحم الرحمین۔
واسطے دفعیہ ام صبیان کے
آیت فا ذا قرات القرآن لو یتوکلون تک کاغذ پر لکھ کر لڑکے کے گلے میں ڈالے ۔ لڑکا جمودگی سے نجات پائے گا ۔
دیگر: واسطے دفع ہر ایک بلیات کے اس تعویذ کو لکھ کر گلے میں ڈالے ۔ تعویذ یہ ہے۔
یا شافی یا کافی ۷۸۶ یا شافی یا کافی
اللہ لا الہ الا ہو الحی القیوم لا تا خذہ سنۃ ولانوم لہ ما فی السموات وما فی الارض من ذلذی یشفع عندہ الا با اذنہ یعلم ما بین ایدیھم و ما خلفھم ولا یحیطون بشی من علمہ الا بما شاء وسع کرسیہ السموات والارض و لا یودہ حفظھما و ھو العلی العظیم۔
یا شافی یا کافی یا شافی یا کافی
دیگر: واسطے دفع ہونے گریہ اطفال کے گہوررہ پر باندھے۔ و بشرنی کھفھم ثلث مائۃ ھنین دزدادو تسعا۔
دیگر: واسطے دفع ہونے گریہ اطفال کے اس تعویذ کو لکھ کر لڑکے کےگلے میں باندھے۔ تعویذ یہ ہے۔
داؤد جالوت
طالوت
طالوت داؤد
جالوت
جالوت طالوت
داؤد
دیگر : برائے زیستن کو دکاں ایں تعویذ نوشتہ در گلوئے عورت و بچہ بندد۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم نصر من اللہ و فتح قریب و بشر المومنین المحسب الساعۃ حلسو سلمو س مطولقاطبراما لیس العزبحرمہ ادم و حوا بحرمہ النبی و الہ اجمعین برحمتک یا ارحم الرحمین۔
تر سیدن کو دک کے واسطے
جو لڑکا ڈرتا ہو اس کے گلے میں لکھ کر ڈالے روشنی چشم کے واسطے صبح کے وقت تین ہزار مرتبہ پڑھے ۷۸۶ یا عظیم من کل عظیم و یاکریم من کل کریم۔
برئے درد زہ
جس عورت کے دردزہ ہو اور بچہ پیدا نہ ہوتا ہو اس آیت کو دائیں ران پر لکھے یا کاغذ پر لکھ کر ران میں باندھے ۔ بفرمان خدا بچہ پیدا ہو آیت یہ ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم ولو قرآناسیرت بہ الجبال و قطعت بہ الارض او کلم بہ الموتی بل اللہ الامر جمیعا بحق لا الہ الااللہ ما غراک اعظم۔
دیگر: جس عورت کے دردزہ شروع ہو اور بچہ پیدا نہ ہوتا ہو تو اس تعویذ کو لکھ کر پلا دے بغیایت الہی جلدی خلا صی ہو ۔
۱۵ | ۲۱ | ۶ | ۸ | ۳ |
۳۲ | عہ۱ | ۱۸ | ۱ | |
۶ | ۳۱ | ۲ | ۱۳ | ۵ |
۳ | ۶ | ۳ | ۵ |
۱ |
عملیات تیغ بندی
جو کوئی چاہے کہ تلوار اور چھری وغیر ہ دشمن کی اس پر کند ہو جائے اس تعویذ کو لکھ کر بازو پر باندھے تعویذ یہ ہے۔
یا اللہ مھح یا اللہ مھح
یا اللہ مھح یا اللہ مھح
حول دل کے واسطے
اس آیت کو لکھ کر تعویذ بنا کر گلےمیں اس طرح لٹکا دے کہ تعویذ عین قلب پر رہے بلکہ اس کو کپڑے یا دھاگے سے باندھ دے کہ قلب سے ہٹنے نہ پائےآیت شریف یہ ہے۔ علی قلوبکم و یثلث بہ الاقدام۔
قسط نمبر 15