نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ضابطہ Zabita مؤنث عربی محافظ، مدبر، قابض، حاکم محتاط
ضامنہ Zamina مؤنث عربی ضمانت دینے والی، ذمہ دار
ضادہ Zadeh مؤنث عربی فتح پانا، حاوی ہونا، غالب آنا
ضارب Zarib مؤنث عربی مارنے والا، چوٹ لگانے والا
ضاربہ Zareba مؤنث عربی لڑاکا، جنگجو، مارنے والی، ضرب لگانے والی
ضاری Zari مؤنث عربی رات کو آنے والی
ضاہر Zahir مؤنث عربی پہاڑ کی چوٹی، وادی
ضامرہ Zamira مؤنث عربی چھپی ہوئی، پردے میں، پوشیدہ، مخفی
ضامل Zamil مؤنث عربی خشک
ضاحبہ Zahiba مؤنث عربی ظاہر، عیاں
ضاحکہ Zahika مؤنث عربی ہنسنے والی
ضاحکمہ Zahkma مؤنث عربی ہنسنے والی
ضاحیہ Zahia مؤنث عربی آشکارا، ظاہر، عیاں
ضافرہ Zafira مؤنث عربی حمایت کرنے والی، مدد کرنے والی، مددگار، معاون
ضاحنکہ Zahinka مؤنث عربی ہنسنے والی، ہنستی ہوئی
ضالہ Zaleh مؤنث عربی گمشدہ چیز، کھوئی ہوئی چیز
ضافہ Zafa مؤنث عربی کسی کا مہمان ہونا
ضطمر Zutmer مؤنث عربی موتی، گوہر
ضغیرہ Zagheera مؤنث عربی گھنگریالے
ضتیفہ Zatifa مؤنث عربی مہمانداری کرنا، خاطر و مدارت کرنا
ضجن Zajan مؤنث عربی ایک پہاڑ کا نام
ضحک Zahak مؤنث عریب ہنسنا
ضحکہ Zahika مؤنث عربی سب پر ہنسنے والی، جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ
ضحاکہ Zahaka مؤنث عربی ہنسنے والی عورت
ضخامہ Zakhama مؤنث عربی بڑے ڈیل ڈول والی عورت
ضخیم Zakheem مؤنث عربی بڑے حجم والا، بہت بڑا، موٹا
ضربان Zarban مؤنث فارسی ایک، کونڈ، چمک
ضروب Zaroob مؤنث عربی بہت مارنے والا
ضریبہ Zariba مؤنث عربی خصلت، عادت، سرشت، تلوار کی تیزی
ضرغامہ Zerghama مؤنث عربی شیرنی، چھوٹا شیر
ضرغامر Zarghamar مؤنث عربی شیرنی، چھوٹا شیر
ضرمہ Zurma مؤنث عربی آگ، آتش
ضفیرہ Zafira مؤنث عربی سر کے گندھے ہوئے بالوں کا جوڑا، چوٹی
ضفہ Zafa مؤنث عربی دریا کا کنارہ
ضمانت Zamanat مؤنث اردو، عربی ذمہ داری، کفالت، ضامنی
ضمائر Zamaer مؤنث اردو، عربی ضمیر کی جمع، دل، قلب، خیال، راز
ضمین Zamin مؤنث عربی ضامن، کفیل، ذمہ دار
ضمیر Zamir مؤنث عربی قلب، دل، راز، خیال، تصور، بھید
ضمرہ Zumra مؤنث عربی پتلی کمر والی
ضمیرہ Zumaira مؤنث عربی دل میں گزرنے والی بات
ضہوہ Zahuwa مؤنث عربی پانی کا حوض
ضوفشاں Zufishan مؤنث عربی، فارسی روشن، منور، چمکدار، تاباں، درخشاں
ضیشمہ Zeesma مؤنث عربی شیرنی
ضیف Zayaf مؤنث عربی مہمان
 ضیفاں Zeefan مؤنث عربی مہمانی، مہمانداری
ضیفہ Zaifa مؤنث عربی مہمان، سلطان صلاح الدین ایوبی کی ایک بھتیجی کا نام ضفیہ خاتون جو بڑی نیک سیرت اور دانشمند خاتون تھی۔ حلب کی حکمران بھی رہی۔ عوام میں ہر دلعزیز تھی۔ حلب میں اس کی بنوائی ایک مسجد، ایک خانقاہ اور ایک مدرسہ آج بھی موجود ہے
ضیاء Zia مؤنث عربی روشنی، نور، اجالا
ضیا ذائقہ Zia Zaieqa مؤنث عربی چاند کی روشنی
ضیاء النساء Zia-un-Nisa مؤنث عربی عورت کی روشنی
ضیغاں Zeeghan مؤنث عربی شیرنی
ضیغمہ Zighma مؤنث عربی شیرنی
ضیب Zaib مؤنث عربی تلوار کی دھار
ضیمراں Zimran مؤنث فارسی پھول کی ایک قسم
ضیاالقمر Zia-Ul- Qamer مؤنث عربی چاند کی روشنی

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu