نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
صائبہ Saiba مؤنث عربی مستقیم، سیدھی، پہنچنے والی
صاحبہ Sahiba مؤنث عربی سہیلی، عورت، خاتون، بیوی، مالکہ
صارمہ Sarma مؤنث عربی جرأت مند عورت، دلیر عورت، بہادر عورت، چھوٹی تلوار
صاقبہ Saqba مؤنث عربی نزدیک کرنا، قریب کرنا
صابرہ Sabra مؤنث عربی صبر کرنے والی، برداشت کرنے والی
صابری Sabri مؤنث اردو، عربی، فارسی صابر سے منسوب سید علائو الدین علی احمد صابر کلیری سے منسوب
صابیہ Sabia مؤنث عربی شمال مشرق ہوا، ستارہ پرست
صاحب دل Saheb-E- Dil مؤنث عربی دلیر، عقلمند، حساس، دانشمند، روشن دل
صاحب صفین Sahab-e- Safeen مؤنث عربی حضرت علی ؓ
صاحب Saheb مؤنث عربی دوست، ساتھی، اورنگ زیب عالمگیر کے عہد میں کابل کے نامور گورنر امیر خان کی اہلیہ کا نام جو بڑی دانشمند اور دلیر خاتون تھی۔ اپنے خاوند کی وفات کے بعد دو سال تک کابل کی گورنر بھی رہی۔
صاحی Sahi مؤنث فارسی چالاک، ہوشیار، روشن دن
صارہ Sarah مؤنث عربی حاجت، ضرورت
صاعقہ Saiqa مؤنث عربی آسمانی بجلی، کڑکنے والی بجلی
صائلہ Saila مؤنث عربی وار کرنے والی، حملہ کرنے والی
صائم الدہر Saim-ul- Dahir مؤنث عربی ہمیشہ روزہ رکھنے والا
صائمہ Saima مؤنث عربی روزہ دار، روزہ رکھنے والی
صالحہ Saleha مؤنث عربی متقی، نیک، شریف، پرہیزگار
صامت Samit مؤنث عربی چپ رہنے والا، خاموش رہنے والا، جما ہوا دودھ، بیس اونٹ سونا چاندی اور جواہرات
صانع Sania مؤنث عربی کاریگر، بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق
صادرہ Sadria مؤنث عربی اصرار کے ساتھ، مطالبہ کرنا
صادقہ Sadiqa مؤنث عربی سچ بولنے والی، سچی، صدیقہ، راست گو
صاعدہ Saida مؤنث عربی اونچائی پر چڑھنے والی، اوپر چڑھنے والی، بلندی پر چڑھنے والی
صاغیہ Saghia مؤنث عربی آدمی، انسان، ماتحت
صافقہ Safqa مؤنث عربی اترنے والی، جماعت
صارجہ Sarja مؤنث عربی سچ بولنا، صاف گو، سچ بیان کرنا
صافرہ Safra مؤنث عربی ایک پرندہ
صارف Sarif مؤنث عربی درگزر کرنے والا خرچ کرنے والا، کسی چیز کو استعمال کرنے والا شخص
صارفہ Sarifa مؤنث عربی زمانہ کی گردش
صاحبزادی Sahebzadi مؤنث عربی شریف زادی، بیٹی، لڑکی
صاحب جمال Saheb-E-Jamal مؤنث عربی خوبصورت، حسین و جمیل
صبہہ Sabha مؤنث عربی پرہیزگار
صبیرہ Saibira مؤنث عربی قناعت کرنے والی، صبر کرنے والی، صابرہ
صبوح Sabooh مؤنث فارسی صبح کی شے
صباح Sabah مؤنث فارسی خوبصورت، حسین و جمیل، اچھا، گورا، سفید، خوب
صبیحہ Sabiha مؤنث فارسی خوبصورت، گوری عورت، حسین و جمیل، اندلس کے مشہور اموی خلیفہ الحکم ثانی کی ملکہ کا نام ملکہ صبیحہ جو بڑی دانا اور نیک سیرت خاتون تھی۔ امور مملکت میں خلیفہ اس سے مشورے لیتا رہتا تھا۔ ملکہ صبیحہ نے قرطبہ شہر میں ایک عظیم الشان مسجد بھی تعمیر کروائی۔
صبار Sabar مؤنث فارسی بہت زیادہ صبر کرنے والی
صبورہ Saboora مؤنث عربی صبر کرنے والی، صابرہ
صبح دل Subh-E- Dil مؤنث فارسی صاف دل، روشن قلب، نیک، پرہیزگار، روشن ضمیر
صحبیٰ Subha مؤنث عربی خوبصورت عورت
صباحت Sabahat مؤنث فارسی گورا پن، خوبصورتی، سفیدی، حسن
صبیہ Sabia مؤنث عربی بیٹی، صاحبزادی، لڑکی، دختر
صباحہ Sabaha مؤنث فارسی حسین و جمیل لڑکی، خوبصورت لڑکی
صبا Saba مؤنث عربی پروا، موسم بہار کی ہوا، ایک نغمہ
صبحہ Subh مؤنث فارسی گوری، چٹی، سفید
صبحا Subha مؤنث فارسی سفید رنگت والی عورت، گوری عورت، چٹی عورت
صباحیہ Subahia مؤنث فارسی خوبصورت، حسن، جمال
صبوحی Saboohi مؤنث فارسی صبح کو پینے کا مشروب
صبوری Saburi مؤنث عربی نرمی کرنے والی، صابرہ
صبی Sabie مؤنث عربی شوق، ذوق، بچپن، لڑکپن
صحبت Sohbat مؤنث اردو، عربی پاری، دوستی، مل بیٹھنا، محفل، عورت کے ساتھ ہم بستری
صحہ Saha مؤنث فارسی گوری چٹی
صحیفہ Sahifa مؤنث عربی کتاب، رسالہ، کتاب کا لکھا ہوا صفحہ
صحفہ Sahfa مؤنث عربی چھوٹے چشمے، جام، پیالہ
صحابت Sahabat مؤنث عربی روشنی، اجالا، چمک، رفاقت، دوستی
صحاح Sahah مؤنث عربی ٹھیک ہونا، صحت یاب ہونا، تندرست ہونا
صخریہ Sakhria مؤنث عربی پہاڑی مقام، پتھروں کی جگہ
صخرہ Sakhra مؤنث عربی بڑا پتھر
صدر Sadar مؤنث عربی ہر چیز کا شروع، سینہ
صدر جہاں Sadr-E- Jehan مؤنث عربی جہان کی حکمرانی، دنیا کی صدر، ریاست اودھ کے حکمران نواب شجاع الدولہ کی والدہ کا نام نواب صدر جہاں بیگم جو بڑی دلیر، خدا ترس اور دیندار خاتون تھی۔ سال میں تین مہینے روزے رکھتی تھی۔ عوام کی فلاح و بہبود کی غرض سے کئی عمارات تعمیر کروائیں۔ ستانوے برس کی عمر میں فوت ہوئی۔ ان کا مزار مبارک اودھ میں موجود ہے۔
صدر النساء Sadr-un- Nisa مؤنث عربی سینہ
صدور Sadoor مؤنث اردو، فارسی صادر ہونا، اجراء، صدر کی جمع
صدوقہ Sadooqa مؤنث عربی بہت سچ بولنے والی، نہایت سچی، راست گو
صدفی Sadfi مؤنث فارسی سیپ کی مانند، صدف جیسی
صدف Sadf مؤنث فارسی سیپی، سیپ
صدیق Sadique مؤنث عربی نہایت سچا
صدیق Sadiq مؤنث عربی دوست
صدیقہ Sadiqa مؤنث عربی ہمیشہ سچ بولنے والی، سچی، راست گو، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ  ؓ
صدکان گوہر Sadkan Goher مؤنث فارسی بہت حسین و جمیل، بہت خوبصورت
صداقت Sadaqat مؤنث عربی سچائی، سچ، سچا پن، خلوص
صدقی Sadqi مؤنث عربی سچی، سچ کہنے والی، ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام صدقی جو دسویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ بڑی عالمہ فاضلہ تھی۔ نیک کردار خاتون تھی۔ عارفانہ کلام میں ان کو خوب شہرت ملی۔ ایک دیوان بھی ان کا شائع ہو چکا ہے۔
صرحہ Serha مؤنث عربی ٹھوس زمین، سخت زمین
صرعیہ Saraia مؤنث عربی ارادہ، عزم
صریر Sareer مؤنث اردو، عربی صدا، قلم چلنے کی آواز
صریمہ Sarima مؤنث عربی کہانی، قصہ، داستان، ارادہ، عزم
صراحہ Saraha مؤنث عربی تفصیل، تشریح، وضاحت، خلوص، سچائی
صراط Sarat مؤنث اردو، عربی راستہ، راہ راست، جنت اور دوزخ کے درمیان ایک پل جو بال سے باریک اور تلوار سے تیز ہے
صرہ Sarah مؤنث عربی روپوں کی تھیلی
صراحت Sarahat مؤنث عربی صفائی، آشکارہ، عیاں، وضاحت
صریف Sarif مؤنث عربی تازہ، دودھ، خالص چاندی
صرح Sarah مؤنث عربی کھری، خالص، ملاوٹ سے پاک
صرامت Saramat مؤنث عربی بہادری، ہوشیاری، چالاکی، شجاعت، بزرگی
صعید Saeed مؤنث اردو، عربی سطح زمین، مٹی، وہ مٹی جس سے مسح کریں
صعیدہ Saeeda مؤنث عربی مٹی خاک
صعوہ Saudha مؤنث اردو، عربی ممولا، جھانیو، اللہ میاں کی دھوبن ایک چڑیا کا نام
صعودہ Saooda مؤنث عربی اونچائی پر چڑھنے والی، بلندی پر چڑھنے والی
صغریٰ Sughra مؤنث عربی چھوٹی، کمسن
صغیرہ Saghira مؤنث عربی کم عمر، کمسن، چھوٹی
صفوت Safwat مؤنث عربی برگزیدہ، صاف، پاکیزہ، ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام صفوت جس نے تیرہویں صدی ہجری میں ترکی میں خوب شہرت پائی
صفورا Safoora مؤنث عربی برگزیدہ، متقی، حضرت موسی علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت شعیب علیہ السلام کی صاحبزادی ہیں۔
صفدری Safdri مؤنث عربی صفوں کو چیرنے والی، صفوں کو پھاڑنے والی
صفیر Safeer مؤنث عربی پرندوں کی چہچہاہٹ
صفیحہ Safyaha مؤنث عربی چوڑی، تلوار، کوئی بڑی چیز
صفیہ Safia مؤنث عربی برگزیدہ عورت، پاک دامن عورت، پاکیزہ، خانہ کعبہ کے کلید بردار حضرت شیبہ بن عثمان ؓ کی صاحبزادی کا نام صفیہ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شاگرد تھیں۔ احادیث مبارکہ کی تمام کتب میں آپ کی روایات موجود ہیں۔
صفیحہ Safiha مؤنث عربی چوڑی شمشیر، چوڑی تلوار، چوڑا پتھر
صفواء Safwa مؤنث عربی نرم پتھر
صفوار Safwar مؤنث عربی نرم پتھر
صفاء Safa مؤنث عربی خالص، رفاقت، پاکیزگی، پالکی
صفات Sifaat مؤنث عربی تعریف علامتیں
صقوت Saqoot مؤنث عربی خالص
صقیل Saqeel مؤنث عربی روشن، چمکدار
صلابت Salabat مؤنث اردو، عربی سختی، مضبوطی، استحکام
صلحہ Sulha مؤنث عربی رفاقت، ملاپ، دوستی
صلبیہ Salbia مؤنث عربی آنکھوں کا ساتواں پردہ
صمد Samad مؤنث عربی بے نیاز، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
صمود Samood مؤنث عربی عربوں کا ایک بت
صمیان Samyan مؤنث عربی دلاور اور حملہ کا سچا آدمی، ماہر آدمی
صمیدہ Samida مؤنث عربی تھوڑے پر صبر کرنے والی، قناعت کرنے والی، بے پرواہ، بے نیاز
صمہ Samih مؤنث عربی جرأت مند، دلیر، نڈر، بہادر
صمیمہ Samima مؤنث عربی راست گو، سچی، مخلص، خالص
صماء Sama مؤنث عربی فدیہ، بچائی ہوئی شے
صناعت Sanat مؤنث اردو، عربی ہنر، کاری گری، دست کاری
صندلین Sandlin مؤنث فارسی صندل کی بنی ہوئی، صندل جیسی
صنوبر Sanober مؤنث فارسی سروکا درخت، ایک درخت کا نام
صندل Sandal مؤنث فارسی ایک خوشبو دار لکڑی، چندن
صنم Sanam مؤنث فارسی خوبصورت، حسین و جمیل، رفیقہ، دوست، محبوب
صنیعہ Sania مؤنث عربی نیکی، شرافت، بھلائی
صواب اندیش Sawab Andesh مؤنث اردو، عربی ٹھیک اور مناسب سوچنے والا، بہتر سوچنے والا
صولت Solat مؤنث عربی دبدبہ، رعب، سلطان ٹیپو شہید کے خاندان کی ایک نیک دل اور مخیر خاتون صولت النساء بیگم جو کلکتہ سے حج کے لیے حجاز مقدس تشریف لے گئیں تو وہیں پر ایک دینی مدرسہ قائم کرنے کی غرض سے ایک خطیر رقم اپنی طرف سے پیش کی اس مدرسہ کا نام ’’مدرسہ صولتیہ‘‘ ان کے نام پر رکھا گیا جو آج تک قائم ہے۔
صوفیہ Sufia مؤنث عربی پرہیز گار عورت، متقی، برگزیدہ
صومعہ Suma مؤنث عربی عبادت خانہ
صومر Sumer مؤنث عربی ایک خوشبو، تلسی، ریحان، نازبو
صوفیا Sofia مؤنث یونانی  دانائی، دانشمندی، عقل مندی، سمجھداری
صویب Saoeeb مؤنث عربی راست و درست
صہیرہ Sahira مؤنث عربی سورج کی تپش، پگھلانے والی
صورت Surat مؤنث عربی نمونہ، پیکر، شکل
صہبا Sehba مؤنث عربی خیبر کے ایک علاقہ کا نام، انگور کی سرخ شراب
صیدا Saida مؤنث عربی صحرا، جنگل، ریگستان
صیدافگن Saydafgan مؤنث عربی، فارسی شکاری
صیحہ Saiha مؤنث عربی بلند آواز، اونچی آواز
صیاح Siah مؤنث عربی ایک خوشبو
صیانت Sianat مؤنث اردو، عربی حفاظت، پاسبانی، بچائو
صیرفی Sairfi مؤنث عربی صراف، کھوٹا کھڑا پرکھنے والا
صیمہ Saima مؤنث عربی بہادر

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu