نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
شاجر Shajer مؤنث عربی روکنے والا، زمانہ کی سختی
شاربہ Sharbah مؤنث عربی پینے والی
شارح Sharah مؤنث عربی کھول کر بیان کرنے والا، شرح کرنے والا
شارک Sharik مؤنث اردو، فارسی مینا، ایک پرندہ
شارکہ Sharka مؤنث عربی باہم شامل ہونے والی، شرکت کرنے والی
شازرہ Shazrah مؤنث عربی تیز مزاج
شازیہ Shazia مؤنث نادر، عجیب، انوکھی، کبھی کبھی، گاہے بگاہے
شائفہ Shaifa مؤنث عربی شوق، مشتاق
شائقہ Shaiqa مؤنث عربی مشتاق، شوق، ذوق، شوقین
شادزی Shadzy مؤنث فارسی خوشی کے ساتھ زندہ رہ
شادنہ Shadna مؤنث عربی ہرن کا بچہ
شادکام Shadkam مؤنث فارسی خوش، پر مسرت، مسرور، کامیاب و کامران
شاعرہ Shaira مؤنث عربی شعرگوئی کرنے والی
شاغلہ Shaghila مؤنث عربی مصرف ہونے والی
شارنہ Sharna مؤنث عربی ہرن کا بچہ
شارفہ Sharfa مؤنث عربی صاحب شرف ہونے والی
شائستہ Shaista مؤنث فارسی مہذب، باسلیقہ، تمیز والی
شاہ Shah مؤنث (شاہ بانو) مالک، بادشاہ ، سلطان، خاوند، شطرنج کا مہرہ، دولہا، نوشہ، بڑا، عظیم
شاہ دین Shah Deen مؤنث فارسی ہرن کا بچہ
شاہ سوار Shahsawar مؤنث اردو، فارسی گھوڑے کی سواری کا ماہر
شاہ وار Shahwar مؤنث فارسی بادشاہوں کے قابل، بہت عمدہ نفیس چیز
شاہین Shaheen مؤنث فارسی عقاب
شاذ Shaz مؤنث عربی عجیب، انوکھا،غیر معمولی، اتفاقاً، گاہے گاہے
شاذب Shazab مؤنث عربی مقام سے ہٹ کر
شاذیہ Shazia مؤنث عربی عجیب و غریب، انوکھی، غیر معمولی
شاکرہ Shakra مؤنث عربی شکر ادا کرنے والی
شاد Shad مؤنث فارسی بے غم، خوش، مسرور، راضی، پر مسرت، مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی ممانی کا نام شاد بیگم جو بڑی دلیر اور جرأت مند خاتون تھی۔ فنون سپہ گری میں ماہر تھی۔ چوگان میں بھی اس کو کمال درجہ حاصل تھا۔
شاد بہر Shadbher مؤنث فارسی نیک بخت، خوش بخت، خوش نصیب
شاہندہ Shahenda مؤنث فارسی بادشاہوں کی مانند، بادشاہوں کی عطا کردہ
شاری Shari مؤنث عربی خریدنے والی
شاہ رس Shah Ras مؤنث فارسی فراخ، کشادہ، بادشاہ تک رسائی حاصل کرنے والی
شامیہ Shamia مؤنث عربی سونگھنے والی
شادی Shadi مؤنث اردو، فارسی خوشی، عید، بیاہ
شادین Shadin مؤنث فارسی ہرن کا بچہ
شاکلہ Shakila مؤنث عربی مشابہت رکھنے والی، مشابہ
شادیہ Shadia مؤنث فارسی سرور، مسرت، خوشی
شاذب Shazib مؤنث عربی اپنی جگہ سے دور، اپنے مقام سے ہٹ کر
شاد خانم Shad Khanem مؤنث فارسی خوش و خرم امیر زادی، بہت خوش بیگم، امیر تیمور کے خاندان کی نہایت اچھی خطاط جو اس فن میں بہت مشہور تھی۔ ایک مرتبہ بلخ کے حکمران نے مغل بادشاہ شاہجہاں کو تحائف بھیجے تو اس میں شاد خانم کے ہاتھ کا خط ریحان میں لکھا ہوا ایک قرآن مجید بھی بھیجا جو فن خطاطی کا ایک عظیم شاہکار تھا۔
شاہینہ Shahina مؤنث فارسی مادہ عقاب، مادہ شاہین، چھوٹے عقاب
شاداں Shadan مؤنث فارسی پرمسرت، شاد، خوش، آسودہ، مسرور، خوشحال
شارق Sharque مؤنث عربی چمکنے والا، آفتاب
شارقہ Sharqa مؤنث عربی سورج کی روشنی، آفتابی، روشن، منور
شابان Shaban مؤنث فارسی شہاب، جوانی
شافیہ Shafia مؤنث عربی شفا دینے والی، صحت عطا کرنے والی
شادمان Shadman مؤنث فارسی آسودہ، خوشحال، خوش
شاہجہاں Shah Jehan مؤنث فارسی دنیا کا بادشاہ، دنیا کا سردار، ریاست بھوپال کی ایک حکمران نواب شاہجہاں بیگم جو بڑی عالمہ اور فاضلہ تھی۔ اکتیس برس کی عمر میں بھوپال کی حکمران بنیں۔ علم و ادب سے بھی گہرا لگائو رکھتی تھیں۔ ان کی تصنیفات میں ’’تہذیب النسواں‘‘ ’’تاج الاقبال‘‘ اور’’ خزینۃاللغات‘‘ بہت مشہور ہیں۔ 1318 ھ میں وفات پائی۔
شادہ Shadeh مؤنث فارسی پر مسرت، خوش، مسرور، شاد
شارزہ Sharza مؤنث عربی گرم مزاج والی، تیز مزاج، تند مزاج
شائزہ Shaiza مؤنث عربی عجیب و غریب، غیر معمولی، انوکھی، حیرت انگیز
شاکیہ Shakia مؤنث عربی شکوہ کرنے والی، گلہ کرنے والی
شاد Shad مؤنث فارسی پر مسرت، بے غم، خوش، مسرور
شاذیہ Shazia مؤنث عربی ہرن کا بچہ
شاما Shama مؤنث فارسی ایک خوش الحان پرندہ، بلبل
شاریہ Sharia مؤنث عبرانی شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
شاربہ Sharib مؤنث عربی پیسنے والی
شاہ رخ ShahRukh مؤنث فارسی خوبصورت چہرہ، حسین چہرہ
شاہ فہہ Shafeh مؤنث عربی منہ پر بات کرنے والی
شارعین Shareen مؤنث عربی کشادہ راہ، کھلا راستہ، چوڑا راستہ، وسیع راستہ
شابہ Shabeh مؤنث فارسی جوان عورت
شاھہ Shaheh مؤنث عربی مشابہت رکھنے والی، مماثلت رکھنے والی
شاذہ Shazeh مؤنث فارسی غیر معمولی، تنہا، اکیلی، واحد
شاداب Shadab مؤنث فارسی سرسبز، ہرابھرا، ترو تازہ
شاق Shaqe مؤنث عربی بلند، اونچی چٹان
شاقہ Shaqeh مؤنث عربی تنگی، مشکل، دشوار، کٹھن
شاہ سلطان Shah Sultan مؤنث فارسی حکمران، بادشاہ، ترکی کے مشہور حکمران سلطان سلیم اول کی بیٹی کا نام شاہ سلطان جو بڑی دیندار اور نیک کردار خاتون تھی۔ اس نے ایک عظیم الشان جامع مسجد اور ایک خانقاہ بھی تعمیر کروائی تھی۔ بعد میں اس خانقاہ کی جگہ مدرسہ بھی بنا دیا گیا۔
شاہانہ Shahana مؤنث فارسی بادشاہوں کے موافق، بادشاہوں کے لائق
شاہدہ Shahida مؤنث عربی خوبصورت، حسین و جمیل، حاضر، موجود، گواہ
شاہدی Shaheedi مؤنث اردو، عربی شہادت، گواہی
شاہوار Shahwar مؤنث فارسی شہنشاہوں کے قابل، بادشاہوں کے لائق
شاردہ Sharida مؤنث فارسی بھاگنے والی شیرنی، دوڑنے والی شیرنی
شاکہہ Shakeh مؤنث عربی کسی جیسی ہونا، مشابہ ہونا، مثل ہونا
شاہ خانم Shah Khanum مؤنث فارسی بڑے گھر کی عورت
شان Shah مؤنث اردو، عربی عطمت، شوکت، توقیر، قدرت، انداز نسبت
شانہ Shana مؤنث عربی کندھا
شانفہ Shanefa مؤنث عربی وفا کرنے والی، باوفا
شامین Shamin مؤنث فارسی شام کی، شام کا راگ
شافعہ Shafe مؤنث عربی شفاعت کرنے والی، سفارش کرنے والی
شافہ Shafa مؤنث عربی جلا دینا، صیقل کرنا، اجاگر کرنا، چمکانا
شافہہ Shafiha مؤنث عربی منہ پر بات کرنے والی
شاطرہ Shatera مؤنث عربی چالاک، ہوشیار
شاطیہ Shatia مؤنث عربی دریا کا کنارہ
شارد Sharid مؤنث عربی بھاگنے والا، نفرت کرنے والا
شاردا Sharda مؤنث ہندی ایک قسم کا باجہ، پرندہ
شاردہ Shardah مؤنث فارسی بھاگنے والی شیرنی
شارجہ Sharjah مؤنث عربی مشابہ ہونا، مانند ہونا، مثل ہونا
شادور Shadur مؤنث فارسی چاندی کا ہالہ
شارہ Shareh مؤنث عربی شعر کہنے والی عورت
شایاں Shayaan مؤنث فارسی لائق، موزوں
شب تاب Shab-e-tab مؤنث اردو، فارسی رات کو چمکنے والا، چاند، چراغ، جگنو، جواہر
شبعیہ Shabee مؤنث عربی دانشمند
شیبراں Shabeeran مؤنث عربی دلی، بہادر
شبینہ Shabina مؤنث عربی رات کی، شب کی
شبین Shabin مؤنث فارسی رات کا، رات کا راگ
شبیعہ Shabia مؤنث عربی دانشمند، عقلمند، نہایت سمجھدار
شبنم Shabnam مؤنث فارسی رات کو پڑنے والی نمی، اوس
شبرہ Shabra مؤنث عربی عطیہ، تحفہ، نذرانہ، ہدیہ
شبابہ Shababa مؤنث عربی بانسری، شہنائی
شبانہ Shabana مؤنث فارسی شب کی، رات کی
شب افروز Shab Afroz مؤنث فارسی رات کو روشن ہونے والی، جگنو، چاند
شبانہ Shabana مؤنث عربی بکریاں چرانے والی
شبہ Shibh مؤنث عربی مانند، مثل، مشابہ، شبیہ، فوٹو، تصویر
شبلہ Shibla مؤنث عربی چھوٹی شیرنی، شیر کا بچہ
شبیہ Shibih مؤنث عربی مثل، مانند، مشابہ، تصویر
شبو Shaboo مؤنث فارسی رات کی رانی، رات کو مہکنے والی ایک پھلواری
شبالہ Shabala مؤنث عربی شیرنیاں۔ شیر کے بچے
شبانہ Shabana مؤنث عربی شہنائی، بانسری
شبم Shubm مؤنث عربی سردی کا موسم، موسم سرما
شجاعت Shujat مؤنث اردو، عربی بہادری، دلیری
شجیعہ Shajia مؤنث عربی بہادر، دلیر، جری، نڈر
شجرۃ الدر Shajra Tulder مؤنث عربی مصر کے ایوبی حکمران الملک الصالح نجم الدین ایوب کی ملکہ کا نام شجرۃ الدر نے اسی (80) یوم تک مصر پر حکمرانی بھی کی۔
شحرہ Shahrah مؤنث عربی شمار کیا ہوا
شحم Shaham مؤنث اردو، عربی چربی، مٹاپا، فربہی
شحیمہ Shahima مؤنث فارسی فربہ، توانا، موٹی، تنو مند
شحنہ Shehna مؤنث فارسی پاسبان
شحونہ Shehwina مؤنث فارسی زور آور، قوی، توانا، طاقتور
شحبہ Shuhbah مؤنث فارسی دھار (چھری یا کسی حربے کی)
شخیصہ Shakhisa مؤنث عربی موٹی، فربہ، توانا
شغاء Shagha مؤنث عربی تندرستی، صحت
شغبہ Shaghba مؤنث فارسی دھار، (چاقو یا کسی ہتھیار کی دھار)
شدرہ Shadra مؤنث فارسی بکھری ہوئی
شدفہ Shadfa مؤنث عربی ٹکڑا
شدہ Shada مؤنث فارسی جھنڈا، علم، پرچم، نشان
شروط Sharoot مؤنث عربی شرط کی جمع، عہد، پیمان، اقرار
شروق Sharooq مؤنث عربی آفتاب کا طلوع ہونا، کھجور وغیرہ کا خوشہ نکل آنا
شرنا Sharna مؤنث عربی شہد
شری Shary مؤنث اردو، سنسکرت ایک شراب، سفید پھولوں کے باغ کی
شریقہ Shariqa مؤنث عربی حسین و جمیل لڑکی، خوبصورت لڑکی، طلوع ہونے والا سورج
شریفہ Sharifa مؤنث عربی نیک لڑکی، شریف لڑکی، حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کی صاحبزادی کا نام جو نہایت عابدہ اور زاہدہ تھیں۔ آپ مخدوم علی احمد صابر کلیری ؒ کے نکاح میں تھیں۔
شرارہ Sharara مؤنث فارسی چنگاری
شراکت Sharakat مؤنث اردو، عربی ساجھا، حصہ داری
شرفیہ Sharfia مؤنث عربی عزت و تکریم، مرتبہ دینا، بزرگی دینا
شریہ Sharia مؤنث عربی عادت، خصلت، طریقہ، اطوار، سرشت، طبیعت
شرافت Sharafat مؤنث عربی اچھائی، بھلائی، بزرگی، مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کی اہلیہ کا نام شرافت محل جو بڑی دیندار اور فیاض خاتون تھیں۔ ہر وقت اللہ تعالیٰ کی عبادت میں اپنے آپ کو مشغول رکھتی تھیں۔
شرمیلہ Shermila مؤنث اردو شرم والی، حیادار، شرمیلی
شرمیلی Sharmeeli مؤنث اردو شرمیلی
شرکہ Shirkah مؤنث عربی شامل ہونے والی، شریک ہونے والی
شرتا Sherta مؤنث عربی شہد
شرمین Shermin مؤنث فارسی شرمیلی، حیادار، نرم و نازک
شرف خانم Sherf Khanim مؤنث عربی، فارسی خوبی والی امیر زادی، بزرگی اور اچھائی والی بیگم، نیک خاتون ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام شرف خانم جو تیرہویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔ آپ کا دیوان ترکی میں بہت شہرت رکھتا ہے۔
شرفہ Shirfa مؤنث عربی پسندیدہ، حال، کنگرہ
شرفہ Sherfa مؤنث عربی نیک، شریف، بھلی
شریبہ Sherbia مؤنث عربی تیر کی کمان
شریل Sharil مؤنث اردو، سنسکرت سفید پھولوں کے باغات
شرلی Sherli مؤنث اردو ، سنسکرت سفید مرغزاروں میں رہنے والی
شرزہ Sherza مؤنث عربی غصیلی، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کاٹنا
شربا Shurba مؤنث عربی شہد
شربہ Sherba مؤنث عربی تالاب
شریکہ Sharika مؤنث عربی حصہ دار، شامل، شریک
شرمہ Sherma مؤنث فارسی شرمندہ، حیا دار
شرقت Sharqat مؤنث عربی سورج نکلنے کی جگہ، سورج
شرقیہ Sherqia مؤنث عربی مشرق رخ
شرکہ Shirkah مؤنث عربی شریک ہونے والی
شرف Sherf مؤنث عربی خوبی، برتری، بزرگی، لاہور کی ایک نیک سیرت خاتون شرف النساء بیگم آپ کا مقبرہ بیگم پورہ میں واقع ہے۔
شرف النساء Sharf-un-Nisa مؤنث عربی عورتوں کی سردار
شزبہ Shazba مؤنث عربی فرصت، فارغ
شصیفہ Shaseefa مؤنث عربی پیار کرنے والی
شنطیہ Shantia مؤنث عربی ٹکڑا، ریشہ، ریزہ
شنطفہ Sihntefa مؤنث عربی روکنا، منع کرنا
شظفہ Shazfah مؤنث عربی منع کرنا، روکنا
شعدانہ Shadana مؤنث فارسی ایک عارفہ زاہدہ کا نام جو عجمی تھیں اور انتہائی خوش الحان تھیں۔ حضرت فضیل بن عیاض ؒ اکثر آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے اور دعا کی درخواست کرتے۔ آپ کی مجلس وعظ میں بڑے بڑے عارف و زاہد حاضر ہوتے تھے۔
شعرانہ Sharana مؤنث فارسی زاہد، متقی
شعشہ Shasha مؤنث عربی روشنی، چمک، اجالا، سورج، آفتاب، کرن، شعاع
شعیلہ Shaeela مؤنث عربی بھڑکتی ہوئی آگ، دہکتی ہوئی آگ
شعوانہ Shawana مؤنث فارسی ایک عارفہ زاہدہ کا نام جو عجمی تھیں اور نہایت خوش الحان تھیں۔ حضرت فضیل عیاض ؒ اکثر آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے اور دعا کی درخواست کرتے۔ آپ کی مجلس وعظ میں بڑے بڑے عارف زاہد حاضر ہو کر وعظ سنتے تھے۔ آپ ایران کے شہر ابلہ کی رہنے والی تھیں۔
شعیرہ Shaeera مؤنث عربی تلوار کا قبضہ، جو کا دانہ، عبادت
شعلہ Shola مؤنث فارسی شعاع، لو، لپک، لپٹ، آگ
شعیرہ Shaira مؤنث فارسی قربانی، صدقہ، شاخ
شعلہ رخ Shola Rukh مؤنث فارسی سرخ چہرہ، دہکتا ہوا چہرہ
شعاع Shua مؤنث عربی روشنی، چمک، کرن
شعور Shaoor مؤنث عربی عقل، تمیز، سمجھ، جاننا
شغلہ Shughla مؤنث عربی مشغول رکھنا، مصروف رکھنا
شفر Shafar مؤنث عربی سینہ ور
شفیقہ Shafiqa مؤنث عربی غم خوار، مہربان، ہمدرد، شفیق
شفت Shaft مؤنث عربی ہونٹ، لب
شفتہ Shuftah مؤنث عربی شفقت، رحم، کرم، مہربان
شفیعہ Shafia مؤنث عربی شفاعت کرنے والی، سفارش کرنے والی
شفقی Shafqi مؤنث عربی شفق رنگ، شفق جیسی، سرخ رنگ
شفق Shafq مؤنث عربی طلوع و غروب آفتاب کے وقت کی وہ سرخی جو آسمان پر دکھائی دیتی ہے۔
شفار Shaffar مؤنث عربی کنارا، حضرت عمر فاروق کی خالہ زاد بہن کا نام
شفا Shifa مؤنث عربی صحت، تندرستی
شفاعت Shafat مؤنث اردو، عربی گناہوں کی معافی کی سفارش
                                                 شفاء Shafah مؤنث عربی کنارہ، خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق  ؓ کی خالہ زاد بہن کا نام۔
شفقت Shafqat مؤنث عربی پیارا، اخلاص، محبت، مہربانی
شفقت النساء Shafqat-un- Nisa مؤنث عربی محبت، اخلاص
شفقہ Shafqa مؤنث عربی مہربانی، شفقت، کرم، رحم
شفیفہ Shafifa مؤنث عربی بہت محبت کرنے والی، بہت پیار کرنے والی
شفان Shifan مؤنث عربی بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا
شفوقہ Shafuqa مؤنث فارسی حیران کن بات کرنا
شقذ Shaqize مؤنث عربی جاگتے رہنے والا، بہت نظر لگانے والا
شقہ Shiqa مؤنث عربی سہندور، شنگرف (دوائی)
شقیصہ Shaqisa مؤنث عربی تیز رفتار، شریف، شامل
شقائق Shaqaiq مؤنث عربی گل لالہ، لالہ کے پھول
شقر Shaqr مؤنث عربی شنگرف، سیندور
شقر Shaqer مؤنث عربی پہاڑی لالہ
شقراء Shaqrah مؤنث عربی آٹھویں صدی ہجری میں مصر کے سلطان الملک الناصر ناصر الدین حسن کی بیٹی کا نام شہزادی شقراء جو اپنے وقت میں مصر میں بہت مشہور تھی۔ عوامی بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی تھی۔ اس نے مصر میں بہت سی عمارات تعمیر کروائیں۔
شکیمہ Shakima مؤنث عربی مشابہت، مشابہ، طبیعت، عادت، مماثلت
شکیلہ Shakila مؤنث عربی خوبصورت، حسین و جمیل
شکیبہ Shakiba مؤنث فارسی بردبار، تحمل کرنے والی، صبر و برداشت کرنے والی
شکمہ Shikma مؤنث عربی عالم، دنیا، جہان، عوض، بدلہ
شکردیان Shakerdiyan مؤنث فارسی میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا
شکریہ Shukria مؤنث فارسی تشکر، تہنیت، سپاس
شکرین Shakrin مؤنث فارسی شکر جیسی، شیریں میٹھی
شکوفہ Shakoofa مؤنث فارسی شگوفہ، ان کھلا پھول، کلی
شکورن Shakooren مؤنث اردو شکر گزار، بہت شکر کرنے والی
شگوفہ Shagoofa مؤنث فارسی ان کھلا پھول، کلی
شگفتہ Shagufta مؤنث فارسی کلی، ان کھلا پھول، شگوفہ
شگرفہ Shigerfa مؤنث فارسی عجیب، نادر، نیک، بزرگ، شریف
شمنطہ Shamanta مؤنث عربی نرم گفتگو کرنا، روکنا
شمول Shamool مؤنث عربی ہوا جو قطب کی طرف سے چلے، شراب شمالی ہوا میں ٹھنڈی کی ہوئی شراب
شمیہ Shamia مؤنث عربی عادت
شمیمہ Shamima مؤنث فارسی مہک، خوشبو
شمایم Shamaem مؤنث عربی مہک، نکہت، خوشبوئیں
شملہ  Shimla مؤنث عربی ہوا، باد
شمظہ Shimza مؤنث عربی باز کرنا، منع کرنا، حلیمی کی بات چیت کرنا، نرم گفتگو کرنا
شمس Shams مؤنث عربی سورج، آفتاب، حیدر آباد دکن کی مشہور عالمہ اور واعظہ شمس النساء جو عربی اور فارسی زبانوں پر عبور رکھتی تھیں۔ قرآن پاک کی تفسیر اور دینی علوم کی دولت سے مالا مال تھیں۔ خواتین کے مجمعوں میں وعظ کیا کرتی تھیں۔
شمس النساء Shammas-un- Nisa مؤنث عربی عورتوں کا سورج
شمرہ Shimra مؤنث عربی دریا دل، سخی، فیاض
شمع المین Shama-ul- Mean مؤنث اردو، عربی وہ تجلی جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر دکھائی دی
شمع سحر Shama Saher مؤنث فارسی سورج، آفتاب، شمس
شماصہ Shamasa مؤنث عربی فوری، جلدی، تیزی، عجلت، پھرتی، سرعت
شمامہ Shamama مؤنث فارسی بھینی، خوشبو، بھینی مہک
شمسی Shamsi مؤنث فارسی شمس سے منسوب
شمائل Shimeel مؤنث عربی سرشت، طبیعت، خصلت ا ترکی سمت
شمائلہ Shamaila مؤنث فارسی شکل، چہرہ، وضع، صورت
شمرانہ Shimrana مؤنث عربی بردبار، سنجیدہ، خاموش، متین
شمیطہ  Shamita مؤنث عربی فجر، صبح
شمیرہ Shamira مؤنث عربی تجربہ کار، ماہر، محنتی
شمع رو ShamaRoo مؤنث فارسی سرخ چہرے والی
شمسہ Shamsa مؤنث عربی روشن دان، چھتری، کنگھی، کلس کی سنہری تھالی
شمع رخ Shama Rukh مؤنث فارسی لال چہرے والی، سرخ گالوں والی
شمیمہ Shamima مؤنث عربی طبیعت، عادت، خصلت، سرشت
شمرہ Shumra مؤنث عربی شمار کی ہوئی، گنی ہوئی
شمیلہ Shamila مؤنث فارسی عادت، سرشت، خصلت، طبیعت
شمشاد Shamshad مؤنث فارسی ایک خوبصورت درخت
شمشیر Shamsheer مؤنث اردو، فارسی شم، بمعنی ناخن، شیر کے ناخن کی مانند، تلوار تیغ
شمشیرہ Shamsheera مؤنث فارسی تلوار
شمیم Shamim مؤنث فارسی نکہت، مہک، خوشبو
شمع Shama مؤنث فارسی چراغ، موم بتی، دیا
شماقہ Shamaqa مؤنث عربی خوشی، سرور، مسرت، تیزی، پھرتی، چستی
شمہ Shamah مؤنث فارسی عادت، طبیعت، خصلت
شمع Shama مؤنث عربی کوم یا چربی
شمعی Shamee مؤنث اردو مونگیا رنگت، سبز رنگ
شماع Shamaa مؤنث عربی ہنسی، دل لگی، خوشی
شمس الضحیٰ Shamsul Zoha مؤنث عربی سورج کی روشنی، دوپہر کا سورج، چھٹی صدی ہجری کی مشہور عالمہ اور زاہدہ کا نام شمس الضحیٰ جنہوں نے علم حدیث اور تصوت کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور بے شمار خواتین کو اپنے فیوض و برکات سے نوازا۔
شمامچہ Shamamcha مؤنث فارسی خوشبودار چیز
شنیدہ Shunaida مؤنث فارسی سنا ہوا، سماعت کیا ہوا
شناء Shana مؤنث فارسی تیراک، تیرنے والی
شنکول Shinkol مؤنث عربی حسین و جمیل، خوبصورت، شوخ، زیبا
شناہ Shuna مؤنث فارسی تیراکی
شناس Shanas مؤنث فارسی جاننے والا، پہچاننے والا، شناخت کرنے والا
شنار Shunar مؤنث فارسی تیراک
شوکت Shaukat مؤنث عربی شان، رعب، دبدبہ
شونہ Shoona مؤنث عربی جنگی جہاز، غلے کا گودام
شواد Shawad مؤنث عربی سرخاب، چکور
شوار Shawar مؤنث عربی چکور، سرخاب
شوہرہ Shohra مؤنث فارسی پھولوں کا سہرا
شونیز Shoniza مؤنث فارسی کلونجی
شوبھا Shobha مؤنث سنسکرت خوبصورت، حسن، سجاوٹ، زیبائش
شہی Shahi مؤنث عربی خواہش مند، آرزو مند، خواہش کردہ شے، پر شہوت، مرغوب
شہید ناز Shaheed-e- Naz مؤنث عربی، فارسی عاشق
شہیرہ Shahira مؤنث عربی نامور، مشہور، شہرت یافتہ، معروف
شہابہ Shahaba مؤنث عربی آگ کا شعلہ
شہادت Shahadat مؤنث اردو، عربی گواہی، راہ خدا میں جان دینا، کلمہء شہادت
شہانہ Shahana مؤنث فارسی شاہی، سلطانی
شہانی Shahani مؤنث اردو دلہن سے منسوب، عمدہ، اعلیٰ
شہپارہ Shehpara مؤنث فارسی بادشاہ کا تحفہ، بادشاہ کا عطیہ
شہرزاد Sherzad مؤنث فارسی ملکہ، الف لیلہ کی ملکہ
شہرے Shehray مؤنث ترکی انتہائی خوبصورت
شہنا Shehna مؤنث فارسی بانسری، شہنائی
شہریے Shehryay مؤنث ترکی پھولوں کا سہرا، حسن کی شہرت، خوبصورتی کا شہرہ
شہناز Shehnaz مؤنث فارسی دلہن، موسیقی کا راگ
شہر ناز Shernaz مؤنث فارسی  دلہن، موسیقی کا ایک راگ، ایران کے ایک بادشاہ جمشید کی بہن کا نام
شہلا Shehla مؤنث عربی گہری نیلی آنکھوں والی جوان لڑکی
شہرت Shohret مؤنث عربی مشہوری، ناموری، نیک نامی، چرچا
شہزادی Shahzadi مؤنث فارسی بادشاہ کی بیٹی
شہامہ Shahami مؤنث عربی سجی سجائی گھوڑی
شہامہ نن Shahama Nin مؤنث عربی خوبصورت گھوڑی
شہودہ Shahooda مؤنث عربی حاضر ہونا
شہور Shawer مؤنث عربی حاضر ہونا، (مذکر) شاہد کی جمع
شہوار Shehwar مؤنث فارسی شاہوں کے لائق، بادشاہوں کے قابل
شہربانو Sherbano مؤنث فارسی خاتون شہر، معزز خاتون، ایران کے بادشاہ یزدجرد کی صاحبزادی کا نام جو ایران فتح ہونے کے بعد امام حسین ؓ کے نکاح میں آئیں۔آپ کا مزار مبارک ایران کے شہر تہران کے نزدیک ایک اونچی پہاڑی پر واقع ہے۔
شہقہ Shehqa مؤنث فارسی نعرہ بازی
شہرہ Shehra مؤنث عربی تحفہ، عطیہ
شہرہ Shuhra مؤنث فارسی شہرت، چرچا، مشہوری
شہامت Shahmat مؤنث عربی دلیری، جرأت، شجاعت، بزرگی، شادمانی
شہبا Shahba مؤنث عربی سیاہی مائل سفید رنگ، سفید و سیاہ گھوڑی
شہباز Shahbaz مؤنث فارسی بڑا باز، بڑا شاہین، حضرت بی بی پاک دامناں ؒ میں سے ایک بی بی کا نام بی بی شہباز۔ مزار مبارک ایمپرس روڈ لاہور میں واقع ہے۔
شہدہ Shehdah مؤنث فارسی ایران کے شہر دینور کی رہنے والی عباسی خلیفہ مستعفی بامر اللہ کے عہد کی مشہور عالمہ، محدثہ اور عارفہ کا نام فخر النساء شہدہ ؒ۔ آپ نے عراق میں دریائے دجلہ کے کنارے ایک عظیم الشان درس گاہ تعمیر کروائی تھی۔ بغداد میں وفات پائی۔
شیاج Shiyaj مؤنث عربی کوشش، پرہیز، قحط
شیلہ Sheela مؤنث عربی شیر کا بچہ، شیرنی
شیلانہ Shilana مؤنث فارسی عناب
شیبا Shiba مؤنث و فریفتہ، دیوانی، شیفتہ
شیزی Shizi مؤنث فارسی آبنوس
شیرینستان Shirneestan مؤنث فارسی جنگل کا شیر، بڑا، بہادر
شیریں Shirin مؤنث فارسی مٹھاس، میٹھی، مزیدار، لذیذ، ساتویں صدی ہجری کی نامور عالمہ اور محدثہ بی بی شیریں بنت عبداللہ ہندیہ۔ بے شمار لوگوں کو درس حدیث سے مستفید کیا۔ بہت سے مشہور علماء کرام آپ کے شاگرد تھے اور آپ کی مجلس وعظ میں سماعت کرتے تھے۔
شیریں کار Sheerenkar مؤنث فارسی خوبصورت کام کرنے والی
شین Shin مؤنث ترکی خوبصورت، حسین، اچھی، عزیز، پیاری
شینا Shina مؤنث عبرانی خلیق، ملنسار، خوش خلق، مہربان، کریم ، وضع دار
شیدہ Shaida مؤنث فارسی چمکدار، روشن، منور
شیوا Shiwa مؤنث فارسی خوش کلام، خوش گفتار، فصیحہ بلیغہ
شیما Shima مؤنث عربی عادت، طبیعت، خصلت، حضور نبی کریم  ﷺ کی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہ کی بیٹی کا نام
شیرارہ Shirara مؤنث فارسی چنگاری
شیراز Sheeraz مؤنث فارسی ایک شہر کا نام
شیرازی Sheerazi مؤنث فارسی شیراز کا باسی، ایک قسم کا کبوتر
شیرانہ Shirana مؤنث فارسی شہد جیسی، شیریں، میٹھی
شیوہ Shewa مؤنث فارسی عادت، طریقہ، اطوار
شیلا Shaila مؤنث اردو (قدیم) ململ
شیلا Shila مؤنث کلٹی پر نغمہ، سرود آگیں
شیفتہ Shafta مؤنث فارسی فریفتہ عاشق

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu