نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
زاکیہ Zakia مؤنث عربی پاکیزہ، پاک، منزہ، مطہر، صاف، بے عیب، پاک کرنے والی، خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہراء ؓ  کا لقب مبارک
زالہ Zala مؤنث عربی جگہ سے ہٹانا، مقام سے ہٹانا
زاہراہ Zahrah مؤنث عربی کلی، شگوفہ، چمک، آرائش، حضرت فاطمہ ؓ  کا لقب مبارک
زاہرہ Zahera مؤنث عربی روشن، منور، چمکدار، تاباں، درخشاں
زاہہ Zaha مؤنث عربی مطمئن
زافرہ Zafera مؤنث عربی جماعت، فوج، پارٹی، جیش، گروہ
زادلہ Zadla مؤنث عربی قصد کرنا
زادی Zadi مؤنث فارسی جنی ہوئی، جنی (جیسے شہزادے)
زارہ Zara مؤنث عربی بات چیت، گفتگو، ملاقات، انکساری، عاجزی، دیار، زیارت
زائل Zaeel مؤنث عربی دور ہونے والا، کم ہونے والا
زائرہ Zaira مؤنث عربی زیارت کرنے والی، دیدار کرنے والی
زائن Zaen مؤنث عربی سنواری ہوئی عورت، آراستہ عورت
زائنہ Zaina مؤنث عربی فیشن ایبل عورت، بنی سنوری عورت
زاہلہ Zahla مؤنث عربی پرسکون دل والی، مطمئن دل والی
زائیدہ Zaida مؤنث فارسی پیدا کی ہوئی، تخلیق کی ہوئی
زاہمہ Zahma مؤنث عربی نزدیک ہونے والی، قریب ہونے والی، پاس ہونے والی
زایدہ Zaida مؤنث عربی حضرت عمر فاروق  ؓ کی ایک باندی کا نام حضرت زایدہ ؓ جو بڑی نیک اور پارسا تھیں۔
زاولہ Zawla مؤنث عربی نیت کرنا، ارادہ کرنا، قصد کرنا، کوشش کرنا
زاکنہ Zakna مؤنث عربی ایک دوسرے کے قریب ہونا
زامہ Zama مؤنث عربی حاجت، طلب، ضرورت
زاہدہ Zahida مؤنث عربی پاکباز، پارسا، پرہیزگار عورت
زارا Zara مؤنث لاطینی طلوع صبح، فجر
زارینہ Zarina مؤنث یونانی ملکہ، بادشاہ کی بیگم
زاوی Zavi مؤنث عربی گوشہ، کونہ، ریزہ، ٹکڑا
زبدہ Zubda مؤنث عربی برگزیدہ، منتخب، خلاصہ، مکھن، مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کی چوتھی بیٹی کا نام شہزادی زبدۃ النساء جو بڑی نیک اور پارسا تھی۔ شریعت کے احکامات پر سختی سے عمل کرتی تھی۔ دینی علوم میں خاص دسترس حاصل تھی۔
زبور Zaboor مؤنث اردو، عربی تحریر، کتاب، نوشتہ، حضرت دائود ؑ پر نازل ہونے والی آسمانی کتاب
زبیری Zubairi مؤنث عربی چنی ہوئی
زبیدی Zubaidee مؤنث عربی منتخب، چنی ہوئی، برگزیدہ
زباء Zuba مؤنث عربی بلند پشتے
زباد Zabad مؤنث عربی ایک طرح کی خوشبو، جنگلی بلی
زباد Zabad مؤنث عربی بلند پشتے، جس پر پانی کا سیلاب نہ پہنچ سکے
زبانہ Zubana مؤنث فارسی شعلہ، لو، آگ کی لپٹ
زبیب Zabib مؤنث عربی خشک انگور
زبرج Zabrij مؤنث عربی زینت، آرائش
زبرقان Zaberqan مؤنث عربی چودھویں رات کا چاند
زبیدہ Zubaida مؤنث عربی منتخب کی ہوئی، چنی ہوئی، پانچویں عباسی خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی کا نام، مشہور نہر زبیدہ جو مکہ مکرمہ تک پانی پہنچانے کی غرض سے بنوائی گئی اسی ملکہ نے بنوائی تھی۔ اس نہر کی کل لمبائی23 ہزار میٹر ہے۔ ملکہ زبیدہ کا انتقال عراق کے شہر بغداد میں ہوا تھا۔
زپورہ Zapura مؤنث عبرانی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ محترمہ صفورا کا عبرانی نام
زجاج Zajaj مؤنث عربی آئینہ، شیشہ، لیمپ
زجاجہ Zajaja مؤنث عربی آئینہ، شیشے، شیشے کی قندیل
زحام Ziham مؤنث عربی ہجوم، مجمع، جمگھٹا، بہتات، افراط، فراوانی
زخرف Zakhraf مؤنث عربی ظاہری، چمک دمک،ظاہری آرائش، سونے کے نقش و نگار
زخار Zukhar مؤنث فارسی شور مچانے والا
زخار Zakhar مؤنث عربی موجیں مارنے والا، بھرا ہوا، لبالب، چڑھا ہوا
زداہر Zdahar مؤنث عربی کھلے ہوئے
زر Zar مؤنث عربی زرساز
زرکش Zarkash مؤنث فارسی کلابتو بنانے والا، چاندی کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا
زرقا Zarqa مؤنث عربی سبزو نیلی آنکھوں والی عورت، عرب کی ایک مشہور شاعرہ کا نام جو بڑی جرأت مند اور پارسا خاتون تھٰن۔ زرقا کے والد کا نام عدی بن قیس تھا جو کہ قبیلہ ہمدان سے تھے۔ جنگ صفین میں حضرت علی ؓ کی جانب سے شریک تھیں۔ ان کے پر جوش اشعار سن سن کر ان کا قبیلہ بری بے جگری سے لڑتا رہا۔
زریۃ Zareta مؤنث فارسی سنہری، سونے کی
زرینہ Zarina مؤنث فارسی گولڈن، سنہری، طلائی، سونے کی
زرفین Zerfain مؤنث فارسی دروازے کی زنجیر
زرگل Zergul مؤنث فارسی پھول کے اندر کا سنہرا پیلا زیرہ
زرقم Zerqam مؤنث عربی نیلا فلک، نہایت گہرا نیلا آسمان
زرافشاں Zerafshan مؤنث فارسی سونا لٹانے والی، چمکدار، طلائی افشاں، سنہری افشاں
زرنگار Zernigar مؤنث فارسی سنہرا کام، طلائی کام، سونے کا کام
زرنگاہ Zarnigah مؤنث فارسی وہ چیز جس پر سنہرا کام کیا ہوا
زرناب Zernab مؤنث فارسی خالص سونا
زرین Zarin مؤنث فارسی سنہری، طلائی، سونے کی
زرمینہ Zarmina مؤنث فارسی رئیس عورت، امیر عورت، دولت مند عورت
زری Zari مؤنث فارسی سنہراکام، سونے کا کام
زرمین Zermin مؤنث فارسی رئیس، دولت مند، امیر، مالدار
زرنین Zernain مؤنث فارسی دروازے کی کنڈی، زنجیر
زرگونہ Zergona مؤنث فارسی سنہرے رنگ والی، سنہری رنگت والی
زرادہ Zerada مؤنث عربی سونے کو بنانے والی، زرساز
زرنب Zerneb مؤنث عربی زعفران، خوشبو دار دوا
زرق Zerq مؤنث عربی نیلی آنکھیں، صاف، شفاف
زربفت Zerbeft مؤنث فارسی سونے چاندی کے تاروں سے بنا ہوا کپڑا
زرباف Zerbaf مؤنث فارسی سونے چاندی کے تاروں سے بنا ہوا
زعما Zama مؤنث عربی امرا، سردار
زعیم Zaeem مؤنث عربی کفیل، ضامن
زعیم النساء Zaeem-un- Nisa مؤنث عربی کفیل، ضامن
زعیمہ Zaima مؤنث عربی سردار، پیشوا، امیر، رئیسہ
زعزہ Zaaza مؤنث عربی تیز ہوا، طوفان، آندھی
زعفران Zafran مؤنث عربی کیسر
زعفرہ Zafra مؤنث عربی زعفران میں رچی بسی ہوئی
زفانہ Zafana مؤنث عربی شعلہ، بو
زغلہ Zaghla مؤنث عربی غنچہ، شگوفہ، کلی
زکیہ Zakia مؤنث عربی پاک، صاف، پاکیزہ، نیک، بھوپال کے وزیر اعظم منشی جمال الدین خان بہادر کی نیک سیرت سلیقہ شعار بیٹی کا نام زکیہ بیگم۔ ان کی شادی نواب سید صدیق حسن خان قنوجی سے ہوئی تھی۔
زکیاس Zakias مؤنث عبرانی پاک، معصوم، پاکیزہ
زلغہ Zalgha مؤنث عربی خوشی
زلفہ Zelfa مؤنث عربی حوض، سچا
زلفہ Zulfa مؤنث عربی نزدیکی، قریبی، مرتبہ، درجہ، رتبہ، پاس
زلیخا Zulaikha مؤنث عربی حسین وجمیل عورت، خوبصورت عورت، حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ کی والدہ کا نام جو اپنے وقت کی نہایت نیک پارسا اور دیندار خاتون تھیں۔ آپ کا مزار دہلی بھارت میں شیخ نجیب الدین متوکل ؒ کے مزار کے نزدیک واقع ہے۔
زلمہ Zalma مؤنث عربی ہموار کرنا، نرم کرنا
زلقہ Zalqa مؤنث عربی آئینہ، شیشہ، چکنی چٹان
زلفی Zulfi مؤنث عربی بالوں کی لٹ
زلفین Zulfain مؤنث فارسی زنجیریں
زلفت Zulfat مؤنث عربی دوستی، نزدیکی، قربت، درجہ، رتبہ ، مرتبہ
زلال Zulal مؤنث عربی میٹھا اور صاف و شفاف پانی
زلیبا Zulaiba مؤنث فارسی ایک مشہور مٹھائی جلیبی
زمزعہ Zamza مؤنث فارسی گیت
زمزمہ Zamzama مؤنث فاسی گیت، نغمہ، گانا
زمرد Zamurd مؤنث فارسی سبز رنگ کا قیمتی پتھر، سلطان صلاح الدین ایوبی کی بہن کا نام زمرد خاتون جو بڑی فیاض اور نیک طینت خاتون مشہور تھیں۔ علم سے گہرا شغف رکھتی تھیں۔ دمشق میں ایک عالی شان دینی مدرسہ تعمیر کروایا تھا
زمانہ Zamana مؤنث عربی شعلہ
زمانی Zamani مؤنث فارسی زمانے سے تعلق رکھنے والی، زمانے والی
زمیلہ Zamila مؤنث عربی ردیف، ہم پیشہ
زمانیہ Zamania مؤنث فارسی زمانے کی، زمانے سے تعلق رکھنے والی
زمرہ Zumra مؤنث عربی جماعت، گروہ، پارٹی
زمردین Zamurdin مؤنث فارسی ہرا، سبز، زمرد جیسی رنگت
زنجیل Zanjeel مؤنث اردو، عربی سونٹھ، جنت کی ایک نہر کا نام
زنمہ Zenma مؤنث عربی علامت، نشان
زنبق Zanbeq مؤنث عربی بانسری، گل سوسن، چمبیلی کا تیل
زنبیل Zanbeel مؤنث عربی جھول
زنبورہ Zanbura مؤنث فارسی چھوٹی توپ
زنیق Zaniq مؤنث عربی مستحکم، استوار، مضبوط
زوفیہ Zufia مؤنث عربی بوٹی، ایک قسم کا پودا
زویا Zoya مؤنث روسی زندگی، حیات، عمر
زوقیہ Zuqia مؤنث عربی ایک پودے کا نام
زورینہ Zorina مؤنث فارسی طاقت والی، زور آور، طاقتور، قوی
زونا Zona مؤنث عربی دانشمند عورت، عقلمند عورت، دانا عورت، سجاوٹ، آرائش زیب و زینت
زوناد Zonad مؤنث عربی زینت، عقلمند عورت
زوقہ Zoqa مؤنث عربی گھر کی آرائش و زیبائش کرنے والی، گھر کو سجانے والی، گھر کو زینت دینے والی
زواہر Zawaher مؤنث عربی روشن، چمکدار، کھلے ہوئے پھول
زورین Zorin مؤنث فارسی زور آور، قوی، طاقتور
زوبیہ Zobia مؤنث عبرانی اللہ تعالیٰ کا تحفہ
زورید Zaoraid مؤنث عربی بوٹی، ایک قسم کا پودا
زورید Zorid مؤنث عربی ملاقات کرنے والی، مصمم ارادے والی، پختہ والی، دور، فاصلہ
زورینا Zorina مؤنث لاطینی صبح صادق، فجر
زورانا Zorana مؤنث لاطینی فجر، فجر کا وقت
زورہ Zora مؤنث عربی دوری، فاصلہ، ایک ملاقات
زہرا Zohra مؤنث عربی پھول کی کلی، آرائش، چمک دمک، اردو کی ایک بہترین انشاء  پرداز زہرا بیگم جو اپنے وقت کی مشہور مقررہ اور ادیبہ تھی۔ علامہ شبلی بھی زہرا بیگم کی علمی اور ادبی خدمات کے معترف تھے۔
زہارت Zaharat مؤنث عربی روشن، منور، چمکدار
زہدہ Zohda مؤنث عربی برگزیدہ
زہمہ Zohma مؤنث عربی باز رکھنا، روکنا، منع کرنا
زہرہ جبین Zohra Jabin مؤنث عربی چمکدار ماتھے والی، روشن پیشانی والی
زہانہ Zahana مؤنث فارسی شعلہ لو
زہیدہ Zahida مؤنث عربی صبر کرنے والی، صابر، قانع
زہرہ Zohra مؤنث عربی کلی، شگوفہ
زہرہ Zuhra مؤنث عربی ستارہ، ناہید، نظام شمسی کا سیارہ وینس
زہیرہ Zahira مؤنث عربی چمکیلی، منور، تاباں، روشن
زہاد Zahad مؤنث عربی زاہد کی جمع، پرہیزگار لوگ، عابد
زہادت Zahadat مؤنث عربی پارسائی، پرہیزگاری
زیاد Ziyad مؤنث عربی ایک قسم کی خوشبو، جنگلی، بلی، وہ کاغذ جس پر سونے کے ورق ریزہ ریزہ کر کے چھڑکے ہوتے ہیں اور جو تقریبات کے خطوط میں استعمال کیا جاتا ہے
زیان Zayan مؤنث عربی خوبصورت، خوبصورت چاند
زیب النساء Zaibun Nisa مؤنث فارسی عورتوں کی خوبصورتی، حسین و جمیل، خوبصورت، مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کی سب سے بڑی بیٹی کا نام شہزادی زیب النساء جو کہ عربی اور فارسی کے جملہ علوم و فنون پر فاضلانہ دسترس رکھتی تھی۔ شاعری اور علم و ادب کی دالدادہ تھی۔ اس کا انتقال دہلی میں ہوا ور وہیں پر دفن کی گئی۔
زیلہ Zila مؤنث عربی جدا ہونا، الگ ہونا، پرے ہونا، متفرق ہونا
زیبادہ Zibada مؤنث عبرانی اللہ تعالی کا تحفہ
زیبا طلعت Zabatalat مؤنث اردو، فارسی خوبصورت شکل والا، حسین
زیب Zaib مؤنث فارسی زینت، خوبی، سجاوٹ، آرائش و زیبائش
زبیندہ Zabandah مؤنث فارسی زیب دینے والا
زینا Zina مؤنث یونانی مہمان نواز
زیبان Ziban مؤنث فارسی لائق، اہل، موزوں، مناسب، زیبا
زین Zain مؤنث عربی سجاوٹ، آرائش، زیبائش، خوبی، دمشق کی مشہور محدثہ اور عالمہ فاضلہ گزری ہیں۔ ساتویں صدی ہجری میں آپ کی خوب شہرت تھی۔ لوگوں کو دین کا درس بھی دیا کرتی تھیں۔ زین العرب ؒ کے نام سے شہرت پائی۔
زیتون Zaitoon مؤنث عربی ایک پھلدار درخت کا نام
زیبا Zeba مؤنث عربی زیب دینے والی، موزوں، خوشنما، لائق، اہل
زینب Zainab مؤنث عربی فیاض، سخی، خوشبو، لمبے ہاتھوں والی، حضور نبی کریم  ؐ کی صاحبزادی سیدہ زینب ؓ
زینت Zeenat مؤنث عربی آراستہ و پیراستہ، زیب و زینت، آرائش، سجاوٹ، مغلیہ خاندان کے آخری بادشاہ سراج الدین بہادر شاہ ظفر کی سب سے چہیتی بیگم کا نام ملکہ زینت محل۔ اس کا مزار برما کے شہر رنگون میں بہادر شاہ ظفر کے مزار کے قریب واقع ہے۔
زینہ Zaina مؤنث عربی سجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی، زینت دینے والی
زینیا Zinia مؤنث یونانی ایک پھول کا نام
زیبائی Zibai مؤنث فارسی خوشنمائی، خوبی، اہلیت، قابلیت
زیورہ Zaiwara مؤنث عبرانی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ صفورہ کا عبرانی نام

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu