نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
داٹ Dat مؤنث اردو ہجوم، گہرا، سخت، مضبوط
داماء Dama مؤنث فارسی دریا، سمندر
داد Dad مؤنث اردو، فارسی، عربی عدل، انصاف، بخشش، آفرین وا ہوا، فریاد، پاداش
داد بخش Dadbakhsh مؤنث فارسی عادل، منصف
داد بخشی Dadbakhshi مؤنث اردو، فارسی عادل و انصاف
دادرس Dadrass مؤنث فارسی فریاد سننے والا، مصنف، جج قاضی
داد کستر Dadkusstar مؤنث فارسی منصف، خدا تعالیٰ
دائمہ Daima مؤنث عربی ہمیشہ رہنے والی، ابدی، ہمیشہ
داملہ Damla مؤنث عربی تواضع کرنا، نرمی سے پیش آنا
دامیہ Damia مؤنث فارسی شکار کرنے والی
داجن Dajan مؤنث عربی ملی ہوئی بکری، پانی کھینچنے والا
داجیہ Dajia مؤنث فارسی اندھیری رات
دابرہ Dabra مؤنث فارسی عقب میں آنے والی، پیچھے پیچھے چلنے والی
دارباز Darbaz مؤنث فارسی نٹ، بازی گر، مداری
دارہ Dareh مؤنث فارسی دائرہ، ہالہ
داریاء Darya مؤنث عربی جاننے والی، حاجب نعمت
داستوانہ Dastwana مؤنث فارسی عورتوں کا کنگن
دائبان Daeban مؤنث عربی رات دن
دائنہ Daina مؤنث فارسی قرضہ دینے والی
دانست Danist مؤنث اردو، ہندی دانش، سمجھ، واقفیت، علم
دانش Danish مؤنث فارسی سمجھ، شعور، عقل
دانیا Dania مؤنث عربی سخی، دریا دل، فیاض، قریب ہونے والی
دالیہ Dalia مؤنث ترکی خوبصورت پھول
دارادہ Darada مؤنث فارسی فریفتہ، عاشق
دارائی Darai مؤنث فارسی ریشمی کپڑا، حکومت، حکمرانی
دامان Daman مؤنث فارسی پلو، آنچل، کنارہ، دامن
داوری Dawri مؤنث فارسی معاملہ، حکومت
داعصہ Daasa مؤنث عربی عزت میں مقابلہ کرنا
داثا Dasa مؤنث عربی لونڈی، کنیز
دارمیتہ Darmita مؤنث عربی حضرت امیر معاویہ ؓ کے عہد حکومت کی ایک جرأتمند خاتون دارمیہ جو دار میتہ الجونیہ کے نام سے مشہور تھیں۔ بنو کنانہ سے تعلق رکھتی تھیں اور مکہ مکرمہ میں رہتی تھیں۔ نیک دل مسلمان خاتون تھیں۔ تابعیات میں شمار ہوتا ہے۔
دبور Dubur مؤنث عربی بادصبا، باد نسیم
دبیر الملک Dabeer-ul-Mulk مؤنث اردو، عربی، فارسی سیکرٹری آف سٹیٹ، شاہی محرر، عہد مغلیہ کا ایک خطاب
 دجلہ Dajla مؤنث عربی عراق کا ایک دریا
دخاس Dikhass مؤنث عربی بہت زیادہ، زرہ جس کے حلقے قریب قریب ہوں
دختر Dukhtar مؤنث فارسی بیٹی
دختر عمران Dukhtar-e- Imran مؤنث عربی حضرت مریم علیہ السلام
دخترک Dukhtrik مؤنث فارسی چھوٹی لڑکی
دخلہ Dakhla مؤنث ترکی قطرہ
دربہ Darba مؤنث عربی ہرکام میں دلیری کرنا، رواج، دستور
درع Dirha مؤنث عربی زرہ
درمانہ Dermana مؤنث فارسی چارہ گر
درخشندہ Derkhshanda مؤنث فارسی چمکدار، روشن، منور
دُرہ Dura مؤنث عربی بہت بڑا موتی، حضرت ام سلمہ ؓ  کی بیٹی کا نام جو پہلے شوہر ابو سلمہ عبدالاسد سے تھیں۔
دُرثمین Dur-e- Samin مؤنث فارسی گراں قدر موتی، نہایت بیش قیمت موتی
درگا Dargah مؤنث اردو، سنسکرت ہندوئوں کی دیوی بھوانی، بد صورت عورت
درونہ Daruna مؤنث فارسی سینہ، دل، قلب
دُریاب Duryab مؤنث فارسی سمندر
دریابار Daryabar مؤنث فارسی سختی، فیاض، بہت برسانے والا
دردنہ Dardna مؤنث فارسی دل، سینہ
دردانہ Durdana مؤنث فارسی موتی کا دانہ
درقہ Durqa مؤنث فارسی سپر، ڈھال
درخشاندہ Derkhshanda مؤنث فارسی چمکدار، منور، روشن
درخو Durkhu مؤنث پشتو سیپ
درخور Darkhor مؤنث فارسی لائق، قابل سزاوار، رسائی ، پہنچ
درشنا Darshna مؤنث فارسی نظر، روشن
درشہوار Dur-e- Shahwar مؤنث فارسی بہت بڑا موتی، شہنشاہوں کے لائق موتی
درایت Darayat مؤنث اردو، عربی سمجھ، عقل (حدیث) وہ اصول جن کا مقصد کسی روایت کو عقلی طور پر پرکھنا ہے
دراں Durran مؤنث فارسی پھاڑنے والا
درازی Darazi مؤنث اردو، فارسی طوالت، لمبائی
دراک Derrak مؤنث عربی ذہین، ہوشیار، بات کی تہہ تک جانے والا
درافشاں Durafshan مؤنث فارسی موتی بکھیرنے والی
درنہ Durna مؤنث عربی شمشیر، تلوار
درقا Durqa مؤنث فارسی بادل، ابر
درخشاں Darkhshan مؤنث فارسی چمکدار، روشن، منور
دُریا Durya مؤنث فارسی موتی، لعل، گوہر
دروج Darooj مؤنث عربی جلدی سے گزر جانے والی ہوا
درنایاب Dur-e- Nayab مؤنث عربی نایاب موتی، بے مثل موتی
درشکا Durshaka مؤنث اردو زندگی، جان، روح، حیات
درخش Darekhsh مؤنث فارسی بجلی، چمک، روشن، منور
دُربہ Durba مؤنث عربی دستور، رواج، ہرکام میں جرأت کرنا
درنا سفتہ Dur-e- Nasafta مؤنث فارسی کنواری لڑکی، دوشیزہ، بغیر سوراخ کے موتی
درأیت Derayat مؤنث عربی دانائی، دانش، عقل، شعور، سمجھ
درپنی Derpani مؤنث ہندی چھوٹا شیشہ، چھوٹا آئینہ
دُری Duri مؤنث عربی روشن بڑا ستارہ
درنگ Darang مؤنث فارسی تاخیر، دیر، توقف
دری Dari مؤنث اردو، ہندی لونڈی جو لڑائی میں ہاتھ آئی ہو، کنیز چھنال
دسام Disam مؤنث عربی شیشی یا بوتل کے ڈاٹ
دستیہ Dastiya مؤنث عربی اعلیٰ، عمدہ، مخشش، بہت
دستین Dastin مؤنث فارسی ہاتھ کا کنگن
دستینہ Dastina مؤنث فارسی ہاتھ کا کنگن، شاہی فرمان
دستوانہ Dastawana مؤنث فارسی عورتوں کا کنگن
دسرہ Desra مؤنث عربی نیزہ مارنا
دسیعہ Dasia مؤنث عربی عمدہ، بہت، بخشش
دسعید Daseed مؤنث عربی بہت اعلیٰ، عمدہ، بخشش، نفیس
دستیار Dastyar مؤنث فارسی معاون، مددگار
دستنبو Destambu مؤنث فارسی خوشبو کا گلدستہ
دشا Disha مؤنث حالت، کیفیت، زمانہ، عمر، نصیب، گت
دشکا Dushka مؤنث روسی پیاری، عزیزہ
دشن Dashan مؤنث عربی عطا کرنا، دینا
دُشنہ Dushna مؤنث فارسی کٹاری، خنجر
دشیا Dashya مؤنث عربی مبارک روز، سعید دن
دفص Dafas مؤنث عربی چمک اور نرمی
دلربا Dilruba مؤنث فارسی دل کو بہلانے والی، دل لبھانے والی
دلشاد Dilshad مؤنث فارسی پرمسرت، شادمان، مسرور، مگن، خوش و خرم، اپنے وقت کی مشہور ملکہ دلشاد خاتون جو فارس و عراق کے حکمران شیخ حسن ایلکانی کی اہلیہ تھی۔ بڑی دانشمند اور صاحب تدبیر خاتون تھی۔ آٹھویں صدی ہجری کی یہ مشہور مسلمان خاتون بغداد میں فوت ہوئی اور نجف اشرف میں دفن کی گئی۔
دلفریب Dilfaraib مؤنث فارسی فریفتہ کرنے والا
دل شگفتہ Dilshagufta مؤنث فارسی خوش دل، بشاش
دل پذیر Dil Pazir مؤنث فارسی دل پسند، دل کو بھانے والی
دل آرام  Dilaram مؤنث فارسی دل کو راحت دینے والی، محبوب، پیاری
دل افروز Dilafroz مؤنث فارسی دل کو منور کرنے والی، دل کو روشن کرنے والی
دل گیر Dilgeer مؤنث فارسی مغموم، غمگین
دلدار Dildar مؤنث فارسی دلبر
دلدادہ Dildadah مؤنث فارسی عاشق، فریفتہ
دلکش Dilkash مؤنث فارسی دلچسپ، خوشنما، دل کو کھینچنے والی
دلکشی Dilkashi مؤنث فارسی خوشنما
دلساز Dilsaz مؤنث فارسی دل کو لگنے والی، دل پسند
دل آراء Dilara مؤنث فارسی دل کو آراستہ کرنے والی، دل کی آرائش کرنے والی
دل آویز Dilawaiz مؤنث فارسی دل پسند، پسندیدہ، مرغوب
دل پسند Dilpasand مؤنث فارسی پسندیدہ، دل کو بھانے والی
دلکشا Dilkusha مؤنث فارسی دل کو کھولنے والی، کھلے دل والی، فراخ، وسیع، کشادہ
دل نہاد Dilnehad مؤنث فارسی جس پر دل آ جائے، معشوق
دلنواز Dilnawaz مؤنث فارسی من پسند، دل کو بھانے والی
دلبر Dilber مؤنث فارسی محبوب، پیارا، دلربا
دلارا Dulara مؤنث اردو پیاری، لاڈلی، عزیزہ
دلارام Dilaram مؤنث فارسی دل کو سکون دینے والی
دلام Dalam مؤنث عربی سیاہی، سیاہ چیز
دلاص Dilas مؤنث عربی نرم و چمکدار
دلال Dallal مؤنث فارسی غمزدہ، ناز
دلاور Dilawar مؤنث فارسی شجاع، بہادر
دلص Daliss مؤنث عربی ہموار زمین بہت پھسلنے والا
دلیل Daleel مؤنث عربی راہ نما، راہ
دماس Damas مؤنث عربی پوشیدہ اور پنہاں کر دینے والی چیز
دمامہ Damama مؤنث فارسی رونق، نظارہ
دمریزی Damrazi مؤنث اردو وہ پھل جو درخت میں موسم کے بعد یا توڑنے کے بعد آئے
دملہ Damla مؤنث ترکی بوند، قطرہ
دمساز Damsaz مؤنث فارسی ساتھی، رفیق، دوست، ہمراز
دمیشا Damyasha مؤنث اردو (قدیم) مالدار، امیر
دمیہ Damia مؤنث عربی خیرو برکت، بھلائی، اچھائی
دمنہ Damna مؤنث عربی سبزہ، ہریالی
دمینا Damina مؤنث ہندی امیر، رئیس، دولت مند، مالدار
دنیاز Danyaz مؤنث عبرانی سمندر
دوسی Dossi مؤنث اردو (قدیم) داسی، لونڈی، باندی
دولت Dolat مؤنث عربی مال، مقدر، نصیبہ، اقبال، حکومت، سلطنت مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی نانی کا نام دولت ایساں جو بڑی بیدار مغز، دور اندیش اور دا چانشمند خاتون تھی۔
دوشینہ Doshina مؤنث فارسی پچھلی رات کی
دوارالشمس Dawar-ul- Shams مؤنث عربی سورج مکھی
دوشا Dusha مؤنث روسی جان روح، زندگی، حیات
دھرن پار Dahranpar مؤنث اردو (قدیم) دھرنے والا
دھمپال Dhampal مؤنث اردو (قدیم) بہت موٹا
دھیرک Dheerak مؤنث اردو (قدیم) تسلی، سہارا
دینپا Deenpa مؤنث عربی روشن کرنا، چمکنا
دینیز Diniz مؤنث ترکی سمندر
دیناز Dinaz مؤنث عبرانی سمندر
دیباج Dibaj مؤنث فارسی باریک ریشمی کپڑا
دیبی Debi مؤنث اردو، ہندی ملکہ، رانی، دیوی
دیلک Dilak مؤنث ترکی آرزو، خواہش، امنگ، مستقبل
دیون Daiwan مؤنث یونانی زمین و آسمان کی بیٹی
دیویا Daivia مؤنث عبرانی محبوب، معشوق
دیویتا Diveta مؤنث عبرانی محبوب، پیارا
دیبارو Dibaru مؤنث فارسی محبوب، دیبا جیسے نرم چہرے والی
دیماء Dima مؤنث عربی دائمی، ابدی، تیز بارش
دیبا Diba مؤنث فارسی باریک ریشمی کپڑا
دیپا Deepa مؤنث ہندی چراغ، دیا
دیناء Dina مؤنث عبرانی اطاعت، مالک بنا دینا
دیمہ Dima مؤنث فارسی گال، رخسار
دیانت Dayanat مؤنث ایمانداری، راستی، امانت
دیانہ Diyana مؤنث عبرانی دین، مذہب، ملت
دیال Dayal مؤنث ہندی رحمدل، مہربان
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu