نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
حاثر Hasar مؤنث عربی چالاک، زیرک
حازمع Hazama مؤنث عربی قیامہ شناس
حازیہ Hazia مؤنث عربی قیافہ شناس، اندازہ لگانے والی
حازبہ Hazba مؤنث عربی طاقت پہنچانا، قوت پہنچانا
حامض Hamiz مؤنث عربی ترش، کھٹا
حامزہ Hamza مؤنث عربی خوش اخلاق، خوش مزاج
حانث Haniss مؤنث عربی قسم توڑنے والا، وعدہ خلافی کرنے والا، گنہگار
حانصیر Hanaseer مؤنث اردو حصیر کا بگاڑ، چٹائی
حافظہ Hafza مؤنث عربی حفظ کرنے والی، محفوظ کرنے والی، یادداشت
حاطہ Hata مؤنث عربی درخت کا نام
حاطمہ Hatima مؤنث عربی توڑنے والی
حاوت Hawat مؤنث عربی مٹھاس، شربتی
حاوہ Hawa مؤنث عربی راستہ جدا کرنے والی
حاویہ Havia مؤنث عربی چھا جانے والی
حائغہ Haigha مؤنث عربی افسوس کرنے والی
حائفہ Haifa مؤنث عربی افسوس کرنے والی
حائل Haiel مؤنث عربی روکنے والا، بیچ میں آنے والا پردہ، آڑ
حائنہ Haina مؤنث عربی وقت معین کے لیے، معاملہ کرنا
حاسبہ Hasibah مؤنث عربی جانچ پڑتال کرنے والی
حاشمہ Hashima مؤنث عربی غضبناک، برانگیختہ، آگ بگولا، سیخ پا
حاشیہ Hashia مؤنث عربی شاہین
حاضر Hazir مؤنث عربی موجود، تیار سامنے
حاذرہ Hazrah مؤنث عربی بچانا، ہوشیار کرنا، کفایت شعار، ڈرانے والی
حاذفہ Hazifa مؤنث عربی دانشمند، عقلمند
حاذورہ Hazura مؤنث عربی چاک و چوبند، تیار، ہمہ وقت، مستعد
حاطفہ Hatifa مؤنث عربی چھین لینے والی
حافزہ Hafiza مؤنث عربی روبرو بیٹھنا، مقابل بیٹھنا، سامنے بیٹھنا
حاکمہ Hakima مؤنث عربی حکومت کرنے والی
حاذرہ Hazira مؤنث عربی مطلع کرنا، بچانا، آگاہ کرنا، ہوشیار کرنا، خبر دار کرنا
حاشدہ Hashda مؤنث عربی ہمہ وقت تیار، مستعد، چاک و چوبند
حارثہ Harsa مؤنث عربی کھیتی باڑی کرنے والی
حارج Harij مؤنث عربی روکنے والا، مزاحمت کرنے والا
حارونی Harooni مؤنث اردو سرکش، شریر، نافرمان
حارہ Harah مؤنث عربی گرم
حائقہ Haiqa مؤنث عربی صادق، سچی، اللہ تعالی کی پرستش کرنے والی
حاج Hajj مؤنث عربی حج کرنے والا، حضرت بی بی پاک دامناں ؒ میں سے ایک بی بی کا اسم مبارک بی بی حاج والد کا نام حضرت سید احمد توختہ ترمذی ؒ ہے۔ مزار مبارک ایمپرس روڈ لاہور میں واقع ہے۔
حاجت Hajat مؤنث اردو، عربی خواہش، امید، آرزو، التجا
حاجز Hajiz مؤنث عربی روکنے والا، حائل، مانع، پردہ روک، آڑ
حاجیہ Hajia مؤنث عربی نگرانی کرنے والی، نگران، دربان، رکھوالی
حاجبہ Hajba مؤنث عربی نگرانی کرنے والے
حائدہ Haida مؤنث عربی جدا ہونا، الگ ہونا، علیحدہ ہونا، پرے ہونا، ایک طرف ہونا
حافدہ Hafda مؤنث عربی حمایتی، معاون، مطیع، فرمانبردار، تابعدار، مددگار
حامدہ Hamida مؤنث عربی حمد کرنے والی، تعریف کرنے والی، ثناء کرنے والی
حازبہ Haziba مؤنث عربی جماعت بنانے والی، گروہ بنانے والی
حادث Hadiss مؤنث عربی قدیم کی ضد، نئی چیز، فانی
حادہ Hadah مؤنث عربی راستے سے الگ ہونے والی
حادیہ Hadia مؤنث عربی احاطہ کرنے والی، ماہرہ، چھا جانے والی
حاذقہ Haziqa مؤنث عربی دانشمند، کامل، عقلمند، ماہر عورت، دانا
حامیم Hameem مؤنث عربی سات سورتیں قرآن شریف کی جن کا شروع حم کے ساتھ ہے
حامیہ Hamia مؤنث عربی پر کھنے والی، جانچ پڑتال کرنے والی
حبیبہ Habiba مؤنث عربی دوست، پیاری، رفیقہ، مونس، حضور نبی کریم  ﷺ کی ایک زوجہ مطہرہ اُم حبیبہ ؓ۔ آپ کے والد کا نام ابو سفیان ؓ ہے۔ ماں کا نام صفیہ بنت ابی العاص بن امیہ ہے جو حضرت عثمان غنی  ؓ کی پوپھی تھیں۔
حب Hab مؤنث اردو، عربی محبت، الفت، پیار، انس دوستی، توفیق، آرزو
حبہ Habah مؤنث عربی ریزہ، معمولی سا، غلہ ذرہ، دانہ
حباشیہ Hubashia مؤنث عربی عقاب، شاہین
حبل Habal مؤنث اردو، عربی رسی، موٹا دھاگا، رگ، اتفاق اتحاد
حبل المتین Hab-ul-Mateen مؤنث اردو، عربی مضبوط رسی، پکا وسیلہ
حبلہ Habla مؤنث عربی انگور کی بیل
حباب Hubab مؤنث عربی محبت، پیار، الفت، دوستی، رفاقت، بلبلہ
حبہ Huba مؤنث عربی شوق، محبت، الفت، پیار
حبور Huboor مؤنث عربی مسرت، شادمانی
حجاب Hijab مؤنث عربی حیا، پردہ، شرم، ایک ادیبہ کا نام حجاب امتیاز علی
حجتہ Hujjata مؤنث  عربی بحث، دلیل
حجل Hajal مؤنث عربی پائل، پازیب
حداثت Hadasat مؤنث اردو، عربی آغاز، جدت، نوجوانی، نیا پن
حدت Hidat مؤنث اردو، عربی تلوار کی تیزی، گرمی کی تیزی، تندی، زور، جوش
حدور Haduwar مؤنث عربی نیچی زمین، نشیب، ڈھال
حدیقہ Hadiqa مؤنث عربی پھلوں کا باغ، چار دیواری والا باغ، کیاری، محفوظ، ایک نام حدیقہ کیانی۔
حدباء Hadbah مؤنث عربی کسی پر مہربان ہونا
حذا Haza مؤنث عربی مہربان ہونے والی
حذافہ Hazafa مؤنث عربی حضور نبی کریم  ﷺ کی دایہ حضرت حلیمہ سعدیہ کی بیٹی شیما کا ایک نام۔
حذاقت Hazaqat مؤنث اردو، عربی دانائی، چالاکی، عقلمندی
حذقہ Hazqa مؤنث عربی کامل بنانا، مشتاق بنانا، ماہر بنانا
حرا Hara مؤنث عربی مکہ کے نزدیک ایک پہاڑی پر غار جہاں حضور ؐعبادت کے لیے جایا کرتے تھے، جہاں پہلے پہل وحی نازل ہوئی
حرار Hirarr مؤنث عربی سنگلاخ زمین، پتھریلی زمین
حرار Hararr مؤنث عربی آزادی، جوانمردی
حرافہ Harafah مؤنث اردو، عربی شوخ عورت، چالاک عورت مکار عورت
حردہ Harda مؤنث عربی منع کرنے والی
حرسان Harsaan مؤنث عربی دن رات
حرفت Harfat مؤنث اردو، عربی کسب، پیشہ، ہنر، علم، چالاکی
حرفتی Harfti مؤنث فارسی، عربی ہوشیار، چالاک، عیار
حرم Heram مؤنث عربی نیک بیوی، شریف عورت، احاطہ، خانہ کعبہ کی چار دیواری، امیر تیمور کی پڑپوتی اور بدخشاں کے حکمران سلیمان مرزا کی اہلیہ کا نام حرم بیگم جو دسویں صدی ہجری میں دلیری اور دانائی کی وجہ سے بہت شہرت رکھتی تھی۔
حرمہ  Harama مؤنث عربی نگہبانی کرنا، حفاظت کرنا
حرہ Hura مؤنث عربی آزاد عورت
حریر Harir مؤنث عربی ریشم
حریری Hariree مؤنث عربی ریشم، باریک مہیں، دبلا پتلا آدمی
حریم Harim مؤنث عربی گھر کی چار دیواری، مکان
حروہ Herwah مؤنث عربی روکنا، منع کرنا، باز کرنا
حریمہ Harima مؤنث عربی وہ پسندیدہ چیز جو حاصل نہ ہو سکے
حزین Hazeen مؤنث عربی افسردہ، غمزدہ
حرب Harb مؤنث اردو، عربی جنگ، لڑائی کا راز
حربہ Herba مؤنث عربی لڑائی کا ہتھیار
حرمت Hurmet مؤنث عربی آبرو، عزت
حزم Hezm مؤنث عربی مضبوطی، احتیاط
حزن Hazan مؤنث عربی سخت زمین
حسرت Hasrat مؤنث اردو، عربی آرزو، خواہش، ایک شاعر کا تخلص
حسن Hussan مؤنث عربی خوبصورتی
حسنا Husna مؤنث عربی خوبصورت، حسین، حضرت حسنا  ؒ بنت معاویہ ؓ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔
 حسنی Hasni مؤنث اردو، عربی امام حسن ؓ سے نسبت رکھنے والا
حسیل Haseel مؤنث عربی گائے، گائے کے بچھڑے
حسیمہ Hasima مؤنث  عربی ذی وقار، ذی عزت، مہمان
حسات Hasat مؤنث عربی بھلائیاں، خوبیاں
حسالہ Husala مؤنث عربی چاندی کا برادہ، عزت، مہمان
حسان Hisan مؤنث عربی خوبصورت حسین عورت
حسام Hasam مؤنث عربی تلوار، تلوار کی دھار
حسامہ Husama مؤنث عربی تلوار، شمشیر
حسنہ Husna مؤنث عربی نیکی، بھلائی، اچھائی
حسیبہ Hasiba مؤنث عربی حساب کرنے والی
حسن صبیح Husan Sabeeh مؤنث اردو، عربی دلکش گورا رنگ
حسنہ Husnah مؤنث عربی حسین، پیاری، اچھی، خوبصورت
حسین Haseen مؤنث عربی خوب صورت
حسینہ Hasina مؤنث عربی حسین عورت، خوبصورت عورت
حسنات Hasnat مؤنث عربی بھلائیاں، نیکیاں
حسن آراء Husan Ara مؤنث فارسی حسن کی آرائش کرنے والی، حسن کی شان میں اضافہ کرنے والی
حسابہ Hisaba مؤنث عربی حساب رکھنے والی، حساب لینے والی
حشمت Hashmat مؤنث عربی بزرگی، دبدبہ، رعب
حشیش Hasheesh مؤنث اردو، عربی بھنگ
حصین Haseen مؤنث عربی مضبوط، محفوظ
حضر Hazar مؤنث اردو، عربی پڑائو، قیام، سفر کا الٹ
حضرمی Hazrami مؤنث عربی حضر موت کا رہنے والا
حضری Hazree مؤنث عربی شہری لوگ بدو کا متضاد عرب کے وہ لوگ جو ایک جگہ مستقل سکونت رکھتے ہیں۔
حضرت Hazrat مؤنث عربی حاضر، حضور، جناب، مخدوم، اودھ کے آخری نواب واجب علی شاہ کی بیوی کا نام حضرت محل جو بہادری جرأت اور نیک نامی میں مشہور تھی۔ پردے کی سخت پابند تھی انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ کیا۔
حضیض Hazeez مؤنث عربی پستی، دامن کوہ میں نیچی زمین، پتھر
حضیم Hazeem مؤنث عربی خانہ کعبہ سے ملی ہوئی ایک جگہ، دیوار کعبہ
حفید Hafeed مؤنث عربی بیٹیاں، اولاد، اولاد کی اولاد
حفیہ Hafia مؤنث عربی کمان
حفیظہ Hafiza مؤنث عربی محافظ، نگہبان، حفاظت کرنے والی
حفصہ Hifsa مؤنث عربی شیر کی بیٹی، جمع کرنا، اکٹھا کرنا، آرام کرنا، حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کی پوتی کا نام حفصہ۔ آپ کے والد کا نام حضرت عبدالرحمن بن ابو بکر صدیق  ؓ تھا۔ آپ کی شادی حضرت زبیر بن العوام ؓ کے بیٹے حضرت منذر ؒ سے ہوئی تھی۔
حق آشنا Haq Ashanah مؤنث عربی، فارسی صادق، امین، خدا پرست
حقیقت Haqeeqat مؤنث عربی سچائی
حکمت Hikmat مؤنث عربی عقل مندی، دانائی
حکمتی Hikmati مؤنث اردو فلسفی، چالاک، ہوشیار
حکمی Hakmi مؤنث عربی، فارسی یقینی، فرمانبردار، بے خطا، شرطی، مزدور، ہمیشہ
حکیمہ a Hakim مؤنث عربی سمجھدار عورت، دانا عورت، حکیم عورت، عقلمند، دوسری صدی ہجری کی مشہور عارفہ زاہد بی بی حکیمہ ؒ۔ شام کے شہر دمشق کی رہنے والی تھیں۔ حضرت علی ؓ کے خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔
حلاوت Halawat مؤنث عربی مٹھاس
حلبہ Halba مؤنث عربی سجاوٹ والی
حلیہ Hulya مؤنث عربی صورت، شکل، چہرہ، مورت، زیبائش، آرائش
حلہ Hula مؤنث عربی جنتی لباس، بہشتی پوشاک
حلیلہ Halila مؤنث عربی اہلیہ، زوجہ، منکوحہ، بیوی
حلیفہ Halifa مؤنث عربی حمایتی، مددگار، رفیقہ، معاون، ساتھی،د وست
حلیمہ Halima مؤنث عربی تحمل والی، بردبار، حضور سرور کائنات  ﷺ کی رضاعی والدہ کا اسم مبارک۔
حلیہ Hulya مؤنث عربی صورت، چہرہ، زیور
حماس Hammas مؤنث عربی سختی، جنگ
حماطہ Hamata مؤنث عربی ایک درخت کا نام
حمالہ Hamalah مؤنث اردو، عربی سرخ رنگ کی
حمائل Hamael مؤنث اردو، عربی گلے میں ڈالنے کی چیز، ایک زیور
حماینہ Hamania مؤنث عربی مددگار
حمت Hamat مؤنث عربی شرم والی، حیا والی
حمیت Hamiat مؤنث عربی شرم، غیرت، حیا
حمیدہ Hamida مؤنث عربی جس کی تعریف کی گئی ہو، مغل بادشاہ اکبر کی سگی والدہ کا نام حمیدہ بیگم جو بڑی با حیا اور پردہ دار عورت تھی۔ شریعت مطہرہ کی پابند تھی۔
حمادہ Hamada مؤنث عربی تعریف کرنے والی، حمد کرنے والی، ثناء کرنے والی
حمیرا Humaira مؤنث عربی سرخ رنگت والی
حمیراہ Hammerah مؤنث عربی خوبصورت
حمنہ Humna مؤنث عربی ام المومنین حضرت زینب ؓ بنت حجش کی ہمشیرہ کا نام۔
حمیذہ Hamaiza مؤنث عربی سمجھدار، ذکی، تیز فہم، ذہین، معاملہ فہم
حمیمہ Hamima مؤنث عربی ساتھی، دوست، قرابت دار، رفیق
حمرا Hamra مؤنث عربی سرخ رنگت والی
حمامہ Hamama مؤنث عربی پرندہ، خوبصورت، حسین عورت
حمیلہ Hamila مؤنث عربی ضامن، لے پالک
حمدہ Hamda مؤنث عربی قابل ستائش، قابل تعریف، اپنے وقت کی مشہور معروف عالمہ و اعظہ کا نام حمدہ ؒ۔ بغداد کی رہنے والی تھیں۔ بغداد میں اپنی درس گاہ قائم کر رکھی تھی اور وعظ و نصیحت کیا کرتی تھیں۔ لوگوں کو حدیث اور فقہ کا درس بھی دیا کرتی تھیں۔ چوتھی صدی ہجری کے آخر میں آپ کی خوب شہرت تھی۔
حناطہ Hinata مؤنث عربی خوشبو بیچنے والی
حنا Hana مؤنث عبرانی مہربان، رحم دل
حنا Hena مؤنث عربی جگہ کا سر سبز ہونا
حنا Hina مؤنث عربی مہندی
حنبہ Hanba مؤنث عربی غلہ
حنیفہ Hanifa مؤنث عربی صادق، سچی، پکی، نویں صدی ہجری کی مشہور عالمہ اور محدثہ حنیفہ ؒ۔ آپ نے اپنی درس گاہ قائم کر رکھی تھی جہاں پر علم حدیث کا درس دیا کرتی تھیں۔ علامہ جلال الدین سیوطی ؒ  آپ کو اپنے شیوخ کے زمرہ میں شمار کرتے ہیں۔
حنان Hanan مؤنث عربی درد مندی، رحم و شفقت
حورعین Hoore Ain مؤنث اردو، عربی فراخ چشم عورت یعنی بڑی خوبصورت آنکھوں والی حور
حوریہ  Huria مؤنث عربی حور، حور جیسی خوبصورت، نہایت حسین
حورالعین Hurulain مؤنث عربی سیاہ اور بڑی بڑی آنکھوں والی خوبصورت عورت
حوا Hawa مؤنث عربی دنیا کی سب سے پہلی عورت، حضرت آدم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام۔
حولیہ Hulia مؤنث ترکی دھیان، خیال، تصور
حوال Hawal مؤنث عربی انقلاب، تغیر و تبدل
حوال Hiwal مؤنث عربی دواشیاء کے مابین آڑے آنے والی شے
حوت Hut مؤنث عربی بڑی مچھلی
حور Hoor مؤنث عربی خوبصورت، خوبصورت جنتی عورت، حضرت بی بی پاک دامناں ؒ میں سے ایک پاک بی بی حور ؒ۔ مزار مبارک ایمپرس روڈ لاہور میں واقع ہے۔
حیاء Haya مؤنث عربی شرم، لحاظ، حجاب، غیرت، اپنے وقت کی مشہور عالمہ فاضلہ اور شاعرہ حیا اصل نام حیات النساء تھا۔ شاعری میں حیا تخلص تھا۔ شاہ عالم ثانی کی بیٹی تھی۔
حیات Hayat مؤنث عربی زندگی، عمر، جان، آٹھویں صدی ہجری کی نامور شاعرہ حیات بی بی جو کہ حافظ شیرازی کی ہم عصر تھی۔ شاعری میں کمال درجہ رکھتی تھی۔ بلند پائے کی شاعرہ تھی۔ خاوند کا نام خواجہ قوام الدین شیرازی تھا۔
حیاثیہ Hayasia مؤنث عربی عقاب، شاہین
حیانہ Hayana مؤنث عربی عمر
حیرت Hairat مؤنث عربی تعجب، اچنبھا
حیمہ Heema مؤنث عربی مہمان، ذی عزت، ذی وقار
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu