نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
جان بر Janbar مؤنث فارسی محفوظ، زندہ، سلامت، صحیح سلامت
جان Jan فارسی طاقت، زندگی
جان بخش Janbakhash فارسی تازگی دینے والا یا والی، جس سے جان سی پڑ جائے
جاں ستاں Janstan فارسی جاں لینے والا
جاناں Janan فارسی محبوب، پیاری، دلبر، مغل شہنشاہ اکبر کے دور کے ایک امیر عبدالرحیم خانخاناں کی بیٹی کا نام جاناں بیگم۔ اس کی شادی اکبر بادشاہ کے بیٹے شہزادہ دانیال سے ہوئی تھی۔ نہایت دیندار ار پاکباز عورت تھی۔ اس نے فارسی زبان میں قرآن پاک کی تفسیر لکھی تھی۔
جادواں Jawidan فارسی ہمیشہ، دائم، مدام، سدا
جائی Jaee اردو، ہندی بیٹی، لڑکی، دختر
جائشہ Jaisha عربی اعلی، عمدہ، نفیس
جارحہ Jarah عربی زعم کرنے والی، فخر کرنے والی، غم کرنے والی
جاسندہ Jasinda یونانی خوبصورت، حسین، خوش شکل
جانیس Janis عبرانی اللہ تعالی کا تحفہ
جاتنہ Jatna عربی مماثلت
جاثہ Jasa عربی عمدہ، نفیس
جاثیہ Jasia عیو زانو کے بل لیٹی ہوئی عورت
جارجینہ Jarjina یونانی اپنی زمین سے محبت کرنے والی
جامعہ Jamia عربی درسگاہ
جاملہ Jamla عربی خوش اخلاقی سے پیش آنا
جامی Jami فارسی خراسان کے شہر جام سے منسوب، اس شہر کا باشندہ یا اس سے متعلق کوئی چیز
جانانہ Janana فارسی پیاری، دلبر، محبوب
جاری Jari عربی زعفران
جاریہ Jaria عربی پرستار، کنیز
جا لیشہ Jalisha عربی دل، قلب
جادی Jadi عربی زعفران
جاذب Jazib عربی جذب کرنے والا، پرکشش
جازیہ Jazia عربی بدلہ دینے والی
جاسرہ Jasra عربی دلیر، شجاع، جری، بہادر
جافخہ Jafikha عربی کسی کے مقابلے میں فخر کرنا
جانسہ Jansa عربی کسی کی مانند ہونا، مشابہ ہونا
جانی Jani فارسی عزیز، پیارا، معشوق، محبت کا لفظ
جانیتا Janita عبرانی اللہ تعالی کا تحفہ
جاوید Javed فارسی دائمی، ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
جامدہ Jamda عربی ساکت و جامد، ٹھوس، سخت
جاجم Jajim ترکی پھولدار، نقش و نگار والا فرش
جازم Jazam اردو، فارسی جزم دینے والا، متحرک حرف کو ساکن کرنے والا، ارادہ مضبوط کرنے والا
جازمہ Jazma عربی ارادہ کرنے والی، قصد کرنے والی
جانفدا Janfida فارسی قربانی دینے والی، عثمانی سلطنت کے بارہویں حکمران سلطان مراد ثالث کی ملکہ کا نام جانفدا قادین۔  یہ نہایت سیرت اور دیندار خاتون تھیں۔ ترکی کے کئی شہروں میں اس نے مساجد اور سبیلیں تعمیر کروائیں جو آج بھی موجود ہیں۔
جبروت  Jabrut اردو، عربی قدرت، عظمت، جاہ و جلال
جبیں آراء Jabeen Ara فارسی پیشانی کو سجانے والی، پیشانی کی آرائش کرنے والی
جبالہ Jabala عربی بڑے قد و قامت والی، بڑے ڈیل ڈول والی
جبان Jaban عربی بزدل، مرد ہو یا عورت
جبین Jabeen فارسی ماتھا، پیشانی
جبارہ Jabara عربی آسودہ کرنا، خوشحال کرنا
جدال Jaddal اردو، عربی جنگ، کا رزار، بحث، تکرار
جذلہ Jazla عربی مسرور، پرمسرت، خوش کرنا، خوشی
جذبیہ Jazbia عربی پیار، محبت، جذبہ، ولولہ
جرس Jarass عربی آواز، برم آواز، جڑ، اصل
جزا Jaza عربی بدلا، عوض، پھل
جسور Jasoor عربی دلیر، بہادر، جرات مند، بلند قامت
جسیم Jasim عربی موٹا، فربہ
جسیمہ Jasima عربی بڑے قد و قامت والی، بڑے ڈیل ڈول والی
جسرہ Jasra عربی واسطہ، وسیلہ، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک شاگرد کا نام جسرۃ بنت دجاجہ عامری ؒ۔ آپ کوفہ کی رہنے والی تھیں۔ آپ نے چالیس عمرے کئے۔ عمرہ کرنے کا بہت شوق رکھتی تھیں۔
جعفری  Jaffree اردو، عربی گیندا، زرد پھول، منسوب جعفر طیار، خالص سونا، گل اشرفی، مجاز اً زرد رنگ
جگنی Jugni اردو، ہندی گلے کا ایک زیور، پنجابی زبان کا ایک مشہور گیت
جلیلہ Jalila عربی بزرگ، بڑی، عظمت والی، بزرگ خاتون
جلاء Jalah عربی چمک دمک، آب و تاب
جلیس Jalis فارسی ہم مجلس، ہم نشین، ساتھی، دوست
جلالت Jalalat عربی بلند مرتبہ ہونا، بزرگی، عظمت
جلنار Jalnar فارسی انار کا پھول، گل انار
جلسان Jalsan عربی گلستان، چمن، باغ، گلشن
جلستان Jalistan عربی باغ، گلستان
جلالہ Jalalah عربی گرم طبیعت والی، بزرگی، غصہ
جلوریز Jaloraz فارسی تین سرپٹ، جلدی، تیزی چستی
جلوہ Jalwa فارسی نمائش، نظارہ، منظر
جل پری Jalpari ہندی خوبصورت، حسین، سمندری مخلوق
جمیعت Jamiat عربی جماعت، تسلی، تسکین
جمیما Jameema عبرانی فاختہ، پر امن
جمیمہ Jamima عبرانی خوش قسمت، خوش بخت، فاختہ
جمر Jamer عربی آگ کی چنگاری کسی کو دینا، اکٹھا ہونا، اکٹھا کرنا، دور ایک طرف کر دینا
جمرہ Jamra فارسی چنگاریاں
جمانہ Jamana عربی موتی، گوہر، لعل
جمدہ Jumda عربی معزز، بلند و برتر، بزرگ
جمیل Jameel عربی حسین، خوبصورت
جمیلہ Jamila عربی حسین عورت، خوبصورت عورت، چوتھی صدی ہجری میں موصل کے حکمران شاہ ناصر الدولہ کی بیٹی کا نام شہزادی جمیلہ جو اپنے وقت میں سخاوت کے لیے بہت مشہور تھی۔
جمالہ Jamala فارسی عورت کی بزرگی
جملہ Jamla عربی اونٹنی
جملہ Jumla عربی کل، تمام، سب
جمیرہ Jamira عربی بادل، گیسو، زلف
جمال Jamal عربی حسن، خوبصورت، حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کی صاحبزادی کا نام حافظہ جمال ؒ۔ آپ نے ہزاروں خواتین کو دین حق کی ہدایت و تبلیغ کی۔ مزار مبارک اجمیر شریف بھارت میں ہے
جمعیت Jamiat عربی سکون، تسکین، تسلی، جماعت
جنت Jannat عربی بہشت، خلد، فردوس، باغ
جنبہ Janba عربی طرف داری، حمایت، معاونت
جنیرہ Janira عربی کنارہ گوشہ
جنیا Jania ہندی جان من، اے میری جان
جنی Juni اردو پیاری، اچھی
جودت Judat عربی تیزی، ذکاوت، خوبی
جویرہ آراء Juwaira Ara فارسی پھولوں کی ٹوکری کی آرائش کرنے والی، پھولوں کی ٹوکری سجانے والی
جوہر آراء Johar Ara فارسی موتی سجانے والی، موتی کی آرائش کرنے والی
جوئندہ Joinda فارسی تلاش کرنے والی، متلاشی
جوہر Joher عربی قیمتی، پتھر، گوہر، موتی، لعل، عباسی خلیفہ کی ایک کنیز کا نام حضرت جوہر براثیہؒ۔ آپ تیسری صدی ہجری کی مشہور عارفہ و زاہدہ گزری ہیں۔ اپنے دور میں بہت شہرت رکھتی تھیں۔
جولیدہ Jolida فارسی فکر کرنے والی، پریشان
جویاء Joya فارسی تلاش کرنے والی، متلاشی
جولیا Jolia یونانی نوجوان، شباب سے بھرپور
جونا Joona عربی عطردان، خوشبو کی ڈبیہ
جوزی Jozi عبرانی برکت لانے والی
جوہی Johi ہندی چنبیلی
جوہیا Johia فارسی جوہی کا پھول
جواد Jawad عربی سختی، برابری
جواہر Javahar عربی قیمت پتھر
جواں بخت Jawan Bakht عربی اونچے مقدر والی، خوش نصیب، بلند قسمت والی
جویرہ Juaira فارسی پھولوں کی ٹوکری
جواند Jawand عبرانی اللہ کا تحفہ
جوانہ Juana عبرانی اللہ تعالی کا تحفہ
جویریہ Juwairia عربی خوشیاں بکھیرنے والی، حضور سرور کائنات  ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت جویریہ ؓ۔ آپ بڑی خیرو برکت والی خاتون تھیں۔ آپ کے انتقال پر آپ کی نماز جنازہ مدینہ طیبہ کے حاکم مروان نے پڑھی جو کہ امیر معاویہ ؓ کی طرف سے مدینہ منورہ کا حاکم تھا۔
جوش Joash عربی زرہ، ایک زیور
جوشن Joshan عربی ایک زیور، زرہ
جوہرہ Johra عربی پہچان کرنے والی، چھٹی صدی ہجری کی ایک نامور واعظہ اور عالمہ حضرت جوہرہ ؒ  آپ بغداد کی رہنے والی تھیں۔
جھرنا Jharna اردو پانی کی چادر، آبشار
جہاں آراء Jehan Ara فارسی دنیا کو سجانے والی، دنیا کی آرائش کرنے والی، مغل شہنشاہ شاہجہاں کی بیٹی کا نام۔ یہ بادشاہ کی بڑی لاڈلی بیٹی تھی۔ نہایت نیک سیرت تھی۔ اس شہزادی نے بہت سی مساجد ارو مدرسے تعمیر کروائے۔ باغات بھی بنوائے، لاہور چوبرجی باغ بھی اسی نے بنوایا تھا۔
جہان Jahan فارسی دنیا، عالم، ایران کے حافظ شیرازی کی ہم عصر ایک مشہور شاعرہ کا نام جہان خاتون۔ شیراز کی رہنے والی تھی۔
جہاں دار Jahandar فارسی بادشاہ
جیزہ Jiza عربی کنارہ، سرا، گوشہ
جینا Jina یونانی شہزادی، نیک بخت، شریف خاندان والی۔ اچھے مقدر والی
جی دار Jidar اردو دلیر، بہادر، منچلا
جیداء Jidah عربی لمبی اور خوبصورت گردن والی
جیوندی Jayundi ہندی زندہ، آٹھویں صدی ہجری کی ایک بزرگ خاتون کا نام چیوندی بی بی ؒ۔ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ؒ کی اولاد سے ہیں۔ ان کا مقبرہ اُوچ شریف میں واقع ہے۔ مقبرہ کی عمارت خراسان کے بادشاہ محمد دلشاد نے تعمیر کروائی تھی جو کہ نہایت عالی شان ہے۔
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu