لوح فتحنامہ
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ جنوری2012کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
تحریر:سید شعیب الرحمن شاہ
اہم موضوعات جو اس مضمون میں زیر بحث آئیں گے
لوح فتحنامہ
13جنوری 2012کوشمس تثلیث مریخ صبح 9بج کر 46منٹ پر قائم ہو گا۔ بنتے بنتے بگڑجاتے ہوں، کرنا کچھ ہوہوتا کچھ ہو، ایک انجانے سے خوف نے پریشانی کر رکھا ہو،آئے دن کوئی نہ کوئی بیمار لگی رہتی ہو تو اس کے لیے’’ لوح فتحنامہ‘‘ راہنمائے عملیات کے ذریعے لے کر حاضر ہوں۔ عمل کا طریقہ درجہ ذیل ہے۔
617790 | اعداد شمسی | سورۃ واقعہ باموکل |
46002 | باموکل اعداد شمسی | مقصد فتوحات دعائے فتوحات |
6131 | اعداد شمسی | طالب معہ والدہ |
24524 | کل | طالب کے اعداد x4 |
663792 | کل | اعداد سورۃ واقع + دعائے فتوحات |
اب طالب کے اعداد سورہ واقعہ اور دعائے فتوحات کے اعداد سے تفریق کریں باقی کو خانہ ایک میں لکھیں اور ہر خانے میں6131کا اضافہ کریں۔ اس طرح نقش مکمل ہو جائے گا۔ اب خانہ نمبر ایک میں 639268 لکھیں گے۔ نقش مکمل ہو تو سورۃ واقعہ11مرتبہ پڑھ کر لوح پر دم کریں اور روزانہ سورۃ واقعہ سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس کے پاس ہوتے ایسا محسوس ہو گا کہ کوئی غیبی طاقت گرد و پیش ہے۔
اس کی زکات کا طریقہ ہے کہ 111مرتبہ سورۃ فاتحہ و اخلاص اور درود شریف گیاہ دن تک پڑھیں۔
۷۸۶
۱ | ۱۴ | ۱۱ | ۸ |
۱۲ | ۷ | ۲ | ۱۳ |
۶ | ۹ | ۱۶ | ۳ |
۱۵ | ۴ | ۵ | ۱۰ |
لوح فتحنامہ
یہ مضمون راہنمائے عملیات ماہ جنوری2012کے شمارے سے لیا گیا ہے۔
تحریر:سید شعیب الرحمن شاہ
looh ٖfatahnama