نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
بابا Baba مذکر فارسی بڑا
بابا کوہی Baba Cohi مذکر فارسی ایک بزرگ درویش شاعر کا نام جن کا عارفانہ کلام موجود ہے۔
بابیزان Babizan مذکر فارسی ضامن، پنکھا
باحفصان Bahifsan مذکر عربی معلم، استاد
بابا خمس Baba Khmas مذکر فارسی ایک مسخرے کا نام
باب الشماء Bab-ul-Shama مذکر عربی آسمان کا دروازہ، کہکشاں، آسمان، درہ
باب القیوم Bab-ul-Qayum مذکر عربی قوم کا سردار
باخ Bakh مذکر فارسی راستہ، راہ، طریق، باٹ
باخس Bakhis مذکر عربی کسی کا حق دینے میں کمی کرنے والا
باخویش Bakhawesh مذکر فارسی پانی میں غوطہ لگانا، اپنے آپ پر مشغول ہونا تنہائی، خلوت
باقر Baqar مذکر عربی شیر، بہت بڑا عالم، امام زین العابدینؓ کے صاحبزادے اور بانچویں امام محمد باقر ؓ
باقیر Baqeer مذکر عربی عالم شخص
باقل Baqal مذکر عربی کنجڑا، سبزی فروش، وہ شخص جس کی داڑھی نکل رہی ہو۔
باجَل Bajal مذکر فارسی عزت دار آدمی
باجپئی Bajpai مذکر اردو، ہندی برہمنوں کی ایک ذات
باجن Bajen مذکر اردو، ہندی ڈھول تاشے وغیرہ
باختر Bakhtar مذکر اردو، فارسی مشرق، مغرب (عموماً مشرق ہی کے معنی میں مستعمل ہے) ایک علاقہ جو کوہ ہندو کش اور دریا کے درمیان واقع ہے
بارک اللہ Barkallah مذکر عربی اللہ تعالی تمہیں برکت دے، ایک عالم کا نام مولانا بارک اللہ لکھوی
بارد Barad مذکر عربی مال غنیمت
بارز Baraz مذکر عربی آشکار، ظاہر، غالب ہونا، فوقیت
بازغ Bazagh مذکر عربی چمکتا ہوا، روشن، طلوع ہونے والا
بازغہ Bazgha مذکر فارسی، عربی قوم عادکی ایک حسینہ کا نام، چمکتی ہوئی
بازکشا Bazkusha مذکر فارسی قوت ممیزہ انسانی، انسان کی اس قوت کا نام جس سے وہ تمیز کرتا ہے
بازف Bazif مذکر عربی ناز کرنا، مان کرنا، فخر کرنا
بازگو Bazgo مذکر فارسی بیان کرنے والا، پھر کہنے والا
باسلاح Baslah مذکر عربی مسلح ہتھیار بند، با ہتھیار
٭باس Bass مذکر اردو، فارسی خوشبو، مہک، علامت، نشانی، بدبو
باسان Basan مذکر ترکی جڑ اور بنیاد سے اکھاڑ دینے والا
باسک Basik مذکر اردو، ہندی وہ سانپ جس پر ہندو زمین کو قائم خیال کرتے ہیں سانپوں کا بادشاہ شیش ناگ
باسل Basel مذکر عربی دلیر، بہادر، ندڑ
باسلہ Basela مذکر عربی بہادر، شجاع، دلیر
باسم Basm مذکر عربی مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، ہنسنے والا، ہنس مکھ
باطِش Batish مذکر فارسی سختی کرنے والا
باطَش Batash مذکر عربی حملہ کرنے والا
باطیہ Batiah مذکر عربی جام، پیالہ
باطنیہ Bateniya مذکر اردو، عربی اہل تشیع کے فرقے کا نام جس کا لیڈر حسن بن صباح تھا۔ اس کے اعتقاد میں ہر شرعی امر کے ایک ظاہری معنی ہوتے تھے دوسرے باطنی، یہ لوگ اپنے مخالفین کو فریب سے قتل کر دیتے تھے ان کو حشیشین بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ بھنگ پیا کرتے تھے۔
باظش Bazash مذکر فارسی سختی کرنے والا، سخت گیر
بافندہ Bafinda مذکر اردو، فارسی بننے والا، کپڑا بننے والا، جولاہا
باقی Baqi مذکر عربی لافانی، زندہ جاوید، ہمیشہ رہنے والا، بچا ہوا، ایک مشہور مصری کا نام عالم محمد بن فواد عبدالباقی
بابو Babu مذکر اردو، ہندی مالک، حکمران
بابی Babi مذکر اردو، عربی ایک مذہبی فرقہ جس کے بانی سید علی محمد باب تھے۔ بابی فرقے کا پیروکار بابی فرقے سے متعلق
بابر Baber مذکر ترکی شیر، مغل بادشاہ نصیر الدین ہمایوں کے والد کا نام جو ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے پہلے بادشاہ تھے۔ پورا نام ظہیر الدین بابر
بابل Babal مذکر اردو، ہندی باپ، پنا، پدر، والد، وہ گیت جو لڑکی کی رخصتی کے وقت گاتے ہیں
باپو Bapoo مذکر اردو، ہندی باپ، پتا، والد، باپ کے برابر کا کوئی آدمی، بزرگ، بڑی عمر کا شخص
باستی Basti مذکر فارسی عاجزی، نیازمندی، فروتنی
باسط Basit مذکر عربی وسعت دینے والا، فرخی دینے والا، کھولنے والا مصر کے ایک مشہور قاری کا نام عبدالباسط
بابک Babak مذکر فارسی آئین، قانون، ایک بادشاہ جواردشیر کا ماموں تھا
باتر  Batir مذکر عربی شمشیر، تلور
باصر Basar مذکر عربی بینائی والا، دیکھنے والا، نظر والا، نگاہ والا، آنکھوں والا
باسق Basiq مذکر عربی سفید بادل، صاف شفاف، اجلا
بادپا Badpa مذکر فارسی ہوا کے پائوں والا، تیز رفتار گھوڑا، تیز رفتار نام جو یوسف ؑ کی ہدایت سے معرفت کے درجہ کو پہنچی
باداش Badash مذکر فارسی پاداش، نیکی کا بدلہ، جزا، مکافات
بادہ Badah مذکر اردو، فارسی شراف، مے، نمر
بادسیر Badiseer مذکر فارسی تیز گھوڑا، معزز شخص
بادر Badir مذکر فارسی ڈرنے والا، چالاک
بادران Badran مذکر عربی پنکھا، ایک فرشتے کا نام
بادشاہ Badshah مذکر فارسی شاہ، والئی سلطنت
بادیہ Badiha مذکر اردو، عربی صحرا، بیابان، جنگل، دشت
بارح Bareh مذکر عربی جگہ سے ہٹانا
باری Bari مذکر عربی تخلیق کرنے والا، پیدا کرنے والا، خالق، ایک نام عبدالباری
بارمان Barman مذکر فارسی ایک تورانی پہلوان کا نام
بار Bar مذکر عربی نیک
باز Baaz مذکر فارسی شاہین، ایک شکاری پرندہ
بازک Bazik مذکر فارسی باشہ، باز کی قسم کا ایک چھوٹا شکاری پرندہ جو چڑیوں وغیرہ کا شکار کرتا ہے
بازیاب Bazyab مذکر فارسی پھر پانے والا، دوبارہ حاصل کرنے والا
باذل Bazil مذکر عربی عطا کرنے والا، دینے والا، سخی
باذق Bazaq مذکر عربی انگور
باذان Bazan مذکر عربی صحابی رسولؐ کا نام
باعد Baad مذکر عربی فاصلے پر ہونے والے، دور ہونے والا
بارز Bariz مذکر عربی عیاں ہونا، آشکار، غالب ہونا، ظاہر ہونا
باعث Baies مذکر عربی اٹھانے والا
بارق Bariq مذکر عربی روشن، چمکدار، تاباں، منور، برق کی جمع
بائیرام  Bairam مذکر ترکی عید
بایزید Bayazeed مذکر فارسی مشہور ولی اللہ سید الطائفۃ حضر ت بایزید بسطامی ؒ
باشا Basha مذکر فارسی تاج دار
باشد Bashid مذکر فارسی ہو، ہوا کرے، کچھ بھی ہو، پروا نہیں
باشہ Bashah مذکر اردو، فارسی ایک شکاری پرندے کا نام
باشق Bashaq مذکر عربی تیز رفتار پرندہ
باشلق Bashalq مذکر ترکی سردار، امیر
باشی Bashi مذکر ترکی سردار، افسر، سربراہ، امیر
باہُو Bahoo مذکر عربی عصا، چھڑی، مشہور ولی اللہ حضرت سلطان باہو ؒ جن کا مزار شورکوٹ جھنگ میں ہے
باسعود Basaood مذکر عربی بابرکت، برکت والا، سعادت والا، مبارک، نعمت والا
باسل Basil مذکر عربی بہادر، دلیر، جری، نڈر شجاع
بانگی Bangi مذکر اردو بانگ دینے والا، اذان دینے والا موذن
بانش Banash مذکر فارسی سختی کرنے والا
بالد Balid مذکر عربی تلوار سے جنگ لڑنا
بالم Balam مذکر عربی ہنس مکھ
بالمرہ Balmrah مذکر فارسی بالکل، ہمیشہ، ایک ہی دفعہ
بالک Balak مذکر اردو، ہندی بچہ، بالا، کم عمر، نادان
بالکا Balka مذکر اردو، ہندی جوگی کا چیلا، مرید، شاگرد، بچہ
بائو Bauo مذکر اردو، ہندی شہزادہ، بالک، بچہ، انگریزی پڑھا لکھا
بتیاز Batyaaz مذکر فارسی محنت مشقت
بتیر Bateer مذکر عربی زیادہ، کافی، بہت
بٹوہی Butohi مذکر اردو، ہندی راہگیر، مسافر
بجل Bajal مذکر عربی ہاں کافی ہے
بحار Bihar مذکر اردو، عربی سمندر
بحتری Bahtary مذکر عربی عرب کے ایک شاعر کا نام
بحر Behr مذکر عربی بڑا سمندر
بخاری Bukhari مذکر فارسی شہر بخارا سے منسوب، بخارا کا بادشندہ، احادیث نبویہ کی ایک مشہور کتاب جو اپنے مولف بخاری کے نام سے موسوم ہے
بخت Bakhat مذکر عربی قسمت، نصیب، اقبال، ایک نام سکندر بخت
بخت رسا Bakhtresa مذکر فارسی اقبال مندی، خوش قسمتی
بخت یار Bakhtyar مذکر فارسی خوش نصیب، نصیبے والا، اقبال مند
بخش Bakhsh مذکر فارسی عطا کرنے والا، تقسیم کرنے والا، دینے والا، ایک نام بخش الہی
بخشی Bakhshy مذکر فارسی حساب رکھنے والا
بختیار Bukhtiar مذکر فارسی خوش نصیب، خوش، قسمت والا، مقدر والا، مشہور ولی اللہ حضرت قطب الدین بختیار کاکی ؒ
بختاور Bukhtawar مذکر فارسی صاحب نصیب ، خوش قسمت، مقدار والا، اقبال مند
بخور Bukhoor مذکر اردو، عربی وہ چیزیں جن کے جلانے سے خوشبو نکلتی ہے، عود، لوبان وغیرہ
بدیل Badeel مذکر عربی حکیم خاقانی کا نام جو چھٹی صدی ہجری میں پیدا ہواتھا
بدخشی Bad Khashi مذکر فارسی بدفشانی، شہرید حشاں سے منسوب
بدیع Badee مذکر عربی موجد، ایجاد کرنے والا، بنانے والا، نئی بات، نرالا، نادر، انوکھا، ایک نام بدیع الزمان
بدر Badar مذکر  عربی مکمل چاند، چودھویں کا چاند، جنگ بدر
بدران Badran مذکر عربی چودہویں کا چاند
بدرقہ Badraqa مذکر عربی آسرا، سہارا، رہبر، رہنما، قیادت کرنے والا
بدو Badoo مذکر اردو بدوی، عرب کے خانہ بدوش لوگ
بدھ Budh مذکر اردو، ہندی عقلمند آدمی، مرد دانا، سیارہ عطارد چہار شنبہ، خدا شناسی
بدھو Budhou مذکر اردو، ہندی نادان، بیوقوف، کم عقل
بدین Badeen مذکر عربی موؔٹا، تناور
بدیسی Badasi مذکر ہندی غیر ملکی، پردیسی، مسافر، اجنبی
بدیہی Badehi مذکر عربی وہ بات جس میں حاجت کی ضرورت نہ ہو ، ظاہر، روشن
بذرفہ Bazarfa مذکر فارسی پیشوا
بذل Bazel مذکر فارسی سخاوت، عطیہ، بخشش، انعام
بر Bar مذکر عربی نیکی کرنے والا
برتی Barti مذکر عربی جوان
برتاش Burtash مذکر فارسی ایک مشہور پہلوان کا نام
برتاس Bartass مذکر فارسی ایک پہلوان کا نام، ترکستان کی ایک ولایت کا نام جہاں کی پوستین نہایت اعلی ہوتی ہیں
براہین Buraheen مذکر عربی دلائل، نشانیاں
بہراہام Buraham مذکر فارسی ایک نہایت بخیل یہودی کا نام جو بہرام گور کے زمانہ میں ہوا ہے
براجمان Berajman مذکر ہندی روشنی، عظیم المرتبہ، درباری، صدر مجلس
برائو Burao مذکر اردو، ہندی احتیاط، حفاظت
برجد Barjad مذکر عربی ادنی چادر
برجبیں Barjabeen مذکر عربی چھوٹا ستارہ
برجیس Berjees مذکر عربی چھوٹے ستارے، مشتری سیارہ، ایک نام برجیس طاہر
برحی Barhi مذکر عربی کلمہ تحسین، شکریہ کا لفظ
بردبار Burdbar مذکر فارسی سہنے والا، حلیم، متحمل
براعت Baraat مذکر اردو، عربی روشنی، وضاحت، فضیلت، ہنر مند
برار Barar مذکر فارسی پھل لانے والا، لے جانے والا
برخی Barkhi مذکر عربی شکرینے کا لفظ
برزم Barzam مذکر فارسی ادا، ناز، نخرہ، کرشمہ
برکت Barkat مذکر عربی فضل، اضافہ، زیادتی، نعمت ملنا، مشہور بزرگ صوفی برکت علی
برکات Barkaat مذکر عربی نعمتیں، بہت سا فضل، بہت سی برکتیں، برکت کی جمع
براق Buraq مذکر اردو، عربی وہ بہشتی خچر جس پر محمد عربی سوار ہو کر معراج پر تشریف لے گئے تھے
برقش Barqash مذکر عربی ایک خوش الحان پرندہ
برہان Burhan مذکر عربی نشانی، دلیل، حجت، مثال، ایک نام برہان الدین
برہون Barhoon مذکر فارسی آرائش، زینت
برناک Burnak مذکر فارسی جوان، گھبرو، مہندی، عمدہ
برنی Burney مذکر عربی جوان
برومند Bromand مذکر فارسی پھل لانے والا، فائدہ حاصل کرنے والا
بروگی Brogi مذکر اردو، ہندی فراق زدہ مرد، مہجور
بریشم Barysham مذکر اردو ، فارسی ابریشم، ریشم
برید Bureed مذکر عربی قاصد، ایلچی، پیغام رساں
برید فلک Breedfalak مذکر فارسی چاند،برج زحل
بریق Bureeq مذکر عربی روشن، منور، تاباں، چمکیلا
برقیارق Burqiarq مذکر ترکی روشن، منور، چمکیلا
بزرجمہر Bazrjmhar مذکر فارسی عقلم مندی، فارس کے بادشاہ نوشیرواں کے وزیر اعظم کا نام
بزوغ Bazogh مذکر عربی روشن،طلوع
بزرگ امید Buzargumeed مذکر فارسی ایک حکیم کا نام جو نوشیرواں کے پوتے خسرو پرویز کا اتالیق تھا
بزرگ مہر Buzarg Mehar مذکر فارسی نوشیرواں بادشاہ کے وزیر کا نام
بزمی Bazmi مذکر فارسی بزم سے تعلق رکھنے والا، محفل سے تعلق رکھنے والا
بزم آرا Bazam Ara مذکر فارسی مجلس آراستہ کرنے والا، صاحب مجلس
بزم افروز Bazam Afroze مذکر فارسی مجلس کو رونق بخشنے والا
بزور Bazore مذکر اردو، فارسی زور سے، طاقت سے ، جبراً حکماً
بزین Bazeen مذکر فارسی چلنے والی ہوا
بژبان Bazban مذکر فارسی رشک، عند
بسالت Basalat مذکر عربی بہادری، دلیری، جرأت، شجاعت
بسام Bisam مذکر عربی بہت تبسم والا، بہت مسکرانے والا، خوش شکل، ہنس مکھ
بستان Bustan مذکر فارسی چمن، گلشن، باغ
بستان افروز Bustan Afrooze مذکر فارسی چمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا رونق چمن
بستانی Bustani مذکر فارسی بستان سے منسوب
بسم اللہ Bismillah مذکر عربی اللہ تعالی کے نام سے
بسملہ Bismillah مذکر عربی بسم اللہ الرحمن الرحیم کا مخفف
بسمہ Basmah مذکر فارسی وسمہ سونے چاندی کے وہ نقوش جو کپڑے پر نکالے جاتے ہیں
بسیم Baseem مذکر عربی تبسم کرنے والا، ہنسنے والا، مسکرانے والا
بسیط Baseet مذکر فارسی کشادہ، کھلا، فراخ، وسیع
بساک Basak مذکر فارسی پھولوں کا تاج جو دولہا کے سر پر رکھتا ہے
بسان Basan مذکر فارسی مانند، مثل برنگ، بصورت، ویسا ہی
بساط Bisat مذکر فارسی ہمت، حوصلہ، طاقت، وسیع
بشاش Bishash مذکر فارسی خوش شکل، خوش طبع، ہنس مکھ
بشب Bishib مذکر اردو بڑا پادری، دین عیسوی کا مجہتد
بشر  Basher مذکر عربی انسان، خوشخبری، مشہور ولی اللہ حضرت شیخ بشرحانی ؒ جن کا مزار بغداد شریف میں ہے
بشاء Bisha مذکر فارسی خوبصورتی، خوشخبری، مژدہ، نچھاور، قربان، پابند
بشار Bishar مذکر فارسی پابند، قربان، نثار، خوشخبری، خوبصورتی
بشارت Bisharat مذکر عربی خوشخبری، الہام، مژدہ
بشمول Bashmole مذکر فارسی شامل کر کے، ساتھ، منسلک
بشیر Bashir مذکر عربی خوشی کی اطلاع دینے والا، خوشخبری دینے والا، خوبصورت ، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک اسم مبارک
بصاص Busas مذکر عربی روشن آنکھوں والا، چمکیلی آنکھوں والا
بصیر Baseer مذکر عربی دیکھنے والا، بینا، دانا، اللہ تعالی کا صفاتی اسم مبارک
بصیرت Baseerat مذکر عربی سوجھ بوجھ، دانائی، دل کی روشنی
بصر Basar مذکر عربی دانا، بینا
بصراحت Busrahat مذکر فارسی کھل کھلا وضاحت سے
بصیغہ Basighah مذکر عربی سلسلہ میں، مد میں، ضمن میں
بضاعت Bazaat مذکر عربی پونجی، سرمایہ، دولت
بطل Battal مذکر اردو، عربی مامور، بہادر، نڈر، دلیر، ہیرو
بطالت Batalat مذکر عربی بہادری، بے خوفی
بطال Battal مذکر عربی، اردو بہت جھوٹا شخص، بہت مکار آدمی بہت تکھا آدمی
بعابعہ Biabia مذکر عربی بے سرمایہ لوگ، درویش
بعیر Baeer مذکر عربی اونٹ
بعل B-al مذکر عربی صاحب، آقا، خاوند، ایک بت کا نام جسے حضرت الیاس ؑ کی قوم پوجتی تھی
بعینہ Baeenah مذکر عربی ہوبہو، ویساہی، جوں کا توں، بالکل وہی (تلفظ بعین ہی)
بغازی Baghazi مذکر فارسی مزدوری، اجرت
بغدادی Bughdadi مذکر فارسی بغداد کا باسی، بغداد کی کوئی شے
بفضلہ Bafazllah مذکر اردو، عربی بفضلہ تعالی، خدا بزرگ کے فضل و کرم سے (تلفظ بعین ہی)
بکر Bakr مذکر عربی سامنے کی طرف بڑھنا، آگے بڑھنا
بکیت Bakeet مذکر فارسی بانکا
بقار Baqqar مذکر عربی گانے والا، معنی
بقائی Baqai مذکر عربی قائم رہنے والا، باقی رہنے والا، مشہور بزرگ حضرت شیخ بقائی
بقراط Buqrat مذکر فارسی ایک مشہور زمانہ یونانی حکیم کا نام
بلاس Balas مذکر اردو، ہندی خوشی، عیش و عشرت، انبساط
بلاول Bilawal مذکر عربی جیتا ہوا ہونا، فتح مند ہونا، اسلام کے مؤذن اول صحابی رسول سیدنا بلال حبشی ؓ
بلال Bilaal مذکر ہندی گانے کا ایک سر، ایک ولی اللہ حضرت شاہ بلاول قادری ؒ جن کا مزار حضرت مادھو لال حسین ؒ کے مقبرہ کے پاس باغبانپورہ لاہور میں ہے
بلبن Balban مذکر عربی خرفے کا ساگ، نیز غیاث الدین کا لقب جو ہندوستان کے خاندان غلامان کا نہایت با اختیار بادشاہ گزرا ہے
بلنت Bulnat مذکر ترکی اونچا، بلند، ارفع و اعلی
بلتہ Baltah مذکر عربی تری، تازگی، جوانی
بلوان Balwan مذکر   طاقتور، دلیر، شجاعت، شجاع، بہادر، زور آور
بورئین Borian مذکر ترکی تیز کاٹنے والا
بوزکرت Bozekarat مذکر ترکی متبرک، سفید بھیڑیا
بوٹا Boota مذکر   چھوٹا درخت، جھاڑی، پھولوں کا چھوٹا درخت
بلوچ Billoch مذکر فارسی بلوچستان کا رہنے والا، ایک قوم
بلخش Balkhash مذکر عربی زمرد کی مانند ایک جوہر
بلک Balk مذکر فارسی نئی چیز، تحفہ جو دوست دوستوں کو دیتے ہیں
بلکاتہ Balkahtah مذکر فارسی بہت آرزو رکھنے والا، وہ شخص جو بے حد آرزو رکھتا ہو
بلمہ  Balmah مذکر فارسی لمبی داڑھی والا، گھنی داڑھی
بلیناس Balanass مذکر فارسی ایک یونانی حکیم کا نام جو سکندر اعظم کا انیس و جلیس تھا
بلیغ Baleegh مذکر عربی مکمل، کامل، پورا، فصیح بہترین
بمبا Bamba مذکر اردو، عربی بہادری، بے خوفی، دلیری، شجاعت
بنصر Banser مذکر عربی ہاتھ کی چھوٹی کے ساتھ والی انگلی
بندال Bandal مذکر عربی ایک قسم کا پھل
بندہ Banda مذکر فارسی اطاعت گزار، غلام، انسان، خاکسار، مطیع، خادم
بندار Bandar مذکر فارسی مالدار، صاحب، ثروت، سرمایہ دار
بندھو Bandhu مذکر اردو، سنسکرت رشتہ دار، بھائی بند، برادری، دوست
بندہ نواز Bandanawaz مذکر فارسی مالک، مختار حاکم، غلام کو عزت دینے والا
بندیلا Bundala مذکر اردو، ہندی ہندوئوں کی ایک قوم
بنیامین Binyamin مذکر عربی اللہ کے نبی یعقوب علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو حضرت یوسف علیہ السلام کے سگے بھائی تھے
بہروز Behrose مذکر فارسی مبارک، ایک نام بہروز سبزواری
بہادر Bahadur مذکر فارسی دلیر، جری، نڈر، شجاع
بہرام Behram مذکر فارسی مریخ سیارہ، یا قوت، ساسانی خاندان کے چوتھے بادشاہ کا نام
بہاء Beha مذکر عربی رونق، چمک، زیبائی، روشنی، ملتان کے مشہور ولی اللہ حضرت بہاء الدین ذکریا ملتانی ؒ
بہاء الدین Bahauddeen مذکر عربی دین کی روشنی، دین کی رونق، ملتان کے مشہور فیاض ولی کا نام، ان کا پورا نام بہا الدین زکریا تھا
بہرہ ور Behrawer مذکر فارسی خوش قسمت، مقدر والا، کامیاب، قسمت والا
بہزاد Behzad مذکر فارسی نیک ذات، نیک، اصل، ایک شاعر بہزاد لکھنوی
بہلول Behlole مذکر عربی ہنس مکھ، خنداں رو، پیشوائے قوم، خلیفہ ہارون الرشید کے عہد کے مشہور ولی اللہ حضرت بہلول دانا ؒ۔
بہین Beheen مذکر فارسی بہترین، اعلی، ارفع
بہجت Behijt مذکر فارسی سجیلا، معشوق، بانکا
بہرہ مند Behramend مذکر فارسی خوش نصیب، قسمت والا، مقدر والا، خوش قسمت
بہیہ Bahya مذکر عربی روشن چمکدار، زیبا، عمدہ
بہکل Bahkal مذکر فارسی جوان مرد، پرگوشت، نازک اندام
بہرگی Bahergi مذکر فارسی دولت، مال، امیر، سرمایہ دار
بہمن Behmen مذکر فارسی چالاک، ہوشیار، ذہین، باشعور، بہت سیانا
بہنام Behnam مذکر فارسی نیک نام، اچھا نام
بہراض Behraz مذکر فارسی سرخ یا قوت
بھرت Bhart مذکر اردو، سنسکرت رام چندر جی کے چھوٹے بھائی کا نام
بھرم Bharam مذکر اردو، ہندی ساکھ، اعتبار، دھوکہ، ناموری، راز
بوتراب Butorab مذکر عربی صحابی کا لقب
بوتم Butam مذکر ترکی بچہ، شیر خوار، ب پر پیش ت پر زبر
بوبکر Bubakr مذکر عربی صحابی کا نام
بوستان  Bostan مذکر فارسی بہت سے پھول، باغ، گلستان، شخ سعدی کی کتاب بوستان
بوعلی Buali مذکر عربی مشہور ولی اللہ حضرت بو علی قلندرؒ اور مشہور حکیم بو علی سینا
بوطالب Butalib مذکر عربی ابو طالب حضرت محمد  ﷺ کے چچا کی کنیت
بولہب Bulahab مذکر عربی  ابو لہب معنی شعلہ چونکہ ان کا چہرہ نہایت روشن سرخ اور انگارہ کی مانند دہکتا تھا۔ اس لئے انہیں ابو لہب کہتے تھے
بید Baid مذکر اردو، ہندی دید، طبیب
بیدار بخت Bedar Bukht مذکر فارسی مقدر والا، خوش قسمت، جاگی ہوئی قسمت والا
بیدل Baidil مذکر فارسی عاشق، دیوانہ، شیفتہ، ناامید
بیطار Baitar مذکر اردو، عربی سلوتری، جانوروں کا ڈاکٹر
بیگ Baig مذکر ترکی سردار، امیر، سربراہ ملک ، شہزادہ
بیراگی Bairagi مذکر اردو، ہندی تارک الدنیا، جوگی
بیرم Bairem مذکر فارسی جشن، بہت زیادہ خوشی، عید، پر مسرت موقع، شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے اتالیق کا نام
بیضا Baiza مذکر عربی سفید، روشن، منور، پر نور
بیاز Biaz مذکر ترکی سفید، تلوار کی چمک
بیان Biyan مذکر عربی ظاہر کرنا، تفصیل سے بتانا، آشکار کرنا
بیروز Bairoze مذکر ترکی ایک سرسبز پتھر
بیرن Bairan مذکر اردو، ہندی بھائی، برادر
بیدل Bedal مذکر فارسی دیوانہ، ناامید عاشق
بیدار Baidar مذکر فارسی ہوشیار، جاگتا ہوا
بینا Bina مذکر عربی خوبصورت، خوشخبری دینے والا
بیناز Binaaz مذکر ترکی کھڑکی، دریچہ
بیرق Bairaq مذکر فارسی پرچم، پھریرا، چھوٹا جھنڈا، چھوٹا نیزہ، علم
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu