عمل تصرف، ظالموں کواُن کے انجام تک پہنچانے ‘ اُن میں تفرقہ پیدا کرنے‘ باہم دشمنی اور اختلاف پیدا کرنے اور سزا دینے کے لیے ایک بے مثل عمل۔

عمل تصرف، ظالموں کواُن کے انجام تک پہنچانے ‘ اُن میں تفرقہ پیدا کرنے‘ باہم دشمنی اور اختلاف پیدا کرنے اور سزا دینے کے لیے ایک بے مثل عمل۔

اسلامک طبislamic tibb,

غور کریں کہ قانون قدرت و قانون فطرت اور سنت الہیہ کے تحت مرض کا تصور کیا ہے اس حقیقت سے تو انکار نہیں ہے کہ مرض جس طرح بھی پیدا ہو بہرحال وہ کسی نہ کسی قانون صحت کی خلاف ورزی ہو گا یاد رکھیں کہ برائی کبھی قانون کے تحت نہیں ہوتی بلکہ برائی وہ شے یا عمل ہے جو نیکی اوربھلائی کی خلاف ورزی سے پیدا ہوتی ہے تو مرض بھی کسی قانون کے تحت پیدا نہیں ہوتا بلکہ جب صحت کے قانون کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔

نظام مصطفیٰ ﷺ کاحسین پہلو اخوت و بھائی چارہ,nizaam mustafa ka haseen pehlu akhuwat o bhai charah,

’’بے شک تم میں ایک مسلمان اپنے بھائی کا آئینہ ہے۔ اس میں کوئی برائی یا تکلیف دیکھے تو چاہیے کہ دور کر دے‘‘۔ (ترمذی)
حضرت ابو الدردا رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ حضور پر نور ﷺ نے فرمایا کہ جو اپنے بھائی کی عزت کو واپس لائے۔ تواللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے سے آگ دور فرمائے گا۔ (ترمذی)

ام المومنین سیدہ عائشہ صد یقہ رضی اللہ تعالی عنھا Sayeda aisha bint Abu Bakr ,

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا میرے پاس حضرت جبرائیل ؑ آئے اور پیغام سنایا کہ اللہ تعالی نے حضرت عائشہ بنت ابوبکرؓ کا نکاح آپ ﷺ سے فرما دیا ہے ان کے پاس حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک تصویر تھی۔

ام المومنین سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالی عنھا

سیدہ سودہ رضی اللہ تعالی عنھا ابتدا ہی میں مکہ مکرمہ میں ایمان لائیں ان کے شوہر حضرت سکران ؓ بن عمر و بن عبدالشمس بھی ان کے ساتھ اسلام لائے جن سے عبدالرحمن نامی لڑکا پیدا ہوا۔ سیدہ سودہ ؓ نے حضرت سکران ؓ کے ہمراہ حبشہ کی طرف ہجرت ثانیہ کی۔ ان کے شوہر مکہ مکرمہ بروایت دیگر حبشہ میں فوت ہوئے۔

ازواج مطھرات- ام المومنین حضرت خدیبہ الکبری رضی اللہ تعالی عنھا

حضور ﷺ کا ارشادگرامی ہے کہ خدیجہ ؓ مجھ پر اس وقت ایمان لائیں جبکہ لوگ میری تکذیب کرتے تھے اور انھوں نے اپنے مال سے میری ایسے وقت مدد کی جبکہ لوگوں نے مجھے محروم کر رکھا تھا۔

یاداشت کی درستگی کیوں, کیسے کس لیے

عام الفاظ میںاگر حافظے کی تعریف کی جائے تو اسے ذہن کی فطری قوت کہہ سکتے ہیںاور اگر یہی قوت ہماراساتھ نہ دے تو ہم زندگی کے کسی شعبے میںکامیابی حاصل نہیںکرسکتے اور اگر ذہن کے کسی گوشے میںفراموشی کا عنصر نہ ہوتوہم بری طرح ذہنی انتشارکاشکار ہوجائیں۔
قدرتی طورپر اﷲتعالیٰ نے ہر انسان کوحافظے کی قوت کے ساتھ ساتھ فراموشی کی صلاحیت بھی عطاکی ہے اور اگریہ صلاحیت ہ چھن جاتی توذہن اتنے سارے خیالات کی آماجگاہ بن جاتا کہ انسان میںاس کابوجھ اٹھانے کی سکت باقی نہ رہتی۔ یہ گزرے ہوئے واقعات کے حامل خیالات ذہن کو بری طرح مجروح کرتے اور ہرشخص کے لب پر ایک ہی دعاہوتی کہ۔

بائیں ہاتھ کاکمال

ایک گھر کے دس افراد تو دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہوں لیکن ان میں سے کوئی ایک بائیں ہاتھ سے لکھتا‘ کھیلتا اور دوسرے کام انجام دیتاہو۔ تاہم سائنس اس گتھی کو سلجھانے کے لیے عرصہ دراز سے تاحال کوشاں ہے۔ سائنسدانوں نے اس کا تعلق دماغ کے کچھ حصوں اور جینز سے جوڑاہے جس کے نتائج بھی کافی حوصلہ افزاثابت ہورہے ہیں اور کافی حد تک دائیں اور بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد میں فرق کی نشاندہی واضح ہوگئی ہے۔

مراقبہ, آئیں مراقبہ کریں, مراقبہ! مراقبہ کیا ہے؟ ,مراقبہ کس طرح کیا جانا چاہیے؟ ,حصہ دوم

۔ ’’مراقبہ‘‘ کے نام سے ایک کتاب دو عشرے سے قبل تحریر کرنی شروع کی تھی جس کا کچھ مواد راہنمائے عملیات کے 1998 ء کے شماروں میں شائع ہوتا رہا۔ تاہم بعض دیگر مصروفیات کے باعث اس طرف پوری توجہ نہ دی جا سکی اور اب دوبارہ اس سلسلے کو مکمل کرنے کا خیال آیا تو تحریر کردہ مواد کی دستیابی ایک مسئلہ بن گئی۔ تحریری مواد جو غیر طبائع شدہ تھا، اس کی پرانے کاغذات میں مکمل دستیابی نہ ہوئی ماسوائے کچھ صفحات کے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ وہ مضامین جو مختلف مواقعوں پر شائع ہوتے رہے ان کا مکمل ریکارڈ دستیاب ہو گیا۔جہاں تک ایک اندازہ ہے 25 سے 30 سال پہلے یہ مواد تحریر کرنا شروع کیا تھا اب جب از سر نو اس کا کام کرنے کا سوچا تو پہلے سے طبع شدہ اور تحریر کردہ مواد کو از سر نو تخت مشق بنانے کا جنون دماغ میں در آیا۔

مراقبہ, آئیں مراقبہ کریں, مراقبہ! مراقبہ کیا ہے؟ ,مراقبہ کس طرح کیا جانا چاہیے؟ , حصہ اول

۔ ’’مراقبہ‘‘ کے نام سے ایک کتاب دو عشرے سے قبل تحریر کرنی شروع کی تھی جس کا کچھ مواد راہنمائے عملیات کے 1998 ء کے شماروں میں شائع ہوتا رہا۔ تاہم بعض دیگر مصروفیات کے باعث اس طرف پوری توجہ نہ دی جا سکی اور اب دوبارہ اس سلسلے کو مکمل کرنے کا خیال آیا تو تحریر کردہ مواد کی دستیابی ایک مسئلہ بن گئی۔ تحریری مواد جو غیر طبائع شدہ تھا، اس کی پرانے کاغذات میں مکمل دستیابی نہ ہوئی ماسوائے کچھ صفحات کے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ وہ مضامین جو مختلف مواقعوں پر شائع ہوتے رہے ان کا مکمل ریکارڈ دستیاب ہو گیا۔جہاں تک ایک اندازہ ہے 25 سے 30 سال پہلے یہ مواد تحریر کرنا شروع کیا تھا اب جب از سر نو اس کا کام کرنے کا سوچا تو پہلے سے طبع شدہ اور تحریر کردہ مواد کو از سر نو تخت مشق بنانے کا جنون دماغ میں در آیا۔

شرف شمس: عزت و وقار حاصل کرنے‘ بلند مرتبہ‘ عظمت‘ شہرت‘ کامیابی‘ ترقی‘ کاروبار‘ الیکشن میں کامیابی‘ اعلی عہدہ و حکومت ‘ دشمنوں پر غلبہ

شرف شمس, عزت و وقار حاصل کرنے,بلند مرتبہ‘ عظمت,شہرت‘ کامیابی‘ ترقی,کاروبار‘ الیکشن میں کامیابی,اعلی عہدہ و حکوم, دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنے کا ایک خاص وقت۔

اعداد، نمبرز˛ خوش قسمت اعداد، زائچہ اور اعداد˛ نجوم سے عدد/خوش قستمی کا عدد

اعداد، نمبرز˛ خوش قسمت اعداد، زائچہ اور اعداد˛ نجوم سے عدد/خوش قستمی کا عدد
علم نجوم جو کہ علوم مخفی کا سرتاج ہے اس کی مدد سے انسانی زندگی کے ممکنہ پہلوئوں کے بارے میں جانا جا سکتا ہے اور احکامات لگائے جا سکتے ہیں۔ اس مضمون میں علمِ نجوم کی مدد سے کسی بھی انسان کے لیے متوقع خوش قسمتی کے نمبروں کے استخراج کو بیان کیا جائے گا۔ جن کو آسان آمدنی کے حصول کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

کلونجی، زیتون، سرسوں، ناریل،، بادام اور دیگر تیلوں کے فوائد

کلونجی، زیتون، سرسوں، ناریل،، بادام اور دیگر تیلوں کے فوائد
قدت نے زمین میں ایسی مفید جڑی بوٹیاں پیدا کی ہیں جن سے انسانی بیماریوں کا علاج و معالجہ ہوتا ہے۔ وہ انسانی صحت کے لیے بہت مفیدو موزوں ہیں اور ان کے تیل بھی بہت شفاء بخش ہیں۔ ہمیں جو بیماریاں ہوتی ہیں ان کے علاج کے لیے صدیوں سے نسخے تجویز ہو رہے ہیںاور میڈیکل سائنس بھی نت نئے تجربات کر کے نئی ادویات کی ایجادات میں مصروف ہے تاہم ہربل پروڈکٹ یعنی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اشیاء و ادویات کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ آج ہم مختلف اقسام کے تیل اور اُن کی افادیت کے بارے میں ذکر کریں گے۔ آپ ان سے لاتعداد فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔

شرف مریخ

لوحِ شرف و اوج مریخ
دشمن سے حفاظت‘ انسانی ذہن کو طاقت اور ہمت دینے مخالفین پر غلبہ حاصل کرنے‘ دشمنوں کو شکست دینے، اِن کی تکلیفوں سے محفوظ رکھنے، مقدمہ یا لڑائی میں کامیابی‘ صحت‘ سحری وآسیبی امراض سے بچائو‘ تحفظ اور قوت جسمانی جیسے فوائد حاصل کرنے کے لیے یہ لوح استعمال ہوتی ہے۔اس سے آپ ایک خاص قسم کا روحانی تحفظ حاصل کریں گے۔مختلف مردانہ امراض، مسائل اور ازدواجی و جسمانی امراض کے حل‘ مردانہ طاقت‘ صحت‘ جسمانی حالت کی بہتری کے ساتھ ساتھ آسیب اور سحر وغیرہ سے بچاؤ کے لیے یہ ایک لا جواب لوح ہے۔

دیوار گریہ : :‌ : یہود کی جائے عبرت

دیوار گریہ
یہود کی جائے عبرت
دنیا کا وہ واحد مقام جہاں ’’ہنسنا منع ہے ‘‘ کا تختہ نصب ہے۔ دیوار گریہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہودی یہاں پہنچ کر بنی اسرائیل پر ٹوٹنے والے مصائب و تکالیف پر آہ و بکا اور گریہ و زاری کرتے ہیں۔ اگر کسی کو رونا نہ آئے تو جھوٹ موٹ رسم پوری کرنے کے لئے کم از کم رونی شکل ضرور بنا لیتا ہے۔ اگرچہ بے ساختہ اور بلاوجہ رونا انسان کے بس میں نہیں ہوتا۔ ہنسی ہو یا گریہ ‘ یہ تو قلبی اور وارداتی کیفیت ہے جو یونہی سر زد نہیں ہوتی۔

عمل تصرف – ظالموں کواُن کے انجام تک پہنچانے ‘ اُن میں تفرقہ پیدا کرنے‘ باہم دشمنی اور اختلاف پیدا کرنے اور سزا دینے کے لیے ایک بے مثل عمل۔

عمل تصرف ::: ظالموں کواُن کے انجام تک پہنچانے ‘ اُن میں تفرقہ پیدا کرنے‘ باہم دشمنی اور اختلاف پیدا کرنے اور سزا دینے کے لیے ایک بے مثل عمل۔ ::::::‌:‌:‌:‌:‌:‌:‌ میدان عملیات میں حروف تصّرف بنیادی طور پر اختلاف‘ تفرقہ‘ باہم لڑائی جھگڑا‘ دوستوں‘ رشتہ داروں میں اختلاف‘ گھر والوں میں تفرقہ‘ کاروباری رقیبوں کو تباہ کرنے ‘ میاں بیوی میں فساد پیدا کرنے اور ایسے ہی لاتعداد اور دیگر کاموں کے لیے مجرب اہمیت رکھتے ہیں۔

جادو شکن تیل jadu shikan tail, magical oil,

جادو شکن تیل، جادو کا توڑ، خاتمہ جادو، جادو بھگائیں . . . جادو شکن تیل ادارہ راہنمائے عملیات طویل عرصہ سے تیار کررہا ہے۔اس کے حاصلہ نتائج اس بات کی ضمانت ہیں کہ تعویذات، جادو، اثر˛نظربد˛ سحر، بندش، کالا علم، جادوائی اثرات˛ جنتاتی اثرات، روحی اثرات، سایہ˛ بنگالی جادو˛افریقی جادو غرضیکہ ایسے ہر قسم کے مسائل کا موثر اورمستند روحانی اور نوری علاج ہے۔

ٓآئیں یوگا سیکھیں – – قسط نمبر2

آئیں یوگا سیکھیں – – قسط نمبر2 – – یوگ کی کئی ایک اقسام ہیں۔ جن سب کا احاطہ یہاں کرنا شاید ممکن نہ ہو۔ تاہم یوگ کی مختلف اقسام انسانی زندگی کے حوالے سے مختلف معاملات جسمانی‘ ذہنی اور نفسی اصلاح ‘ مراقبہ‘ گیان‘ دھیان اور روحی قوتوںکو بیدار کرنے کے لیے موثر خیال کی جاتی ہیں۔ تاہم کس مقصد کے لیے یوگ کی کون سی شاخ

آئیں یوگا سیکھیں – – قسط نمبر1

آئیں یوگا سیکھیں – – یوگا کے بارے میں عام تاثر یہ ہے کہ یوگا انتہائی مشکل ریاضتوں اور مکمل نفس کشی پر مشتمل ہے اور یوں کم یا درمیانی صلاحیتوںکے حامل فرد کے لیے اس کوسیکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے……… یہ بات انسانی نفسیات میں دخیل ہے کہ جب اس کوکامیابی کا یقین دلایا جائے تو وہ کامیابی کے راستہ پر چل نکلتاہے اور جب اس کے سامنے ناکامی کا خوف مجسم بنا کر کھڑا کر دیا جائے تو بلا کسی کوشش کے اپنے

نکتہ فکر. . . . مکروہ دھندہ

نکتہ فکر : مکروہ دھندہ. . . . چند دن قبل ایک صاحب نے عملیات و جفر کے موضوع پر ایک کتاب پیش کی۔ کتاب کی ورق گردانی طبیعت پر جس قدر گراں گزری یہ میں ہی جانتا ہوں۔ کتاب ہذا میں حضرت ابوبکر‘ حضرت عمر‘ حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کر کے عجب طلسماتی تعویذ و نقوش دئیے گئے تھے

نکتہ فکر . . . دلیل یا حجت بازی

نکتہ فکر . . . دلیل یا حجت بازی . . .اگر آپ ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ غور کریں تو آپ کو خود اپنے میں اور اپنے اردگرد کئی ایسے خواتین و حضرات مل سکتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ اِن میں اپنی بات منوانے کے لیے حجت بازی اور دلائل دینے کی ایسی خصوصی صلاحیت

آپ کا سوال : دیکھا جائے تو بہت سے علوم ایسے ہیں جو پیشگوئی‘ حالات زندگی بیان کرنے اور روحانی ؟

آپ کا سوال : دیکھا جائے تو بہت سے علوم ایسے ہیں جو پیشگوئی‘ حالات زندگی بیان کرنے اور روحانی و عملیاتی مقاصد بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ آپ کے خیال میں کون سا علم حاصل کروں جو مجھے دیگر علوم سے آزادکر دے؟

آپ کا سوال : کالا جادو کیا ہے؟ اور کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟

آپ کا سوال : کالا جادو کیا ہے؟ اور کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ جادو یا کالے جادو کا موضوع اپنے اندر کافی زیادہ طوالت لیے ہوئے ہے۔ کالے جادو کو سمجھنے کے لیے ہمیں کچھ پیچھے جانا ہو گا۔ ہمارے ہاں عام طور پر عملیات کے حوالے سے دو اصطلاحات مروج ہیں۔

اول: نوری
دوم: کالا

عملیاتی روحانی وظائف و اعمال

عملیاتی روحانی وظائف و اعمال . . زیر نظر مضمون ہر ماہ راہنمائے عملیات میں شائع ہتا ہے۔ اس میں ماہِ رواں میں جاری اہم کواکبی نظرات کے حوالے سے اعمال بیان کیے جاتے ہیں۔ گو یہ اعمال خاص دن اور وقت پر کرنے کے لیے ہوتے ہیں لیکن آپ عمومی طور پر کواکب کے شرف و ہبوط یا نظرات کواکب، جیسا عمل میں لکھا ہو کے دوبارہ واقع ہونے پر بھی کر سکتے ہیں۔

پرائز بانڈ ڈرا لسٹ . . کتب و رسائل بحوالہ بانڈ نمبرز˛ میچ، فگر،

پرائز بانڈ ڈرا لسٹ کتب و رسائل بحوالہ بانڈ نمبرز˛ میچ، فگر، ماہنامہ راہنمائے عملیات خالد روحانی جنتری خالد ہندی جنتری بانڈ، ریس  اور لاٹری کے نمبرز قسمت اور چانس بانڈ روٹینیں صفحہ آکڑہ  اور بنڈل (حصہ اول) صفحہ آکڑہ اور بنڈل (حصہ دوم) کتابی کورس علم بانڈ نمبرز کرکٹ میچ فگر اور ریس   […]

آپ کا سوال . جسم لطیف سے کیا مراد ہے؟ وضاحت فرما دیں۔

عام گفتگو میں جسم سے مراد انسانی کھال‘ پوست اور ہڈیوں وغیرہ پر مبنی اجزاء کا مرکب لیا جاتا ہے۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ انسانی صرف گوشت پوست کے پتلے کا ہی نام نہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور وجود بھی ایسا ہے جو اس جسم کو چلا رہا ہے۔

تکمیل خواہشات و حاجات

تکمیل خواہشات و حاجات . . آج کا زیر بحث عمل بھی ان ہی نہ ختم ہونے والی خواہشات و حاجات کی تکمیل کے حوالے سے ہے۔ وہ افراد (خواتین و حضرات) جن کو عموماً یہ خیال ہوتا ہے کہ اِن کا کوئی کام نہیں ہوتا‘ زندگی کی نہ کوئی اُمید نہ کوئی خواہش پوری ہوئی ہے۔ یا جس کام میں ہاتھ ڈالیں ناکامی آ گھیرتی ہے۔ ایسے سب نااُمید خواتین و حضرات درج ذیل عمل کریں۔ اُمید ہے اللہ تعالی خواہشوں اور حاجتوں کے پورا کرنے کے اسباب غائب سے پیدا کرے گا۔

مالشی تیل اور مالش کے فوائد

مالشی تیل اور مالش کے فوائد . .مالش کسی اچھی قسم کے دوائی تیل سے بھی کرائی جا سکتی ہے۔ اور اس کے لیے مختلف قسم کے تیل خود گھر ہی پر تیار کیے جا سکتے ہیں۔ مثلا سخت سردی‘ بارش وغیرہ میں بھیگنے کی صورت میں اکڑتے اور درد کرتے پنجوں‘ پنڈلیوں اور گھٹنوں کے لیے لہسن کا تیل بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔ دس پندرہ منٹ

صفات اسمائے الہی

  صفات اسمائے الہی یہ مضمون قبل از آزادی کے عظیم عالم دین شمس العلما مولوی (ڈپٹی) نذیر احمد صاحب کا تحریر کردہ ہے۔   اقوام روزگار میں دوسری قومیں اللہ کے بارے میں جیسے کچھ خیالات رکھتی ہوں وہ جانیں اور اُن کی عقلیں۔ ہم کو بڑا خیال مسلمانوں کا ہے کہ اُن کے […]

مہورت – کون سا کام کب کریں؟

مہورتکون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے یہ مضمون راہنمائے عملیات مارچ 2020 سے لیا گیا ہے ۔ تاہم یاد رکھیں یہ مضمون ہر ماہ راہنماے عملیات میں شاعت پذیر ہوتا ہے۔ مہورتکون سا کام […]

تسخیر قلوب- شرف شمس

  زیرنظر عمل ایک ایسا عمل ہے جو لوگوں کے دل میں کسی فرد کا رعُب اور دہشت وغیرہ پیدا کرنے کے حوالے سے حد درجہ مثبت اثرات کا حامل ہے۔اس عمل کے تحت جو تسخیر قلوب ہوتی ہے۔ اس میں اور تسخیر قلوب زہرہ کے عمل میں بہت فرق ہے۔ تسخیر زہرہ کا عمل […]

وقتی نجوم، پانچواں گھر

خالد اسحاق راٹھور کی وقتی نجوم پر کتاب راٹھور وقتی نجوم کافی عرصہ قبل شائع ہو چکی ہے۔ زیر نظر مضمون اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔اس مضمون میں وقتی زائچہ کے پانچویں گھرکےامور پر بحث کی گئی ہے۔ یہ مضمون راہنمائے عملیات سے لیا گیا ہے۔

الرحیم جل و جلال و جل شانہ

الرحیم جل و جلال و جل شانہ اسم الہی رحمن اور رحیم کی تشریح اسم الہی ’رحمن‘ کے عنوان کے تحت آ چکی ہیں۔یہاں براہ راست عملیاتی حوالے سے اسم الہی ’رحیم‘ پر بحث کی جارہی ہے۔ معنی: رحم/رحمت طبع: جمالی عنصر: خاکی اعداد قمری: ۲۵۸ اعداد شمسی: ۱۶۱۶ یہ اسم الہی رحمت الہی کے […]

ادارہ راہنمائے عملیات

جناب خالد اسحاق راٹھور صاحب کی زیر سرپرستی ادارہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ کی بنیاد پر رکھی گئی ۔ ادارہ روحانیت، نجوم، عملیات، پامسٹری، اعداد، جفر، ساعات، ٹیرٹ کارڈ اور ایسے دوسرے قدیم، پوشیدہ اور آفاقی ذہانت کے علوم کو توہم پرستی کے لبادے سے نکال کر جدید سائنسی انداز میں متعارف کروانے کے لیے ایک طویل […]