الواح بروج

 

میرا برج کون سا ہے؟

یہ ایک ایسا سوال ہے جو عموماپوچھا جاتا ہے اور پھربرج کی بنیاد پر دیگر سوالات سامنے آتے ہیںکہ بلحاظ برج کون سا پتھر ‘ کون سا رنگ یا کون سا دن وغیرہ میرے لیے بہتر ہے۔ بروج ہی کی بنیاد پر یہ الواح تیار کی گئی ہیں۔ بلحاظ برج کسی بھی فرد کو کامیاب زندگی بسر کرنے کے لیے جس روحانی و عملیات مدد کی ضرورت ہو سکتی ہیں‘ اس بہترین انداز سے یہاں جمع کرنے کو کاوش کی گئی ہے۔

آپ کا برج کوئی سا بھی ہوزندگی میں آگے بڑھنے ‘ کامیاب ہونے اور روز مرہ زندگی کو بہترین طور پر بسر کرنے کے لیے آپ اپنے برج سے منسوب لوح حاصل کر کے اس کے روحانی و عملیات اثرات سے اپنی زندگی میں غیر معمولی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ الواح بروج کی تعداد بارہ بروج یعنی حمل‘ ثور‘ جوزا‘ سرطان‘ اسد‘ سنبلہ‘ میزان‘ عقرب‘ قوس‘ جدی اور دلو کی مناسبت سے بارہ ہے۔ آپ بھی اپنے برج کے حساب سے اپنی برجی لوح حاصل کر سکتے ہیں۔

  تانبا چاندی  
عمومی 2100 4500 آرڈر کریں
ذاتی 6000 10000 آرڈر کریں